RH Riaz Profile picture
Oct 23 11 tweets 4 min read
عاصمہ جہانگیر وکلا برادری کا مرد آہنگ اور ایک مضبوط آواز تھی جو ہمیشہ سویلینز کےحقوق کیلئے طاقتوروں کیساتھ ٹکرا گئیں اگر مجھے کوئی کہےکہ عاصمہ جہانگیر کو ایک لائن میں بیان کرو تو میں کہوں گا عاصمہ جہانگیر وہ تھی جو انکےحقوق کیلئے بھی لڑی جنہوں نے
#عاصمہ_تیری_جرءت_کو_سلام
👇1/12
اسکے قتل کے فتوے دئیے ہوۓ تھے
پاکستان ماورا عدالت کوئی ریاستی دہشت گردی ہو, مسنگ پرسنز کا معاملہ ہو, صحافیوں کو گھر سےاغوا کرکے لیجانےکا معاملہ ہو, ضیا یا مشرف کا مارشل لا ہو, کسی منتخب حکومت کو الٹنے یا اسکے خلاف سازش کا معاملہ ہو ہمیشہ ان سب غیر آئینی کاموں کے سامنے
👇2/12
اگر کوئی دھڑلے سےدیوار بنا یا مزاحمت کی تو صف اول میں محترمہ عاصمہ جہانگیر ہوا کرتی تھیں
پانامہ کا معاملہ چلا
اسٹبلشمنٹ اور ساری میڈیا ریاستی مشینری نوازشریف کے خلاف لگائی گئی کسی کو
نوازشریف کے حق میں بات کرنے کی اجازت جب نہیں تھی تب وکلا برادری کی اس مرد آہنگ نےtv ٹاک
👇3/12
شو میں بیٹھکر دھڑلے سےڈنکے کی چوٹ پے کہا کہ
جس دن #جرنیلوں کا احتساب ہو گا
جو چوری خود کرتے ہیں اور احتساب سیاستدانوں کا کرتے ہیں اس دن یہ سیاست دان آپکو #فرشتے نظر آئیں گے
پھر کچھ عرصے بعد پراسرار انداز میں وہ مردہ پائی گئیں
جب عاصمہ جہانگیر جیسی توانہ آواز اس سہمی ہوئی
👇4/12
سوسائٹی سے رخصت ہوئی تو مجھ سمیت تمام سویلینن بالادستی آئین اور جمہوریت پسندوں کو لگا کے اب اس سوسائٹی میں #عاصمہ_جہانگیر کے لہجے میں وقت کے فرعونوں خود کو زمینی خدا سمجھنے والوں کو کوئی نہیں للکارے گا
لیکن جس جرات سے #ايمان_زینب مزاری شیری مزاری کی بیٹی نے کل ماں کے اٹھاۓ
👇5/12
جانے کے بعد بغیر کسی لگی لپٹی کے ان کو للکارا جو شیری مزاری کو اغوا کر کے لے گے اس دبنگ انداز کو دیکھنے کے بعد مجھے حوصلہ اور یقین بھی ہوا کے حق پر چلنے والے کبھی نہیں مرتے ۔ ایمان مزاری کو اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے یہ آج کی اس ڈری سہمی سرگوشیاں کرتی سب کچھ جانتے ہوۓ
👇6/12
لبوں کو سی کے برداشت کرجانے والی سوسائٹی کی عاصمہ جہانگیر ہے
👈امید ابھی کچھ باقی ہے
اک بستی بسنے والی ہے۔
آخر پے سر جی سے ہاتھ جوڑ کے کچھ سوال
سر جی آپ نےکہا ہماری نوازشریف سے نہیں بن سکتی اسکے ساتھ نہیں چل سکتے اسے پانامہ سے اقامہ نکال کر باہر کر دیا آپ نے اور بڑے مان
👇7/12
چاؤ کےساتھ اپنا وزیراعظم لےآۓ اب اسکے ساتھ بھی نہیں بنی آپکی
سر جی آپکی تو اپنے بغل بچے
ظفر اللہ جمالی سےبھی نہیں بنی تھی تو آپکی کس سے بنےگی؟

