میرا اپنے کیرئیر کا سب سے بہترین ریلشن شپ نوازشریف اور خاقان عباسی کیساتھ تھا ۔ نوازشریف مجھ پر اتنا اعتماد کرتے تھے کہ UAE سے تعلقات بہتر کرنے کا ٹاسک انہوں نے میرے ذمہ لگایا کہ آپ UAE جائیں اور ان کیساتھ تعلقات بہتر کریں ۔ میں ادھر گیا اور ڈلیور کیا @OfficialDGISPR
ہم سے نوازشریف کیساتھ زیادتی ہوئی۔
عمران خان کا دورہ روس
جب میٹنگ میں آیا تو اسدعمر سمیت تمام کابینہ نے بولا روس کا دورہ ہونا چاہیے تو میں نے بھی بول دیا چلیں کر لیں حالانکہ روس کیساتھ نہ تو ہماری کوئی تجارت ہےاور نہ وہ ہمیں عالمی فورم پر سپورٹ کرتاہے الٹا پیوٹن نے
عمران خان کو استعمال کیا کیونکہ وہ یوکرائن پر جنگ چھیڑ چکا تھا اور پیوٹن نے اس دورے کو دنیا میں یہ تاثر دیا کہ دیکھو اس جنگ میں پاکستان ہمارے ساتھ کھڑا ہے ۔
سائفر اور ابسلوٹی ناٹ جھوٹ اور جعلی پروپگنڈہ ہے ۔ ایسے سیاسی اسٹنٹ سے الٹا پاکستان کا نقصان ہوا اور اسی سائفر پر
نواز شریف سے بہترین تعلقات ( وہ والے نہیں ) تھے ۔ اس نے UAE سے تعلقات بہتر کرنے ( پیسے مانگنے ) بھیجا ۔ ہم نے اس کے ساتھ زیادتی کی (وہ والی نہیں بلکہ کرپشن میں سزا دینے والی)
سائفر اور ایبسولیوٹلی ناٹ جھوٹا پروپیگینڈا ہے ( نیشنل سیکورٹی کونسل کی میٹنگ میں سائفر @OfficialDGISPR
کی جگہ پتیسہ پڑا تھا جس پہ ڈیمارش کیا گیا) ۔ ہم نے عمران خان کو سمجھایا کہ سائفر پہ بات نہ کرے ( ورنہ پاپا جانی ناراض ہو جائیں گے) لیکن عمران خان نے اس پہ سیاست کر کے ملک کا نقصان کیا ( ملک سے مراد وہی ہے جو آپ سمجھ رہے ہیں) ۔ اب سوشل میڈیا پپ ہمیں غدار کہہ رہے ہیں ( حالانکہ
پہلے حب الوطنی بانٹنے کے کارڈ ہمارے پاس ہوتے تھے)
فیض نے مجھے خود کہا تھا کہ مجھے کور کمانڈر لگاؤ تاکہ آرمی چیف کےلیے نامزد ہو سکیں ( وہ الگ بات کہ ہم پروفیشنل ہیں اور ملکی مفاد کو عزیز رکھتے ہیں )
میں نے منع بھی کیا لیکن عمران خان نے (میرے جیسے) نکمے بندے لگائے ۔ میں نے
ب چ ودوں کو عمران خان کو نااہل کرنے کے لیے قانون ہی نہیں ڈھونڈ رہا۔۔ان کے پاس صبح ساڑھے نو بجے تک وقت ہے اس سے پہلے پہلے یہ سارے سر جوڑ کر بیٹھے ہیں اور ابھی تک ان کے پاس کچھ ہاتھ نہیں لگا۔۔
الیکشن ایکٹ 137 اپلائی کرنے کا وقت اپریل 2022 تک تھا۔۔وہ گزر گیا @ECP_Pakistan 🐕🦺
الیکشن ایکٹ 167 کے تحت اس کو کرپٹ پریکٹس کہا۔۔
لیکن اس کو کرپٹ پریکٹس تب کہا جائے گا جب الیکشن 137 اپلائی ہوگا۔۔پر وہ یہاں اپلائی نہیں ہوسکتا۔۔
اور الیکشن ایکٹ 173 کو ثابت کرنے کے لیے نہ کوئی انویسٹی گیشن کی گئی اور نہ ہی کوئی جے ائی ٹی بنائی گئی یا یہ سب نہ بھی کرتے سمپل
ایف بی آر سے انویسٹی گیشن کرالیتے۔
اور انہی تین شقوں کی بنا پر ان سورماوں نے یہ فیصلہ کیا عمران خان پر آرٹیکل 63 لگانا۔۔
اب الیکشن کمیشن کے ہاں اتنا کال ہے کہ انہیں آیئن سے اپلائی کرنے کے لیے بھی عمران خان کے خلاف کچھ نہیں ملا۔۔
