RH Riaz Profile picture
Sep 6 5 tweets 2 min read
کہتے ہیں دنیا گلوبل ویلج ہے
گاڑی لندن سے چوڑی ہوتی ہے
کراچی سے ملتی ہے اور چور امریکا میں گھوم رہے ہیں
اصل سلسلین مافیا تو یہ لوگ ہیں

پاکستان کسٹمز نے برطانوی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے برطانیہ سے چوری ہونیوالی دنیا کی مہنگی ترین اور لگژری گاڑیوں میں شامل
👇1/5
#بینٹلے_ملسن نامی لگژری کار کراچی میں ڈیفنس کےایک بنگلہ سےبرآمد کرلی ہے
 لندن سےچوری شدہ کار کی کراچی میں موجودگی کی اطلاع برطانوی انٹلیجنس ادارے نےمتعلقہ ڈپارٹمنٹ کےذریعےپاکستان کسٹمز کو دی جس پرعدالتی حکم پر ڈیفنس میں واقع اس بنگلےپر چھاپہ مارا گیاجہاں سےمہنگی اور لگژری
👇2/5
#بینٹلے_ملسن کار برآمد ہوئی
بنگلہ کا مالک جمیل شفیع کار کی ملکیت اور درآمد سے متعلق دستاویزات پیش کرنےمیں ناکام رہا
جس پر کسٹم حکام نےبنگلےکے مالک جمیل شفیع اور مذکورہ گاڑی فروخت کرنیوالے بروکر نوید بلوانی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جمیل شفیق اور نوید بلوانی دونوں ہی
👇3/5
فیصل واوڈا کے لیے کام کرتے ہیں
کار کی مالیت 12کروڑ پاکستانی بنتی ہے
کار 2019 کےآخر میں پاکستان لائی گئی
جب فیصل واڈا آبی وسائل کے وزیر تھے اور علی زیدی پورٹ اینڈ شپنگ کے منسٹر تھے

اب سمجھ آئی اصلی سسلسلین مافیا کون ھےپاکستانی اداروں
نےتو ابھی تک انکےخلاف کوئی تحقیقات
👇4/5
ہی نہیں شروع کیں
یہ تو برطانیہ کی خفیہ ایجنسی کی شکایت پر کسٹم حکام نے گاڑی برآمد کی

تحریک انصاف چوروں کی جماعت ہے اور ہر چوری کے تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں

یہاں پر آپ ایک گوگی کو ڈھونڈنے چلے ہو یہاں پر بہت گوگیاں اور گوگے نکلیں گے
#ساسلین_مافیا_عمران_نیازی
5/5

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Sep 8
#جنگ_ستمبر_کے_حقائق
عوام سےچھپائے گئے
#جرنیلی_کرتوت
#ضرور_پڑھیں

#آپریشن_جبرالٹر ایک ناقص منصوبہ تھا
یہ پلان اپنےاھداف یعنی کشمیر پر قبضہ کرنے
بھارت کو شکست دینےمیں ناکام رھا
پلان کا یہ حصہ بھی بری طرح فلاپ ھوا
کہ اس مداخلت سےکشمیر میں بھارت کےخلاف عام بغاوت شروع ھو جائیگی
👇1/29
اور پلان کا یہ حصہ بھی خام خیال ثابت ھوا۔ کہ بھارت اسکے جواب میں پاکستان پر حملہ نہیں کریگا اگست کے شروع میں شروع ھونے والا آپریشن #جبرالٹر پہلے ھی ہفتے رک گیا تھا 15اگست کو بھارت نے کارگل اور 28 اگست کو حاجی پیر پاس پر قبضہ کر لیا تھا اور مظفر آباد پر دباؤ بڑھا دیا تھا
👇2/29
پاکستان نے اس دباو سے نکلنے کے لیے آپریشن #گرینڈ_سلام کے ذریعے یکم ستمبر کو اکھنور پل پر قبضہ کرنے کیلئے حملہ کیا تاکہ بھارت کا کشمیر سے رابطہ کاٹ دیا جاے۔ اور آگے بڑھتے گئے
دو ستمبر کو آپریشن #گرینڈ_سلام کے کماندر میجر جرنل ملک اختر حسین کو حیران کن طریقےسےتبدیل کرکے
👇3/29
Read 25 tweets
Sep 7
وزیراعظم شہبازشریف پاکستان کی تاریخ کی منفرد مثال بن گئے

