#Hacker
#AudioLeaks
توقع کے عین مطابق ن لیگ نے بھی عمران خان کی آڈیو ریلیز کر دی۔

اس آڈیو میں عمران خان اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں کہ سائفر والی سازش پہ کیسے بیانیہ بنانا ہے
1 یہ آڈیوز شاکر بھائی نےنہیں ریلیز کی بلکہ یہ ن لیگ کا اپنا
@OfficialDGISPR
سٹنگ آپریشن ہے جسے خود مریم نواز نے بنی گالہ میں گھس کر سرانجام دیا لہذا اس اہم کامیابی پہ ن لیگ کو مبارکباد بنتی ہے ۔

2 بگنگ میں آڈیوز کبھی صاف نہیں ہوتیں کیونکہ یہ ہیڈ فونز سے سننی ہوتی ہے اور لانگ ٹرم ڈیٹا ریکوائرمنٹ رکھی جاتی ہے لیکن ن لیگ نے اس آڈیو کو اس قدر صاف رکھا ہے
کہ کوئی شور بھی نہیں اور تمام الفاظ بلکل صاف سنائی دے رہے ہیں ۔ ن لیگ کی اس اہم پیش رفت پہ ٹیکنالوجی ماہرین بھی ن لیگ کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں ۔

3 آڈیو میں ساری گفتگو اعظم خان کی ہے کیونکہ اس کو پہلے انتہائی کم سنا گیا ہے۔ ہاں عمران خان کی مختلف پریس کانفرنسز کے دوران
پریس کانفرنس شروع ہونے سے پہلے آپسی بات چیت میں ادا کیے گئے چند چھوٹے جملے جیسے قریشی کدھر ہے ، اینی ہاؤ ، یہ سازش ہے وغیرہ وغیرہ کو کاٹ کر اس آڈیو میں کامیابی سے سجایا گیا ہے۔ اس پہ ن لیگ مزید خراجِ مشین کی مستحق ہے۔

4 آڈیو ریلیز کرتے ہوئے صرف بیک گراؤنڈ وہی نیلا رکھا گیا
تاکہ وہ ہیکر والی فیلنگ رہے لیکن ویوز نہیں بنائیں بلکہ صرف اردو میں سب ٹائٹل لکھ دیے۔ جس پہ ن لیگ فٹے منہ اور لاخ دی لانت کی مستحق ہے۔

اس قدر بلنڈر کر کے ن لیگ نے اپنی طرف سے عمران خان کی سیاست ختم کرنے اور سازش کے بیانیے کو ختم کرنے کی کوشش کی یے جبکہ سائفر اور اس میں لکھے
منٹس کو خود اپنی حکومت میں نیشنل سیکورٹی کمیٹی میں تسلیم بھی کر چکے ہیں۔ اس کے بعد تو گنجائش ہی نہیں بچتی۔ انھوں نے
اپنی آڈیوز کو تسلیم کر کے ( جس کے علاؤہ کوئی چارہ نہیں تھا) اب عمران خان کی یہ بے ڈھنگی آڈیوز ریلیز کر کے اپنی طرف سے تیر مارا ہے لیکن اس حرکت سے سازش بھی ثابت
ہوتی ہے ۔ ن لیگ کی گھبراہٹ سے آنے والی جمعہ کو آڈیوز کی اہمیت کا بھی پتہ چلتا ہے۔

انصافی جمعہ کےلیے تیار رہیں ۔ یہ بلنڈر ناکام ہونے کے بعد جمعہ کو اپنی کچھ خود ساختہ آڈیوز ریلیز کر کے گڈ مڈ کرنے کی کوشش بھی کی جا سکتی ہے آپ نے بس شاکر بھائی پہ اعتماد کرنا ہے
اور جو آڈیوز وہ خود ریلیز کریں ، انھی کو ہی استعمال کرنا ہے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz2355z

Sep 27
اس ملک کی بدقسمتی کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ وزیر اعظم معاشی پالیسیوں کے بجائے کہہ رہا ہے کہ پوری قوم جھولی اٹھا کر دعا کرے کہ ڈالر سو روپے پہ آ جائے گویا ڈالر نہ ہوا بارش ہو گئی جس کےلیے دعائیں کی جائیں۔

وزیر خزانہ کہہ رہا ہے کہ میری آمد سے ڈالر دس روپے گرا ہے جس کا مطلب ہے
کہ تیرہ سو ارب کا قرضہ میں نے آتے ساتھ ہی کم کر دیا۔

