توشہ خانہ
آصف محمود
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
#ٹوچہ_خانہ_صرف_بہانہ
#imrankhanPTI
#ElectionCommission
@ECP_Pakistan
خان سے پہلے قریب 15% کی ادائیگی سےتوشہ خانےسے تحفہ اٹھایاجا سکتا تھا
دسمبر2018میں خان کے دور میں کیبنٹ ڈویژن نے نیامراسلہ بھیج کر یہ مالیت 50% تک کردی تھی؟
N 1/13
تولوٹ مار کرنے والا خان تھایا پہلے واالےتھا جوصرف %15 دے کرمال اٹھا کر گھر لےجاتے تھے
جس نےقیمت میں350% اضافہ کیااسکےخلاف تو ریفرنس بھیج دیااورجنہوں نےمال غنیمت سمجھ کرمال لوٹا وہ سرخروہوگئے
یہ سوال توہم نہیں پوچھتے کہ ایسانیک کام @NawazSharifMNS کے دورمیں کیوں نہ ہوسکا
N 2/13
یہ سوال تو ہم نہیں پوچھتے کہ ایسا نیک کام نواز شریف کے دور میں کیوں نہ ہوسکا لیکن یہ تو پوچھ سکتے ہیں کہ کیا @CMShehbaz اس 25 % کو بڑھا کر اسی‘ نوے یا سو % کاحکم جاری کر سکتے ہیں؟
وہ کیوں نہیں کہتے تھے اب سے توشہ خانہ کا مال گھرلےجانا ہو گا تو اس کی 90 % قیمت دینا ہو گی؟
N 3/13
توشہ خانہ کی قانونی لوٹ مار سےصرف خان نے فائدہ اٹھایاہے یاباقی حکمران بھی اس مال غنیمت سےفیضیاب ہوچکےہیں؟کیازندگی میں اس سے پہلےبھی کبھی وزیراعظم نےتوشہ خانہ کولنگرخانہ بنانےپراعتراض کیاتھایا سپیکر نے کسی کےخلاف ریفرنس بھیجاتھا
خان نےتوشہ خانےسےسستے داموں جوچیزیں خریدی ہیں
N 4/13
وہ کسی قانون کے تحت خریدی ہیں یا ایسے ہی اٹھا کر چلے گئے؟قانون کے تحت لی ہیں توکیا یہ قانون پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عمران خان نے متعارف کرایا ہے یا یہ قانون اس سے پہلے @pmln_org کی حکومتوں میں موجود ہوتا تھا جناب وزیر اعظم کی اس قانون کے بارے میں کیا رائے ہے؟
N 5/13
یہ قانون اگر درست ہے تو عمران پر کیسا اعتراض؟اور قانون اگر غلط ہے تو مسلم لیگ کے ادوار میں اسے ختم کیوں نہ کیا گیا؟
عمران کے خلاف ریفرنس بھیجنے والے ایوان میں ایسا قانون متعارف کرانا پسند کریں گے کہ @ImranKhanPTI اور نواز شریف دونوں نے آج تک توشہ خانہ سے جو کچھ لیا ہے
N 6/13
وہ واپس کیا جائے یا پھراسکی اصل قیمت ادا کی جائے
قانون سازی میں اگر اطلاق بہ ماضی کی گنجائش نہیں ہےتو ایک قرارداد ہی پیش کر دیجیے،کیا ایسا ہو سکے گا؟
عمران کے خلاف ریفرنس بھیجنے والے بتانا پسند کریں گےکہ سپریم کورٹ کےحکم کےباوجود سوئس حکومت کوخط کیوں نہ لکھاجاسکایہاں تک
N 7/13
وزیراعظم نا اہل کرا لیا لیکن خط نہ لکھا کیوں؟
موجودہ ضابطہ میں بہت سارے سقم ہیں
ضابطہ یہ ہے کہ کسی بھی تحفے کی دو قیمتیں لگیں گی
ایک قیمت FBR کے ماہرین لگائیں گے اور دوسری قیمت پرائیویٹ سیکٹر کے ماہرین لگائیں گے
اگرقیمت میں 25% تک فرق ہو توزیادہ قیمت پر چیزیں بیچی جائیں گی
N 8/13
بظاہر یہ شفافیت کے لیے کیا گیا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے
حقیقت یہ ہے کہ پرائیویٹ ماہرین کا تعلق بھی کیبنٹ ڈویژن کے پینل پر موجود ماہرین کرام سے ہو گا۔پینل پر موجووجو ماہرین اس کام کا حکومت سے معاوضہ بھی لیتے ہیں کیا وہ حکومت کی مرضی کے بغیر قیمت کا تعین کر سکتے ہیں؟
N 9/13
کیا کوئی اصول ہے کہ ان پرائیویٹ ماہرین کا تعین شفافیت سے ہواور وہ بھی چیزوں کی قیمت کے تعین میں شفافیت دکھاسکیں؟
اورکچھ نہیں تو کیا وزیر اعظم اس بندربانٹ کے اصولوں کو شفاف بنا سکتے ہیں؟
یامقصد صرف عمران کا ہانکاہے؟
کیبنٹ ڈویژن کے جاری کردہ ضابطے کی شق نمبر 10 کے مطابق
N 10/13
جوتحائف بچ جاتے ہیں اورانہیں کہیں ڈسپلے بھی نہ کیا جاناہو تو انکو سال میں دو مرتبہ فروخت کے لیے پیش کیا جاتاہے
انکی ایک فہرست بنائی جاتی ہے اور یہ فہرست صرف بیوروکریسی اورفوج کے افسران کو بھیجی جاتی ہے
صرف وہی اس کی خریداری کے مجاز ہیں
چلیں باقی ساری باتیں بھی چھوڑ دیجیے
N 11/13
کیا وزیر اعظم @CMShehbaz صرف اتنا سا کام کر سکتے ہیں کہ کیبنٹ ڈویژن کے اس ضابطہ نمبر دس کو ، جو آئین کے آرٹیکل 25 کے خلاف ہے ، منسوخ کرنے کا حکم جاری فرما دیں اور کہیں کہ اگر ان تحائف کو فروخت کرنا ہی ہے تو اس عمل میں حصہ لینے کا حق صرف دو طبقات تک محدود نہ رکھا جائے
N 12/13
بلکہ ساری قوم کو اس میں شریک ہونے کا حق دیا جائے۔ فہرستیں صرف ان افسران سے شیئر نہ کی جائیں بلکہ اخبارات اور سرکاری ویب سائٹ پر ان کی تفصیل جاری جائے؟
N 13/13

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Adnan فاروقی🏏🇵🇰

Adnan فاروقی🏏🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @AdnanInsaaf

Oct 19
@AYYANWORLD
#AyyanAli
#DollarGirl
ایان علی دبئی جانے کے لیے اسلام آباد ائرپورٹ پر پہنچی جس کا نام اس وقت بےنظیر ائرپورٹ رکھا گیا تھا
وہVIP لاؤنج تک آئی اور اپنا سامان کاونٹر پر رکھا تو کسٹم حکام نے اس کا بیگ چیک کرنا چاہا
ایان علی نے لاپروائی سے بیگ کھولااور اعجاز چوہدری
N1/18
نامی کسٹم انسپکٹر نے بیگ میں پڑے دوکپڑے ہٹائےتو نیچے 💰💲 کی گڈیاں پڑی ہوئی تھیں انسپکٹر نے ایان علی سے استفسار کیا تو اس نے لاپروائی سے کہا کہ:-
"یہ میرے ہیں"
اعجاز چودھری نے کہا
"میڈم مجھے یہ رقم زیادہ لگ رہی ہے،کم و بیش پانچ ہزار ڈالرز سے زیادہ کیش لے جانا غیرقانونی ہے
N 2/18
پھر اس نے گڈیاں گنی تو وہ 5 لاکھ $ تھے، انسپکٹر نے اپنے افسران بالا کو مطلع کیا اور ایان علی کو صوفے پر بٹھا دیا ،ایان علی کو کوئی پریشانی نہیں تھی
اس کے لئے یہ روز کا معمول تھا لیکن اعجاز چوہدری کے لئے یہ غیر معمولی بات تھی ، وہ جانتا تھا کہ ایان علی ہفتے میں دو مرتبہ
N 3/18
Read 19 tweets
May 24
اسے کہتے ہیں فاشزم
حنیف سمانا
بیچارہ @GeoASKKS فاشزم اور فاشسٹ حکومت پر پروگرام کرنے کے لٸے تاریخ کے اوراق کو کریدتارہا
ٹکریں مارتارہا
یہ ہٹلر
یہ مسولینی
یہ فلاں یہ فلاں
مگر مزا نہیں آیا
خدا بھلا کرے امپورٹیڈ حکومت کا
اُس نے ڈیمودے دیا کہ اسے کہتے ہیں فاشزم
1/6
#حقیقی_آزادی_مارچ
یہ ہوتی ہے فاشسٹ حکومت
شاہزیب خانزادہ صاحب یہ بتاٸیے کہ #عمران_خان کے ساڑھے تین سال میں آپ کا پروگرام کتنے روز بند رہا @SaleemKhanSafi @najamsethi
@asmashirazi
@JavedChOfficial
اور
@mujibshami1
زہر اگلتے رہے۔ کسی نے نہیں روکا
#PakistanUnderFascism
2/6
آج
@ImranRiazKhan
@arsched
@ARYSabirShakir
اور
@samiabrahim
وغیرہ چھپتے پھر رہے ہیں
عمران خان کے ساڑھے تین سال میں
@geonews_urdu
@dawn_com
@DunyaNews
اور
@ExpressNewsPK
وغیرہ کتنے روز بند رہے۔
آج مختلف شہروں میں کیبل آپریٹرز سے کہہ کے @ARYNEWSOFFICIAL بند کردیا گیا ہے
3/6
Read 7 tweets
May 11
خطا، غلطی، گناہ، اور شیطنیت
ہم سب سنتے ہیں کہ انسان خطا کر پتلا ہے۔ اس کے خمیر میں غلطی کر دینا شامل ہے۔ فرشتے غلطی نہیں کرتے۔ ۔ انسان کر جاتے ہیں۔ اسی لیے انسانوں کے اچھے اعمال پر جزا بہت زیادہ ہے اور غلطیوں پر رحمت الہی سے معافی کی گنجائش رکھی گئی ہے۔
#AamirLiaquatHussain
N1
مگرانسان اللہ کی اس رحمت سے کچھ اور مطلب نکال لیتاہے
وہ خطا کرنے پر شرمسار ہوتا ہے نہ نادم،اللہ کی مہربانی سے اسکے معاملات ٹھیک ہو جاتے ہیں
وہ سمجھنے لگتا ہےکہ دراصل یہ اسکی ذہانت، چالاکی،معاملہ فہمی ہے کہ اس نے اپنی غلطیوں اورخطاؤں سے بھی فائدہ اٹھا لیاہے
#AamirLiaquatHussain
N2
خدا نے #عامرلیاقت کو بہت نوازا
اسکی ہرغلطی کو درگزر کرتا گیا۔ مذہبی، مسلکی، سیاسی چورن بیچنے کے تمام گناہوں پر اس کی شہرت کم ہونے کی بجائے بڑھتی گئی
پھر یہ ہوس کا شکار ہوا۔ اسکو لگا کہ دنیا تو اسکی چرب زبانی کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ وہ جیسے چاہے اس دنیا کو بیوقوف بنا سکتا ہے
N3
Read 8 tweets
Mar 7
ہمیں وہی تجربہ کار حکمران چاہیے- دوسرا اور آخری حصہ
پتہ نہیں یہ کیسا اناڑی ہے جو نہ صرف 🇵🇰 کو بیرونی مشکلات سے نکال لیتا ہے بلکہ اپنے ملک میں پرائیویٹ بجلی کی کمپنیوں سے ہوئے ان تجربہ کاروں کے مہنگے معاہدے ریوائز کرواتا ہے۔
جن غیر ملکی دوروں پہ تجربہ کار کروڑوں لگاتے تھے