وزیراعظم شہبازشریف نےPMہاؤس میں نئی روایت قائم کردی

وزیراعظم کو ملنےوالےغیرملکی تحائف PM ہاؤس میں مستقل طور پر رکھےجائینگے

بیرونی ممالک سے ملے تحائف اب عوام دیکھ سکیں گے

تحائف عوام کو دکھانےکا اہتمام
کیاجائے
👇1/4 ImageImage
تاکہ دوست ممالک کی پاکستان سے محبت سےعوام آگاہ ہوں
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت

شہبازشریف کی ہدایت پر وزیراعظم ہاؤس میں جگہ مختص کر دیگئی

وزیراعظم ہاؤس میں مختص جگہ پر یہ تحائف رکھے جائیں گے جنہیں عوام دیکھ سکیں گے

بیرون ممالک سےملنےوالےتحائف وزیراعظم نےسرکاری خزانے
👇2/4
میں جمع کرا دئیے

توشہ خانےمیں جمع کرائےگئے تحائف کی مالیت27کروڑ روپےھے

وزیراعظم کو یہ قیمتی تحائف خلیجی ممالک کےدوروں کےدوران ملےتھے

تحائف میں ہیرے جڑی دو قیمتی گھڑیاں بھی شامل ہیں

ایک گھڑی کی مالیت10کروڑ اور دوسری کی قیمت17کروڑ بتائی گئی ہے

خلیجی ریاستوں کیجانب سے
👇3/4
Read 4 tweets
Sep 7
#ناقابل_یقین

یہ واقعہ ڈاکٹر شعیب سڈل نے سنایا کہ
1992ء میں راولپنڈی میں پولیس کا عالمی سطح کا ایک سیمینار ہوا تھا
شرکت کیلئے بیرون ملک سے
بےشمار پولیس افسر پاکستان آئے ان افسروں میں جاپان کا پولیس چیف بھی شامل تھا۔ سیمینار کے بعد ڈنر تھا، ڈنر میں راولپنڈی کےDIGاور جاپان
👇1/10
کے پولیس چیف ایک میز پر بیٹھ گئےدونوں نےگفتگو شروع کر دی، گفتگو کے دورانDIG نےجاپانی چیف سے پوچھا :
” آپ لوگوں پر کبھی سیاسی دباﺅ نہیں آتا؟ "

جاپانی پولیس چیف نے تھوڑی دیر سوچا اور اسکے بعد جواب دیا :
"صرف 1963ء میں ایک بار آیا تھا۔! “
ڈی آئی جی صاحب ہمہ تن گوش ہوگئے
👇2/10
چیف نے بتایا کہ :
" 1963ء میں برطانیہ کے وزیر خارجہ جاپان کے دورے پر آئےتھے وہ ایکدن کیلئے اوساکا شہر چلے گئے،دوسرے دن انکی جاپانی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات تھی، انہوں نے اوساکا سےسیدھا پرائم منسٹر ہاﺅس آنا تھا، راستے میں ٹریفک جام ہو گئی، انکے ساتھ موجود پروٹوکول افسروں
👇3/10
Read 10 tweets
Sep 7
پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق

#حصہ_اول

#لازمی_پڑھیں

جب بھی 16دسمبر قریب آتا ہے تو پاکستان میں یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟ کیا پاکستان کے حکمران طبقے نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا؟

