RH Riaz Profile picture
Sep 7 20 tweets 5 min read
پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق

#حصہ_اول

#لازمی_پڑھیں

جب بھی 16دسمبر قریب آتا ہے تو پاکستان میں یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟ کیا پاکستان کے حکمران طبقے نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا؟

انتہائی ٹھوس تاریخی شہادتوں سے
👇1/20
سے پتا چلتا ہے کہ پاکستان کی تحریک چلانے والی آل انڈیا مسلم لیگ 30 دسمبر 1906ء کو ڈھاکا میں قائم ہوئی تھی۔ تحریک پاکستان میں بنگالیوں نے بہت اہم کردار ادا کیا اور 23 مارچ 1940ء کی قرار داد لاہور بھی ایک بنگالی لیڈر اے کے فضل الحق نے پیش کی تھی۔
قیام پاکستان کے کچھ عرصےبعد
👇2/20
ہی قائداعظم کی وفات ہو گئی
اردو کو قومی زبان قرار دینے پر قائد اعظم کی زندگی میں ہی مشرقی پاکستان میں بےچینی پیدا ہوئی لیکن مشرقی پاکستان اور مغربی پاکستان میں نفرتوں کا آغاز 1958ء میں مارشل لا نافذ ہونے کے بعد ہوا۔

جنرل ایوب خان نے 1956ء کا آئین معطل کر دیا اور جب انہوں
👇3/20
نے 1962ء میں صدارتی آئین نافذ کرنےکا منصوبہ بنایا تو انکے بنگالی وزیرقانون جسٹس ریٹائرڈ محمد ابراہیم نے جنرل ایوب خان کو روکنے کی کوشش کی۔ انکی کتاب ’’ڈائریز آف جسٹس محمد ابراہیم‘‘ میں جنرل ایوب خان کے ساتھ ان کی سرکاری خط و کتابت شامل ہے
جس میں وزیر قانون نے صدر پاکستان
👇4/20
کو وارننگ دی تھی کہ صدارتی آئین پاکستان توڑ دیگا
پاکستان کےفوجی صدر نے اپنے بنگالی وزیرقانون کی وارننگ نظر انداز کر دی۔ اس صدارتی آئین کے خلاف مشرقی پاکستان کے گورنر جنرل اعظم خان نے بھی استعفیٰ دے دیا۔
ایوب خان اپنی ضد پر قائم رہے اور انہوں نے ایک پنجابی جج، جسٹس ریٹائرڈ
👇5/20
محمد منیر کو اپنا وزیر قانون بنا لیا۔ نئے وزیر قانون کو یہ ذمہ داری سونپی گئی کہ وہ کسی طرح بنگالیوں سے جان چھڑائیں۔ جسٹس محمد منیر نے اپنی کتاب ’’فرام جناح تو ضیاء‘‘ میں لکھاھے کہ 1962ء میں وزیرقانون بنانے کے بعد جنرل ایوب خان نے مشرقی پاکستان سےتعلق رکھنےوالے ایک بنگالی
👇6/20
وزیر رمیض الدین کے پاس مجھے بھیجا اور میں نے انہیں کہا کہ آپ ہم سے علیحدگی اختیار کرلیں یا کنفڈریشن بنا لیں۔

