RH Riaz Profile picture
Oct 28 6 tweets 4 min read
عزت مآب #سر_جی آپ نےکہا ہماری نوازشریف سےنہیں بن سکتی اسکےساتھ نہیں چل سکتےاسے #پانامہ سےاکامہ نکالکر باہر کر دیا آپ نے
بڑے مان چاؤ ارمان کیساتھ اپنا وزیراعظم #عمران_ہروجیکٹ لانچ کیا
بڑی محنت کیساتھ رسوائی کمائی اور rts بٹھا کر گندے بھی ہوئے
#ایک_پیج پر چلتے وہ بھی پھٹ گیا
👇1/6
اب اس کے ساتھ بھی نہیں بنی آپ کی۔
لاڈلے نے مدد کیلئے پکارا تو آپکے انکار پر اس نے آپکو #جانور #میرصادق اور #میرجعفر تک کہہ دیا
کیا بگاڑ لیا آپ نے
اسکی پبلک پاپولرٹی سے ڈر گئے
اب تو پریس کانفرنسیں کروا کر صفائی دیتے پھر رھے ہیں
آپکس لاڈلا ملک کی بقا کیلئے خطرہ بن چکا ھے
👇2/6
ملک ٹوٹ گیا یا خانہ جنگی ہوئی نام آپکا ہی آئے گا کہ #پروجیکٹ_عمران_خان آپ کا تھا

#سرجی آپکی تو اپنے بغل بچے ظفر اللہ خان جمالی سے بھی نہیں بنی تھی تو آپ کی کس سے بنے گی؟
شہبازشریف اور سارا مفاہمتی ٹولا مسلم لیگ میں جن کا خیال تھا کہ مریم اور نواز شریف کے سخت بیانیے
👇3/6
کی وجہ سے پارٹی کو نقصان ہو رہا ہے ہم ان سے مل کر چل کے دکھائیں گے آپ کی اب شہباز شریف پرو اسٹبلشمنٹ آدمی سے بھی نہیں بن رہی ۔ #سرجی آپکی یہ روش نہ صرف پوری نون لیگ کو نواز شریف کے بیانیے پے لے آئی بلکے آپ کے #لاڈلے بھی اب ٹکراؤ اور مذاحمت کی سیاست پے آ گئے
👇4/6
آپ کی عقل قل ہونے کی روش آج پوری قوم کو مذاحمتی بیانیے پے لے آئی ہے ۔
نواز شریف کے بیانیے کو ختم کرنے کے لیے جو جوڑ توڑ اور محنت آپ نے کی وہ بیکار گئی اب ساری پارٹیاں اپنے اپنے انداز میں ایک ہی بات کہ رہی ہیں کہ #ووٹ_کو_عزت_دو

اب تو سیکھ جائیں یہ ملک ہے
اس ملک کے لوگ ہیں
👇5/6
تو آپکی بھی عیاشیاں قائم ہیں
آپکے بچوں کی عیاشیاں قائم ہیں
اگر کل ملک ہی نہ رہا تو کس
پے رعب جمائیں گےاور کس
کےٹیکسوں پے عیاشیاں کرینگے؟
عرض کیاھے

👈 ترقی کی ان راہوں پے اب قدم ہمارے چلنےدو
عدل و انصاف کے سورج کو تم روکو مت نکلنے دو
#صاحب_جی_اب_تو_بس_بھئی_بس_
6/6
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Oct 30
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس غیر ملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کیخاطر بدلنا ہو گا۔🚨
شہریت نہیں چھوڑ سکتےتو سرکار عہدے سےفارغ کرے ،انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھے لکھے نوجوان موجود ہیں

پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے

ڈی پی آر پنجاب پولیس
👇1/23
نبیلہ غضنفر گریڈ 19کی محکمہ پریس انفارمیشن ترجمان پنجاب پولیس ہیں اور
کینیڈا کی شہری ہیں

