اک کالم میں پڑھا
سوائے بچے پیدا کرنے کہ یہ قوم کچھ بھی پیدا نہی کررہی
نہ کوئ نئی کتاب لکھ رہا
نہ شاعری کررہا
نہ کوئ کام کی فلم بناسکتے ہم
کپڑوں کے بھی تھان بناکر بیچتے
ناشتے کے سیرلز تک نہیں بناتے
گندم چاول مکئ باہر بیچتے
اور باہر سے ناشتے کے لیے سیریلز بنے بنائے منگواتے
ہیں
++
++

اک زمانہ تھا مچلز کی جوبلی اور کینڈی لینڈ کی چاکلیٹ NOW اور BP کی چاکلیٹس کھاتے ہوتے تھے
اب محبوبہ کو فرینچ یا بیلجیم سے امپورٹڈ چاکلیٹس نہ گفٹ کرو تو 'میرا پیار سچا ہے' تک نہی ثابت کر سکتے آپ

#FactCheck
#Society

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ❦ ᴹⁱˢˢ Ꮮ ɪ ʙ ʀ ᴀ

❦ ᴹⁱˢˢ Ꮮ ɪ ʙ ʀ ᴀ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Ziiq_901

Sep 1
سونالی فوگٹ کا کیس جہاں بہت آفسوس ناک ہے
وہیں اس کیس میں خواتین کے لیے بھی بہت کچھ سیکھنے کے لیے ہے
خصوصا خودمختار صاحب جائیداد خواتین
سونالی کئی ایکٹر کے ساتھ ذاتی فارم ہاوس کی مالک تھی
بلاشبہ حسن کی دولت سے بھی مالا مال تھی
سیاست میں بھی تھی
سب کچھ پرفیکٹ تھا
#SonaliPhogat
++
++
پھر اک ٹکلا سدھیر اسکی زندگی میں آتا ہے
خود کو کونٹیکٹر کے طور پر انٹرڈیوس کرواتا ہے
آسٹریلیا میں اک کمپنی کا مالک بھی
یہ سب باتیں بعد میں جھوٹ نکلنے پر سونالی کے علم میں لائی جاتیں ہیں
وہ سب باتوں کو سرسری لیتی ہے
یہ پہلا ریڈ فلیگ تھا جو اسنے اگنور کیا
جو کہ نہیں کرنا تھا
++
++
سونالی بااختیار مظبوط عورت ہونے کے باوجود اسکے زیر اثر آتی گئی
اور وہ اسکا آستحصال کرتا گیا
سونالی اگر پہلے ریڈ فلیگ کو سیریس لیتی
تو آج شائد ذندہ ہوتی
قدرت اشارے دیتی ہیں بس ہم سمجھ نہیں پاتے

#SonaliPhogat
#DeepLearning
Read 4 tweets
Aug 19
برائے مہربانی تصدیق کردیں کہ یہ شاعری انھی اصحاب کی ہے؟؟
علامہ اقبال نے خوشحال خان خٹک کی تقلید بغیر کسی حوالے سے کی ہے
خوشحال خٹک عہد: 1613 تا 1689
علامہ اقبال عہد: 1877 تا 1938
سوچنے کی بات ہے دونوں عہد اک دوسرے سے کافی دور ہیں

#FactCheck
#Historical
#Copied
++
++
ځه هغه شهباز شه چې یې ځای په سردرو وي
نۀ لـکه د کلــي کارغـۀ ګرځـه غــــم د نـــس کا
#خٹک

نہیں ہے تیرا نشیمن قیصری سلطانی کے گنبد پر
تو شاہین ہے بـسـیرا کر پہاڑوں کی چـٹانوں پر
اقبال

++
++
د شهـباز او د عنقا برابر نه دے
مـچ او ماشے کهٔ الـوځـي پۀ وزرو
خوشحال خٹک
پرواز ہے دونوں کا اسـی فضا مــیــں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور
اقبال

++
Read 5 tweets
Aug 12
صُبح کا جَھرنا ہمیشہ ہنسنے والی عورتیں
جھٹپٹے کی ندیاں خاموش گہری عورتیں

معتدل کر دیتی ہیں یہ سَرد موسم کا مزاج
برف کے ٹیلوں پہ چڑھتی دھوپ جیسی عورتیں

شہر میں اِک باغ ہے، اور باغ میں تالاب ہے
تیرتی ہیں اُس میں ساتوں رنگ والی عورتیں

ڈاکٹر بشیر بدر
#LateNightVibes
++
سیکڑوں ایسی دکانیں ہیں جہاں مِل جائیں گی
دھات کی، پتھر کی، شیشے کی، ربڑ کی عورتیں

منجمد ہیں برف میں، کچھ آگ کے پیکر ابھی
مقبروں کی چادریں ہیں، پُھول جیسی عورتیں

اُن کے اندر پک رہا ہے، وقت کا آتش فِشاں
جن پہاڑوں کو ڈَھکے ہیں برف جیسی عورتیں

ڈاکٹر بشیر بدر
#LateNightVibes
++
++
آنسوؤں کی طرح تارے گر رہے ہیں عرش سے
رو رہی ہیں آسمانوں کی اکیلی عورتیں

