@AYYANWORLD #AyyanAli #DollarGirl
ایان علی دبئی جانے کے لیے اسلام آباد ائرپورٹ پر پہنچی جس کا نام اس وقت بےنظیر ائرپورٹ رکھا گیا تھا
وہVIP لاؤنج تک آئی اور اپنا سامان کاونٹر پر رکھا تو کسٹم حکام نے اس کا بیگ چیک کرنا چاہا
ایان علی نے لاپروائی سے بیگ کھولااور اعجاز چوہدری
N1/18
نامی کسٹم انسپکٹر نے بیگ میں پڑے دوکپڑے ہٹائےتو نیچے 💰💲 کی گڈیاں پڑی ہوئی تھیں انسپکٹر نے ایان علی سے استفسار کیا تو اس نے لاپروائی سے کہا کہ:-
"یہ میرے ہیں"
اعجاز چودھری نے کہا
"میڈم مجھے یہ رقم زیادہ لگ رہی ہے،کم و بیش پانچ ہزار ڈالرز سے زیادہ کیش لے جانا غیرقانونی ہے
N 2/18
پھر اس نے گڈیاں گنی تو وہ 5 لاکھ $ تھے، انسپکٹر نے اپنے افسران بالا کو مطلع کیا اور ایان علی کو صوفے پر بٹھا دیا ،ایان علی کو کوئی پریشانی نہیں تھی
اس کے لئے یہ روز کا معمول تھا لیکن اعجاز چوہدری کے لئے یہ غیر معمولی بات تھی ، وہ جانتا تھا کہ ایان علی ہفتے میں دو مرتبہ
N 3/18
دبئی جاتی ہے اوراسکے سامان کی کوئی خاص چیکنگ نہیں ہوتی اورکسٹم کا عملہ ہی اسے ہینگر تک لےکے جاتا ہے
حکام بالا آ گئے اورانہوں نے انسپکٹرکو ایک طرف لے جا کر کچھ سمجھانے کی کوشش کی
اعجاز چوہدری اکڑ گیااور اپنی قانونی پوزیشن بتانے لگا ، نیز اس نے اس دوران CAA اور ANF کے افسران
N 4/18
کو بھی مطلع کیا،ادھر ایان علی بےزاری سے صوفے پر بیٹھ کر مالکوں سے مسلسل فون پر بات کرتی رہی
اسی دوران کسٹم کےکسی فرد نے میڈیا کو خبر دی اورچند گھنٹوں میں پورے میڈیا میں خبر پھیلگئی کہ ماڈل ایان علی پانچ لاکھ $ سمگل کرتے ہوئے پکڑی گئی اور پکڑنے والا انسپکٹر اعجاز چوہدری ہے
N 5/18
بات اب پھیل گئی تھی لہذا کسٹم حکام کو بھی مجبوراً سٹینڈ لینا پڑا
اس کہ سفری دستاویزات کی انکوائری کی توپتہ چلا کہ ایک سال میں ایان 43 مرتبہ دبئی کا سفر کرچکی تھی
ایان علی نےدوران تفتیش اقرار کیا کہ وہ اپنے ذاتی اخراجات اور شاپنگ کے لیے $ ہی لے کر جاتی تھی،اس بار پکڑی گئی
N 6/18
جب پوچھا گیا کہ اتنے ڈالر اس کے پاس کہاں سے آئے اور وہ ڈالر ہی کیوں لے کے جاتی ہے تو اس کے پاس صرف ایک جواب تھا
"یہ میری اپنی کمائی ہے"
گرفتاری کےفورا٘ بعد لطیف کھوسہ اسکا وکیل بنا، چوٹی کے وکیلوں نے مختلف قانونی نقاط اکھٹے کئے انہوں نے ایان علی کے کیس کی پوری پیروی کی،
N 7/18
ہر ہر قدم پر وہ لطیف کھوسہ کو گائیڈ کرتے رہے حالانکہ یہ سو فیصد اوپن اینڈ شٹ کیس تھا
بہرحال ایان علی کی گرفتاری سے اس ریاست اور اس کے اداروں کا اصل امتحان شروع ہوا،
وہ جیل گئی، پورے سرکاری پروٹوکول کے ساتھ برانڈڈ لباس اور مکمل میک اپ کے ساتھ پیشیوں پر عدالت آیا کرتی تھی
N 8/18
اسے جیل کےفائیو سٹار بیرک میں رکھا گیا،جہاں ہرسہولت موجود تھی