اتفاق سےگریڈ21 کےایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس
اور
ساہیوال سانحہ کی تحقیق کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ سید اعجاز حسین شاہ
گریڈ 21کے اڈپشنل IG پولیس
بھی کینیڈا کے شہری ہیں
👇2/23
پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد بائیس ہزار 380 ہے
اس میں
1100 کا تعلق صرف پولیس اور
بیوروکریسی سے ہیں اور ان میں سے
540 کینیڈین ,
240 برطانوی
190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ،
درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا
،نیوزی لینڈ،ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں
👇3/23
Read 23 tweets
Oct 29
زرداری صاحب سے لاکھ اختلاف سہی، لیکن محترمہ کی شہادت کے فوری بعد اگر وہ سیاسی پوائنٹ سکورنگ کی طرف جاتے تو پاکستان کو بہت نقصان ہونا تھا اس وقت جب لوگوں میں غم و غصہ تھا انہوں نے جلتی پر تیل کا کام نہیں کیا، میاں صاحب سب سے پہلے ہسپتال پہنچے سیاسی مخالفین نے ایک دوسرے پر
👇1/6
الزام تراشی نہیں کی۔جن سیاسی لوگوں پربعد میں الزام لگے محترمہ انکا نام اپنی زندگی میں خود دےکرگئی تھیں
ارشدشریف کی لاش کےاوپر
اسوقت ہرقسم کا پراپیگنڈا کیاجا رہاھے
کوئی تابوت کی غلط تصاویر لگا رہا،کوئی ائرپورٹ سےجھوٹی خبریں دے رہا،کوئی پوسٹ مارٹم کےمتعلق افواہیں پھیلاتا رہا
👇2/7
کوئی یو ٹیوب پر اپنے چینل سے لائیو ویڈیوز بنا رہا، کوئی خود اپنے روتے کی ویڈیوز اپنے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کر رہا، موت برحق ہے اور میرا یہ اصول رہا ہے کہ کسی کی موت اور بیماری کا مذاق نہیں بنانا چاہیے، ہم سب نے زندگی میں کہیں نا کہیں کسی نا کسی پیارے کی موت کا تلخ تجربہ کیا ہو گا
👇3/7
Read 7 tweets
Oct 29
ارشدشریف کی شہادت سے جڑے چند سوالات

■ ارشدشریف رجیم چینج آپریشن کےداعی تھے
انہوں نے اس عنوان پر بہت سے پروگرام کئےجن میںCIA کے آپریشنز کا متوازی حوالہ بھی دیتے رہے
ارشد حق بات پر ڈٹ جانیوالے نڈر صحافی تھے۔ متعدد مرتبہ اپنی جان خطرے میں ڈال کر صحافتی فرائض انجام دے چکےتھے
👇1/14
پھر آخر کس نے انہیں ملک چھوڑ جانے پر آمادہ کیا #کیوں؟

■ شہباز گل اداروں کیخلاف مسلسل بیان بازی کے باوجود
فوج پر مسلسل ہرزہ سرائی
کرنیوالےPTI کیطرف جھکاؤ رکھنے والےدیگر صحافیوں نےملک میں ہی رہنےکو ترجیح دی
تو پھر وہ کون تھا جس
نےارشدشریف کوفوری ملک چھوڑنےکیلئے تیار کیا
👇2/14
اور مدد فراہم کی

■ ارشدشریف کو یہ احساس کس نے اور کیوں دلایا کے انکی جان کو خطرہ ہے؟ جبکہ اس سے قبل عمران ریاض گرفتار ہونے کے باوجود نہ صرف فوری رہا ہوۓ بلکہ انھوں نے کسی قسم کے تشدد کی بھی شکایت نہیں کی

■ ارشدشریف کی بیرون ملک روانگی عام پاکستانیوں کی طرح نہ ہوئی،
👇3/14
Read 15 tweets
Oct 28
یہ جو کچھ بھی ہو رہا ہے وہ اس تصویر کا مکافات عمل ہے

وفات سے کچھ دیر قبل کلثوم نواز کچھ دیر کیلئے ہوش میں آئیں اور میاں نوازشریف سےبات کرنےکی درخواست کی
وہ اس بات سے بےخبر تھیں کہ انکےشوہر کو جھوٹےکیسز میں پابند سلاسل کیاگیاھے
بات نہ ہو سکی۔