نیشنل میڈیا پہ صحافیوں کے کئی بڑے نام اور دانشور بغلیں بجا رہے ہیں کہ اسحاق ڈار کی آمد سے ہی ڈالر گرنے لگا ہے ۔

جب ان لوگوں کا زہنی لیول یہ ہے کہ ڈالر ریٹ کی فلکچوئشن کو دعاؤں یا کسی کی آمد سے جوڑتے ہیں اور معاشی پالیسیوں کو
پس پشت ڈال دیتے ہیں تو پھر ترقی تو دور استحکام کا سوچنا بھی مضحکہ خیز لگتا ہے ۔ ملکی کرنسی تو اس وقت مستحکم ہو گی جب آپ کے ملک میں سرمایہ کاری آئے گی یعنی آپ نے ملک میں استحکام لانا ہے اور ایسی پالیسیاں اور منصوبے لانے ہیں کہ انویسٹرز کو اعتبار ہو کہ یہاں وہ انویسٹ کر سکتا ہے ،
Read 9 tweets
Sep 27
#Neutrals
قوم تیار رہے۔

آڈیو لیکس پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے ۔ ابھی تک لگ رہا تھا کہ پاکستان کی سیکورٹی بریچ میں کوئی ایسی قوت شامل ہے جسے پیسے چاہییں لیکن اب کنفرم ہو چکا ہے کہ یہ شاکر بھائی کا کام ہے اور یہ آڈیوز پاکستان کی بہتری اور اس پہ 75 سالوں سے مسلط
اشرافیہ کی بدمعاشی اور ان کے طریقہ واردات کو ایکپسوز کرنے کےلیے کی جا رہی ہیں۔ جمعرات کو ایک اہم آڈیو آنی ہے اور پھر جمعہ کو سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ اس اہم ترین موقع پہ سب کو اپنی قومی ذمہ داریاں ادا کرنی ہیں۔
اس آڈیو سکینڈل سے توجہ ہٹانے کےلیے بہت سی تکنیک استعمال ہوں گی لیکن
آپ نے اپنی توجہ اسی پہ رکھنی ہے۔ چاہے کہیں کوئی دھماکہ ہو جائے ، کوئی ڈیم ٹوٹ جائے ، کسی کو ہارٹ اٹیک ہو جائے ، کہیں کوئی سمندر خشک ہو جائے ، کہیں ایٹم بم پھٹ جائے ، کوئی عالمی جنگ لگ جائے یا یہ پورا سیارہ ہی غائب ہو جائے ، آپ نے پھر بھی توجہ اسی آڈیو سکینڈل پہ مرکوز رکھنی ہے
Read 6 tweets
Sep 27
(واردات نمبر 1 )
مقامی مارکیٹ سے سرکاری خزانے سے ڈالرز خرید کر ڈالر مہنگا کیا گیا
تاکہ اسحاق ڈار کی واپسی پر وہی ڈالر دوبارہ مارکیٹ میں پھینک کر ڈالر سستا کیا جا سکے گا
اور دو دن پہلے یہی کیا گیا
(واردات نمبر 2 )
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پر ہونے
@MIshaqDar50 🐕‍🦺
کے باوجود تیل سستا نہیں کیا گیا
تاکہ اسحاق ڈار خود آ کر تیل سستا کرے اور عوام کو لگے کہ ریلیف ملا ہے
(واردات نمبر 3 )
مفتاح اسمعیل کو جان بوجھ کر ہاتھ سخت رکھنے کا حکم تھا تاکہ اسحاق ڈار کی واپسی کا جواز پیدا کیا جا سکے
(وارادت نمبر 4)
اسحاق ڈار شروع میں ریلیف دے گا
عوامی
اعتماد بحال کرنے کی کوشش کرے گا
ہو سکتا ہے بجلی بھی کچھ سستی کی جائے، مہنگائی میں کچھ وقفہ آئے
مگر نومبر گزرتے ہی آپ مفتاح اسمعیل کو بھول جائیں گے
( واردات نمبر 5 )
غیر ملکی قرضوں کے علاؤہ مقامی بینکوں سے بے تحاشا قرض لیا جائے گا
لوٹ مار کے باقی ماندہ سب کیسز بھی اڑا دئیے
Read 5 tweets
Sep 27
#اشتہاری_اسحاق_ڈارکو_گرفتارکرو
ایک قومی مجرم اور اشتہاری ڈاکو کو پاکستان ایئر فورس کے طیارے میں واپس لا کر ملکی خزانے کی چابیاں سونپ کر عوامی ردعمل چیک کیا گیا ۔ اب دوسرے بڑے اشتہاری مجرم کی واپسی کا انتظار کریں جسے چوتھی مرتبہ ملک پہ مسلط کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ ڈفر ترین
غدار اور کرپٹ لوگوں کو زبردستی اس ملک پہ مسلط کرنے والے ہی دراصل اس ملک کے حقیقی دشمن ہیں جو عام عوام کو کیڑے مکوڑے اور آئین کو ردی کی ٹوکری سمجھتے ہیں جسے جس وقت چاہا بدل دیا۔ جو فیصلہ چاہا لکھوا لیا۔ جب چاہا عدالت لگا لی۔ جب چاہا کسی کو ہٹا دیا۔ کسی کو لگا دیا
یاد رکھیں پانامہ لیکس کے بعد عمران خان نے کرپشن کے خلاف جو ماحول بنایا تھا ، اس کو روکنا ممکن نہیں تھا ۔ طے یہی ہوا ہے کہ عوام کے اندر کرپشن کے اس بیانیے کو ہمیشہ کےلیے ختم کیا جائے اور عمران خان کا راستہ بھی نہ روکا جائے بلکہ کچھ سیٹیں کھا کر کمزور حکومت دی جائے اور پھر اسی کی
Read 9 tweets
Sep 26
بہترین ایڈمنسٹریٹر کے بعد پیشِ خدمت ہیں بہترین وزیر خزانہ