وہ جیل میں امپورٹڈ منرل واٹر پیتی تھی اور امریکن و چائنیز فوڈ کھاتی تھی ،اسے ورزش کی مشینیں مہیا کی گئیں ، اس کا📱اور 💻کسٹم حکام کے پاس تھا لہذا اسے ایک اور 📱 دیا گیا ،اس کی خدمت کے لیے جیل کا عملہ وقف تھا
N 9 /18
ایان علی کے کیس اور قید میں سب سے زیادہ چاندی وکیلوں کی ہوئی
انہوں نے جم کے دیہاڑیاں لگائیں دوسرے نمبر فائدہ جیل حکام اور پولیس والوں کو ہوا
تیسرے نمبر پر میڈیا تھا جس نے بھرپور فائدہ اٹھایا
ایان علی ملکی تاریخ کی پہلی قیدی تھی جسے جیل میں ⭐⭐⭐⭐⭐ سہولیات دی گئی
N 10/18
ایسی سہولیات بھٹو جیسے شخص اور نصرت و بے نظیر بھٹو سمیت @AsifAZardarii اور @NawazSharifMNS تک کو نہیں دی گئی تھیں ، حتی کہ @MaryamNSharif جس کے پاس آدھے پاکستان کی پورن ویڈیوز ہیں اور آدھا لندن اس کے جائیداد میں آتا ہے اس تک کو یہ سہولیات نہ مل سکیں
N 11/18 #ShahrukhJatoi
دوران تفتیش جو کچھ ہوا اس سے ہر شخص باخبر ہے ،لیکن اس بیچ جو سب سے زیادہ متاثر ہوا وہ کسٹم انسپکٹراعجاز چوہدری تھا
اسکے افسران اسے ملامت کرتے،کولیگز اسے نفرت بھری نظروں سے دیکھتے
دوران جرح ایان علی کے وکیل اسے گالیاں اور جھڑکیاں دیتے ، عدالت کے احاطے میں اسے دھمکیاں دیتے
N 12 /18
اسے نامعلوم نمبروں سے کالیں آتی
قتل کرنے کی دھمکیاں دی جاتی لیکن وہ اپنی جگہ کھڑارہا
اسے ہرقسم کا لالچ دیا گیا لیکن وہ کیس سے پیچھے نہیں ہٹا
اسکی ترقی روک دی گئی اوربجائے اس کےکہ اسے انعام دیا جاتا
اسے پابند کیا کہ جب تک فیصلہ نہیں ہوتا وہ کسٹم کاونٹر پر خدمات نہیں دے گا
N 13 /18
اس نے تمام ثبوت اکھٹے کر کے عدالت کو دے دئیے
جب فرد جرم لگنے کی تاریخ قریب آگئی اور اسے بطورعینی گواہ پیش ہونا تھا ،اسے اپنے گھرکے سامنے دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نےقتل کر دیا،پولیس آئی اوراسکی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے لے گئی،چند دن میڈیا پر ہاہا کار رہی
N 14 /18 #انصاف_کا_جنازہ
پھرتھانہ وارث خان پولیس نے قتل کو ڈکیتی کی واردات قرار دے کرفائل بند کردیا
کسٹم حکام بھی بلکل خاموش ہوگئے
اسکی بیوی سر پیٹ پیٹ کر تھانوں عدالتوں میں دھاڑیں مارتی رہی لیکن اسے ہرطرف سے دھتکار دیا گیا
اسکے ساتھ اسکا کم سن بیٹا عدالتوں کے احاطے میں بدترین گرمی میں رلتا رہا
N 15 /18
لیکن کسٹم حکام اور اعجاز چوہدری کے ساتھی شہید اعجاز چوہدری کے بیوی بیٹے سے نظریں چرا کر ایک طرف ہوجاتے
اعجاز چوہدری مر گیا تھا
عدالت نے ایان علی کو منی لانڈرنگ کیس میں اور اعجاز چوہدری کے قتل کے FIR میں نامزد ملزم کی حیثیت سے بری کردیا اور اسے پاسپورٹ واپس دے دیا
N 16 /18