شہبازشریف اور سارا مفاہمتی ٹولا مسلم لیگ میں جنکا خیال تھا کہ مریم اور نوازشریف کےسخت بیانیےکیوجہ سےپارٹی کو نقصان ہو رہاھے
👇8/11
ہم ان سے مل کر چل کے دکھائیں گے آپکی اب شہبازشریف سے پرو اسٹبلشمنٹ آدمی سے بھی نہیں بن رہی ۔ سر جی آپکی یہ روش نہ صرف پوری نون لیگ کو نواز شریف کے بیانیے پے لے آئی بلکے آپ کے لاڈلے بھی اب ٹکراؤ اور مذاحمت کی سیاست پے آ گے ۔
آپکی عقل قل ہونے کی روش آج پوری قوم کو مذاحمتی
👇9/11
بیانیے پے لے آئی ہے
نوازشریف کے بیانیےکو ختم کرنے
کیلئے جو جوڑ توڑ اور محنت آپ نےکی وہ بیکار گئی اب ساری پارٹیاں اپنےاپنےانداز میں ایک ہی بات کہ رہی ہیں #ووٹ_کو_عزت_دو
اب تو سیکھ جائیں یہ ملک ہے اس ملک کے لوگ ہیں تو آپکی بھی عیاشیاں قائم ہیں آپکے بچوں کی عیاشیاں قائم ہیں
👇10/11
بیانیے پے لے آئی ہے ۔
نواز شریف کے بیانیے کو ختم کرنے کے لیے جو جوڑ توڑ اور کل ملک ہی نہ رہا تو کس پے رعب جمائیں گے اور کس کے ٹیکسوں پے عیاشیاں کریں گے؟؟
ترقی کی ان راہوں پے اب قدم ہمارے چلنے دو
عدل و انصاف کے سورج کو تم روکو مت نکلنے دو
#عاصمہ_تجھے_سلام
فالو اور شیئر کریں 🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Oct 23
عمران اور بشری بی بی نے پاکستان کو دیےگئے تمام 112 توشہ خانہ تحائف اپنےپاس رکھ لئے

بشریٰ بی بی اور عمران خان نے
18ستمبر 2018 کو سعودی
ولیعہد شہزادہ محمد بن سلمان کی طرف سےاپنے پہلےدورہ سعودی عرب کے دوران تحفے میں دیگئی 85 ملین روپےکی قیمتی گھڑی صرف
#تحفہ_چور_کو_گرفتار_کرو
👇1/5
17 ملین روپے دے کر اپنے پاس رکھ لی۔ عمران اور بشریٰ نے تھوڑی سی رقم ادا کر کے سات رولیکس گھڑیاں، متعدد ہار، بریسلیٹ، انگوٹھیاں، متعدد ہیروں کی زنجیریں، سونے کے قلم اور یہاں تک کہ ڈنر سیٹ بھی اپنے پاس رکھے۔ عمران اور بشریٰ دونوں نے ان قیمتی تحائف کو
#گھڑی_چور_کو_گرفتار_کرو
👇2/6
پاکستان میں ٹیکس حکام سے تین سال سے زائد عرصے تک چھپایا جب تک کہ یہ اسکینڈل نہ بن گئے۔ انہوں نے کبھی بھی تمام اشیاء کا اعلان نہیں کیا۔ کہانی میں دی گئی اشیاء کی قیمتیں تحائف کی رقم ہیں جیسا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے اندازہ لگایا تھا
#تحفہ_چور_کو_گرفتار_کرو
👇3/6
Read 7 tweets
Oct 22
بشرہ ریاض وٹو خاور مانیکا اور موسی مانیکا #ترکون