N12
وہاں یہ لاکھوں میں کام چلا لیتا ہے
مجھے تو یہ بلکل ہی اناڑی لگتا ہے
اب دیکھیے نا جو موٹروے فی کلومیٹر ن لیگ کے تجربہ کاروں کے دور میں37 کروڑ دو لاکھ میں بنتا تھا وہی موٹروے یہ اناڑی ہر چیز مہنگی ہونے کے باجود 17 کروڑ فی کلومیٹر میں بنا رہا ہے۔
N13
ہمیں یہ اناڑی حکمران نہیں چاہیے۔
قوم کو پھر سے تجربہ کار چوروں ڈاکوؤں غداروں ٹھگوں فراڈیوں جھوٹوں کی ضرورت ہے۔
N14

پس تحریر : یہ ٹکڑا میں نے نہیں لکھا ، کسی اور انصافین نے لکھا ہے
Read 4 tweets
Mar 7
ہمیں وہی تجربہ کار حکمران چاہئیں- پہلا حصہ
#پاکستان کے سابقہ حکمران بزنس مین تھے
مختلف اوقات میں مختلف صوبوں اور ملک میں لگاتارحکومتیں کرتے رھے
اس لیے انکو تمام شعبوں میں تجربہ کار مانا جاتا تھا
جبکہ خان کو کھلاڑی ہونےکی وجہ سے سیاست اور معیشت میں اناڑی سمجھا جاتا ہے
N1
ن لیگ نے 2016 میں قطر کے ساتھ 15 سالہ ایل این جی کا معاہدہ کیا جس میں دس سال کے لیے قیمت بھی مقرر کر دی گئی جو 13.37 فیصد پر برینٹ تھی
حکومت کو 170 ملین ڈالر کا لیٹر آف کریڈٹ دینا پڑتا تھا
اس سے ملک کو بے شک نقصان ہوا لیکن شاہد خاقان عباسی نے کروڑوں روپے کے کک بیکس وصول کئے
N2
عمران خان جیسا اناڑی حکومت میں آیا تو انھوں نے اس قدر مہنگے معاہدے پہ نظرثانی کا اعلان کر دیا آخر کار دانشمندوں کا معاہدہ ری شیڈول ہوا اور قطر سے دس سالہ نیا معاہدہ طے پایا جس کے تحت 8.3 فیصد برینٹ مقرر کی گئی ، لیٹر آف کریڈٹ بھی 170 ملین سے آدھا کر کے 84 ملین پہ طے ہوا
N3
Read 12 tweets
Feb 16
آج بریکنگ خبروں کے بوجھ میں ایک بڑی خبر نیوز اینکروں کے لبوں تک آنے کے لئے بس احتجاج کرتی رہ گئی لیکن سامنے رکھے پرامٹر تک اس لئے نہیں پہنچ سکی کہ اسکا تعلق میرے اور آپ کے طبقے سے تھا لعل خان راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کا قیدی تھا اس پر اغواء برائے تاوان کا جرم تھا
N1
میں اس بحث میں نہیں پڑتا کہ سزا درست تھی یا وہ رگڑے میں آیا بدنصیب تھا لیکن بتانے والی بات یہ ہے کہ لعل خان کو کینسر نےآ لیا جیل میں کیا علاج ہوتا ہے بتانے کی ضرورت نہیں جو بھی ہو سکتا تھا ہوا ہوگا جس کے بعد جیل انتظامیہ نے لکھ کر دے دیا کہ انکے پاس اس علاج کی سہولت نہیں
N2
لعل خان نے 2020 میں طبی بنیادوں پر سزا کی معطلی کے خلاف درخواست دائر کی بالکل ویسے ہی جیسے میاں #نوازشریف صاحب نے لاحق بیماری سے نجات کے لئے درخواست دی تھی اور جس پر ہفتہ وار تعطیل کے دن کے باوجود لاہور ہائی کورٹ لگی اور فیصلہ کر کے ہی برخواست ہوئی
N3
Read 9 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(