Moosa 🇵🇰 Profile picture
Sep 3 11 tweets 5 min read
ہمارے اجتماعی اعمال اور سزائیں!

قومیں اجتماعی طور پر بدعمل ہوجائیں تو پھر وہ برباد ہو جایا کرتی ہیں

ہمیں بحیثیت مسلمان یہ بہت شوق ہے

کہ پاکستان میں اسلامی قوانین نافذ ہو جائیں
یہاں اسلامی نظام قاٸم ہو جاٸے
مگر ہم خود کو ٹھیک کرنے کے لیے تیار نہیں
1/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
ہماری امیدیں سیاستدانوں سے وابستہ ہیں، جنکے وجود کے ذرے میں بھی عملاً اسلام نہیں!
کون سی ایسی براٸی ہے
جو ہمارے معاشرے میں نہیں پاٸی جاتی؟ وجہ جنکے پیچھے ہم چل رہے ہیں،
انہی کے جیسے بنتے جارہے ہیں،
لفاظی بہت اچھی کرلیتے ہیں، لیکن عمل میں ہم سب صفر ہیں
2/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
ہم مجموعی طور پر کرپٹ قوم بن چکے، کرپشن ہماری جڑوں میں بیٹھ چکی،
کرپشن پھر چاہے مالی ہو، اخلاقی، اعمالی، معاشی ، یا عدلی ہو، معاشرتی ہو، محکمانہ ہو،
ہر لحاظ سے کرپٹ ہوچکے ہیں!
ہم کسی بھی شعبے میں کام کر رہے ہوں ہمیں آسانی چاہیئے،
دنیا آخرت سے عزیز ہے ہمیں
3/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
ہماری بد اعمالیوں کی وجہ سے ہمیں جرائم پیشہ حکمران ہی ملتے آئیں ہیں!

ہم میں سے اکثریت اپنے شعبوں سے مخلص نہیں،
اسلامی شعور تو گھروں سے ملا کرتا ہے،
مگر ہمارے گھروں، تعلیمی درسگاہوں میں ایسی تربیت کا فقدان ہے
جو ہمیں حقیقی معنوں میں مسلمان پاکستانی بنا سکے
4/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
جھوٹ، ناپ تول میں کمی، ذخیرہ اندوزی، رشوت، بچوں سے زیادتی, زنا, ناحق قتل, پیسہ کمانے کے ناجاٸز ذراٸع، جھوٹے مقدمات, نا انصافی, دھوکہ دہی,
ہر طرح کی امانت میں خیانت اور سب سے بڑا گناہ شرک!

الغرض ہر برائی میں ہماری قوم لتھڑی ہوئی ہے
5/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
اگر ہمارے اجتماعی اعمال یہی رہے
تو کیا ہم پنپ سکتے ہیں؟
کیا آخرت میں رب کو منہ دکھا سکیں گے؟

دعوے کرنا بہت آسان ہے
اور پہلے خود کو عملی نمونہ بنا کے پیش کرنے کی ضرورت ہے!
دیکھیے! غور کیجئے! جو اقوام بد عملی کا شکار ہو جاتی ہیں،
ان کا حشر کیا ہوتا ہے
6/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
قرآن کریم میں مختلف قوموں کی تباہی کا ذکر کیا گیا ہے،

(ترجمہ: کیا انہوں نے نہیں دیکھا
کہ ان سے پہلے ہم نے کتنی ہی قومیں ہلاک کر دیں مزید یہ کہ اور انکے بعد
ہم نے دوسری قوموں کو پروان چڑھایا۔ (سورة الانعام: 7 )
7/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
[ترجمہ: اور یقیناً ہم نے تم سے پہلے کتنے ہی زمانوں کے لوگوں کو ہلاک کر دیا تھا
جب انہوں نے ظلم کیے حالانکہ انکے پاس انکے رسول کھلے کھلے نشانات لے کر آئے
اور وہ ایسے تھے ہی نہیں کہ ایمان لے آتے۔ اسی طرح ہم مجرم قوم کو جزاء دیا کرتے ہیں۔
(سورة یونس: 14)
8/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
(ترجمہ: اور کتنی ہی نسلیں ہیں
جنہیں ہم نے ان سے پہلے ہی ہلاک کر دیا
کیا تو ان میں سے کسی کو محسوس کرتا ہے یا انکی آہٹ سنتا ہے
سورة مریم: 99

اگر ہمیں پاکستان کو حقیقی اسلامی ریاست دیکھنا ہے
تو سب سے پہلے خود سے آغاز کرنا ہے
اپنے انفرادی اعمال درست کرنے ہیں
9/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
ایک ہونا ہے، نیت کرنی ہے اور پھر اسلامی نظام کے قیام کی بھرپور کوشش کرنی ہے
الحمد لله دفاعی لحاظ سے ہم ناقابل تسخیر ہیں اب ہمیں معاشرتی، سماجی، معاشی، اخلاقی، عدالتی، محکمانہ، نظامانہ سب اعتبار سے بھی ویسے ہی ناقابل تسخیر بننا ہے،
10/N
#اسلامی_صدارتی_نظام
رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دیا ہوا نظام قائم کرنا،
دوسری اقوام کی تقلید چھوڑ کر قرآن و سنت کی تقلید کرنی ہے،
اور اسکا سب سے بڑا حصہ جمہوریت کا باطل نظام ہے، اسے مٹانا ہوگا!
پاکستان کو اسکا حقیقی مقام دلانے کے لئے
اسلامی صدارتی نظام کے نفاذ کے لیے جدوجہد کریں🇵🇰

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moosa 🇵🇰

Moosa 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(