قائدِ اعظم محمد ؐ علی جناح صاحب کے آخری ایام
ٖوہ سارا دن بستر پر مردہ دل ، بے حس و مایوس لیٹے رہے۔ "فاطمی مجھے اب زندہ رہنے میں دل چسپی نہیں ہے۔(1)
#SLvsPAK
#shadabkhan
#QueenElizabeth
#PAKvSL
#AsiaCupFinal
#PakvsSri
#FloodsInPakistan
#Queen
#QaideAzam
#عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
جتنا جلد میں چلا جاؤں اتنا ہی بہتر ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا میں زندہ رہوں یا مر جاؤں۔ جناح کی آنکھوںمیں آنسواور ایسے شخص میں جسے عام طور پر غیر جذباتی اور مظبوط سمجھا جاتاتھا۔ جذبات کے اس مظاہرہ سےہم سب حیرت زدہ رہ گئے۔ میں تجربہ سے جانتا تھا کہ۔ جب ایک مریض ہمت ہار دے (2)
تو کوئی علاج چاہے کتنا ہی بھر پور کیوں نہ ہو ذیادہ کامیاب نہیں ہو سکتا اوراس لئے یہ بات جان کر کہ اس آہنی قوت ارادی کے شخص نے ہمت ہار دی تھی۔ سخت مایوسی ہوئی۔
ستمبر تک جناح کو نمونیا کے علاوہ تب دق اور پھیپڑوں کا سرطان ہو چکاتھا۔ ان کا بخار ١٠٠ درجہ تھا. وزن ستر پونڈ رہ گیا۔(3)
تھا. ان کی نبض غیر معمولی طور پر تیز اور بے ربط ہوگئی تھی. ان کی حرکتِ قلب بے ترتیب ہو چکی تھی. سانس لینے کے لئے انھیں آکسیجن کی ضرورت تھی. کراچی سے ڈاکٹر ایم اےمستری کو کوئٹہ بلا بھیجا گیا. ڈاکٹر مستری نےمعائنہ کے بعد کہا اب کچھ نہیں رہ گیا. جناح کو بے آرامی سے بستر پر کروٹیں(4)
لیتے ہوئے یہ کہتے سنا گیا. کشمیر کمیشن کے ساتھ آج میرا اپائنمنٹ تھا. وہ کیوں نہیں آئے. کہاں ہیں وہ.
جناح کو اب واپس کراچی لے جانا تھا. کیونکہ وہ جس مقصد سے کوئٹہ زیارت آئے تھے. اب مزید اس کی ضرورت نہ تھی. جناح صاحب کو ١١ستمبر ١٩٤٨ دوپہر دو بجے "ڈکوڈا" ہوائی جہاز سے کوئٹہ سے (5)
کراچی لے جاناتھا. جب انھیں اسٹریچر پر لٹا کر جہاز کی طرف لے جایا جانے لگا. جہاز کا عملہ ایک طرف قطار میں کھڑا انھیں سیلوٹ کیا. جواب میں انھوں نے نقاہت سے اپنا ہاتھ بلند کیا. ایک بستر جہاز میں لگا دیا گیا. فاطمہ جناح، ڈاکٹر مستری اور نرس سسٹر ڈنہم قریب بیٹھ گئے. (6)
آکسیجن سلنڈر اور گیس ماسک تیار تھا. جہاز فضا میں بلند ہوا. کوئی دو گھنٹے کی پرواز کے بعد شام ٤ بجکر ١٥ منٹ پر ماری پور اترا. یہ وہی ہوائی اڈا تھا جہاں آج سے ایک سال سے کچھ عرصہ پہلے ہی اترے تھے، امید و اعتماد سے بھر پور کہ وہ پاکستان کو ایک عظیم مملکت بننے میں مدد دیں گے۔ (7)
تب ہزاروں افراد انھیں خوش آمدید کہنے آئے تھے. مگر آج یہاں کوئی بھی نہ تھا. ہدایت کے مطابق جناح کی آمدکو خفیہ رکھا گیا تھا. جہاز سے باہر رنوے پر ایک ملٹری ایمبلنس کھڑی تھی. جسے جناح کے ملٹری سیکرٹری کرنل نول لے کر آئے تھے جناح کے اسٹریچر کو ایمبولنس کے پچھلے حصہ میں رکھا گیا.(8)
