غیبی مدد نہ اسپین کے وقت آئی,نہ خلافت عثمانیہ کو بچانے کے لئے آئی,نہ اسرائیل کا قیام روکنے کے لئے آئی,نہ بابری مسجد کے وقت آئی, نہ عراق اور شام کے وقت آئی, نہ میانمار کے وقت آئی, نہ گجرات کے وقت آئی، نہ کشمیر کے لئے آئی۔
پھر بھی گھروں اور مسجدوں میں بیٹھ کر غیبی مدد کی صدا ؟؟
👇
غیبی مدد جنگ بدر میں آئی۔ جب 1000 کے مقابلے میں 313 میدانِ جنگ میں اُترے۔
غیبی مدد جنگ خندق میں آئی جب اللہ کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پّیٹ پر 2 پتھر باندھے اور خود خندق کھودی اور میدانِ جنگ میں اُترے۔
غیبی مدد افغانستان میں آئی۔ جب بھوکے پیاسے مسلمان بے سرو سامانی
👇
کے عالم میں میدانِ جنگ میں اُترے۔
دنیا کا قیمتی لباس پہن کر, مال و زر جمع کر کے, لگژری ایئر کنڈیشنڈ گاڑیوں میں بیٹھ کر, جُھک جُھک کر لوگوں کے ہاتھ چومنے کی خواہش لے کر, لوگوں کی واہ واہ کی ہنکار کی خواہشات لئے مسجدوں کے ممبروں پر بیٹھ کر بددعائیں کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟
👇
طاغوت کے نظام پر راضی اور پھر غیبی مدد کے منتظر ؟؟؟؟؟
اللہ کی زمین پر اللہ اور اُس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نظام کے نفاذ کی جدوجہد کے بجائے صرف نعت خوانی, محفلِ میلاد یا تسبیح کے دانوں کو دس لاکھ بیس لاکھ گھما کر غیبی مدد کے منتظر ؟؟
آفاقی دین کو چند جزئیات عبادت
👇
میں محصور و مقید کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟
مسلمانوں کو مجاہد کے بجائے مجاور بنا دینے کے بعد غیبی مدد کے منتظر ؟؟
جہاد فی سبیل اللہ اور جذبہ شہادت سے دُور رہ کر اور دُور رکھ کر مسلمانوں پر ہونے والے ظلم و جبر اور مصائب و مشکلات دیکھ کر
اللہ دشمن کو غرق کر دے.
اللہ دشمن
👇
کو تباہ و برباد کر دے
یا اللہ مظلوموں کی مدد فرما
یا اللہ دشمنوں کو ہدایت عطا فرما دے اور اگر اُن کے نصیب میں ہدایت نہیں تو انہیں غرق کر دے.
جیسی بددعاؤں پر اکتفاء کر کے سکوت اختیار کر لینے اور سکون سے نوالہ حلق سے نیچے اُتار کر پیٹ بھر بھر کر گہری نیند سونے والے غیبی مدد
👇
کے منتظر ؟؟
یعنی سب کچھ اللہ کے ذمہ لگا کر اور خود کنارہ کشی اختیار کر کے غیبی مدد کے منتظر ؟؟
میدان جہاد میں اُترنے سے ڈرتے اور کتراتے ہوئے آسمانوں سے فرشتوں کے نازل ہو کر مسلمانوں کی غیبی مدد کےمنتظر ؟؟
کیا نعوذباللہ اللہ اور اُس کے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ڈرامہ
👇
کرتے ہو ؟؟
اتنی جرأت تو شیطان میں بھی نہ تھی اور نہ ہے
سُنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تو ہمیں بتاتی ہے کہ پہلے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میدانِ جنگ سجایا اور بعد میں اللہ کی غیبی مدد کے لئے دُعا کے لئے ہاتھ بلند فرمائے جبکہ آج کا جہاد صرف بددعا کی دعا ہے اور نہ دُعا سے
👇
پہلے اور نہ دعا کے بعد کوئی عملی اقدامات و جدوجہد.
