RH Riaz Profile picture
Oct 26 9 tweets 4 min read
#پروجیکٹ_عمران_خان

کچھ ذہنی غلام بار بار پوچھتے ہیں کہ کپتان نے اب تک کیا کیاھے کپتان کے #کارنامے روز روشن کی طرح عیاں ہیں
جنکی آنکھوں پر تعصب کےپردے ہیں
انکا کیا کیاجائے
عظیم کپتان کے #عظیم_کارنامے اور بیانات تو کئی جلدوں میں کور نہیں ہوسکتے پر مختصر خلاصہ پیش خدمت ہے۔
👇1/9
پبلک کا سب سے بڑا مسئلہ پبلک ٹوائلٹس تھیں،
نہ صفائی ستھرائی کا انتظام اوپر سے دیواریں اقول زرین سے لبریز، کپتان نے بتایا کہ جہاں سے بھی پبلک لیٹرین میں کاروائی کے لیے بیٹھ جاؤ تو ساری توجہ اپنی کارکردگی پر دو، صفائی کا ٹینشن نہ لیں کیونکہ اس کیلئے #میں_ہوں_نا بیٹھے بیٹھے
👇2/9
ایکSMS ماریں پھر میں جانوں اور لٹرین کا بھنگی
پھر KPK میں کپتان نے #گدھوں کیلئے ڈونکی فارم بنوائے اور انہیں چین بر آمد کرکےکثیر زر مبادلہ کمایا جس سےتجارتی اور کرنٹ اکائونٹ خسارہ ختم ہؤا
آگے بڑھکر کپتان نےکچرے کےڈھیر پر آوارہ گھومنے والےمرغےاور
اسکے خاندان کو قومی معیشت میں
👇3/9
ضم کردیا
بقیہ معیشت #کٹے کے سر پر سوار کردی،
اس موقع پر بلین ٹری سونامی اور 350 ڈیموں کا ذکر نہ کرنا ذیادتی ہوگی، یہ الگ بات کہ نالائق قوم یوتھ کو آج ان میں سے ایک ڈیم کا بھی نام یاد نہیں
اب کپتان کیا کرے
اسکے بعد کپتان سمندر سے #گیس نکالنےکےکام پر لگ گیا
بدقسمتی سے ذیادہ
👇4/9
#زور لگانےسے گیس لیک ہوگئی،
لیکن کپتان مایوس نہیں ہوا گیس کا بدلہ اس نےشہد کی مکھیوں سے لیا
اس مقدس کام کیلئے #بیر کے درخت بکثرت کاشت کئےگئے
اب آگے بیر جانے اور شہد کی مکھیاں،
لوگ ہمیشہ اپنے ہم پیشہ لوگوں سے حسد کرتے ہیں، لیکن میرا کپتان اس سلسلے میں بھی بڑا فراخ دل نکلا
👇5/9
بھکاریوں کے لیے جگہ جگہ پناہ گاہیں بنوائیں،
اس کے باوجود بھی اگر ڈالر اور پٹرول مہنگا اور اسٹاک مارکیٹ سستا ہورہا ہے تو گھبرانے کی ضرورت نہیں،
کپتان کے ہاتھوں نسخہ کیمیا آگیا ہے، فراز کے بیٹے کو اس بابرکت کام پر لگا دیا گیا ہے،
بھنگ کی کاشت ہوگی
اور شغلی فراز کے بقول
👇6/9
بھنگ کےایک ایکڑ کےکھیت
سےدس کلو تیل پیدا ہوگا
عالمی منڈی میں اس تیل کی قیمت دس ہزار ڈالر فی کلو ہے۔ اب یورپ اور امریکا والے اپنی خیر منائیں
ن لیگ کے قیمےکریلے والے خواجے کو ابھی سے مرچیں لگنا شروع ہوگئی ہیں، کہتا ہے احمد فراز بڑا شاعر تھا یہ اسکا بیٹا کس کام پر لگ گیا
👇7/9
اب اسے کون بتائے کہ اگر ابا حضور شاعری جیسی فضول کاموں میں وقت ضائع کرنے کی بجائے بھنگ بیچ کر دو چار پیسے کماتے تو آج بیٹا اس حالت میں نہ ہوتا۔

اب جو غدار کپتان کو لانے اور چلانے والوں کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہیں ان کی خدمت میں بس ایک گزارش ہے کہ
👇8/9
سیاستدانوں کے سو کارناموں پر
انکا ایک وار بھاری ہے اور وہ ہے جمہور کو ووٹ سے شکست دے کر کپتان کو ان کے کندھوں پر سوار کرنا۔ اس فتح کے اثرات آئندہ کئی عشروں تک قائم رہیں گے
آجکل کپتان نے #باجوہ اور لانیوالے ادارے کی تعریفوں کے پل باندھ رکھے ہیں
End
فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Oct 27
خطرے میں اسلام نہیں!

