#رنجیت_سنگھ
پنجاب میں سکھ سلطنت کا بانی تھا
گوجرانوالہ کےمقام پر1780ء میں پیدا ہوا
بچپن ہی میں اسکی بائیں آنکھ چیچک سے ضائع ہوگئی تھی
سکرچکیہ مثل کے ڈاکو، سردار مہان سنگھ کا بیٹا تھا۔
بارہ برس کا تھا
کہ اسکا باپ مر گیا
اور وہ مثل کا سردار بنا۔
👇1/24
سولہ برس کی عمر میں اسکی شادی کھنیا مثل میں ہوئی اور ان دو مثلوں کےملاپ سےرنجیت سنگھ کی لٹیرے پن کیطاقت اور مضبوط ہو گئی
پنجاب پر مسلمانوں کی حکومت تھی
مگر یہ صوبہ سکھ لٹیروں اورڈاکوؤں کیوجہ سےمسلمانوں کےاثر سےباہر ہو رہاتھا
شاہ زماں والیٔ کابل، احمدشاہ ابدالی کے نواسےنے
👇2/24
سکھ لٹیروں کو سبق سکھانےکیلئے پنجاب پر حملہ کیا
مگر سکھ اسے دیکھ کربھاگ گئے
شاہ زمان کو کابل واپس جانا پڑا کیونکہ
اس کی عدم موجودگی کے باعث دار الحکومت میں بغاوت کے آثار نمایاں ہوچکےتھےاسکے بھائی نے بغاوت کر دی تھی ۔اس نےلاہور اور پنجاب کو اسکے حال پر چھوڑ دیا۔
👇3/24
اور واپس کابل روانہ ہوگیا
لاہور شہر سکھ لٹیروں کےقبضہ میں تھا
حکومت نام کی چیز ختم ہوچکی تھی
سکھوں کی لوٹ مارسےعوام
(ہندو، مسلم، سکھ) سبھی تنگ اور پریشان تھے
سکھ لٹیرے رنجیت سنگھ نےانیس برس کی عمر میں1799ء میں لاہور پر قبضہ کرلیا۔ شہر میں قتل وغارت کا بازار گرم کر دیاگیا
👇4/24
جس نےپنجاب کی بیٹیوں کیساتھ بادشاہی مسجد میں ریپ کی داستانیں رقم کیں
محتاط حساب کےمطابق 30000 اور
غیر سرکاری حوالےکیمطابق 80000 اسی ہزار نوجوان مسلمان لڑکیوں کیساتھ سکھ لٹیرے رنجیت سنگھ کی سر براہی میں بادشاہی مسجد میں ریپ اور آبرو ریزی کرتےرھے
بادشاہی مسجد کو گینگ ریپ
👇5/24
کا مرکز بنا دیاگیا
مسلمان لڑکیوں کی آہ و بکا پورے لاہور میں گونج رہی تھی اور سکھ لٹیرے شراب کہ نشے میں دھت ہو کر غیرت مسلم کا مذاق اڑاتے رہےتھے۔
تین دن یہ قیامت کا منظر چلتارہا۔ مساجد کو اصطبل میں تبدیل کر دیا گیا
کئی مساجد کو بارود خانے میں تبدیل کر دیا
اور کئی پر
6/24
گارے کا لیف لگا کر سکھ پوجا شروع کیگئی
لاہور کی بادشاہی مسجد میں گھوڑے باندھےاور اسےمستقل طور پر اصطبل بنا دیاگیا
مسلمانوں کی تمام تاریخی عمارتوں شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد، مقبرہ جہانگیر و نور جہان، شالا مار باغ وغیرہ سےبیش بہا نادر قیمتی پتھر اور قیمتی سامان لوٹ لیاگیا
👇7/24