آج ایان علی دبئی کے سب سے مہنگے ترین علاقے میں رہائش پذیر ہے ،اسکے پاس ڈاج کی سپورٹس کار ہے ،پچھلے دنوں اس نے منی رولز رائس خریدی ہے ،وہ فائیو سٹار ہوٹلوں میں قیام کرتی ہے اور پام جمیرا بیچ پہ نہاتی ہے
رہا اعجاز چوہدری تو وہ قبر کے اندھیروں میں اتر گیا
N 17 /18
اسکی بیوی اور کم سن بیٹا تین مرلے کے مکان کی بوسیدہ دیواروں پر اسکا عکس ڈھونڈتے ہیں
اسکے شیو کا سامان،تولیہ اور وردی اسکی بیوی نے سنبھال کررکھے ہیں
اسلام آباد کا نیا ائر پورٹ بن گیا ہے ،لیکن وہاں کے کسٹم انسپکٹر اب اعجاز چوہدری والی غلطی نہیں دہرائیں گے #انصاف_کا_جنازہ
N 18 /18
تولوٹ مار کرنے والا خان تھایا پہلے واالےتھا جوصرف %15 دے کرمال اٹھا کر گھر لےجاتے تھے
جس نےقیمت میں350% اضافہ کیااسکےخلاف تو ریفرنس بھیج دیااورجنہوں نےمال غنیمت سمجھ کرمال لوٹا وہ سرخروہوگئے
یہ سوال توہم نہیں پوچھتے کہ ایسانیک کام @NawazSharifMNS کے دورمیں کیوں نہ ہوسکا
N 2/13
یہ سوال تو ہم نہیں پوچھتے کہ ایسا نیک کام نواز شریف کے دور میں کیوں نہ ہوسکا لیکن یہ تو پوچھ سکتے ہیں کہ کیا @CMShehbaz اس 25 % کو بڑھا کر اسی‘ نوے یا سو % کاحکم جاری کر سکتے ہیں؟
وہ کیوں نہیں کہتے تھے اب سے توشہ خانہ کا مال گھرلےجانا ہو گا تو اس کی 90 % قیمت دینا ہو گی؟
N 3/13
اسے کہتے ہیں فاشزم
حنیف سمانا
بیچارہ @GeoASKKS فاشزم اور فاشسٹ حکومت پر پروگرام کرنے کے لٸے تاریخ کے اوراق کو کریدتارہا
ٹکریں مارتارہا
یہ ہٹلر
یہ مسولینی
یہ فلاں یہ فلاں
مگر مزا نہیں آیا
خدا بھلا کرے امپورٹیڈ حکومت کا
اُس نے ڈیمودے دیا کہ اسے کہتے ہیں فاشزم 1/6 #حقیقی_آزادی_مارچ
خطا، غلطی، گناہ، اور شیطنیت
ہم سب سنتے ہیں کہ انسان خطا کر پتلا ہے۔ اس کے خمیر میں غلطی کر دینا شامل ہے۔ فرشتے غلطی نہیں کرتے۔ ۔ انسان کر جاتے ہیں۔ اسی لیے انسانوں کے اچھے اعمال پر جزا بہت زیادہ ہے اور غلطیوں پر رحمت الہی سے معافی کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ #AamirLiaquatHussain
N1
مگرانسان اللہ کی اس رحمت سے کچھ اور مطلب نکال لیتاہے
وہ خطا کرنے پر شرمسار ہوتا ہے نہ نادم،اللہ کی مہربانی سے اسکے معاملات ٹھیک ہو جاتے ہیں
وہ سمجھنے لگتا ہےکہ دراصل یہ اسکی ذہانت، چالاکی،معاملہ فہمی ہے کہ اس نے اپنی غلطیوں اورخطاؤں سے بھی فائدہ اٹھا لیاہے #AamirLiaquatHussain
N2
خدا نے #عامرلیاقت کو بہت نوازا
اسکی ہرغلطی کو درگزر کرتا گیا۔ مذہبی، مسلکی، سیاسی چورن بیچنے کے تمام گناہوں پر اس کی شہرت کم ہونے کی بجائے بڑھتی گئی
پھر یہ ہوس کا شکار ہوا۔ اسکو لگا کہ دنیا تو اسکی چرب زبانی کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ وہ جیسے چاہے اس دنیا کو بیوقوف بنا سکتا ہے
N3
ہمیں وہی تجربہ کار حکمران چاہیے- دوسرا اور آخری حصہ
