Moona Sad Profile picture
Oct 16 5 tweets 2 min read
اہم سوال یہ نہیں کہ وزیراعلی کیوں نہیں بول رہے، زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ سوات میں عمران خان کے ساڑھے 3 سالہ حکومت میں بدامنی کیوں نہیں پھیلی اور حکومت تبدیل ہوتے ہی کیسے 6 مہینے کے اندر اندر دہشتگرد سوات تک پہنچ گئے ؟؟

زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ وفاقی حکومت کے وفد نے افغانستان
👇
میں سوات کے مستقبل کا کیا فیصلہ کیا ہے؟
زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ بارڈر کنٹرول تو وفاقی حکومت کی زمہ داری ہے تو دہشتگردوں کو کس معاہدے کے تحت بارڈر کے زریعے سوات آنے دیا گیا ؟؟

زیادہ اہم سوال یہ ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کیوں کہتے رہے کہ سوات میں امن ہے اور بدامنی
👇
کی خبریں پروپیگنڈہ ہے ؟؟

اہم سوال یہ ہے کہ فوج اور سکیورٹی ایجنسیاں تو وفاق کے اندر آتی ہیں تو زمہ دار صوبائی حکومت کیسے ہوئی؟
اہم سوال یہ ہے کہ جب سے وفاقی حکومت تبدیل ہوئی ہے سابقہ فاٹا اور مالاکنڈ میں بدامنی پھیلنا شروع ہوئی ہے تو زمہ دار صوبائی حکومت کیسے؟؟

👇
اہم سوال یہ ہے کہ عوامی نیشنل پارٹٰی اپنی حکومت کے وزیرداخلہ سے سوات کے حالات کے بارے میں پالیسی بیان کیوں نہیں لیتی؟؟

اہم سوال یہ ہے کہ کیا واقعی تحریک انصاف کو دہشتگردی کا ٹارگٹ بنا کر عوامی نیشنل پارٹی کو دوبارہ صوبے میں منظم کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں؟؟

👇
ان تمام سوالوں کے جوابات عوام جاننا چاہتی ہیں، جن کی زمہ داری ہے، ان سے سوال پوچھا جائے گا۔

#ام_حریم

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moona Sad

Moona Sad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Moona_sikander1

Oct 17
ایک خاتون نے ایک خط لکھا جو سونے کے پانی سے لکھے جانے کے قابل ہے
میرے پیارے بھائی
میرے پیارے بیٹے

گھر سے باہر نکلتے ہی آپ کو دو قسم کی خواتین ملیں گی
پہلی قسم
وہ عورت جو عزیز مصر کی بیوی کی طرح بیماری میں مبتلا ہو گئی ہے، اس نے اپنے آپ کو خوبصورت بنایا ہے، خوشبو لگا رکھی ہے
👇
اور میک اپ کیا ہے، اور اس کی زبان حال ہر دیکھنے والے کو کہتی ہے
میں تمہارے لیے تیار ہوں

دوسری قسم
وہ عورت جو پردہ کرتی ہے اور حجاب کرتی ہے،لیکن حالات نے اسے اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے باہر جانے پر مجبور کر دیا،اور وہ زبان حال سے گویا حضرت شعیب علیہ السلام کی بیٹیوں کی طرح
👇
یہ کہتی ہے
’’جب تک چرواہے چلے نہ جائیں ہم اپنی بکریوں کو پانی نہیں پلائیں گی اور ہمارا باپ بوڑھا ہے۔‘‘

پہلی قسم کی عورت کے ساتھ یوسف علیہ السلام کی طرح برتاؤ کریں، اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور کہو، "خدا کی پناہ"

اور دوسری قسم کی عورت کے ساتھ موسیٰ علیہ السلام جیسا برتاؤ کرو،
👇
Read 4 tweets
Oct 17
اردو کے پہلے عوامی شاعر تھے نظیرؔ اکبر آبادی۔ ان کی مشہور نظم "آدمی نامہ" ھے جو میٹرک کے نصاب میں بھی شامل رھی ھے
ڈان گروپ کا ایک اخبار "حریت اخبار"ھوا کرتا تھا۔ نظیر اکبر آبادی کی برسی کے موقع پر "آدمی نامہ" چھپنے کو کاتب کو دی گئی
کاتب نے اپنی فنکاری دکھاتے ھوئے آدمی نامہ
👇
کی’’د‘‘ کو ذرا سا سیدھا لکھ دیا، جب نظم پریس میں چھپنے کو پہنچی تو چھاپنے والا سمجھا کہ’’ر‘‘ ھے، اس نے"آرمی نامہ" لکھ کر چھاپ دی۔ اس وقت جنرل ضیاء الحق کی حکومت تھی

"دنیا میں بادشاہ ھے سو ھے وہ بھی آرمی
اور مفلس و گدا ھے سو ھے وہ بھی آرمی
زردار ھے نوا ھے سو ھے وہ بھی آرمی
👇
نعمت جو کھا رھا ھے سو ھے وہ بھی آرمی
ٹکڑے چبا رھا ھے سو ھے وہ بھی آرمی

مسجد بھی آرمی نے بنائی ھے یہاں میاں
بنتے ھیں آرمی ھی امام اور خطبہ خواں
پڑھتے ھیں آرمی ھی قرآن اور نماز یہاں
اور آرمی ھی ان کی چراتے ھیں جوتیاں
جو اُن کو تاڑتا ھے سو ھے وہ بھی آرمی

