کہ اس تحریر کو مکمل پڑھئیے گا ۔۔ اور خود ہی فیصلہ کیجیے گا کہ میں نے غلط کہا یا ٹھیک ۔۔ ؟؟!
قبرستان میں ایک لڑکی جو قریب 22، 24 برس کی تھی.... ایک قبر کو قلاوے میں لیے ہوئے تھی اسکے الفاظوں پہ اسکی ہچکیاں ہاوی تھی ""
بابا! جب سے آپ گئے ہو نا کسی نے میرے سر پہ ہاتھ رکھ کر یہ (2)
نہیں کہا بیٹا کچھ چاہیے تو شام کو لیتے آوں گا،
بابا! اماں بیمار رہتی ہیں میں ان سے کیا مانگوں بیٹیوں کی آس تو باپ کے ساتھ ہوتی ہے ناں، بابا! اب میں گھر پر بھی خود کو محفوظ محسوس نہیں کرتی،
بابا! آپ اکثر کہا کرتے تھے نا تم بڑی ہو گئی ہو بے فکری نہ رہا کرو کہیں آنے جانے کے وقت (3)
کسی کو ساتھ لے جایا کرو، دیکھیں نا بابا! اب میں اپنے آنگن میں بھی اکیلی نہیں جاتی،
بابا! جب غیر مرد مجھ کو نظروں سے زخمی کرتے ہیں نا، تو مجھے آپکا پردہ بہت یاد آتا ہے، دیکھیں نا بابا آپکی شہزادی کی چپپل 3 دن سے ٹوٹ گی ہے، بابا! آپکو پتا ہے نا مجھ سے ننگے پاوں نہیں چلا جاتا،
(4)
بابا! آپ ہمیں چھوڑ کر کیوں چلے گے بابا؟
بابا! آپکو پتا ہے اب میں نوکری کرتی ہوں، میرا مینجر بار بار مجھےدفتر بلاتا ہے اور کاغذات، پینسل کے بہانے میرے ہاتھوں کو چھوتا ہے، اگر میں کچھ کہتی ہوں تو اس کے بعد وہ کام بھی مجھ سے کرواتا ہے جوکل کا ہوتا ہے،
بابا! مجھے نوکری نہیں کرنی، (5)
مجھے ان حریص لوگوں کے سامنے اپنی غیرت کو پامال نہیں کرنا،
باباآپ اللہ پاک کے پاس ہیں نا، ان سے کہیں کہ میری بیٹی اکیلی ہے وہ مردوں کی ہوس بھری نظروں سے زخمی ہوتی ہے وہ انکی زبردستیوں سے ختم ہو رہی ہے بابا! مجھے آپکا پردہ محفوظ رکھتا تھا، اب میرا پردہ چھن چکا ہے اب میں کسی کی (6)
نظروں سے محفوظ نہیں رہتی""""
ایک بیٹی اپنے بابا سے معاشرے کی شکایت کر رہی تھی....
"""بابا یہ دنیا اچھی نہیں ہے"""
میری آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر اپیل ہے آپ کے آفس،گھر، کارخانہ میں کوئی لڑکی اگر کام کرتی ہے تو خدا کے لیے کسی کی ماں.بہن (7)۔
بیٹی کو بری نظر سے نہ دیکھا کریں
کیونکہ پتا نہیں ایسی کونسی اور کتنی بڑی پریشانی کی وجہ سے وہ اپنے گھر سے کمانے کے لیے نکلتی ہیں؟
خدا کے واسطے ان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا کریں۔
(8)
لوگوں میں عام تاثر پایا جاتا ہے شہباز شریف کوئی کام نواز شریف کی اجازت کے بغیر نہیں کرتا پارٹی پر پورا کنٹرول نواز شریف کا ہے ہر فیصلہ انکی مرضی سے ہوتا ہے شیخ رشید 5 سال سے نون سے ش نکال رہا ہے کبھی مریم ایکٹیو ہو جاتی ہیں کبھی غائب اکثر شہباز شریف اور مریم کے بیانات میں تضاد 👇
پایا جاتا ہے جسکو لیکر پارٹی سپوٹر ڈبل مائنڈڈ ہوے رہتے ہیں میاں نواز شریف نے 1 بار بھی ان معاملات کو کلیر کرنے کی کوشیش نہیں کی/5/ 4 ماہ پہلے جو عوام اسٹیبلشمنٹ اور عمران نیازی کو جوتے مارنے کو پھر رہی تھی آج نون لیگ کی کھسی سیاست کی وجہ سے نیازی کو سر آنکھوں پر بٹھاۓپھر رہی ہے👇
نون لیگ نے سیاسی جماعتوں کیساتھ اقتدار لینے والا بلنڈر مار کر اپنی آسمان کو چھوتی مقبولیت کو زمین بوس کرنے کےبعد بھی کوئی سبق نہیں سیکھا ریاست بچانے والا بھونڈا نعرہ لگا کر غریب کا جینا دو بھر کر دیا ہے ریاست بچانی ہوتی تو سب کو انکی حیثیت کے مطابق ٹیکس لگاتے تو اپکی سیاست سمجھ👇
جتنا جلد میں چلا جاؤں اتنا ہی بہتر ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا میں زندہ رہوں یا مر جاؤں۔ جناح کی آنکھوںمیں آنسواور ایسے شخص میں جسے عام طور پر غیر جذباتی اور مظبوط سمجھا جاتاتھا۔ جذبات کے اس مظاہرہ سےہم سب حیرت زدہ رہ گئے۔ میں تجربہ سے جانتا تھا کہ۔ جب ایک مریض ہمت ہار دے (2)