اس حرامی نے اپنے بیٹے ہیرا سنگھ کہ نام پر ہیرامنڈی جیسی غلیظ جگہ کی بنیاد رکھی اور جگہ جگہ سے طوائفوں کو لاکر آباد کیا۔ جو کہ آج بھی اس ملعون کی حکومت کی واحد یادگار ہے۔
اس کانے درندے نےملتان اور گرد نواح میں جتنے بھی مسلمان آباد تھے
سب مسلمان مرد اور عورتوں کو اکھٹا کیا
👇8/24
ان سب کےکپڑے اتروائےگئے
انکے مردوں کا قتل عام کیا
اور مسلمان عورتوں کی اجتماعی عصمت دری کی گئی۔ ان گنت مسلمان عورتوں نے اپنی عصمتوں کی خاطر کنووں میں کود کرجانیں گنوا دیں۔
پنجاب بھر میں، مسلمانوں کا خون،
پانی کیطرح بہایا گیا۔
اس صورتحال کے پیشِ نظر بہت سےخاندان پنجاب
👇9/24
سے ہجرت کرگئے۔
کچھ خاندان دیگر مسلم علاقوں کیطرف پہنچے
انہوں نےوہاں جا کر اس ظلم و بربریت کی داستانیں سنائیں۔
گردونواح میں بسنے والی مسلمان اقوام خاص کر پٹھانوں نے ان دکھیارے خاندانوں کو اپنے گھروں کے بہترین کمروں اور اپنے حجروں میں خوش آمدید کہا۔
لیکن جب ان خاندانوں
👇10/24
نے یہ بتایا کہ پنجاب بھر میں ان ظالم کافروں کو روکنے والا کوئی نہیں اور یہ بھی
کہ جن نے غیرتِ ایمانی دکھاتے ہوئے
ان کفار کے خلاف ہتھیار اٹھائے انہیں اور ان کے خاندانوں کو زندہ آگ میں جھونک دیا گیا۔
انکے بچوں کو نیزے کی انیوں میں پرو کر یہ کافر بھنگڑے ڈالتے رہے۔
جب یہ
👇11/24
سب سنا تو وہ پختون قوم بپھر گئی۔
اور سکھوں کے خاتمے تک ان سے قتال میں مصروف رہی۔ اس دوران خود ان پہ کتنے مظالم ڈھائے گئے
یہ ایک الگ داستان ہے۔
ہم مسلمانوں نے ان کافر لٹیروں سے کئی جنگیں لڑی ہیِں، برسوں ان درندوں سے بر سر پیکار رہے۔
بریلی ہندوستان سے اٹھنے والے
👇12/24
سید احمد شہید اور شاہ ولی اللہ کےپوتے شاہ اسماعیل شہید صرف ان مردودوں کے مظالم کے خلاف جہاد کرتے ہوئے اور پنجاب کے مظلوم مسلمانوں کو ان کے ظلم سے بچاتے ہوئے اپنی منزل شہادت پا کر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے سر خرو ہو گئے۔ کیا ہمارے ہیرو سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل ہیں یا
👇13/24
یہ ملعون کانا لٹیرا۔
ہم نے تو کبھی یہ سوچا بھی نہیں تھا
کہ اسی مملکت خداداد کے نام نہاد حکمران اور پنچاب کے مسلمان اس زانی ، ڈاکو، ملعون اور بدبخت کو اپنا ہیرو مانیں گے اور اس کی "خدمات" کے اعتراف میں اس کے مجسمے نصب کریں گے ( جو کہ بذات خود صریح کفر اور بت پرستی ہے).