غور سے سُورج نکلتے وقت دیکھو آسماں
چُومتی ہیں کس کا ماتھا اُجلی لمبی عورتیں

واقعی دونوں، بہت مظلوم ہیں نقاد اور
ماں کہے جانے کی حسرت میں سُلگتی عورتیں

ڈاکٹر بشیر بدر

#LateNightVibes
Read 4 tweets
Aug 7
1998 ﻣﯿﮟ ﺧﺸﻮﻧﺖ سنگھ ﻛﻮ (Honest man of the year) ﮐﺎ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﻣﻼ
ﺗﻮﮐﮩﺎ میں ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﺎ ﺩﻋﻮﯼٰ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺳﮑﺘﺎ
ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﭼﯿﺰﯾﮟ ہونی ﭼﺎہئیں
ﺍک ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﭘﺮﺍﺋﮯ ﮐﺎ ﻣﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﻨﺎ
دوسرا
++
+
ﮐﺒﮭﯽ ﺟﮭﻮﭦ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻮﻟﻨﺎ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﺎﻡ ﮐﯿﮯ ہیں
ﻣﺠﮭﮯ ﻗﻠﻢ ﭼُﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ہے
ﻣﯿﺮﮮ ﭘﺎﺱ ﻗﻠﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﺫﺧﯿﺮﮦ ہے
ﻟﯿﮑﻦ ﺟﻮ ﺑﺎﺕ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﻗﻠﻢ ﻣﯿﮟ ہے ﻭﮦ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ

++
+
ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ہوں ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺗﺎ ہوں ﮐﮧ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﮩﻨﭽﻮﮞ ﺗﺎﮐﮧ ﻭہاﮞ ﺭﮐﮭﮯ ﻓﻮﻟﮉﺭﺯ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﻗﻠﻤﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﺎتھ ﺻﺎﻑ ﮐﺮ ﺳﮑﻮﮞ
دوسرے ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ہے ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
++
Read 5 tweets
Jul 29
ماں کا کچن سانجھا ہوتا ہے
ماں کے کچن میں دودھ ختم نہیں ہوتا
چاےٌ کی پتی کا حساب نہیں ہوتا
کچن جب چاہو جھوٹے برتن رکھ دو
جب چاہو دیسی گھی کے پراٹھے کی فرمائش کردو
جب چاہو چوکی پر بیٹھ کر لال ڈبے میں رکھا گُڑ چاٹ لو
آتے جاتے مونگ پھلی منہ میں دبا لو
ماں کبھی مڑ کر نہیں پوچھے گی
++
++
کہ پنیر کہاں گیا
کیلے کس نے کھاےٗ؟
ماں کا کچن دو چولہے کا بھی ہو تو پورے کنبے کا سالن بنالیتا ہے
ماں کا تندور بالشت بھر کا بھی ہو تو دس جنوں کی روٹی بن جاتی ہے
آگر تمہیں ماں کا کچن نصیب ہے تو یقین جانو تم امیر آدمی ہو کہ رات کے دو بجے بھی گھر پہنچو گے تو گھڑے کا ٹھنڈا پانی

++
++

کپڑے میں لپٹی تازی روٹی لذیذ سالن ملے گا
ہر ماں سونے سے پہلے اپنی مسافر اولاد کا کھانا باندھ کر کچن میں رکھ دیتی ہے
کبھی تو نادان گھر آئے گا
آتے ہی کچن میں داخل ہوگا اس یقین کے ساتھ کہ ماں کبھی اولاد کو بھوکا نہیں سونے دیتی

#motherhood
#Blessings
#EveningVibes
Read 4 tweets
Jul 16
اک دن بڑے پیار سے کہنے لگی
بنواری کیوں اپنی جان ہلکان کررہا تجھے مجھ میں کیا نظر آتا ہے؟
کچھ نظر آتا ہی ہے تو نثار ہو رہا ہوں
بولی دیکھ بنواری میں وہ نہیں ہوں جو تجھے دکھتی ہوں
کیوں نہیں ہے تو وہ
بولی صرف میں ہی نہیں کوئی عورت بھی وہ نہیں ہے جو دکھتی ہے
پر کیوں؟
مممتاز مفتی
++
++
مجھے نہیں پتہ کیوں عورت دِکھن پر مجبور ہے کوئی اسکے اندر لٹھ لئے بیٹھا ہے
کہتا ہے دِکھ
اکتائی ہوئی بیٹھی خود کو نہ دکھانا چاہے پھر بھی دِکھنے پر مجبور کردی جاتی ہے
کلی ہو تو بھی زبردستی مسکان آجاتی
جب آخری بار ملی
تو کہنے لگی
تو وہ واحد مرد ہے جو مرد بن کر مجھ سے نہیں ملا

++
+
مجھے دیکھن دکھن کے چکر میں نہیں ڈالا
میں نے کہا دیکھ حسنیٰ
اس روز پہلی بار اسے حسنیٰ کہہ کر بلایا تھا
حسنیٰ میں نے کبھی تجھے نظر بھر کر نہیں دیکھا میں تو آنکھیں بند کر کے تیرے پاس بیٹھ جاتا ہوں
مجھے لگتا ہے کہ جیسے میرے قریب کوئی ہے
کوئی میرا ساتھ دے رہی ہے
گھر پر بھی جب میں
+
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(