ایک ہندو وزیراعظم بن گیا
لیکن برطانیہ کو ہندوؤں یا
بھارت سےخطرہ نہیں
برطانوی بادشاہ عیسائی ہے
ہندو وزیراعظم اور عیسائی بادشاہ ہونے کے باوجود برطانیہ میں اسلام کو خطرہ نہیں
برطانیہ میں مساجد زیادہ محفوظ ہیں، مرد اور خواتین دونوں مساجد میں جاتے ہیں,
👇1/4 Image
نماز پڑھتےہیں، روزہ رکھتےہیں مسلمان چائے،کافی,شراب پیتے ہیں، برطانوی قوانین کو دھوکہ دیتے ہیں لیکن برطانیہ میں خود کو محفوظ محسوس کرتےہیں

برطانوی ریاست اس بات
سےخوفزدہ نہیں کہ ہندو وزیراعظم یا مسلم وزراء کےانتخاب سےریاست خطرے میں پڑجائےگی
اسکی نظریاتی شناخت ختم ہو جائے گی
👇2/4 Image
وہ برطانیہ میں ثقافتوں اور عقائد کے تنوع پر فخر کرتے ہیں اور اسے دنیا میں اپنی طاقت کے طور پر مارکیٹ کرتے ہیں۔

میں برطانوی خارجہ پالیسی اور اس کے سامراجی ماضی کا سخت ناقد ہوں۔ پچھلے 25 سالوں سے میں کچھ برطانوی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں حصہ لے رہا ہوں۔ میں میڈیا میں
👇3/4 Image
Read 4 tweets
Oct 26
تحریک انصاف کےلانگ مارچ میں ممکنہ اشتعال کےپیش نظر وفاقی پولیس نےبھی حکمت عملی تیار کرلی ہے

راولپنڈی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران نےجمعہ سے لانگ مارچ شروع کرنےکا اعلان کر رکھا ھے
دوسری جانب pti کے لانگ مارچ میں ممکنہ اشتعال کے پیش نظر وفاقی پوليس بھی تياریاں کررہی ہے
👇1/4
اس حوالے سےپولیس نےپلان بھی تیار کرلیاھے۔سیکیورٹی پلان
کیمطابق تحریک انصاف کے لانگ مارچ کیلئے13 ہزار 86 سيکيورٹی اہلکار تعینات کئےجائیں گے
جنکی نگرانی 2 ڈی آئی جی 4ایس ایس پی،11 ایس پی کریںنگے
جبکہ 30 اے ایس پی اور ڈی ایس پی بھی ڈيوٹی انجام دينگے
لانگ مارچ میں وفاقی پولیس
👇2/4
کےمجموعی طور پر4 ہزار 190 افسران و اہلکار تعینات ہونگے
ايف سی کے4 ہزار 265 اور رينجرز کے3 ہزار 600 اہلکار تعينات ہوں گےجبکہ سندھ پولیس کے 1 ہزار 22 افسران و اہلکار بھی منگوائے گئےہیں۔ کسی بھی ممکنہ اشتعال انگیزی ممکنہ ناخوشگوار صورتحال سےنمٹنے کیلئےسيکيورٹی اہلکاروں کو
👇3/4
Read 4 tweets
Oct 26
ارشدشریف کی جعلی والدہ والے ڈرامےکا ڈراپ سین
یوتھیوں اور نیازی کو ارشدشریف سےکتنی ہمدردی تھی اسکا اندازہ آپ اس سےلگا لیں کہ انہوں نےاس لاش ہے سیاست کرنے کیلئے
ارشدشریف کی ایک جعلی ماں اور بیٹی ڈھونڈ کر ویڈیو بنوا کر وائرل کر دیں اور جاہل یوتھیے اسے دھڑا دھڑ شیئر کرتےرھے
👇1/4 Image
اور نیازی کی گندی سیاست کیلئے استعمال کرتے رھے
یہاں ارشدشریف کی ذات کو آپ بیچ میں سے نکال دیں اللہ اسکی بشری لغزشیں معاف کر کے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور لواحقین کس صبر جمیل عطا کرے
اب آتے ہیں اس اصل مدے پے کہ ہم کیوں آج ارشدشریف کے خلاف ہوسٹس کر رھے ہیں
👇2/4 Image
ہم دراصل ارشدشریف کے خلاف نہیں نیازی کے اس گندے کھیل کے خلاف ہوسٹ کر رہے ہیں جہاں وہ ارشد شریف کو خود قتل کر وا کے اب اس کی ڈیڈ باڈی کو کیش کروا رہا ہے اپنی گندی سیاست چمکانے ملک میں انتشار پھیلانے اور اداروں کو عوام سے دور کرنے کے لیے جس کو کامیاب نہیں ہونے دیا جاۓ گا۔
👇3/5 Image
Read 5 tweets
Oct 26
#جنرل_مشرف، #جنرل_کیانی، #جنرل_رضوان_اختر اور پیزے والے #جنرل_عاصم
کیبعد #جنرل_افضل کی کرپشن بھی سامنے آگئی
جنرل افضل NDMA کو ملنے والی امداد کا 300 ملین ڈالر ڈکار گئے

