#ارشدشریف شریف کے 21 نکات و سوالات۔ 1) #وہ_کون_تھا جس نے @ImranKhanPTI کے انٹرویو سے پہلے ہی امریکہ کو کہا کہ اڈے دینے کے معاملات طے ہو گئے ہیں؟ 2) وہ کون تھا جس نے ملکی حالات خراب کئے؟ 3) وہ کون تھا جس کو امریکہ پاکستان میں رجیم تبدیل کرنے کا کہہ رہا تھا؟
4) #وہ_کون_تھا جس نے امریکہ کو کہا کہ روس جانے کافیصلہ عمران خان کا sole decision تھا؟
5)وہ کون تھا جس نے امریکہ کی کال کے بعد D چوک کو سیل کروایا جبکہ PM توخان تھا؟
6)وہ کون تھا جس نے 9 اپریل 2022 کو عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ کے باہر قیدیوں کی وین بھیجی جبکہ PM توخان تھا؟
N 2/9
9) #وہ_کون_تھا جس کے کہنے پر @ECP_Pakistan نے 7 ماہ تک الیکشن کروانے سے معذرت کرلی؟
10)وہ کون تھا جس نے @OfficialDPRPP کو پنجاب اسمبلی میں داخل ہونےکا حکم دیا جبکہ اسپیکرتو @ChParvezElahi تھا؟
11)وہ کون تھا جس نےگورنر پنجاب کے سیکریٹری کوحکم دیا کہ گورنرکا حکم نہ مانا جائے؟
N 4/9
12) #وہ_کون_تھا جس نے گورنر ہاوس پر قبضہ کروایا جبکہ گورنر تو @OmerCheemaPTI تھا؟
13)وہ کون تھا جس نے عمران خان کےموبائلز چوری کروائے؟
14)وہ کون تھا جس نے @ShireenMazari1 کو گرفتار کرایا؟
15)وہ کون تھا جس نے #ارشد_شریف , @ARYSabirShakir
اوردیگر صحافیوں پر مقدمات درج کرائے؟
N 5/9
16) #وہ_کون_تھا جس نے #حقیقی_آزادی_مارچ کے شرکاء پر بدترین تشدد کرایا؟ 17) وہ کون تھا جس نے PTI قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے کا حکم دیا؟ 18) وہ کون تھا جس نے تحریک انصاف کے کارکنان اور راہنماؤں پر تشدد کی FIR درج کرنے سے انکار کر دیا؟
N 6/9
19)وہ کون ہے جس کے حکم پر @ECP_Pakistan پنجاب میں PTI کی مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری نہیں کر رہا؟ 20) وہ کون ہے جس کے حکم پر @MaryamNSharif کے کیسز کا پراسیکیوٹر بار بار بیمار ہو جاتا ہے؟
سیاسیات و تاریخ کے پروفیسروں، تاریخ دانوں، جمہوریت پسندوں، اصول پسندوں، انسانی حقوق کی تنظیموں، لبرلز، سرخوں، وکلاء، بولو۔ بولتے کیوں نہیں ؟؟ اگر واقعی جمہوریت کے علمبردار ہو تو یہی وقت ھے آواز اٹھانے کا
سوال۔ #وہ_کون_تھا
تولوٹ مار کرنے والا خان تھایا پہلے واالےتھا جوصرف %15 دے کرمال اٹھا کر گھر لےجاتے تھے
جس نےقیمت میں350% اضافہ کیااسکےخلاف تو ریفرنس بھیج دیااورجنہوں نےمال غنیمت سمجھ کرمال لوٹا وہ سرخروہوگئے
یہ سوال توہم نہیں پوچھتے کہ ایسانیک کام @NawazSharifMNS کے دورمیں کیوں نہ ہوسکا
N 2/13
یہ سوال تو ہم نہیں پوچھتے کہ ایسا نیک کام نواز شریف کے دور میں کیوں نہ ہوسکا لیکن یہ تو پوچھ سکتے ہیں کہ کیا @CMShehbaz اس 25 % کو بڑھا کر اسی‘ نوے یا سو % کاحکم جاری کر سکتے ہیں؟
وہ کیوں نہیں کہتے تھے اب سے توشہ خانہ کا مال گھرلےجانا ہو گا تو اس کی 90 % قیمت دینا ہو گی؟
N 3/13
@AYYANWORLD #AyyanAli #DollarGirl
ایان علی دبئی جانے کے لیے اسلام آباد ائرپورٹ پر پہنچی جس کا نام اس وقت بےنظیر ائرپورٹ رکھا گیا تھا
وہVIP لاؤنج تک آئی اور اپنا سامان کاونٹر پر رکھا تو کسٹم حکام نے اس کا بیگ چیک کرنا چاہا
ایان علی نے لاپروائی سے بیگ کھولااور اعجاز چوہدری
N1/18
نامی کسٹم انسپکٹر نے بیگ میں پڑے دوکپڑے ہٹائےتو نیچے 💰💲 کی گڈیاں پڑی ہوئی تھیں انسپکٹر نے ایان علی سے استفسار کیا تو اس نے لاپروائی سے کہا کہ:-
"یہ میرے ہیں"
اعجاز چودھری نے کہا
"میڈم مجھے یہ رقم زیادہ لگ رہی ہے،کم و بیش پانچ ہزار ڈالرز سے زیادہ کیش لے جانا غیرقانونی ہے
N 2/18