تو کوئی علاج چاہے کتنا ہی بھر پور کیوں نہ ہو ذیادہ کامیاب نہیں ہو سکتا اوراس لئے یہ بات جان کر کہ اس آہنی قوت ارادی کے شخص نے ہمت ہار دی تھی۔ سخت مایوسی ہوئی۔
ستمبر تک جناح کو نمونیا کے علاوہ تب دق اور پھیپڑوں کا سرطان ہو چکاتھا۔ ان کا بخار ١٠٠ درجہ تھا. وزن ستر پونڈ رہ گیا۔(3)
کویٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔
ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا ، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا (1) #AmendTransgenderAct
گلاس دیا گیا
جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے ۔
یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا ؟؟؟گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں (2)
رکھا تھا۔
یہ مُمکن ہے کہ سانپ کا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِرگیا ہو ۔
بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی یقیناً ، مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا ۔
لہٰذا ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور فرج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال (3)
گیدڑ سنگهی دراصل گیدڑ کے سر میں نکلنے والا ایک دانا (پهوڑا ) ہوتا ہے جو کہ اسکے سر میں اپنی شاخیں پهیلاتا ہے اور ایک خاص حد تک بڑا ہونے کے بعد خود بخود جهڑ کر گر جاتا ہے گرنے کے بعد بهی یہ جاندار رہتا ہے ، (1) #FloodinPakistan #Faisalabad #Jalsa #صدقے_جاؤں #JhagraResign
اور اسے جادو ٹونے کرنے والے اٹها کر لے جاتے ہیں اور اپنے خاص مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں.
اسے سندور میں ہی رکها جاتا ہے ورنہ اسکی بڑهوتری ختم ہوجاتی ہے یہاں تک کہ یہ مر جاتا ہے ...کہنے والے کہتے ہیں کہ یہ نر اور مادہ حالتوں میں ہوتا ہے ...
جادوگروں کے پاس شوہر یا محبوب یا (2)
سسرال والوں کو قابو کرنے کے خواہش مند خصوصاً محبت کا حصول چاہنے والے مرد و زن جب آتے ہیں تو انہیں ایک مخصوص رقم کے عوض یہ گیدڑ سنگهی دی جاتی ہے،گیدڑ سنگهی کی ہمیشہ جوڑی ( نر اور مادہ ) ایک ساتھ رکهی جاتی ہے ورنہ بقول ان بد عقیدہ لوگوں کے یہ کام نہیں کرتی اور بے کار ہوجاتی ہے.(3)
کہتے ہیں کہ ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ہوا ،
ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے پوچھا
”کس قدر ویران گاؤں ہے،.۔.؟
“طوطے نے کہا لگتا ہے یہاں کسی الو کا گزر ہوا ھے“
جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے ،
عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا،
اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں(1)
رک کر ان سے مخاطب ہوکر بولا،
تم لوگ اس گاؤں میں مسافرلگتے ہو،
آج رات تم لوگ میرے مہمان بن جاؤ،
میرے ساتھ کھانا کھاؤ،
اُلو کی محبت بھری دعوت سے طوطے کا جوڑا انکار نہ کرسکا اور انہوں نے اُلو کی دعوت قبول کرلی،
کھانا کھا کر جب انہوں نے رخصت ہونے کی اجازت چاہی،
تو اُلو نے طوطی (2)
کا ہاتھ پکڑ لیا اور کہا ..
تم کہاں جا رہی ہو
طوطی پرشان ہو کر بولی یہ کوئی پوچنے کی بات ہے ،
میں اپنے خاوند کے ساتھ واپس جا رہی ہوں۔۔۔،
الو یہ سن کر ہنسا..
اور کہا.
یہ تم کیا کہ رہی ہوتم تو میری بیوی ہو.
اس پہ طوطا طوطی الو پر جھپٹ پڑے اور گرما گرمی شروع ہو گئی،
دونوں میں جب (3)