#عید_میلاد_النبی
مسلمانوں کے نبی

اگر ہم تاریخ انسانی اٹھا کر دیکھیں تو صرف ایک ایسی شخصیت نظر آتی ہے جو ملٹی ٹیلنٹڈ تو ہے ہی لیکن دنیا کے ہر شعبے میں سب سے زیادہ ماہر بھی ہے ۔ وہ مذہبی راہنما ہیں تو ان سے بڑا کوئی نہیں ۔ وہ جرنیل ہیں تو دنیا میں ان کے پائے کا کوئی جنرل پیدا
نہیں ہوسکا ۔ وہ سیاستدان ہیں تو دنیا کی سب سے بڑے اور کامیاب سیاستدان ہیں ۔ وہ انقلابی ہیں تو دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا انقلاب لے کر آئے ہیں ۔ ایڈمنسٹریٹر ہیں تو دنیا میں ان کے پائے کا ایڈمنسٹریٹر کبھی پیدا ہی نہیں ہو سکا ۔ موٹیویشنل سپیکر ہیں تو تاریخ انسانی میں ان جیسا
موٹیویشنل سپیکر نا آیا نہ آئے گا جس کے الفاظ ہی نہیں بلکہ ہر ہر عمل سے موٹیویشن ملتی ہو ۔ وہ قانون دان ہیں تو تاریخ کے سب سے بڑی قانون دان ہیں۔ وہ بزنس مین ہیں تو تاریخ کے کامیاب مگر صادق و امین تاجر ، جس نے تجارت میں اخلاقیات کے کوئی چھوٹے سے پہلو کی بھی خلاف ورزی نہیں کی ، ماہر
نفسیات ہیں تو ان جیسا کوئی ماہر نفسیات نہیں ، وہ معلم ہیں تو دنیا کے سب سے عظیم ترین معلم ، وہ منصف و قاضی ہیں تو ان کے پائے کا کوئی قاضی نہیں ، وہ سپہ سالار ہیں تو تاریخ نے ایسا عدیم النظیر سپہ سالار نہیں دیکھا ، وہ شہری بھی اعلیٰ تو حکمران بھی دنیا کے بہترین الغرض انھوں نے جس
شعبہ زندگی میں قدم رکھا پھر اس شعبہ میں کوئی ان سے نہ آیا نہ آ سکے گا ۔ انھوں نے جو ریاست بنائی وہ تاریخ انسانی کی سب سے حیرت انگیز ریاست بنی جسے مغربی دنیا آج بھی ویلفیئر سوسائٹی کے نام سے جانتی ہے ۔ سٹیٹ آف دی مدینہ کا چیپٹر مغرب کی ٹاپ یونیورسٹیز میں نصاب کا حصہ ہے
چودہ سو سال پہلے ان کے بیان کردہ انسانی حقوق آج اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چارٹر کا حصہ ہیں ۔ ان کا خطبہ حجتہ الوداع اقوام متحدہ کی اساس ہے ۔

انسانیت کے سب سے بڑے داعی اور خیر خواہ ، ایک پرفیکٹ شخصیت ، دنیا کی سب سے زیادہ قابل احترام ہستی صرف اور صرف
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ہیں ۔

وہ صرف مسلمانوں کے ہی نہیں بلکہ تمام انسانوں کے راہنما ہیں ۔۔۔ بلکہ وہ صرف انسانوں کے نہیں بلکہ پوری کائنات کے سرور ہیں ۔ دنیا کا کوئی بھی ذی شعور انسان چاہے اس کا تعلق کسی بھی مذہب یا خطے سے ہو ،
خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی گستاخی کا مرتکب ہو ہی نہیں سکتا ۔ دنیا کے ہر ذی شعور انسان کی نظر میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑا کوئی انسان نہیں ۔

وہ مسلمانوں کےلیے نہ صرف دنیا کی ہر مشکل میں آئیڈیل ہیں بلکہ آخرت سنوارنے کے لیے انکی تعلیمات مسلمانوں
کےلیے مشعل راہ ہے ۔ اسی طرح وہ ساری انسانیت کےلیے دنیا میں کامیاب اور اچھا انسان بننے ، اپنی سوسائٹی اور ریاست کو دنیا میں مقام بخشنے اور ہر شعبہ زندگی میں راہنمائی کا ذریعہ ہیں۔
کوئی ان جیسا آیا نہ آ سکے گا ۔ وہ ایک ہی ہیں۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz2355f