👇
Read 6 tweets
Oct 16
محبت کی آگ ایک خوبصورت سچا واقعہ

جالندھر کے خیرالمدارس میں جلسہ ہوا,اور جلسے کے اختتام پر کھانا لگا ، دسترخوان پر امیر شریعت مولانا عطا اللّہ شاہ بخاری رحمتہ اللّہ بھی تھے ، انکی نظر ایک نوجوان عیسائی پر پڑی تو اسکو فرمایا ،
بھائ کھانا کھا لو "
" عیسائی نے جواب دیا "
👇 Image
جی میں تو بھنگی ہوں
' شاہ جی نے درد بھرے لہجے میں فرمایا "
" انسان تو ہو اور بھوک تو لگی ہے "
یہ کہہ کر اٹھے اور اسکے ہاتھ دھلا کر اپنے ساتھ بٹھالیا
وہ بیچارہ تھر تھر کانپتا جاتا تھا ، اور کہتا جاتا تھا " جی میں تو بھنگی ہوں "
شاہ صاحب نے خود لقمہ بناکر اسکے منہ میں ڈالا
👇
اسکاحجاب اور خوف کچھ دور ہوا تو شاہ صاحب نے ایک آلو اس کے منہ میں ڈال دیا ، جب اس نے آدھا آلو کاٹ لیا تو باقی شاہ صاحب نے خود کھا لیا ،اسی طرح اس نے پانی پیا تو شاہ صاحب نے اسکا بچا ہوا پانی خود پی لیا
دن گزر گیا اور وہ عیسائی کھانا کھا کر غائب ہوگیا ،
اس پر رقت طاری تھی,
👇
Read 4 tweets
Oct 16
حکایت از مولانا رومیؒ

سلیمان علیہ السلام کےدورمیں اک شکاری نے کبوتر کا شکار کیا جس پر مادہ کبوتر نے انصاف کے لیے حضرت سلمان علیہ السلام کے دربار میں حاضر ہو کر شکاری کے خلاف شکایت کی سلمان علیہ السلام نےشکاری کو بلایا اور پوچھا کہ
نر کبوتر کو تم نے کیوں مارا ہے؟
👇
جواب میں شکاری نے کہا
اے اللہ کے پیغمبر علیہ السلام کبوتر حلال ہے،اور ہمیں حلال شکار کی اجازت ہے تب میں نے یہ شکار کیا،اس میں غلط کیا ہے۔
شکاری کی بات سننے کے بعد کبوتر نے سلمان علیہ السلام سے عرض کی،
اے اللہ کے پیغمبرعلیہ السلام مجھے اس پراعتراض نہیں کہ اس نے میرے نر کبوتر
👇
کا شکار کیا، بلکہ اعتراض اس کی دھوکے بازی پر ہے کہ یہ شکاری کے لباس کے بجائےعام لباس میں آیا،اگر یہ شکاری کے لباس میں آتا تو ہم اپنی حفاظت کر سکتے تھے، لہذا اس نے ہمارے ساتھ دھوکہ کیااس لیے اسے سزا ہونی چاہیے۔

ٹھیک اسی طرح ہمیں بھی اس پیلی پگڑی والے مولوی کےکردار پر کوئی
👇
Read 5 tweets
Oct 15
یہ پوسٹ ان والدین کے لئے ہے جو بچوں کی پڑھائی کو جینےمرنے کا مسلہ بنا لیتےہیں

سنگاپور میں امتحانات سےقبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز
👇
کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے

لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے

اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی
👇
ضرورت نہیں
ان بچوں میں (مستقبل کے) ادیب بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا
👇
Read 4 tweets
Oct 14
لوگ علماء کی بات کیوں نہیں سنتے؟
ایک صاحب نے سوال کیا کہ لوگ علماء کی بات کیوں نہیں سنتے ان کے پیچھے کیوں نہیں جاتے؟
جواب
علماء نے مسلمانوں کو جتنا اسلام سکھایا ہے اتنے میں ان کی بات سنتے ہیں ان کے پیچھے جاتے ہیں جیسے نماز روزہ وضع قطع لباس کھانا پینا حتی کہ حکومت کی مخالفت
👇
کرتے ہوئے علماء کے کہنے پر روزہ رکھتے ہیں اور عید مناتے ہیں مگر علماء نے مسلمانوں کو اسلامی سیاست نہیں سکھائی ہے اس لیے لوگ سیاست میں علماء کو ترجیح نہیں دیتے بلکہ سیاست دانوں کے پیچھے جاتے ہیں۔
علماء نے مسلمانوں کو یہ نہیں بتایا ہے اسلام میں حکمران کس طرح منتخب ہوتا ہے اس کے
👇
لیے شرائط کیا ہیں؟
علماء مسلمانوں کو یہ نہیں بتایا ہے کہ خلافت نماز کی طرح فرض ہے اور اس کے بغیر حدود اللہ کا قیام ممکن نہیں
علماء نے یہ نہیں بتایا ہے کہ مسئلہ وسائل کی کمی کا نہیں بلکہ مسئلہ دولت کی غیر منصفانہ تقسیم کا ہے جو کہ جمہوریت کی وجہ سے ہے
علماء نے یہ نہیں بتایا ہے
👇
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(