ایسی صورت میں صرف اللہ کی پکڑ اور عذاب ہے آتا ہے نہ کہ کوئی غیبی مدد
مرتضیٰ وہاب تین ارب روپے کے لیے مت روئیں
کراچی کو 663ارب روپے کا حساب دیں
پریس کانفرنس کرو، آنسو بہاؤ اور گھر چلے جاؤ
مرتضیٰ وہاب ٹہریے، آپ کو کے الیکٹرک کے ذریعے کراچی والوں کی جیب سے 3 ارب روپے نکالنے سے روکا گیا تو آپ روٹھ گئے۔ مگر یہی کراچی آپ کی پاکستان پیپلز پارٹی
👇
سے 663ارب روپے کا حساب مانگ رہا ہے۔ کراچی کا یہ حق کس نے مارا؟ اور کہاں خرچ ہوا؟؟ جواب دیں
یہ انکشاف گزشتہ دنوں سابق وفاقی سیکریٹری خزانہ یونس ڈاگھا نے کیا۔ یونس ڈاگھا کے مطابق سال 2009 تک صوبہ سندھ کے بجٹ میں کراچی کا حصہ 20فیصد تھا جو 2021تک کم ہوتے ہوتے صرف 3 فیصد رہ گیا۔
👇
اس حساب سے کراچی کو 13سال میں 663ارب روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔ جی ہاں 663ارب روپے کا نقصان!!
مرتضیٰ صاحب! سابق وفاقی سیکریٹری خزانہ یونس ڈاگھا نے یہ انکشاف بھی کیا کہ اگر وسائل کی منصفانہ تقسیم کرتے ہوئے نیا پی ایف سی ایوارڈ تشکیل دیا جائے جو 2009 کے بعد سے التوا کا
👇
سیرت النبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کچھ اور شیریں واقعات
صبح بخیر کیجیے
گزشتہ سے پیوستہ
حضرت حذیفہ بن یمانؓ سفر کر رہے تھے‘ کفار جنگ بدر کیلئے مکہ سے نکلے‘کفار نے راستے میں حضرت حذیفہؓ کو گرفتار کر لیا‘ آپ سے پوچھا گیا‘ آپ کہاں جا رہے ہیں‘
👇
حضرت حذیفہؓ نے عرض کیا ’’مدینہ‘‘ کفار نے ان سے کہا ’’ آپ اگر وعدہ کرو‘ آپ جنگ میں شریک نہیں ہو گے تو ہم آپ کو چھوڑ دیتے ہیں‘‘ حضرت حذیفہؓ نے وعدہ کر لیا
یہ اس کے بعد سیدھے مسلمانوں کے لشکر میں پہنچ گئے‘ مسلمانوں کو اس وقت مجاہدین کی ضرورت بھی تھی‘جانوروں کی بھی اور ہتھیاروں
👇
کی بھی لیکن جب حضرت حذیفہؓ کے وعدے کے بارے میں علم ہوا تومدینہ بھجوا دیا گیا
اور فرمایا ’’ہم کافروں سے معاہدے پورے کرتے ہیں اور ان کے مقابلے میں صرف اللہ تعالیٰ سے مدد چاہتے ہیں‘‘
نجران کے عیسائیوں کا چودہ رکنی وفد مدینہ منورہ آیا‘ رسول اللہ ﷺ نے عیسائی پادریوں کو نہ صرف
👇
کیا ایسی روایات کے باوجود ہم ایسے تلخ ہیں ؟ کیوں ؟
حضرت حلیمہ سعدیہ نے اسلام قبول نہیں کیا تھا‘ وہ اپنے پرانے مذہب پر قائم رہی تھیں‘
فتح مکہ کے وقت حضرت حلیمہ کی بہن خدمت میں حاضر ہوئی‘ماں کے بارے میں پوچھا‘ بتایا گیا‘ وہ انتقال فرما چکی ہیں‘
رسول اللہ ﷺ کی آنکھوں میں
👇
آنسو آ گئے‘ روتے جاتے تھے اور حضرت حلیمہ کو یاد کرتے جاتے تھے‘ رضاعی خالہ کو لباس‘ سواری اور سو درہم عنایت کئے‘ رضاعی بہن شیما غزوہ حنین کے قیدیوں میں شریک تھی‘ پتہ چلا تو انہیں بلایا‘اپنی چادر بچھا کر بٹھایا‘ اپنے ہاں قیام کی دعوت دی حضرت شیما نے اپنے قبیلے میں واپس جانے کی
👇
خواہش ظاہر کی‘ رضاعی بہن کو غلام‘ لونڈی اور بکریاں دے کر رخصت کر دیا ‘ یہ بعد ازاں اسلام لے آئیں‘ یہ ہے شریعت۔
جنگ بدر کے قیدیوں میں پڑھے لکھے کفار بھی شامل تھے‘ ان کافروں کو مسلمانوں کو پڑھانے‘ لکھانے اور سکھانے کے عوض رہا کیا گیا‘
حضرت زید بن ثابتؓ کو عبرانی سیکھنے کا
👇
ثمرقند سے طویل سفر طے کر کے آنے والا قاصد ، سلطنت اسلامیہ کےحکمران سے ملنا چاہتا تھا۔
اسکے پاس ایک خط تھا جس میں غیر مسلم پادری نے مسلمان سپہ سالار قتیبہ بن مسلم کی شکایت کی تھی۔
پادری نے لکھا !