پھر اس نے گڈیاں گنی تو وہ 5 لاکھ $ تھے، انسپکٹر نے اپنے افسران بالا کو مطلع کیا اور ایان علی کو صوفے پر بٹھا دیا ،ایان علی کو کوئی پریشانی نہیں تھی
اس کے لئے یہ روز کا معمول تھا لیکن اعجاز چوہدری کے لئے یہ غیر معمولی بات تھی ، وہ جانتا تھا کہ ایان علی ہفتے میں دو مرتبہ
N 3/18
اسے کہتے ہیں فاشزم
حنیف سمانا
بیچارہ @GeoASKKS فاشزم اور فاشسٹ حکومت پر پروگرام کرنے کے لٸے تاریخ کے اوراق کو کریدتارہا
ٹکریں مارتارہا
یہ ہٹلر
یہ مسولینی
یہ فلاں یہ فلاں
مگر مزا نہیں آیا
خدا بھلا کرے امپورٹیڈ حکومت کا
اُس نے ڈیمودے دیا کہ اسے کہتے ہیں فاشزم 1/6 #حقیقی_آزادی_مارچ
خطا، غلطی، گناہ، اور شیطنیت
ہم سب سنتے ہیں کہ انسان خطا کر پتلا ہے۔ اس کے خمیر میں غلطی کر دینا شامل ہے۔ فرشتے غلطی نہیں کرتے۔ ۔ انسان کر جاتے ہیں۔ اسی لیے انسانوں کے اچھے اعمال پر جزا بہت زیادہ ہے اور غلطیوں پر رحمت الہی سے معافی کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ #AamirLiaquatHussain
N1
مگرانسان اللہ کی اس رحمت سے کچھ اور مطلب نکال لیتاہے
وہ خطا کرنے پر شرمسار ہوتا ہے نہ نادم،اللہ کی مہربانی سے اسکے معاملات ٹھیک ہو جاتے ہیں
وہ سمجھنے لگتا ہےکہ دراصل یہ اسکی ذہانت، چالاکی،معاملہ فہمی ہے کہ اس نے اپنی غلطیوں اورخطاؤں سے بھی فائدہ اٹھا لیاہے #AamirLiaquatHussain
N2
خدا نے #عامرلیاقت کو بہت نوازا
اسکی ہرغلطی کو درگزر کرتا گیا۔ مذہبی، مسلکی، سیاسی چورن بیچنے کے تمام گناہوں پر اس کی شہرت کم ہونے کی بجائے بڑھتی گئی
پھر یہ ہوس کا شکار ہوا۔ اسکو لگا کہ دنیا تو اسکی چرب زبانی کے سامنے کچھ بھی نہیں۔ وہ جیسے چاہے اس دنیا کو بیوقوف بنا سکتا ہے
N3
ہمیں وہی تجربہ کار حکمران چاہیے- دوسرا اور آخری حصہ
پتہ نہیں یہ کیسا اناڑی ہے جو نہ صرف 🇵🇰 کو بیرونی مشکلات سے نکال لیتا ہے بلکہ اپنے ملک میں پرائیویٹ بجلی کی کمپنیوں سے ہوئے ان تجربہ کاروں کے مہنگے معاہدے ریوائز کرواتا ہے۔
جن غیر ملکی دوروں پہ تجربہ کار کروڑوں لگاتے تھے
N12
وہاں یہ لاکھوں میں کام چلا لیتا ہے
مجھے تو یہ بلکل ہی اناڑی لگتا ہے
اب دیکھیے نا جو موٹروے فی کلومیٹر ن لیگ کے تجربہ کاروں کے دور میں37 کروڑ دو لاکھ میں بنتا تھا وہی موٹروے یہ اناڑی ہر چیز مہنگی ہونے کے باجود 17 کروڑ فی کلومیٹر میں بنا رہا ہے۔
N13
ہمیں یہ اناڑی حکمران نہیں چاہیے۔
قوم کو پھر سے تجربہ کار چوروں ڈاکوؤں غداروں ٹھگوں فراڈیوں جھوٹوں کی ضرورت ہے۔
N14
پس تحریر : یہ ٹکڑا میں نے نہیں لکھا ، کسی اور انصافین نے لکھا ہے
ہمیں وہی تجربہ کار حکمران چاہئیں- پہلا حصہ #پاکستان کے سابقہ حکمران بزنس مین تھے
مختلف اوقات میں مختلف صوبوں اور ملک میں لگاتارحکومتیں کرتے رھے
اس لیے انکو تمام شعبوں میں تجربہ کار مانا جاتا تھا
جبکہ خان کو کھلاڑی ہونےکی وجہ سے سیاست اور معیشت میں اناڑی سمجھا جاتا ہے
N1
ن لیگ نے 2016 میں قطر کے ساتھ 15 سالہ ایل این جی کا معاہدہ کیا جس میں دس سال کے لیے قیمت بھی مقرر کر دی گئی جو 13.37 فیصد پر برینٹ تھی
حکومت کو 170 ملین ڈالر کا لیٹر آف کریڈٹ دینا پڑتا تھا
اس سے ملک کو بے شک نقصان ہوا لیکن شاہد خاقان عباسی نے کروڑوں روپے کے کک بیکس وصول کئے
N2
عمران خان جیسا اناڑی حکومت میں آیا تو انھوں نے اس قدر مہنگے معاہدے پہ نظرثانی کا اعلان کر دیا آخر کار دانشمندوں کا معاہدہ ری شیڈول ہوا اور قطر سے دس سالہ نیا معاہدہ طے پایا جس کے تحت 8.3 فیصد برینٹ مقرر کی گئی ، لیٹر آف کریڈٹ بھی 170 ملین سے آدھا کر کے 84 ملین پہ طے ہوا
N3