انتہائی ٹھوس تاریخی شہادتوں سے
👇1/20
سے پتا چلتا ہے کہ پاکستان کی تحریک چلانے والی آل انڈیا مسلم لیگ 30 دسمبر 1906ء کو ڈھاکا میں قائم ہوئی تھی۔ تحریک پاکستان میں بنگالیوں نے بہت اہم کردار ادا کیا اور 23 مارچ 1940ء کی قرار داد لاہور بھی ایک بنگالی لیڈر اے کے فضل الحق نے پیش کی تھی۔
قیام پاکستان کے کچھ عرصےبعد
👇2/20
ہی قائداعظم کی وفات ہو گئی
اردو کو قومی زبان قرار دینے پر قائد اعظم کی زندگی میں ہی مشرقی پاکستان میں بےچینی پیدا ہوئی لیکن مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان میں نفرتوں کا آغاز 1958ء میں مارشل لا نافذ ہونے کے بعد ہوا۔

جنرل ایوب خان نے 1956ء کا آئین معطل کر دیا اور جب انہوں
👇3/20
Read 20 tweets
Sep 6
زرداری اور نواز شریف اپنی پسند کا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں
عمران خان

عمران نےفیصل آباد میں جلسےسے خطاب کرتےہوئےکہا
انکے انتخابات نہ کروانے کی بڑی وجہ یہ ہےکہ نومبر میں نیا آرمی چیف آنیوالا ہے، یہ ڈرتےہیں کہ یہاں کوئی تگڑا اور محب وطن آرمی چیف آگیا تو وہ ان سے پوچھے گا
👇1/5
اس ڈر سےحکومت میں بیٹھےہیں کہ اپنی پسند کےآرمی چیف کا تقرر کرینگے

لگتا تو ایسے ہے کہ ڈر نواز زرداری نہیں بلکہ عمران رہا ہے

پاکستان میں آپ نے
محب وطن آرمی چیف
محب وطن DG ISI
ایماندار چیف جسٹس
ایماندار DG NAB
ایماندار DG FIA
اچھا عالم دین
بہترین کاروباری
زبردست ڈاکٹر
👇2/5
بہترین استاد
یا آزاد عوام بنناھے
توآپکو عمران کی ہربات ماننا
پڑےگئی
عمران کےانکار کیصورت میں نہ ہی آپ محب وطن ہیں
نہ ایماند اور نہ ہی آزاد عوام ہیں
عمران کی مخالفت کیصورت میں بشری بیگم آپکو غداری کےساتھ لنک کروا دیگی

جو بچےابھی پیدا ہی نہیں ہوئے
انکےمتعلق عمران کہتاھے
👇3/5
Read 5 tweets
Sep 5
سیلاب اتے رہتےہیں
لوگ ڈوبتے رہتے ہیں
لیکن ہم اپنے مشن سے باز نہیں آئیں گے
عمران خان

پورا پاکستان طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال سےنبردآزماھے پاکستان کےسارے صوبے ڈوبےہوئے ہیں
لوگ بےگھر ہیں
جانور پانی میں بہہ گئےلاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں
سڑکیں ٹوٹ چکی ہیں
1/9
اسوقت پاکستان کو سرمائے اور اور یکجہتی کیضرورت ہے
لیکن عمران کہتاھے
کوئی بھی پاکستان کی مدد نہ کرے
آئی ایم ایف پاکستان سےڈیل نہ کرے
عالمی ادارے پاکستان کی امداد نہ کریں
سمندر پار پاکستانی پاکستان پیسے نہ بھیجیں
کیونکہ عمران کہتاھے
پاکستان تباہ ہوجائےدیوالیہ ہو جائے
👇2/9
برباد ہو جائےاسی مشن پر عمران خان کو پاکستان پر مسلط کیاگیا تھا

عمران اصل میں انڈیا امریکہ اسرائیل کےگٹھ جوڑ کےنتیجےمیں پیدا ہونیوالا ایک انسان نما
جاندارھے
آج جب عمران پر دہشت گردی، چوری، ڈکیتی کےکیس بن رہےہیں تو سب سے زیادہ تکلیف امریکہ اسرائیل اور انڈیا کو ہورہی ہے
👇3/9
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(