رمیض الدین نے جواب میں کہا کہ ہم اکثریت میں ہیں، آپ اقلیت ہیں، اگر آپ علیحدہ ہونا چاہتے ہیں تو ہو جائیں لیکن اصل پاکستان تو ہم ہیں۔ جس کی شہادت سے پتا چلتاھے
👇7/20
کہ جنرل ایوب خان بنگالیوں
کےساتھ نہیں رہنا چاہتےتھے کیونکہ وہ صدارتی نظام کےخلاف تھے
یہی وہ سال تھا،جب تحریک پاکستان کےرہنما حسین شہید سہروردی کو غداری کےالزام میں گرفتار کیاگیا تو ڈھاکا میں پاکستان کےخلاف نعرے لگ گئے۔
حسین شہید سہروردی کی نواسی بیرسٹر شاہدہ جمیل کہتی ہیں
8/20
کہ انکے نانا علاج کیلئے بیروت گئے، وہاں ان کی پراسرار حالات میں موت ہو گئی۔ ہم انہیں مغربی پاکستان میں دفن کرنا چاہتے تھے لیکن جنرل ایوب خان نے اجازت نہ دی لہٰذا ان کی تدفین ڈھاکا میں ہوئی۔
اسی زمانے میں شیخ مجیب الرحمٰن کے موقف میں بہت سختی پیدا ہو گئی اور کچھ مصنفین کے
👇9/20
مطابق انہوں نے بھارت کے ساتھ خفیہ رابطے شروع کر دیے۔ اس دوران محترمہ فاطمہ جناح نے ایوب خان کے خلاف 1965ء کے صدارتی الیکشن میں حصہ لیا تو مشرقی پاکستان میں شیخ مجیب الرحمٰن سمیت مغربی پاکستان سے ولی خان، غوث بخش بزنجو، عطاء اللہ مینگل اور سردار خیر بخش مری سے لے کر مولانا
👇10/20
مودودی تک سب نےفاطمہ جناح کی حمایت کی لیکن ایوب خان
نےفاطمہ جناح کو انڈین ایجنٹ قرار دیدیا
دھونس و دھاندلی سےانہیں ہرا دیا فاطمہ جناح ڈھاکا سے جیت گئیں لیکن مغربی پاکستان سے ہار گئیں

فاطمہ جناح کی شکست نے بنگالیوں کو پاکستان سےمایوس کر دیا۔ اس مایوسی کا نتیجہ 1966ء
میں
👇11/20
شیخ مجیب الرحمن کےچھ نکات کیصورت میں سامنےآیا
پہلا نکتہ یہ تھاکہ حکومت کا کردار وفاقی اور پارلیمانی ہوناچاہیے یعنی اصل لڑائی صدارتی نظام
کےخلاف تھی
پھر 1968ء میں شیخ مجیب کو اگرتلہ سازش کیس میں ملوث کر دیاگیا
وہ ایوب خان، جو جسٹس منیر کی مدد سےپاکستان توڑنا چاہتاتھا
👇12/20
اس نے مجیب پر پاکستان
کیخلاف سازش کا الزام لگادیا
الزام عدالت میں ثابت نہ ہو سکا اور شیخ مجیب کی مقبولیت مزید بڑھ گئی
1969 میں معروف صحافی الطاف حسن قریشی نےشیخ مجیب الرحمن کا انٹرویو کیا
یہ انٹرویو قریشی صاحب کی کتاب ’’ملاقاتیں کیا کیا‘‘ میں موجود ہے
قریشی صاحب نے شیخ
👇13/20
مجیب سے پوچھاکہ موجودہ بحران کا حل کیاھے
مجیب نےجواب میں کہا کہ 1956ء کا آئین بحال کر دیں۔ قریشی صاحب نے کہا کہ چھ نکات تو کچھ اور ہی کہتے ہیں، مجیب نے جواب دیا کہ چھ نکات قرآن اور بائبل نہیں، ان پر نظر ثانی ہوسکتی ھےپھر انہوں نےالطاف حسن قریشی کو وہی کہا جو رمیض الدین نے
👇14/20
جسٹس منیر سےکہا تھا
’’ہماری آبادی 56% ہے
مغربی پاکستان علیحدگی کا تصور کر سکتاھے، ہم نہیں کر سکتے
وہ حصہ اگر الگ ہونا چاہتاھے تو ہو جائے۔‘‘
👇15/20