پٹواریوں، جیالوں اور ڈیزلیوں کی باجی کو کسی یوتھیے سے ٹویٹر پر پیار ہوگیا اور پھر ایک دن وہ پیار کے ہاتھوں مجبور ہوکر یوتھیئے کے ساتھ گھر سے بھاگ گئی اور کسی دوسرے ملک میں پناہ لے لی اور انہوں نے وہاں شادی کرلی۔ شادی کرنے کے بعد #FATF
انہوں نے وہ سب کیا جو مذہب اور قانون ان کو اس کی اجازت دیتا تھا۔
شادی کو 8 مہینے ہوچکے تھے پٹواریوں، جیالوں اور ڈیزلیوں کی باجی پریگنینٹ ہوچکی تھی کہ اس لڑکی کے بھائی نے اس لڑکی کو ڈھونڈ لیا اور اس کو زبردستی لیکر اپنے گھر آگیا۔لڑکی کے گھر آنے کے کچھ دن بعد اس کو دردزہ کی
تکلیف ہوئی تو پٹواریوں ، ڈیزلیوں اور جیالوں کی باجی کا یہ بھائی اپنی باجی کو صحت کارڈ پر علاج کرانے جناح ہسپتال لے گیا۔
جہاں ڈاکٹر نے اس کی باجی کا مکمل فری علاج کیا اب جیسے ہی بچے کی پیدائش ہوئی تو نرس بچے کو اٹھا کر باہر آئی اور وہاں کھڑے افراد سے بولی۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
عمران خان کا الیکشن ایکٹ کی شق 137، 167 اور 173 کے تحت گھیر کر، ارٹیکل 63 کی شق 1 کی ذیلی شق p کے تحت ڈی سیٹ کیا گیا ہے.
شق 137 میں صاف لکھا ہے کہ اگر گوشواروں میں کوئی کمی بیشی ہے تو 120 دنوں کے اندر کارروائی ہو سکتی ہے، جو 20 اپریل تک بنتی تھی،
جبکہ ریفرنس جولائی میں داخل ہوا دوسری چیز شق 167 ہے، جو کرپٹ پریکٹیس سے متعلق ہے
جو رشوت(جیسے گیلانی کے بیٹوں نے کی)، نشے کے اثر میں کوئی کام کرنا، دھاندلی کرنا یا مذہبی بنیاد پر کسی کو مطعون کر کے اسکے خلاف ووٹ پر اکسانا شامل ہے
اس شق کا توشہ خانہ ریفرنس سے کیا تعلق؟
یہ کیس ارام سے اڑ جائے گا پٹوار برادری اور لفافہ برادری اس ایشو پر نواز شریف کے گوشواروں سے موازنہ کرے گی لیکن ان سے بحث اول تو کریں نا، لیکن اگر کرنی ہو تو یاد رکھیں کہ نواز شریف کو کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی پر فارغ کیا گیا تھا 62 ون ایف کے تحت، جھوٹا قرار دے کر
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
توشہ خانہ کا قانون یہ ہے کہ آپ کو اگر کوئی گفٹ ملا ہے تو اس گفٹ کی مارکیٹ قیمت کی آدھی قیمت ادا کرکے آپ اس گفٹ کو خرید سکتے ہیں۔۔عمران خان کو جو گھڑی سعودی شہزادے کی طرف سے ملی عمران خان نے اس گھڑی کو توشہ خانہ سے 50 فیصد قیمت ادا @ImranKhanPTI
کرکے خریدا۔
یہ ہوگیا ایک سٹیپ یہاں تک کسی بھی چیز کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔
اب آتی ہے اگلی چیز۔۔
عمران خان نے وہ گھڑی قانون کے مطابق حکومت پاکستان سے خرید کر اپنے پاس رکھنے کی بجائے اس کو بیچ دیا اور بیچ کر جو رقم آئی اس رقم سے بنی گالہ کی سڑک کی مرمت کروالی۔۔۔
اب یہاں تخ کچھ
چیزیں جو آپ کے سمجھنے کے لیے ضروری ہیں۔
1۔ عمران خان کے پاس حکومت پاکستان سے گھڑی خریدنے کے لیے پیسے کہاں سے آئے؟؟
جواب: عمران خان کے وکیل نے الیکشن کمیشن میں اس کا جواب دیا کہ عمران خان اس رقم کا سورس آف انکم (رسیدیں) پہلے ہی جمع کرواچکا ہے لیکن ریکارڈ کے لیے الیکشن کمیشن میں