Pak™🇵🇰 Profile picture
Oct 27 9 tweets 7 min read
عمران خان کا لانگ مارچ کا مجوزہ مکمل شیڈول مرتب،
آج مرکزی و صوبائی عہدیداران سمیت منتخب نمائندوں کو بھی شیڈول بارے آگاہ کردیا جائیگا، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اب جمعہ تک لاہور میں ہی قیام کریں گے،ذرائع
N/1
#LongMarch
#آرہا_ہے_پاکستان
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
جمعہ کو بعد از نماز جمعہ لانگ مارچ کا آغاز لبرٹی چوک سے ہوگا
جمعہ کی رات لبرٹی چوک تا شاہدرہ انٹرچینج پر لانگ مارچ کی پہلی منزل ہوگی،ذرائع
عمران خان کے خطاب کے ساتھ ہی لانگ مارچ شاہدرہ پر رات گزارے گا،ذرائع
N/2
#LongMarch
#آرہا_ہے_پاکستان
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
لانگ مارچ شاہدرہ سے ہفتہ کے روز شروع ہوگا اور اگلا پڑاؤ گوجرانولہ میں ہوگا
اتوار کے روز لانگ مارچ کی اگلی منزل گجرات ہوگی
گجرات میں وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی اور مونس الٰہی لانگ مارچ کا استقبال کریں گے
N/3
#LongMarch
#آرہا_ہے_پاکستان
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
لانگ مارچ کا پڑاؤ گجرات اور جہلم کے درمیان سرائے عالمگیر پر ہوگا، ذرائع
پیر کے روز نئے ہفتے کے آغاز کے ساتھ ہی لانگ مارچ اپنی اگلی منزل جہلم کی جانب بڑھے گا
جہلم میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فواد چوہدری لانگ مارچ کی میزبانی کریں گے
N/4
#LongMarch
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
منگل کے روز عمران خان اپنے لانگ مارچ کیساتھ گوجر خان سے ہوتے ہوئے روات میں پڑاؤ ڈالیں گے، ذرائع

روات میں ہی رات خطاب کے ساتھ عمران خان بدھ کے روز اسلام آباد کی جانب بڑھنے کے بارے میں حتمی حکمت عملی مرتب کریں گے، ذرائع
N/5
#LongMarch
#آرہا_ہے_پاکستان
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
روات کے مقام پر ہی شمالی اور جنوبی پنجاب سرگودھا ، چکوال، میانوالی، بھکر، لیہ کے قافلے لانگ مارچ میں شریک ہونگے

بدھ کے روز سٹریٹیجی کے ساتھ اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد کی جانب اگلی منزل کا فیصلہ کیا جائیگا، ذرائع
N/6
#LongMarch
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر
گلگت بلتستان ، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا کو منگل کی شام اپنے قافلوں کو اسلام آباد کی جانب گامزن کرنے کا پلان مرتب کیا جارہا ہے، ذرائع

کراچی، سکھر، رحیم یار خان ، ملتان کے قافلے شاہدرہ انٹرچینج پر ہفتہ کے روز ملیں گے، ذرائع
N/7
#LongMarch
#آرہا_ہے_پاکستان
لاہور میں عمران خان آج اپنی مرکزی کمیٹی کے ساتھ ارکان قومی و صوبائی اسمبلیوں سے ملاقات کریں گے
صوبائی و ڈویژن صدور سمیت عہدے داران سے بھی عمران خان کی ملاقات ہوگی ذرائع
کارکنوں کو تھکاوٹ سے بچانے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی گئی
N/8
#LongMarch
#آرہا_ہے_پاکستان
عمران خان لاہور سے اسلام آباد پہنچنے کے لیے کم سے کم چار اور زیادہ سے زیادہ چھ دن لیں گے
نکلو پاکستان کی خاطر اپنی آنے والی نسلوں کی خاطر
N/9
#LongMarch
#آرہا_ہے_پاکستان
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Pak™🇵🇰

Pak™🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(