اس واقعے کےایک سال بعد سات دسمبر1970ءکو پاکستان کی تاریخ کے پہلےعام انتخابات منعقد ہوئے۔ عام تاثر یہی ھےکہ 1970ء کےانتخابات
👇15/20
بڑے فیئر اینڈ فری تھےاس تاثر کی نفی جنرل یحییٰ خان کےاپنے ہی دو قریبی ساتھیوں نےکر دی
ایئرفورس کےایک افسر ارشد سمیع خان نےجنرل ایوب خان، جنرل یحیی خان اور وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کیساتھ بطورADC کام کیا۔
انہوں نے اپنی کتاب ’’Three Presidents and an aide” میں لکھا ہے
👇16/20
کہ 1970ء کے انتخابات میں میجر جنرل غلام عمر نے کچھ سیاستدانوں میں خفیہ طور پر رقوم تقسیم کی تھیں۔ الیکشن کی رات، جب رزلٹ آنے شروع ہوئے تو صدر یحییٰ خان نے کہا کہ جنرل عمر سے بات کراؤ۔ ارشد سمیع نے صدر کی جنرل عمر سے بات کرائی تو صدر صاحب نےغصے میں
ان سےپوچھا
’’وہ جو تم نے
👇17/20
خان عبدالقیوم خان، صبور خان اور بھاشانی کو پیسےدیئے تھےانکا کیا ہوا؟‘‘
جنرل عمر کوئی جواب نہ دےسکے تو صدر نےکہا
قومی اسمبلی کےانتخابات میں جو ہونا تھا ہو گیا
اب مجھےصوبائی اسمبلی کے نتائج بالکل مختلف چاہییں۔ لیکن جنرل عمر صدر کے خوابوں کو حقیقت بنانے میں ناکام رہے
👇18/20
آئی ایس پی آر کے سابق سربراہ اور صدر یحیی خان کے پریس سیکریٹری بریگیڈیئر اے آر صدیقی نےاپنی کتاب ’’جنرل محمد یحییٰ خان‘‘ میں لکھاھے کہ جنرل عمر نے مشرقی پاکستان میں کرنل ایس ڈی احمد کے ذریعےخان قیوم کی کنونشن مسلم لیگ، جماعت اسلامی، صبور خان، فضل القادر چوہدری، نورالامین
👇19/20
خواجہ خیرالدین، مولوی فرید احمد اور کچھ دیگر میں بھاری رقوم تقسیم کیں۔ اس دھاندلی کے باوجود شیخ مجیب الرحمٰن کی عوامی لیگ نے قومی اسمبلی اور مشرقی پاکستان کی صوبائی اسمبلی میں اکثریت حاصل کر لی۔
اکثریتی جماعت کو اقتدار منتقل کرنےسےگریز کیاگیا۔
جاری
دوسرا حصہ کل
20/20
تمت بالخیر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Sep 8
#جنگ_ستمبر_کے_حقائق
عوام سےچھپائے گئے
#جرنیلی_کرتوت
#ضرور_پڑھیں

#آپریشن_جبرالٹر ایک ناقص منصوبہ تھا
یہ پلان اپنےاھداف یعنی کشمیر پر قبضہ کرنے
بھارت کو شکست دینےمیں ناکام رھا
پلان کا یہ حصہ بھی بری طرح فلاپ ھوا
کہ اس مداخلت سےکشمیر میں بھارت کےخلاف عام بغاوت شروع ھو جائیگی
👇1/29
اور پلان کا یہ حصہ بھی خام خیال ثابت ھوا۔ کہ بھارت اسکے جواب میں پاکستان پر حملہ نہیں کریگا اگست کے شروع میں شروع ھونے والا آپریشن #جبرالٹر پہلے ھی ہفتے رک گیا تھا 15اگست کو بھارت نے کارگل اور 28 اگست کو حاجی پیر پاس پر قبضہ کر لیا تھا اور مظفر آباد پر دباؤ بڑھا دیا تھا
👇2/29
پاکستان نے اس دباو سے نکلنے کے لیے آپریشن #گرینڈ_سلام کے ذریعے یکم ستمبر کو اکھنور پل پر قبضہ کرنے کیلئے حملہ کیا تاکہ بھارت کا کشمیر سے رابطہ کاٹ دیا جاے۔ اور آگے بڑھتے گئے
دو ستمبر کو آپریشن #گرینڈ_سلام کے کماندر میجر جرنل ملک اختر حسین کو حیران کن طریقےسےتبدیل کرکے
👇3/29
Read 25 tweets
Sep 7
وزیراعظم شہبازشریف پاکستان کی تاریخ کی منفرد مثال بن گئے