👇14/24
یہ سکھ ڈاکو اور لٹیرے پنچاب کی مسلمان بیٹیوں کی عزتیں تار تار کر رہا تھا
لیکن افسوس صد افسوس کہ آج کا حکمران اور آج کا مسلمان اس لعین کو ہیرو قرار دےرہاھے
ہمیں افسوس یہ ہےکہ ہمارے
آباؤ اجداد نے ان سےآخری دم تک جنگیں لڑیں کبھی پشاور میں، کبھی درہ آدم خیل میں
کبھی چارسدہ
👇15/24
و نوشہرہ میں، کبھی بالا کوٹ،
کبھی مانسہرہ اور کبھی بٹگرام، اور کبھی ہری پور میں۔
کیا ہمارے آباؤاجداد نے یہ ملک اس دن کیلئے آزاد کرایا تھا کہ ہم کافروں کو یہاں پر ہیرو مانیں گے اور
ہیرو بھی وہ جو
مسلمان ماؤں کا قاتل ہے، مسلمان بہنوں کا قاتل ہے مسلمان بیٹیوں کا قاتل ہے
👇16/24
مسلمان معصوم بچوں کا قاتل ہے، جن کے ننھے جسموں کو نیزوں میں پرو کر بھنگڑے ڈالےگئے
افسوس صد افسوس کہ جن مقدس ہستیوں کا ذکر ہم سکولوں میں پرائمری سےلیکر بی اے تک پڑھتے رہے
سیداحمد بریلی رح شہید اور شاہ اسماعیل رح شہید انکا ذکر تک اب نصاب کی کتابوں سے حذف کیا جا رہا ہے
👇17/24
اور اس ملعون رنجیت سنگھ کے کارنامے پڑھائےجا رہےہیں
آج ہم اپنے مسلمان اجداد کے قاتل کو #شیر_پنجاب قرار دیتےہیں
اور شاہی قلعہ میں اسکےمجسمے نصب کرتےہیں۔اور اگر کوئی
غیرتمند اس مجسمےسےاپنی نفرت کا اظہار کرتاھےتو ہمارے حکمران اور ہمارے بکاؤ دانشور درد سے بلبلا اٹھتے ہیں
👇18/24
شاہی قلعہ لاھور میں ظالم اور جابر حاکم پنجاب #شیر_پنجاب کےنام سےمہاراجہ رنجیت سنگھ کا گھوڑے پر سوار مجسمہ نصب کیا گیا
پشاور قلعہ بالا حصار(جو کہ فرنٹیئر کور کا ہیڈ کوارٹر بھی ہے) میں اسکی تصویر لگاٸی گٸی
اور اب سندھ میں راجہ داہر جیسے ظالم کے مجسمہ نصب کرنے کی مہم جاری ہے
👇19/24
اس کیلئے BBCجیسے بین الاقوامی ادارے بھی مہم چلارہے ہیں
اس سےقبل ایک ممبر سندھ اسمبلی، محمد بن قاسم کے مقابلے میں راجہ داہر کو اپنا ہیرو قرار دے چکے ہیں جو کہ ریکارڈ کا حصہ ھے
پتہ نہیں کلمے کی بنیاد پر بننے والے
نظریاتی ملک کےحقیقی ارباب اختیار کس بنیاد، اور مقصد کے تحت
👇20/24
ان غیر مسلم جابر وظالم لٹیروں کو ہیرو بناکر پیش کررہے ہیں
اپنے آپکو وسیع النظر
روشن خیال
سیکولر، لبرل
اور ماڈریٹ باور کرانےکیلئے مزید کتنے بلنڈر کا سہارا لیں گے۔ان ارباب اختیار کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ یہ ملی بیحمیتی میں کچھ بھی کر لیں، یہود و نصاری کے نزدیک یہ
👇21/24
مسلمان ہی رہیں گے
معلوم نہیں انھیں اپنے آپکو مسلمان ظاہر کرنےسےکیا تکلیف اور پریشانی ھے اور تاریخی اعتبار سے نسل نو کو کس گمراہی و ذلالت کی طرف دھکیل رہے ہیں
بحیثیت مسلمان اسلامی تاریخ ہی ہمارے لٸے قابل احترام و اعتبار ہے۔ صحابہ کرام اور تابعین اور مجاہدین اوراسلامی
👇22/24
قیادت کی موجودگی میں جو کار خیر و مہمات سر کئے گئے
وہی ہماری درخشاں تاریخ دین،اخلاقیات کا حصہ ہے اس پر نہ تو شرمانےکی ضرورت ہے اور نہ مسخ کرنے کی۔
جن لوگوں کو اپنی اسلامی تاریخ وثقافت سے چڑ ھے وہ لوگ اسلامی اقدار کے نماٸندہ ہرگز نہیں
آئیے ہم سب مل کر یہ آواز اٹھائیں
👇23/24
کہ ہمارے رول ماڈل اور ہمارے ہیرو محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم، محمد بن قاسم ،سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید ہیں
نہ کہ خدانخواستہ ابو جہل، راجہ داہر اور رنجیت سنگھ۔
"Persecution of Muslims under Sikh Empire".