یہ وہی صاحب ہیں جو پچیس ارب ڈالر کی برآمدات کو پانچ سال کی انتھک محنت کے بعد بائیس ارب پر لے آۓ تھے
یہی وہی صاحب ہیں جو ڈھائ ارب ڈالر کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کو بیس ارب ڈالر تک لے گئے تھے
یہ وہی صاحب ہیں جن
@MIshaqDar50 🐕‍🦺
کے دور میں فیصل آباد کی ٹیکسٹائل لومیں کپڑا بنانے کی بجاۓ لوہے کے بھاؤ بک رہی تھیں
یہ وہی صاحب ہیں جو منی لانڈرنگ کے ماسٹر مائنڈ تھے اور دبئ، یوکے، امریکہ اور بھارت میں کاروباروں کے کرتا دھرتا بھی
یہ وہی صاحب ہیں جنہوں نے بائیس ارب ڈالر سود پر قرضہ لے کر اور ڈالر کو
مصنوعی روک کر معیشت کو مٹی میں ملا دیا تھا

جناب کے کارناموں کی فہرست طویل ہے لیکن بس اتنا مزید کہنا چاہوں گا کہ یہ وہی صاحب ہیں جن کو خود نون لیگی ملک میں پھیلی معاشی تباھی کا ذمہ دار ٹھہرایا کرتے تھے۔ یہ تو گدھیڑے ہیں جن کا کام ہر بار نعرے لگانے سے زیادہ کا نہیں لہذا بس
Read 4 tweets
Sep 26
#ISPR
میں نے پاکستان بننے کے بعد افسروں اور جاگیرداروں کی لوٹ مار پڑھی، انہوں نے کراچی اور لاہور مہاجرین کے نام پر لوٹا، سیاستدانوں کی ننگی کرپشن اور بے حسی کی تاریخ پڑھی۔ اکثر سوچتا یہ ملک اب تک قائم کیسے ہے، آپ دفتروں سے نکل کر وزیروں کے محلوں میں جھانک لیں 99
@OfficialDGISPR
پرسنٹ بے حس اور لٹیرے ملیں گے۔ ججز اور نظام انصاف 5 سو سے لیکر ہاتھ میں گھومتی اسٹک کا تابع فرمان پایا۔

پاکستان میں قانون یا عدالت ہے کہاں۔ جس واشنگ مشین میں 100 قتلوں کا مجرم بابر غوری دھل کر آیا وہی چونا ساقا کنجر مل کے آیا ہے۔ مزید قانون کی طاقت ملاحظہ کیجیے یہ صرف گارنٹی
سے لائے ہی نہیں گئے بلکہ ان کنجروں نے واپسی کی گارنٹی بھی لے رکھی ہے۔ کمائیں گے، اجڑتے ہوئے پاکستان سے لوٹیں گے اور تقسیم لندن جا کر کر لیں گے۔ افسوس تو یہ ہے کہ 70 سال جنہیں اپنا ہمدرد سمجھے اصل ماسٹر مائنڈ وہی نکلے۔ ہر چور اچکا اور غدار جب ایسٹ ہو گا تو آپ سوچیے یہ ملک
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(