میاں نوازشریف تک پیغام
👇1/4
پہنچایا گیا تو انہوں نے جیلر سے اپنی دم توڑتی اہلیہ سے بات کرنے کی التجا کی۔۔جیلر جو کہ نیازی لعین اور اسٹیبلشمنٹ کے پے رول پر تھا بات کروانے سے انکار کر دیا اور بولا کہ اپکے منٹس پورے ہو چکے ہیں۔

یوں تین دفعہ کا وزیراعظم اپنی دم توڑتی اہلیہ سےبات بھی نا کر سکا
کچھ دیر بعد
👇2/5
انکو کلثوم نواز کی وفات کی خبر دی گئی تو انہوں نے صرف اتنا کہا کہ "میں اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں"

آج میاں صاحب کا صبر ان پر بھاری پڑ گیا ہے جو ایک پیج پر فرعون بنے بیٹھے تھے آج بھرے بازار ایک دوسرے کو رسوا کر رہے ہیں۔۔تاریخ میں پہلی دفعہ ڈی جی آئی ایس آئی اور
👇3/5
Read 5 tweets
Oct 28
#ایوبی_کارنامے
👇
1958میں مارشل لاء لگا کر جنرل ایوب نےاقتدار پر قبضہ تو کرلیا لیکن اسےمعلوم تھا کہ پرانے سیاستدانوں کو ٹھکانےلگائے بغیر سکون سےحکومت کرنا مشکل ہوگا، لہذا ایبڈو (EBDO) کے نام سے نیب طرز پر ایک قانون بنایا، جسکے تحت سیاستدانوں پر کرپشن کےالزامات لگائےجاتے
👇1/7
جواب میں یا تو سیاستدان 7 سال تک سیاست سے بے دخلی قبول کرتا، یا فوجی عدالت میں مقدمے کا سامنا کرتا۔

جن چند سیاستدانوں نے مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا، ان میں عوامی لیگ کے بانی اور شیخ مجیب کے سسر جناب حسین شہید سہروردی بھی تھے۔جو 12 ستمبر 1956 سے 17 اکتوبر1957 تک وزیراعظم رہے۔
👇2/7
سہروردی صاحب پر الزام لگا کہ بطور وزیراعظم انہوں نے اپنے ایک چہیتے صنعتکار کو بلااستحقاق امپورٹ پرمٹ دیا۔ فوجی عدالت میں سہروردی صاحب نے ریکارڈ سے ثابت کردیا کہ مذکورہ پرمٹ کے اجراء کیلئے وزارت تجارت کے سیکرٹری نے ان سے منظوری لی ہی نہیں، بلکہ خود ہی پرمٹ جاری کردیا۔
👇3/7
Read 7 tweets
Oct 27
خطرے میں اسلام نہیں!

ایک ہندو وزیراعظم بن گیا
لیکن برطانیہ کو ہندوؤں یا
بھارت سےخطرہ نہیں
برطانوی بادشاہ عیسائی ہے
ہندو وزیراعظم اور عیسائی بادشاہ ہونے کے باوجود برطانیہ میں اسلام کو خطرہ نہیں
برطانیہ میں مساجد زیادہ محفوظ ہیں، مرد اور خواتین دونوں مساجد میں جاتے ہیں,
👇1/4
نماز پڑھتےہیں، روزہ رکھتےہیں مسلمان چائے،کافی,شراب پیتے ہیں، برطانوی قوانین کو دھوکہ دیتے ہیں لیکن برطانیہ میں خود کو محفوظ محسوس کرتےہیں

برطانوی ریاست اس بات
سےخوفزدہ نہیں کہ ہندو وزیراعظم یا مسلم وزراء کےانتخاب سےریاست خطرے میں پڑجائےگی
اسکی نظریاتی شناخت ختم ہو جائے گی
👇2/4
وہ برطانیہ میں ثقافتوں اور عقائد کے تنوع پر فخر کرتے ہیں اور اسے دنیا میں اپنی طاقت کے طور پر مارکیٹ کرتے ہیں۔

میں برطانوی خارجہ پالیسی اور اس کے سامراجی ماضی کا سخت ناقد ہوں۔ پچھلے 25 سالوں سے میں کچھ برطانوی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں حصہ لے رہا ہوں۔ میں میڈیا میں
👇3/4
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(