بشری ریاض وٹو کی شادی خاور حیات مانیکا سے ہوئی جسکے بعد بشری مانیکا بنی
عمران خان کے ساتھ شادی کے بعد بشریٰ نیازی تو نہیں کہلواتی شاہد بشریٰ بیگم کو بھی پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ زیادہ وقت کوئی گزارا نہیں کرسکتا اسلئے
👇1/9
اب بشری نیازی نہیں کہلواتی
آج کل انھیں بشریٰ بیگم یا پنکی پیرنی کہا جاتا ہے

بتایا جاتا ہے کہ عمران خان کی پہلی ملاقات بشریٰ ریاض وٹو کے ساتھ 2014 کے آخر 2015 میں ہوئی
یہ وہی وقت تھا جب عمران خان کے دماغ میں ایک ہی بات سوار تھی کہ وہ پاکستان کے وزیراعظم بننا چاہتے ہیں
👇2/9
اور پنکی پیرنی نےاسی بات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے انکو کہا کہ میں ہی وہ شخصیت ہوں جو آپکو وزیراعظم ہاؤس تک پہنچاسکتی ہوں
اسیطرح عمران خان متعدد مرتبہ بشری بیگم کے گھر پرانی سبزی منڈی پاکپتن ان سے ملنےکیلئے گئے
یہاں ایک بات قابل ذکر ہے جو بندہ اپنے کسی بیمار دوست کو ملنے یا
👇3/9
Read 9 tweets
Oct 22
#یوتھیوں_کی_اقسام

کچھ یوتھئیوں میں ایک سے زیادہ قسم کےجراثیم بھی پائےجا سکتے ہیں

#خالص_یوتھیئا
جو بات گالی سے شروع اور گالی پہ ختم کرے

#پینڈو_یوتھیئا
جو صرف سب کرپٹ ہیں کی رٹ لگائی رکھے اور فوج سے امیدیں لگائے رکھے

#منافق_یوتھیئا
جو عمرانی سیاست پر اسلام کے حوالے دے
👇1/7
#شکی_مزاج_یوتھیا
وہ یوتھیا جو فوراً آپ پر مریم نواز سے پیسے لیکر کیمپین کرنے کا الزام لگادے

#نیوٹرل_یوتھیا
جو بات شروع کرے کہ میں کسی سیاسی پارٹی کو سپورٹ نہیں کرتا مگر دفاع صرف عمران کا کرے

#بےشرم_یوتھیا
جسے عمران کی چپڑاسی والی اور فواد کی یوتھیوں والی گالیاں
👇2/7
بھولی ہوئی ہوں اور ان دونوں کی بکواس پر خوش ہوتا ہے

#کنفیوژڈ_یوتھیا
وہ یوتھیا جو بیک وقت ریاست کے سارے ستون اور عمران خان کا دفاع کرے

#ڈپلومیٹک_یوتھیا
وہ قسم جو بحث کے دوران جب کسی بات پہ جواب نہ آئے تو فورا" پینترا بدل کے کہتا ہے میں کسی پارٹی سے نہیں ہوں
👇3/7
Read 7 tweets
Oct 20
#طبقاتی_جنگ

اعلی جنرلز ججز اور نچلے طبقے
میں نفرت بڑھ رہی ہے
ترقی یافتہ اور فلاحی ریاستوں میں ٹیکس جمع کیاجاتاھے
پھر لوگوں کیفلاح و بہبود
کیلئےخرچ کیاجاتاھےحکومتیں تمام شہریوں کو بلاتفریق بنیادی سہولیات فراہم کرتی ہیں
انکا شاندار انفراسٹرکچر، سہولیات اور نظام ظاہر کرتاھے
👇1/24
کہ لوگوں کےٹیکس کی رقم لوگوں پرخرچ ہو رہی ہےتمام شہری یکساں طور پر تمام سہولیات
سےلطف اندوز ہوتےہیں
اور مساوی حقوق رکھتےہیں
بدقسمتی سےپاکستان میں صورتحال بالکل مختلف ہے
یہاں امیر اورمضبوط لوگ ٹیکس چوری کرتےہیں
کمزور اور غریب لوگوں سےطاقت یا بدمعاشی سےٹیکس وصول کیا جاتاھے
👇2/24
ٹیکس کرپٹ ہاتھوں میں جاتاھے اسےعام لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئےصحیح طریقےسے استعمال نہیں کیاجاتا
بلکہ ٹیکس کا پیسہ جو غریب اور کمزور سےجمع کیا جاتاھے امیر اور اعلی طبقے کی سہولت کیلئے استعمال کیا جاتاھے
انکا طرز زندگی ، پروٹوکول اور جمود واضح طور پر فرق کو ظاہر کرتاھے
👇3/24
Read 24 tweets
Oct 20
#دلچسپ_و_عجیب_واقعات