جہاں مس فاطمہ جناح، نرس سسٹر ڈنہم بیٹھیں. ڈاکٹر مستری پیچھے جناح کی نئی کیڈلاک کار میں تھے. کوئی چار یا پانچ میل کے فاصلہ طے کر نے کے بعد ایمبلنس کے انجن نے کچھ آواز نکالا اور رک گئی. پانچ منٹ بعد فاطمہ جناح باہر نکلیں کہ ایمبلنس کیوں رک گئی. تو انھیں بتایا گیا کہ ایمبلنس میں (9)
پٹرول ختم ہو گیا ہے. مگر ڈرائیور انجن میں الجھا ہوا تھا. ماحول میں ایک حبس تھا. جان لیوا گرمی پڑ رہی تھی. مکھیاں جناح کی چہرے پر بھنبھنا رہی تھیں. جناح صاحب میں اتنی سکت نہیں تھی کہ اپنے ہاتھ سے انھیں ہنکا سکیں. سسٹر ڈنہم اور فاطمہ جناح انھیں باری باری پنکھا جھلتی رہیں. اور (10)
دوسرے ایمبولنس کا انتظار کرتی رہیں. ہر منٹ اذیت کا ایک لامتناہی سلسلہ چل پڑا.
ڈاکٹر مستری کار سے باہر نکلے کہ دیکھیں جناح کی کیا کیفیت ہے. وہ یہ جان کر دہشت ذدہ رہ گئے کہ جناح صاحب کی بنض بدستور ڈوبتی جا رہی تھی. بھاگ کر گرم چائے کا تھرموس اٹھا لایا. مس جناح نے انھیں ایک کپ (11)
گرم چائے پلایا. یہ کتنا بڑا المیہ تھا کہ ہوائی جہاز کا سفر کرنے کے باوجود یوں ہی سڑک کے کنارے بابائے قوم و گورنر جنرل پاکستان کو دم توڑنا پڑے گا. قریب ہی مہاجروں کی سینکڑوں جھونپڑیاں بنی ہوئی تھیں. جنھیں پتہ نہ تھا کہ جس ہستی نے ان کے لئے پاکستان بنایا وہ آج یہاں یوں سڑک کے (12)
کنارے زمانے کے رحم و کرم پر بے بس پڑی ہے. پاس سے ہارن بجاتی گزرتی کاریں انھیں نہیں پتہ کہ سڑک کے کنارے جو ایمبولنس ہےاس میں بابائے قوم بے یار مدد گار پڑے ہیں. ٹرک بھی آتے گڑگڑاتے گزر جاتے. ایمبولنس کا ڈرائیور انجن کی مرمت کرنے پر لگا ہوا تھا. اور ایک گھنٹہ گزر جانے کے بعد بھی(14)
تسلیاں دے رہا تھا. بس بس ابھی ٹھیک ہوجاتا ہے.
ہوائی اڈے سے وزیر منشن (کھارادر) پہونچنے میں جتنا وقت لگا اتنا وقت کوئٹہ سے بذریعہ ہوائی جہاز کراچی پہونچنے میں نہ لگا. خیر جناح اپنے گھر کوئی دو گھنٹہ سکون سے سوئے. پھر انھوں نے آنکھیں کھولیں. اور سرگوشی میں پکارے" فاطمی". سنتے (15)
ہی فاطمہ جناح قریب آئیں کہ ١١ستمبر ١٩٤٨ رات ١٠بجکر ٢٠ منٹ پر جناح صاحب کا سر دارہنی طرف لڑھک گیا. فاطمہ جناح یہ نظارہ دیکھ کر چیخ پڑیں. ڈاکٹر مستری بھاگے آئے اور فاطمہ جناح نے اپنی آنکھوں سے جو منظر دیکھا کہ بابائے قوم کو سر سے پاؤں تک سفید چادر سے ڈھانپا جا رہا ہے. (16)
. فاطمہ جناح یہ منظر برداشت نہ کر سکیں بے ہوش کر زمین پر گر پڑیں.