Oct 10
#Swat
یاد رکھو پاکستان پچھلے 20 سال ایک خون ریز جنگ سے بمشکل باہر نکلا ہے یہ جنگ ایک ڈکٹیٹر شخص نے اپنےاقتدار کی خاطر ہم پر مسلط کروائی اور اس جنگ میں اس ملک کی اسی ہزار عوام نے اپنی جان کی قربانیاں دی اور قربانیاں دیکر اس جنگ کے شعلوں کو اپنے لہو سے بجھایااور اس
@OfficialDGISPR Image
جنگ میں اسی ہزار شہید ہونے والے پاکستانیوں میں ہر صوبے کے لوگ شامل تھے۔۔

اب سوات اور کے پی میں اپنے مفادات کے لیے ہم پر پھر ایک گروہ کو مسلط کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ جس کی ہلکی ہلکی تپش محسوس ہونا شروع ہوچکی ہے اور جن کا کام اس کو روکنا ہے وہ سب عمران خان کو روکنے میں لگے ہیں۔۔
یہ لوگ دن رات اسی کام میں لگے۔۔

ان دہشت گردوں کا مقابلہ دو طرح سے ہوگا۔۔ ایک سیاسی طور پر اور دوسرا سیکورٹی فورسز کی جانب سے۔ ارباب اختیار کو عمران خان کے علاوہ اس چیز پر بھی دھیان دینا چاہیے یہی تصور کرلیں کہ یہ عمران خان ہے۔۔اور اپنی اصل زمہ داری کی طرف توجہ دیں۔۔
Read 6 tweets
Oct 10
میں بار بار کہہ چکا ہوں کہ اسٹبلشمنٹ اور ن لیگ کے پاس آخری حربہ ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی ہو گا کیونکہ اس سے دونوں کو فاہدہ ہے۔ اسٹبلشمنٹ کو ن لیگ کی تباہی کا زمہ دار بتا کر اس کی ساکھ کو بچایا جائے گا اور نواز شریف انقلابی بن کر سول سپریمیسی کا بیانیہ دہرائیں گے کیونکہ
اس وقت پاکستان میں اینٹی اسٹیبلشمنٹ ٹرینڈ ہی ہے ۔ اب وہ مرحلہ قریب آ گیا ہے۔

ڈی جی سی میجر جنرل فیصل نصیر بھی رجیم چینج آپریشن کا اہم مہرہ ہے اور اگلے آرمی چیف کی تعیناتی میں اس کا کردار اب سامنے آ رہا ہے۔ اس کے اور جنرل عاصم منیر کے تعلقات بھی باہمی مفاد کی حد تک ہیں۔ یہ سب
مہرے ہیں اور سچ تو یہ بھی ہے کہ نواز شریف کون ہوتا ہے کسی آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے میں ہاں یا نہ کرنے والا۔ وہ بھی ایک مہرہ ہے۔ کون اگلا آرمی چیف ہو گا یہ فیصلہ وہیں ہوا ہے جہاں ایک ہفتے کا دورہ ہوا۔ وہاں عمران خان کے متعلق غلط معلومات دینے اور رجیم چینج کے بعد امریکی
Read 6 tweets
Oct 9
سوچ رہا ہوں

جب کوئی کرنل یا برگیڈئیر ملٹری سیکرٹری کے طور پہ 150 انسانوں کو فیکٹری میں زندہ جلانے والا،خود کش بمبار تیار کروانے والا بوری بند لاشوں کا سوداگر اور سو سےزائد سنگین مقدمات میں مطلوب شخص کے ساتھ ڈیوٹی نبھائے گا تو کیا یہ پورے ادارے کی توہین نہیں ہے
@OfficialDGISPR ImageImage
جب ایک قاتل ، لٹیرا ، دہشت گرد ، غنڈہ اور جاہل سندھ کی 27 یونیورسٹیوں کا چانسلر کہلائے رہا ہے تو کیا یہ تعلیمی اداروں اور علم کی توہین نہیں ہے ؟

جب ایک صوبے کی گورنر شپ ایک قاتل اور لٹیرے کے پاس آ گئی ہے تو کیا یہ آئین اور جمہوریت کی توہین نہیں ہے ؟

مان لیجیے کہ اس وقت
پاکستان آئین عملی طور پر معطل ہو چکا ہے ، جمہوریت ڈر ریل ہو چکی ہے ، سول مارشل لاء نافذ ہے ، میرٹ ، انصاف ، عدل جیسی کوئی اخلاقی قدر اس وقت نافذ العمل نہیں ہے۔ اس طرح کے چوروں ، لٹیروں ، قاتلوں اور غداروں کو مسلط کر کے وہ خود بھی یہی۔ تاثر دینا چاہتے ہیں کہ عوامی رائے کی اب
Read 5 tweets
Sep 28
#Hacker
#AudioLeaks
توقع کے عین مطابق ن لیگ نے بھی عمران خان کی آڈیو ریلیز کر دی۔