By
Historian Ishtiaq Ahmad
End #خود_کو_پہنچانیں
فالو شیئر کریں🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
پاکستان کے سابق فوجی صدرجنرل پرویزمشرف نے ریٹائرمنٹ کے بعد (4-5) ہزار افسروں کو مختلف اداروں میں اہم عہدوں پر فائز کیا
اور ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 56 ہزار سول عہدوں پر فوجی افسر متعین ہیں جن میں 1,600 کارپوریشنز میں ہیں۔
کوشش کی ھےنام عہدے ایک لسٹ عوام کی
👇1/16
آگاہی کیلئےمشتہر کیجائے جو ممکن ہو سکا حاضر ھے
یہ آرمی آفیسر فوج سے پینشن مراعات لینےکے بعد سوا لاکھ کے ہاتھی سولین کےحق پر بھی ڈاکہ مار تھے ہیں
چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن، لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال
سعودیہ سفیر: جنرل بلال اکبر
ڈی جی نیب لاہور
میجر ر شہزاد سلیم
👇2/16
وزارت سدباب منشیات
بریگیڈیئر اعجاز شاہ
محتسب پنجاب
میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم
چیف سیکرٹری بلوچستان
کیپٹن ر فضیل اکبر
چیئرمین سی پیک اتھارٹی
لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ مستعفی
مسلم لیگ ن کی قیادت سے درخواست ھےکہ الیکٹیبلز اور شخصیت پرستی سے نکلنےکیلئے پارٹی کو #گرائونڈ لیول تک منظم کیاجائے @NawazSharifMNS @MaryamNSharif
میاں نوازشریف اور مریم نواز عوام کی مقبول ترین شخصیات ہیں
لیکن #پارٹی منظم نہ ہونے کی وجہ سےملکی سیاست میں
👇1/6
فعال کردار ادا کرنے سےقاصرھے
اسلئے قیادت سےدرخواست ھے کہ پارٹی کو فعال کرنےکیلئےمنظم کیا جائے
1۔ منتظم اور ایکٹو سیکریٹری جنرل نامزد کیا جائے
جس کی صرف ایک ذمہ داری ہو
پارٹی تنظیم سازی اور نگرانی
2۔ صوبائی سطح پر فعال اشخاص کو نامزد کیا جائے
3۔ مرکزی صوبائی قیادت کی مشاورت
👇2/6
سے ضلعی عہدیدار نامزد کئے جائیں
4۔ مشاورت سے تحصیل اور یونین کونسل کی سطح پر نامزدگیاں کی جائیں
5۔ یونین تحصیل ضلعی ڈویزن اور صوبائی دفاتر قائم کئے جائیں
اور ایم این اے ایم پی اے کی بیٹھکیں ختم کی جائیں
6۔ پارٹی کی ممبر سازی کی جائے اور ہر ممبر کو شناختی کارڈ دیئے جائیں
👇3/6
#16کتوبر_یوم_شہادت
شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کا یوم شہادت
آج کا دن ہمیں ان سادہ لوح اور بے لوث لیڈران کی پیروی کرنے کا درس دیتا ہے جنہوں نے اپنا تن من دھن قوم کی خدمت کے لئے وقف کر دیا تھا۔
لیاقت علی خان کرنال کے ایک نواب خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔
👇1/4
برطانیہ میں لاء کی اعلی تعلیم حاصل کی۔جب پاکستان بنا