وزیراعظم شہبازشریف نےPMہاؤس میں نئی روایت قائم کردی

وزیراعظم کو ملنےوالےغیرملکی تحائف PM ہاؤس میں مستقل طور پر رکھےجائینگے

بیرونی ممالک سے ملے تحائف اب عوام دیکھ سکیں گے

تحائف عوام کو دکھانےکا اہتمام
کیاجائے
👇1/4 ImageImage
تاکہ دوست ممالک کی پاکستان سے محبت سےعوام آگاہ ہوں
وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت

شہبازشریف کی ہدایت پر وزیراعظم ہاؤس میں جگہ مختص کر دیگئی

وزیراعظم ہاؤس میں مختص جگہ پر یہ تحائف رکھے جائیں گے جنہیں عوام دیکھ سکیں گے

بیرون ممالک سےملنےوالےتحائف وزیراعظم نےسرکاری خزانے
👇2/4
میں جمع کرا دئیے

توشہ خانےمیں جمع کرائےگئے تحائف کی مالیت27کروڑ روپےھے

وزیراعظم کو یہ قیمتی تحائف خلیجی ممالک کےدوروں کےدوران ملےتھے

تحائف میں ہیرے جڑی دو قیمتی گھڑیاں بھی شامل ہیں

ایک گھڑی کی مالیت10کروڑ اور دوسری کی قیمت17کروڑ بتائی گئی ہے

خلیجی ریاستوں کیجانب سے
👇3/4
Read 4 tweets
Sep 7
#ناقابل_یقین

یہ واقعہ ڈاکٹر شعیب سڈل نے سنایا کہ
1992ء میں راولپنڈی میں پولیس کا عالمی سطح کا ایک سیمینار ہوا تھا
شرکت کیلئے بیرون ملک سے
بےشمار پولیس افسر پاکستان آئے ان افسروں میں جاپان کا پولیس چیف بھی شامل تھا۔ سیمینار کے بعد ڈنر تھا، ڈنر میں راولپنڈی کےDIGاور جاپان
👇1/10
کے پولیس چیف ایک میز پر بیٹھ گئےدونوں نےگفتگو شروع کر دی، گفتگو کے دورانDIG نےجاپانی چیف سے پوچھا :
” آپ لوگوں پر کبھی سیاسی دباﺅ نہیں آتا؟ "

جاپانی پولیس چیف نے تھوڑی دیر سوچا اور اسکے بعد جواب دیا :
"صرف 1963ء میں ایک بار آیا تھا۔! “
ڈی آئی جی صاحب ہمہ تن گوش ہوگئے
👇2/10
چیف نے بتایا کہ :
" 1963ء میں برطانیہ کے وزیر خارجہ جاپان کے دورے پر آئےتھے وہ ایکدن کیلئے اوساکا شہر چلے گئے،دوسرے دن انکی جاپانی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات تھی، انہوں نے اوساکا سےسیدھا پرائم منسٹر ہاﺅس آنا تھا، راستے میں ٹریفک جام ہو گئی، انکے ساتھ موجود پروٹوکول افسروں
👇3/10
Read 10 tweets
Sep 6
زرداری اور نواز شریف اپنی پسند کا آرمی چیف لانا چاہتے ہیں
عمران خان

عمران نےفیصل آباد میں جلسےسے خطاب کرتےہوئےکہا
انکے انتخابات نہ کروانے کی بڑی وجہ یہ ہےکہ نومبر میں نیا آرمی چیف آنیوالا ہے، یہ ڈرتےہیں کہ یہاں کوئی تگڑا اور محب وطن آرمی چیف آگیا تو وہ ان سے پوچھے گا
👇1/5
اس ڈر سےحکومت میں بیٹھےہیں کہ اپنی پسند کےآرمی چیف کا تقرر کرینگے