پتہ نہیں یہ کیسا اناڑی ہے جو نہ صرف 🇵🇰 کو بیرونی مشکلات سے نکال لیتا ہے بلکہ اپنے ملک میں پرائیویٹ بجلی کی کمپنیوں سے ہوئے ان تجربہ کاروں کے مہنگے معاہدے ریوائز کرواتا ہے۔
جن غیر ملکی دوروں پہ تجربہ کار کروڑوں لگاتے تھے
N12
وہاں یہ لاکھوں میں کام چلا لیتا ہے
مجھے تو یہ بلکل ہی اناڑی لگتا ہے
اب دیکھیے نا جو موٹروے فی کلومیٹر ن لیگ کے تجربہ کاروں کے دور میں37 کروڑ دو لاکھ میں بنتا تھا وہی موٹروے یہ اناڑی ہر چیز مہنگی ہونے کے باجود 17 کروڑ فی کلومیٹر میں بنا رہا ہے۔
N13
ہمیں یہ اناڑی حکمران نہیں چاہیے۔
قوم کو پھر سے تجربہ کار چوروں ڈاکوؤں غداروں ٹھگوں فراڈیوں جھوٹوں کی ضرورت ہے۔
N14
پس تحریر : یہ ٹکڑا میں نے نہیں لکھا ، کسی اور انصافین نے لکھا ہے
ہمیں وہی تجربہ کار حکمران چاہئیں- پہلا حصہ #پاکستان کے سابقہ حکمران بزنس مین تھے
مختلف اوقات میں مختلف صوبوں اور ملک میں لگاتارحکومتیں کرتے رھے
اس لیے انکو تمام شعبوں میں تجربہ کار مانا جاتا تھا
جبکہ خان کو کھلاڑی ہونےکی وجہ سے سیاست اور معیشت میں اناڑی سمجھا جاتا ہے
N1
ن لیگ نے 2016 میں قطر کے ساتھ 15 سالہ ایل این جی کا معاہدہ کیا جس میں دس سال کے لیے قیمت بھی مقرر کر دی گئی جو 13.37 فیصد پر برینٹ تھی
حکومت کو 170 ملین ڈالر کا لیٹر آف کریڈٹ دینا پڑتا تھا
اس سے ملک کو بے شک نقصان ہوا لیکن شاہد خاقان عباسی نے کروڑوں روپے کے کک بیکس وصول کئے
N2
عمران خان جیسا اناڑی حکومت میں آیا تو انھوں نے اس قدر مہنگے معاہدے پہ نظرثانی کا اعلان کر دیا آخر کار دانشمندوں کا معاہدہ ری شیڈول ہوا اور قطر سے دس سالہ نیا معاہدہ طے پایا جس کے تحت 8.3 فیصد برینٹ مقرر کی گئی ، لیٹر آف کریڈٹ بھی 170 ملین سے آدھا کر کے 84 ملین پہ طے ہوا
N3
آج بریکنگ خبروں کے بوجھ میں ایک بڑی خبر نیوز اینکروں کے لبوں تک آنے کے لئے بس احتجاج کرتی رہ گئی لیکن سامنے رکھے پرامٹر تک اس لئے نہیں پہنچ سکی کہ اسکا تعلق میرے اور آپ کے طبقے سے تھا لعل خان راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا قیدی تھا اس پر اغواء برائے تاوان کا جرم تھا
N1
میں اس بحث میں نہیں پڑتا کہ سزا درست تھی یا وہ رگڑے میں آیا بدنصیب تھا لیکن بتانے والی بات یہ ہے کہ لعل خان کو کینسر نےآ لیا جیل میں کیا علاج ہوتا ہے بتانے کی ضرورت نہیں جو بھی ہو سکتا تھا ہوا ہوگا جس کے بعد جیل انتظامیہ نے لکھ کر دے دیا کہ انکے پاس اس علاج کی سہولت نہیں
N2
لعل خان نے 2020 میں طبی بنیادوں پر سزا کی معطلی کے خلاف درخواست دائر کی بالکل ویسے ہی جیسے میاں #نوازشریف صاحب نے لاحق بیماری سے نجات کے لئے درخواست دی تھی اور جس پر ہفتہ وار تعطیل کے دن کے باوجود لاہور ہائی کورٹ لگی اور فیصلہ کر کے ہی برخواست ہوئی
N3