"ہم نے سنا تھا کہ مسلمان جنگ اور حملے سے پہلے قبول اسلام کی دعوت دیتے ہیں
👇
اگر دعوت قبول نہ کی جائے تو جزیہ دینے کا مطالبہ کرتے ہیں اور اگر کوئی ان دونوں شرائط کو قبول کرنے سے انکار کرے تو جنگ کے لئے تیار ہو جاتے ہیں
مگر ہمارے ساتھ ایسا نہیں کیا گیااور اچانک حملہ کر کے ہمیں مفتوح کر لیا گیا ہے
یہ خط ثمر قند کے سب سے بڑے پادری نے اسلامی سلطنت کے
👇
فرماں روا عمر بن عبد العزیز کے نام لکھا تھا
دمشق کے لوگوں سے شہنشاہ وقت کی قیام گاہ کا معلوم کرتے کرتے وہ قاصد ایک ایسے گھر جا پہنچا کہ جو انتہائی معمولی اور خستہ حالت میں تھا۔ایک شخص دیوار سے لگی سیڑھی پر چڑھ کر چھت کی لپائی کر رہا تھا اور نیچے کھڑی ایک عورت گارا اُٹھا
👇
ایک صاحب انتہائی پریشان حالت میں اپنی گم شدہ بیوی کی رپورٹ درج کروانے پولیس سٹیشن پہنچے
پولیس آفیسر
آپ کی بیگم کب سے غائب ہیں؟
شوہر:م
کنفرم نہیں لیکن میرا خیال ہے کل شام یا دوپہر سے باہر نکلی تھی
آفیسر
محترمہ کا قد کتنا ہے؟
شوہر
کنفرم نہیں ۔ کبھی ناپا نہیں
آفیسر
بالوں کا رنگ؟
👇
شوہر
گاہے بگاہے ہیرکلر تبدیل کرتی رہتی ہے
آفیسر
عمر کتنی ہے؟
شوہر
کنفرم نہیں۔ آفیشل ڈاکومنٹ میں 35 ہے ویسے 25 بتاتی ہے
آفیسر
آپکی بیگم جب گئی تو اس نے کونسا لباس پہنا تھا؟
شوہر
کنفرم نہیں۔ سوٹ پہنا ہوا تھا لیکن اوپر جیکٹ پہنی ہوئی تھی
آفیسر
جیکٹ کونسے کلر کی تھی؟
شوہر
👇
پتہ نہیں بلیک یا پنک
آفیسر
اچھا آپ کی بیگم گھر سے کیسے گئی؟
شوہر
میری ذاتی کار میں
آفیسر
کونسی کار تھی؟
شوہر
(ٹھنڈی آہ بھر کر )
مرسٹیڈیز بینز ماڈل 2013 لیٹ ایڈیشن، 5 سیریز، بلیک کلر، سپر چارج، 8والوز، 429 ہارس پاور انجن، ٹربوپاور، فور ویلزڈرائیو، آٹو میٹک جمع مینول فنکشن،
👇