بزبان لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب

پاک فوج کےافسران اور جوان جب ریٹائر ہوتےہیں تو انہیں عہدے
کےلحاظ سےکتنی زمین ملتی ہے؟جانئے

مشہور جرمن ویب سائٹ ڈوئچے ویلے نے پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب سے کچھ سوالات کیے:
ایک سوال تھا دیکھا جائے تو یہ
👇1/12
کہنا درست ہوگاکہ آج کل جب آپ فوج سے بطور کور کمانڈر ریٹائر ہوتے ہیں تو آپکے پاس لگ بھگ ایک ارب کے اثاثے ہوسکتے ہیں؟

#جنرل_شعیب: دیکھیں، جس زمانے میں بطور لیفٹیننٹ جنرل ریٹائر ہوا تھا
اسوقت آپکوDHA
میں ایک کمرشل
ایک ریزیڈنشل اور ایک پلاٹ لیز پر ملتا تھا
آرمی کی کنٹونمٹ کی
👇2/12
زمینوں میں۔
کنٹونمنٹ پلاٹ کو آپ بیچ نہیں سکتےتھے
وہ گھر بنانےکیلئے تھا۔لیکن بعد میں
آرمی افسرز نے اس پر اعتراض کیا کہ گھر تو مل جاتا ہے لیکن انہیں دیگر گھریلو خرچوں
کیلئے مالی وسائل کیضرورت ہوتی ہے، اسلئے پلاٹ بیچنے کی اجازت ہونی چاہییے
اسلئے اب اسےفروخت کرنےکی اجازت ہے
👇3/12
Read 12 tweets
Oct 20
عمران خان کا روزانہ گلیوں سڑکوں میں ذلیل و خوار ہونا
دن بدن الفاظ میں تلخی کا بڑھنا
جواب میں مولانہ فضل الرحمان آصف زرداری اور نواز
شریف کی معنی خیر خاموشی اور جو ایک لیڈر
عمران نیازی کو ٹکر کا جواب دے سکتی تھی اسکو بھی نوازشریف نےلندن بلاکر خاموشی سےاپنے پاس بٹھا لیاھے
👇1/6
اسٹبلشمنٹ کا بار بار
شہبازشریف کو بولنا عمران کو گرفتار کرے یا پیمرہ کےذریعے اسکی تقریر پر پابندی لگائےلیکن ان دونوں کاموں سے بڑے میاں صاحب کا
شہبازشریف کو منع کر دینا ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی لیڈرشپ کا مکمل اظہار لاتعلقی اور پھر الیکشن ہارنےکا ذرا بھی پریشان نہ ہونا
👇2/6
الٹا
مریم سے لندن میں ایک صحافی نے ضمنی الیکشن بارےسوال پوچھا تو جواب میں مریم نے انتہائی معنی خیز مسکراہٹ سےصحافی کی طرف دیکھا اور پھر جواب دئے بغیر گاڑی میں بیٹھ گئی تو جناب
لگتاھے ہماری اصلی لیڈرشپ ووٹ کو عزت دو والےبیانیہ سےایک انچ بھی پیچھےنہیں ہٹی لیکن طریقہ کار
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(