لگتا تو ایسے ہے کہ ڈر نواز زرداری نہیں بلکہ عمران رہا ہے

پاکستان میں آپ نے
محب وطن آرمی چیف
محب وطن DG ISI
ایماندار چیف جسٹس
ایماندار DG NAB
ایماندار DG FIA
اچھا عالم دین
بہترین کاروباری
زبردست ڈاکٹر
👇2/5
بہترین استاد
یا آزاد عوام بنناھے
توآپکو عمران کی ہربات ماننا
پڑےگئی
عمران کےانکار کیصورت میں نہ ہی آپ محب وطن ہیں
نہ ایماند اور نہ ہی آزاد عوام ہیں
عمران کی مخالفت کیصورت میں بشری بیگم آپکو غداری کےساتھ لنک کروا دیگی

جو بچےابھی پیدا ہی نہیں ہوئے
انکےمتعلق عمران کہتاھے
👇3/5
Read 5 tweets
Sep 6
کہتے ہیں دنیا گلوبل ویلج ہے
گاڑی لندن سے چوڑی ہوتی ہے
کراچی سے ملتی ہے اور چور امریکا میں گھوم رہے ہیں
اصل سلسلین مافیا تو یہ لوگ ہیں

پاکستان کسٹمز نے برطانوی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے برطانیہ سے چوری ہونیوالی دنیا کی مہنگی ترین اور لگژری گاڑیوں میں شامل
👇1/5
#بینٹلے_ملسن نامی لگژری کار کراچی میں ڈیفنس کےایک بنگلہ سےبرآمد کرلی ہے
 لندن سےچوری شدہ کار کی کراچی میں موجودگی کی اطلاع برطانوی انٹلیجنس ادارے نےمتعلقہ ڈپارٹمنٹ کےذریعےپاکستان کسٹمز کو دی جس پرعدالتی حکم پر ڈیفنس میں واقع اس بنگلےپر چھاپہ مارا گیاجہاں سےمہنگی اور لگژری
👇2/5
#بینٹلے_ملسن کار برآمد ہوئی
بنگلہ کا مالک جمیل شفیع کار کی ملکیت اور درآمد سے متعلق دستاویزات پیش کرنےمیں ناکام رہا
جس پر کسٹم حکام نےبنگلےکے مالک جمیل شفیع اور مذکورہ گاڑی فروخت کرنیوالے بروکر نوید بلوانی کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جمیل شفیق اور نوید بلوانی دونوں ہی
👇3/5
Read 5 tweets
Sep 5
سیلاب اتے رہتےہیں
لوگ ڈوبتے رہتے ہیں
لیکن ہم اپنے مشن سے باز نہیں آئیں گے
عمران خان

پورا پاکستان طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال سےنبردآزماھے پاکستان کےسارے صوبے ڈوبےہوئے ہیں
لوگ بےگھر ہیں
جانور پانی میں بہہ گئےلاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں
سڑکیں ٹوٹ چکی ہیں
1/9
اسوقت پاکستان کو سرمائے اور اور یکجہتی کیضرورت ہے
لیکن عمران کہتاھے
کوئی بھی پاکستان کی مدد نہ کرے
آئی ایم ایف پاکستان سےڈیل نہ کرے
عالمی ادارے پاکستان کی امداد نہ کریں
سمندر پار پاکستانی پاکستان پیسے نہ بھیجیں
کیونکہ عمران کہتاھے
پاکستان تباہ ہوجائےدیوالیہ ہو جائے
👇2/9
برباد ہو جائےاسی مشن پر عمران خان کو پاکستان پر مسلط کیاگیا تھا

عمران اصل میں انڈیا امریکہ اسرائیل کےگٹھ جوڑ کےنتیجےمیں پیدا ہونیوالا ایک انسان نما
جاندارھے
آج جب عمران پر دہشت گردی، چوری، ڈکیتی کےکیس بن رہےہیں تو سب سے زیادہ تکلیف امریکہ اسرائیل اور انڈیا کو ہورہی ہے
👇3/9
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(