اس آڈیو میں عمران خان اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں کہ سائفر والی سازش پہ کیسے بیانیہ بنانا ہے
1 یہ آڈیوز شاکر بھائی نےنہیں ریلیز کی بلکہ یہ ن لیگ کا اپنا
@OfficialDGISPR
سٹنگ آپریشن ہے جسے خود مریم نواز نے بنی گالہ میں گھس کر سرانجام دیا لہذا اس اہم کامیابی پہ ن لیگ کو مبارکباد بنتی ہے ۔

2 بگنگ میں آڈیوز کبھی صاف نہیں ہوتیں کیونکہ یہ ہیڈ فونز سے سننی ہوتی ہے اور لانگ ٹرم ڈیٹا ریکوائرمنٹ رکھی جاتی ہے لیکن ن لیگ نے اس آڈیو کو اس قدر صاف رکھا ہے
کہ کوئی شور بھی نہیں اور تمام الفاظ بلکل صاف سنائی دے رہے ہیں ۔ ن لیگ کی اس اہم پیش رفت پہ ٹیکنالوجی ماہرین بھی ن لیگ کو خراجِ تحسین پیش کر رہے ہیں ۔

3 آڈیو میں ساری گفتگو اعظم خان کی ہے کیونکہ اس کو پہلے انتہائی کم سنا گیا ہے۔ ہاں عمران خان کی مختلف پریس کانفرنسز کے دوران
Read 9 tweets
Sep 27
اس ملک کی بدقسمتی کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ وزیر اعظم معاشی پالیسیوں کے بجائے کہہ رہا ہے کہ پوری قوم جھولی اٹھا کر دعا کرے کہ ڈالر سو روپے پہ آ جائے گویا ڈالر نہ ہوا بارش ہو گئی جس کےلیے دعائیں کی جائیں۔

وزیر خزانہ کہہ رہا ہے کہ میری آمد سے ڈالر دس روپے گرا ہے جس کا مطلب ہے
کہ تیرہ سو ارب کا قرضہ میں نے آتے ساتھ ہی کم کر دیا۔

نیشنل میڈیا پہ صحافیوں کے کئی بڑے نام اور دانشور بغلیں بجا رہے ہیں کہ اسحاق ڈار کی آمد سے ہی ڈالر گرنے لگا ہے ۔

جب ان لوگوں کا زہنی لیول یہ ہے کہ ڈالر ریٹ کی فلکچوئشن کو دعاؤں یا کسی کی آمد سے جوڑتے ہیں اور معاشی پالیسیوں کو
پس پشت ڈال دیتے ہیں تو پھر ترقی تو دور استحکام کا سوچنا بھی مضحکہ خیز لگتا ہے ۔ ملکی کرنسی تو اس وقت مستحکم ہو گی جب آپ کے ملک میں سرمایہ کاری آئے گی یعنی آپ نے ملک میں استحکام لانا ہے اور ایسی پالیسیاں اور منصوبے لانے ہیں کہ انویسٹرز کو اعتبار ہو کہ یہاں وہ انویسٹ کر سکتا ہے ،
Read 9 tweets
Sep 27
#Neutrals
قوم تیار رہے۔

آڈیو لیکس پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے ۔ ابھی تک لگ رہا تھا کہ پاکستان کی سیکورٹی بریچ میں کوئی ایسی قوت شامل ہے جسے پیسے چاہییں لیکن اب کنفرم ہو چکا ہے کہ یہ شاکر بھائی کا کام ہے اور یہ آڈیوز پاکستان کی بہتری اور اس پہ 75 سالوں سے مسلط
اشرافیہ کی بدمعاشی اور ان کے طریقہ واردات کو ایکپسوز کرنے کےلیے کی جا رہی ہیں۔ جمعرات کو ایک اہم آڈیو آنی ہے اور پھر جمعہ کو سلسلہ شروع ہو جائے گا۔ اس اہم ترین موقع پہ سب کو اپنی قومی ذمہ داریاں ادا کرنی ہیں۔
اس آڈیو سکینڈل سے توجہ ہٹانے کےلیے بہت سی تکنیک استعمال ہوں گی لیکن
آپ نے اپنی توجہ اسی پہ رکھنی ہے۔ چاہے کہیں کوئی دھماکہ ہو جائے ، کوئی ڈیم ٹوٹ جائے ، کسی کو ہارٹ اٹیک ہو جائے ، کہیں کوئی سمندر خشک ہو جائے ، کہیں ایٹم بم پھٹ جائے ، کوئی عالمی جنگ لگ جائے یا یہ پورا سیارہ ہی غائب ہو جائے ، آپ نے پھر بھی توجہ اسی آڈیو سکینڈل پہ مرکوز رکھنی ہے
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(