تو لاکھوں کروڑوں کی جائیداد اور دولت چھوڑ کر پاکستان تشریف لے آئے
نہ یہاں کوئی گھر نہ جائیداد کلیم کی
جب شہید ہوئےتو وزیراعظم پاکستان کا کوئی گھر کوئی جائیداد نہیں تھی
شہادت کےوقت پیروں میں پھٹے ہوئے موزے پہنے ہوئے تھے
👇2/4
ایک اور تکلیف دہ تاریخی بات لیاقت علیخان کےقاتل سید اکبر کی بیوہ اور بیٹا آج ایبٹ آباد میں ھزاروں گز کی کوٹھی میں رھائش پذیر ہیں اور شہید ملت نوابزادہ لیاقت علیخان، وزیراعظم پاکستان کی اولاد کےپاس کوئی گھر نہیں ہے
حال ہی میں شہید ملت کےبڑے بیٹےکی اپیل اخبارات میں نظر آئی
👇3/4
سابق وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں یہ بیان دیاھےکہ جب وہ وزیراعظم تھےتو ذمہ داری
انکی تھی لیکن اختیار کسی اور کے پاس تھا
اس بیان سےایک اوسط درجےکی ذہانت رکھنےوالےشخص(ماسوائے یوتھیوں)کے ذہن میں یہ سوالات پیدا ہوتےہیں
اگر سابق وزیراعظم عمران خان کے پاس اختیار نہیں تھا
👇1/4
تو امریکہ جیسے طاقتور ملک کو اس کی حکومت کے خلاف سازش کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی ؟
* بغیر اختیار کے Absolutly not کے بیانیے کی تشہیر کرنے کا مقصدکیا رہ جاتا ہے سوائے عوام کو بےوقوف بنانے کے ؟
* اگر اختیار نہیں تھا تو آخری لمحے تک اقتدار سے چمٹے رہنے
👇3/4
اور اسکو قائم رکھنے کے لیے ہر حربہ استعمال کرنے کی کیا ضرورت تھی اگر یہ قوم کے ساتھ مخلص تھے تو باعزت طریقے سے استعفی دے کر قوم کو سچ کیوں نہیں بتایا ؟
* یہ صادق اور امین کہلوانا تو پسند کرتے ہیں لیکن ساڑھے تین سال کے اقتدار میں تین سال سے زائد عرصہ یہ قوم سے جھوٹ کیوں
👇3/5
عمران امریکا میں جوہری پروگرام کیخلاف مسلسل لابنگ کریں گےتو نتیجہ اور کیا نکلے گا
وزیر مملکت مصدق ملک نےکہا کہ عمران نےاپنے ہی ملک کیخلاف امریکا میں ایک لابنگ فرم کررکھی ھے
مصدق ملک نےامریکی صدر جوبائیڈن کےپاکستان کےایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کیاھے
👇1/3
انکا کہنا تھا کہ امریکی صدر بائیڈن کے بیان پر حیرت کیوں؟
عمران خان امریکا میں جوہری پروگرام کے خلاف مسلسل لابنگ کریں گے تو نتیجہ اور کیا نکلے گا؟
ڈیوڈ فینٹن سابقہ CIA سربراہ پاکستان کی ایٹمی قوت کے خلاف تحریک کا بانی ہے۔
’پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں
👇2/4
وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے‘
ان کا کہنا تھاکہ عمران خان نے لابنگ کے نام پر ڈیوڈ فینٹن کو پاکستان کے خلاف کروڑوں کا کنٹریکٹ دیا، اب قوم کیا صدر بائیڈن کے اس بیان پر عمران خان کو مبارک باد دے۔
مصدق ملک کا کہنا تھاکہ عمران خان سچ کہتے تھے، وہ خطرناک ہیں،
👇3/4