یاد رہے کہ 2005 میں زلزلے کے نام پر ملی امداد بھی سیاسی جرنیل کھاگئےNDMA کےچیئرمین لیفٹننٹ #جنرل_افضل
👇1/6
اپنےعہدے سے سبکدوش
جوکہ اصل میں کرپشن کرنے کے بعد رسیدیں دینے سےبھاگ رہےہیں جنرل افضل سے کرونا امداد میں ملے 300 ملین ڈالرز کا حساب مانگا گیا تو پیسے غائب ہیں،
WHO اور ورلڈ بینک نے کرونا کی پہلی لہر کےدروان مارچ سےستمبر تک اربوں ڈالرز کی گرانٹ دی تھیں، کرونا وباکے تمام
👇2/6
معاملات جسےNDMA کےذریعے لیفٹیننٹ جنرل افضل کو سونپ دیئےگئےتھے
انہوں نے25 لاکھ فی مریض کا بل بنا دیاتھا اور ابھیWHO نےحساب مانگاھےتو پتہ چلا کہ300 ملین ڈالر غائب ہیں
یہ سویلین پوسٹوں پر جبری بیٹھے اربوں روپےلوٹ کر اب بھاگ رہے ہیں۔

ہماری خواہش تھی کہ اپنی زندگی میں چند
👇3/6
Read 6 tweets
Oct 26
#دجّالِ_اصغر
ایک فکر انگیز تحریر

آج سےکئی سال پہلے #ڈاکٹر_اسرار_احمد مرحوم اور ان جیسی کٸی قدآور، معتبر اور دین پسند شخصیات نے یہ بتا دیاتھا کہ عمران خان #یہودیوں کا بھرپور #مہرہ ھےجو آنیوالے وقتوں کیلئے تیار کیاجا رہاھے
آپ یقین کیجۓ یا نہ مگر یہ بات بڑےغور سے سمجھ لیجئے
👇1/17
کہ زمانہ اخِیر میں دجّال کی آمد سےقبل کئی چھوٹے دجّال
(یعنی دجال اصغر) آئینگے یہ اصلاح کی دعوت لیکر اٹھیں گے اور انکو ماننے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ھوگی انکی صفات ایسی ھونگی کہ اپنی باتوں
سےشدید دھوکےمیں ڈال دینگے
فریب دینا،آنکھوں میں دھول جھونکنا، جھوٹ کو اس منظم
👇2/17
طریقے سے پھیلانا کہ سامنے والا بچ ہی نہ سکے اور اندھا یقین کر بیٹھے وغیرہ انکی صفات ھونگی، ایک چیز درحقیقت #آگ ہو اسکو بتانا کہ یہ #پانی ہے، جبکہ پانی کو آگ بتلانا اور لوگوں کا یقین بھی کرلینا، اپنی شخصیت کےجادوئی اثرات سےجھوٹ ایسا گھولنا کہ غلط بھی بالکل صحیح معلوم ہںو
👇3/17
Read 17 tweets
Oct 25
گاڑی پر گولیوں کی تعداد سےظاہر ھے ہدف مقتول تھے
کینین صحافی

صحافی علییود کیبی نےبتایا کہ ارشدشریف کے راستےمیں روکاوٹیں تھیں
کوئی بیرئیر نہیں تھےلیکن سڑک پر چھوٹے پتھر پڑے تھے
وہ وہاں نہیں رکے

کینیا میں کام کرنے والے صحافی نےانڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ اگر گاڑی پر لگنے
👇1/7
والی گولیوں کی تعداد کا جائزہ لیا جائ تو واضح ہوتاھےکہ گولی چلانیوالےکا ہدف مقتول
(ارشدشریف) ہی تھے

کینیا کے اخبار دا سٹار سےوابستہ صحافی علییود کیبی نےانڈپینڈنٹ اردو کو بتایاھے کہ پولیس رپورٹ کےمطابق گاڑی کی بائیں جانب دو گولیاں لگیں جسطرف مقتول بیٹھے تھے
ایک دائیں جانب
👇2/7
کےدروازے اور ایک دائیں جانب
کےٹائر میں لگی تھی

علییود کیبی نےبتایا ہم پولیس بک میں فائل رپورٹ سےجو جان سکے
یہ ھےکہ ارشدشریف پر نیروبی کی قریبی کاجیدو کاؤنٹی میں کینیا کے مقامی وقت کہمطابق رات 10 بجے فائرنگ کی گئی

پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی کا ڈرائیور مقتول کا بھائی تھا
👇3/7
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(