قائدِ اعظم 11ستمبر، 1948 رات 10 بجکر 20 منٹ پر انتقال فرماگئے۔ ایک سادہ کفن میں لپیٹ کے، انھیں اگلے دن کراچی میں دفن کر دیاگیا۔ (جناح فادر آف دی نیشل ، اسٹینلے ولپرٹ، صفحہ( 411_413)۔
(17)
@threadreaderapp please unroll.

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with 🌐وڈیرہ

🌐وڈیرہ Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Dangeros_person

Sep 13
*کیا گھر سے باہر قدم نکالنے والی لڑکیاں جو پرائیویٹ نوکری کرتی ہیں کیا یہ عزت دار نہیں ہوتی ۔۔۔؟؟؟*
خدا کیلئے میں آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست ہے (1)#workingwomen #urdu #urdulines #urduquotes #urdushayri #urduposts #urdulovers #urduthoughts #urdulove #Innocent
#QueenElizabeth Image
کہ اس تحریر کو مکمل پڑھئیے گا ۔۔ اور خود ہی فیصلہ کیجیے گا کہ میں نے غلط کہا یا ٹھیک ۔۔ ؟؟!

قبرستان میں ایک لڑکی جو قریب 22، 24 برس کی تھی.... ایک قبر کو قلاوے میں لیے ہوئے تھی اسکے الفاظوں پہ اسکی ہچکیاں ہاوی تھی ""
بابا! جب سے آپ گئے ہو نا کسی نے میرے سر پہ ہاتھ رکھ کر یہ (2)
نہیں کہا بیٹا کچھ چاہیے تو شام کو لیتے آوں گا،
بابا! اماں بیمار رہتی ہیں میں ان سے کیا مانگوں بیٹیوں کی آس تو باپ کے ساتھ ہوتی ہے ناں، بابا! اب میں گھر پر بھی خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتی،
بابا! آپ اکثر کہا کرتے تھے نا تم بڑی ہو گئی ہو بے فکری نہ رہا کرو کہیں آنے جانے کے وقت (3)
Read 10 tweets
Sep 13
لوگوں میں عام تاثر پایا جاتا ہے شہباز شریف کوئی کام نواز شریف کی اجازت کے بغیر نہیں کرتا پارٹی پر پورا کنٹرول نواز شریف کا ہے ہر فیصلہ انکی مرضی سے ہوتا ہے شیخ رشید 5 سال سے نون سے ش نکال رہا ہے کبھی مریم ایکٹیو ہو جاتی ہیں کبھی غائب اکثر شہباز شریف اور مریم کے بیانات میں تضاد 👇 Image
پایا جاتا ہے جسکو لیکر پارٹی سپوٹر ڈبل مائنڈڈ ہوے رہتے ہیں میاں نواز شریف نے 1 بار بھی ان معاملات کو کلیر کرنے کی کوشیش نہیں کی/5/ 4 ماہ پہلے جو عوام اسٹیبلشمنٹ اور عمران نیازی کو جوتے مارنے کو پھر رہی تھی آج نون لیگ کی کھسی سیاست کی وجہ سے نیازی کو سر آنکھوں پر بٹھاۓپھر رہی ہے👇
نون لیگ نے سیاسی جماعتوں کیساتھ اقتدار لینے والا بلنڈر مار کر اپنی آسمان کو چھوتی مقبولیت کو زمین بوس کرنے کےبعد بھی کوئی سبق نہیں سیکھا ریاست بچانے والا بھونڈا نعرہ لگا کر غریب کا جینا دو بھر کر دیا ہے ریاست بچانی ہوتی تو سب کو انکی حیثیت کے مطابق ٹیکس لگاتے تو اپکی سیاست سمجھ👇
Read 6 tweets
Sep 9
کویٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔
ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا ، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا (1)
#AmendTransgenderAct Image
گلاس دیا گیا
جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے ۔
یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا ؟؟؟گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں (2)
رکھا تھا۔
یہ مُمکن ہے کہ سانپ کا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِرگیا ہو ۔
بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی یقیناً ، مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا ۔
لہٰذا ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور فرج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال (3)
Read 4 tweets
Sep 4
ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﻓﺮﺩﻭﺱ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﮐﮯ ﻧﻮﺍﺡ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﻗﻊ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯﻭﺍﻟﺪﯾﻦ ﺍﻭﺭﭼﮭﻮﭨﮯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺯﺑﯿﺮ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﭘﺮ ﻓﺎﺗﺤﮧ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﯽ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻋﻼﺅﺍﻟﺪﯾﻦ
(1)
#JhagraResign
ﮐﺎ ﻣﺪﻓﻦ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﮭﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﮍﮬﺎﺗﺎ۔
ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﮐﻮﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻭﺣﯿﺪ ﻣﺮﺍﺩ ﮐﯽ ﻗﺒﺮ ﮨﮯ … ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻗﺒﺮﺳﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ((2))
ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﮐﻮ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺩﯾﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﺷﮑﺴﺘﮧ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﺴﺪ ﺧﺎﮐﯽ ﻟﭙﭩﺎ ﭘﮍﺍ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﻓﻠﻤﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﺳﭙﺮ ﺳﭩﺎﺭ ﺗﮭﺎ ﺟﺴﮑﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻋﻮﺍﻡ ﻧﮯ ((3))
Read 40 tweets
Sep 4
گیدڑ سنگهی دراصل گیدڑ کے سر میں نکلنے والا ایک دانا (پهوڑا ) ہوتا ہے جو کہ اسکے سر میں اپنی شاخیں پهیلاتا ہے اور ایک خاص حد تک بڑا ہونے کے بعد خود بخود جهڑ کر گر جاتا ہے گرنے کے بعد بهی یہ جاندار رہتا ہے ، (1)
#FloodinPakistan
#Faisalabad
#Jalsa
#صدقے_جاؤں
#JhagraResign
اور اسے جادو ٹونے کرنے والے اٹها کر لے جاتے ہیں اور اپنے خاص مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں.
اسے سندور میں ہی رکها جاتا ہے ورنہ اسکی بڑهوتری ختم ہوجاتی ہے یہاں تک کہ یہ مر جاتا ہے ...کہنے والے کہتے ہیں کہ یہ نر اور مادہ حالتوں میں ہوتا ہے ...
جادوگروں کے پاس شوہر یا محبوب یا (2)
سسرال والوں کو قابو کرنے کے خواہش مند خصوصاً محبت کا حصول چاہنے والے مرد و زن جب آتے ہیں تو انہیں ایک مخصوص رقم کے عوض یہ گیدڑ سنگهی دی جاتی ہے،گیدڑ سنگهی کی ہمیشہ جوڑی ( نر اور مادہ ) ایک ساتھ رکهی جاتی ہے ورنہ بقول ان بد عقیدہ لوگوں کے یہ کام نہیں کرتی اور بے کار ہوجاتی ہے.(3)
Read 9 tweets
Sep 3
کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ،
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا
”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟
“طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے“
جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ،
عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا،
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں(1)
رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا،
تم لوگ اس گاؤں میں مسافرلگتے ہو،
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،
میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی،
تو اُلو نے طوطی (2)
کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا ..
تم کہاں جا رہی ہو
طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ،
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں۔۔۔،
الو یہ سن کر ہنسا..
اور کہا.
یہ تم کیا کہ رہی ہوتم تو میری بیوی ہو.
اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی،
دونوں میں جب (3)
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(