Moosa 🇵🇰 Profile picture
Islam | Humanity | Ummah | PakArmy ! Kashmir & Palestine | Peace | Pakistan comes First 🇵🇰
Sep 3, 2022 11 tweets 5 min read
ہمارے اجتماعی اعمال اور سزائیں!

قومیں اجتماعی طور پر بدعمل ہوجائیں تو پھر وہ برباد ہو جایا کرتی ہیں

ہمیں بحیثیت مسلمان یہ بہت شوق ہے

کہ پاکستان میں اسلامی قوانین نافذ ہو جائیں
یہاں اسلامی نظام قاٸم ہو جاٸے
مگر ہم خود کو ٹھیک کرنے کے لیے تیار نہیں
1/N
#اسلامی_صدارتی_نظام ہماری امیدیں سیاستدانوں سے وابستہ ہیں، جنکے وجود کے ذرے میں بھی عملاً اسلام نہیں!
کون سی ایسی براٸی ہے
جو ہمارے معاشرے میں نہیں پاٸی جاتی؟ وجہ جنکے پیچھے ہم چل رہے ہیں،
انہی کے جیسے بنتے جارہے ہیں،
لفاظی بہت اچھی کرلیتے ہیں، لیکن عمل میں ہم سب صفر ہیں
2/N
#اسلامی_صدارتی_نظام