Pak™🇵🇰 Profile picture
لَا إِلٰہَ إِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِﷺ #خَاتَمَ_النَّبِیّٖن_مُحَمّد٘ﷺَ
Oct 27, 2022 9 tweets 7 min read
عمران خان کا لانگ مارچ کا مجوزہ مکمل شیڈول مرتب،
آج مرکزی و صوبائی عہدیداران سمیت منتخب نمائندوں کو بھی شیڈول بارے آگاہ کردیا جائیگا، ذرائع
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اب جمعہ تک لاہور میں ہی قیام کریں گے،ذرائع
N/1
#LongMarch
#آرہا_ہے_پاکستان
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر جمعہ کو بعد از نماز جمعہ لانگ مارچ کا آغاز لبرٹی چوک سے ہوگا
جمعہ کی رات لبرٹی چوک تا شاہدرہ انٹرچینج پر لانگ مارچ کی پہلی منزل ہوگی،ذرائع
عمران خان کے خطاب کے ساتھ ہی لانگ مارچ شاہدرہ پر رات گزارے گا،ذرائع
N/2
#LongMarch
#آرہا_ہے_پاکستان
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر