RH Riaz Profile picture
Nov 2 27 tweets 6 min read
#تاریخ_کے_پوشیدہ_اوراق

بار بار پڑھئیے

پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری، بیوروکریٹ اور پیروں، وڈیروں کے گٹھ جوڑ سےہوئی

تاریخ نےکئی چہروں پر غلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہو گیاھے

اور کتنے ہی لوگ تھےجنہوں
نےپاکستان کیلئے سب کچھ قربان کر دیا لیکن غدار کہلائے
👇1/27
صدارتی الیکشن 1965 کےدن ہیں
جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا۔نہ انکےبارے میں کچھ لکھا جاتاھے
یہ پہلا الیکشن تھا
جس میں بیورکریسی اور فوج نے ملکر دھاندلی کی
1965 کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن۔بالغ رائے دہی کی بنیاد پر کروانےکا
👇2/27
اعلان کیاگیا
یہ اعلان۔9 اکتوبر 1964کو ہوا۔ مگر مادرملت فاطمہ جناح کے امیدوار بننے کے بعد یہ اعلان۔ ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا۔اور سازش کے تحت یہ ذمہ داری حبیب اللّہ خان پرڈالی گئی
یہ پہلی پری پول دھاندلی تھی۔

1964میں کابینہ اجلاس میں
وزراء نے۔خوشامد کی انتہا کردی
👇3/27
حبیب خان نے فاطمہ جناح کو ایبڈو کرنے کی تجویز دی
وحید خان نے
جو وزیر اطلاعات۔اور۔کنویشن لیگ کے جنرل سیکرٹری تھے
تجویز دی کہ ایوب کو تاحیات صدر قرار دینے کیلئے ترمیم کیجائے
ایوب کے منہ بولے بیٹے ذوالفقار علی بھٹو نے۔مس جناح کو بڑھیا
اور۔ضدّی کہا
دوسری طرف جماعت اسلامی کے
👇4/27
مولانا سید ابوالاعلی مودودی نے سندھ سےجی ایم سید،اور صوبہ سرحد سےخان عبدالغفار خان نے جبکہ مشرقی پاکستان سے شیخ مجیب الرحمن نے کھل کر محترمہ فاطمہ جناح کی حمایت کی
پنجاب کےتمام سجادہ نشینوں
نےسوائے پیر مکھڈ صفی الدین کے فاطمہ جناح کےخلاف فتوی دیا

ایوب خان کی دھاندلی
👇5/27
مشینری نےالیکشن تین طریقوں سےلڑنے کا فیصلہ کیا

پہلا مذھبی سطح پر
جس کےانچارج
پیر آف دیول شریف تھے
جنہوں نےمس جناح کیخلاف فتوے نکلوائے

دوسرا انتظامی سطح پر

کیونکہ62 کےآئین کیمطابق ایوب خان کو یہ سہولت میسر تھی کہ وہ تب تک صدر رہ سکتےتھےجب تک انکا جانشین نہ منتخب ہو
👇6/27
لہذا پوری سرکاری مشینری استعمال کیگئی
جسکا نتیجہ ھے کہ آج بھی الیکشن سرکاری ملازمین کے دباؤ سے جیتے جاتےہیں

تیسری سطح پر

مس جناح کےحامیوں پرجھوٹے مقدمات درج کئےگئے
عدالتوں سےانکےخلاف فیصلے
لئےگئے
یہی عدلیہ کےتابوت میں پہلی اور آخری کیل ثابت ہوئی
جو آجتک ٹھکی ھوئی ہے
👇7/27
آخر کار

سندھ کےتمام جاگیردار گھرانے ایوب خان کیساتھ ھوگئےتھے
بھٹو فیملی جتوئی فیملی۔محمدخان جونیجو فیملی
ٹھٹھہ کے شیرازی
خان گڑھ کے مہر
نواب شاہ کے سادات
بھرچونڈی۔۔رانی پور۔ہالا۔کے اکثر پیران کرام، ایوب خان کےساتھی تھے

سوائےکراچی میں گہری جڑیں رکھنےوالی جماعت اسلامی
👇8/27
اندرون سندھ کے جی ایم سید
حیدرآباد کےتالپور برادران
بدین کے فاضل راہو
اوررسول بخش پلیجو
مس جناح کےحامی تھے
یہی لوگ بعد میں پاکستان کے غدار بھی ٹہرا دئیے گئے

پھر کچھ یوں ہوا کہ

پنجاب کے تمام گدّی نشین اور صاحبزادگان و سجادہ نشین

سوائے پیر مکھڈ
صفی الدین کو چھوڑ کر
👇9/27
باقی سب ایوب خان کےساتھی ھوگئےتھے
سیال شریف کےپیروں نےتو
فاطمہ جناح کےخلاف فتوی بھی دیا
پیر آف دیول نےداتادربار پر مراقبہ کیا اور کہا داتا صاحب نےحکم دیا ہے کہ ایوب کو کامیاب کیا جائے
ورنہ خدا پاکستان سےخفا ہوجائے گا
آلو مہارشریف کے
صاحبزادہ فیض الحسن نے عورت کےحاکم
👇10/27
ہونےکیخلاف فتوی جاری کیا
مولانا عبدالحامد بدایونی
صدر جمعیت علماء پاکستان نے فاطمہ جناح کی نامزدگی کو شریعت سے مذاق اورناجائز قرار دیا
مولانا حامدسعیدکاظمی کے والد
علامہ احمد سعید کاظمی نے ایوب کو ملت اسلامیہ کی آبرو قرار دیا
یہ لوگ ہیں جو دین کےخادم ہیں

لاھور کےمیاں
👇11/27
معراج الدین نے
فاطمہ جناح کےخلاف جلسہ منعقد کیا
جس سے مرکزی خطاب عبدالغفار پاشا اور وزیر بنیادی جمہوریت نےخطاب کیا
معراج الدین نےفاطمہ جناح پر۔اخلاقی بددیانتی کا الزام لگایا۔موصوف موجودہ بیمار وزیر صحت یاسمین راشد کے سسر تھے
گجرانوالہ کے غلام دستگیر نے مس جناح کی تصویریں
👇12/27
کتیا کےگلے میں ڈالکر پورے گجرانوالہ میں سرکس نکالے
میانوالی کی ضلع کونسل
نےفاطمہ جناح کےخلاف قرار داد منظور کی
مولانا غلام غوث ہزاروی سابق ناظم اعلی مجلس احرار اور مرکزی رہنماء جمعیت علمائےاسلام صاحب نےکھل کر ایوب خان کی حمایت کا اعلان کیا دعا بھی کی
پیر آف زکوڑی نے
👇13/27
فاطمہ جناح کی نامزدگی کو اسلام سے مذاق قرار دیکر عوامی لیگ سے استعفی دیا
اور ایوب کی حمایت کا اعلان کیا
دوسری طرف جماعت اسلامی کے امیر مولانا سید ابوالاعلی مودودی کا ایک جملہ زبان زد عام ہوگیا
ایوب خان میں اسکے سوا کوئی خوبی نہیں کہ وہ مرد ہیں اور
فاطمہ جناح میں اسکے سوا
👇14/27
کوئی کمی نہیں کہ وہ عورت ہیں

پھر ہوا یہ کہ

بلوچستان میں
مری سرداروں اور جعفر جمالی۔
ظفر اللہ جمالی کے والد صاحب کوچھوڑ کر
سب فاطمہ جناح کےخلاف تھے
قاضی محمد عیسی جسٹس فائز عیسی کےوالد مسلم لیگ کا بڑا نام
بھی فاطمہ جناح کے مخالف تھے
ایوب کےحامی تھے
انہوں نےکوئٹہ میں
👇15/27
ایوب کی مہم چلائی
حسن محمود نے پنجاب سندھ کے روحانی خانوادوں کو ایوب کی حمایت پرراضی کیا
پورا مشرقی پاکستان غدار تھا وہ سب مس جناح کے ساتھ تھے
خطۂ پوٹھوہار کے تمام بڑے گھرانے اور سیاسی لوگ ایوب خان کےساتھ تھے
برئگیڈئر سلطان والد چودھری نثار
ملک اکرم۔
دادا۔ امین اسلم
👇16/27
ملکان کھنڈا کوٹ فتح خان
پنڈی گھیب تلہ گنگ
ایوب کے ساتھ تھےاسکی وجہ یہاں کے سب لوگ فوج سے وابستہ تھے
سوائےچودھری امیر اور ملک نواب خان کےاور جنکو الیکشن کے دو دن بعد قتل کر دیاگیا
شیخ مسعود صادق نےایوب خان کیلئے وکلاء کی حمایت کا سلسلہ شروع کیا
کئی لوگوں نےانکی حمایت کی
👇17/27
پنڈی سے راجہ ظفرالحق بھی ان میں شامل تھے اسکے علاوہ میاں اشرف گلزار۔بھی فاطمہ جناح کے مخالفین میں شامل تھے۔
صدارتی الیکشن۔۔1965 کے دوران گورنر امیر محمد خان صرف چند لوگوں سےپریشان تھے ان میں سرفہرست سید ابوالاعلی مودودی
شوکت حیات
خواجہ صفدر۔۔والد خواجہ آصف
چودھری احسن
👇18/27
والد اعتزاز احسن
خواجہ رفیق والد سعدرفیق
کرنل عابد امام والد۔عابدہ حسین
علی احمد تالپور شامل تھے
یہ لوگ آخری وقت تک فاطمہ جناح کیساتھ رہے
الکشن کےدوران فاصمہ جناح پر پاکسان توڑنےکا الزام بھی لگا یہ الزام زیڈ-اے-سلہری نےاپنی ایک رپورٹ میں لگایا جس میں مس جناح کی بھارتی
👇19/27
سفیر سےملاقات
کا حوالہ ديا گیاتھا اور یہ بیان کہ
قائد اعظم تقسیم کےخلاف تھے
یہ وہی تقسیم تھی جسکا پھل کھانےکیلئے آج سب اکٹھے ہوئےتھے
یہ اخبار۔ہر جلسے میں لہرایا گیا۔ایوب اسکو لہرا لہرا کر
مس جناح کو غدار کہتےرھے
پاکستان کا مطلب کیا
لاالہ الااللّہ۔جیسی نظم لکھنے والے
👇20/27
اصغرسودائی ایوب خان کے ترانے لکھتے تھے
اوکاڑہ کے ایک شاعر ظفراقبال نے چاپلوسی کے ریکارڈ توڑ ڈالے
یہ وہی ظفراقبال ہیں جو آجکل اپنےکالموں میں سیاسی راہنماؤں کا مذاق اڑاتے ہیں
سرورانبالوی اور دیگر کئی شعراء اسی کام میں مصروف تھے
دوسری طرف
حبیب جالب
ابراھیم جلیس
👇21/27
میاں بشیر فاطمہ جناح کے جلسوں کے شاعرتھے
جالب نے اس کام میں شہرت حاصل کی
میانوالی جلسے کے دوران جب
گورنر امیر خان کے غنڈوں نے فائرنگ کی توفاطمہ جناح ڈٹ کر کھڑی ہوگئیں
اسی حملے کی یادگار
بچوں پہ چلی گولی *ماں دیکھ کے یہ بولی* نظم ہے
فیض صاحب خاموش حمائتی تھے
👇22/27
چاغی ،لورالائی ،سبی ،ژوب مالاکنڈ ،باجوڑ، دیر، سوات، سیدو خیرپور، نوشکی، دالبندین، ڈیرہ بگٹی،ہرنائی،مستونگ،چمن سبزباغ سےفاطمہ جناح کو
کوئی ووٹ نہیں ملا
سارا اردو اسپیکنگ
جو جماعت اسلامی کا گڑھ تھا
فاطمہ جناح کی حمایت کرتا رہا
انکو کراچی سے1046
ایوب خان کو 837 ووٹ ملے
👇23/27
مشرقی پاکستان مس جناح کے ساتھ تھ
فاطمہ جناح کو ڈھاکہ سے353
اور ایوب خان کو199 ووٹ ملے جسکی سزا اسٹیبلشمنٹ نےیہ دی کہ انہیں پاکستان سےالگ ہونے پر مجبور کر دیاگیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایوب، فاطمہ کے ووٹ برابر تھے
مس جناح کےایجنٹ ایم خمزہ تھے
اور اے-سی جاویدقریشی جو بعد میں
👇24/27
چیف سیکرٹری بنے
مس جناح کو کم ووٹوں سے شکست
اکیلی عورت فوج، بیوروکریٹ، پیروں، وڈیروں، جاگیر داروں سے مقابلہ کر رہی تھی
ایوب کے 82 مس جناح کے 67 ووٹ تھے
اس الیکشن میں جہلم کے چودھری الطاف فاطمہ جناح کے حمائتی تھے
مگر نواب کالاباغ کے ڈرانے کے بعد
پیچھے ہٹ گئے یہاں تک کہ
👇25/27
جہلم کے نتیجے پر دستخط کیلئے مس جناح کے پولنگ ایجنٹ گجرات سے آئے
اسطرح کی دھونس اور دھاندلی عام رہی

پھر کچھ یوں ہوا کہ
جمہوریت ہار گئی اور ہمیشہ کیلئے غلام بنا لیگئی جو ہنوز اسٹیبلشمنٹ کی داسی ہے

اس سارے قصے میں ایک بات کافی اہمیت کی حامل ہے اور وہ یہ ہے کہ آج بھی
👇26/27
اسمبلیوں میں انہی سیاسی لیڈروں کی اولادیں موجود ہیں پاکستان کی عوام نےکوئی نیا لیڈر پیدا نہیں کیا
یا فوج نےپیدا ہونےنہیں دیا

حوالے کیلئے دیکھئے

ڈکٹیٹرکون۔۔ایس-ایم-ظفر۔۔
میرا سیاسی سفر۔۔حسن محمود۔
فاطمہ جناح۔۔ابراھیم جلیس۔مادرملت۔ظفرانصاری
فاطمہ جناح۔۔حیات وخدمات
End
شیئر فالو🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Nov 3
#ریاست_مدینہ 👇
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ
سےملنے مدینےکو چلا
جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہوچکا تھا ساتھ میں حاملہ بیوی تھی تو اس نےمدینے کی حدود کے پاس ہی خیمہ لگا لیا اور صبح ہونےکا انتظار کرنے لگا، بیوی کا وقت قریب تھا تو وہ
👇1/10
درد سےکراہنے لگی،حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ اپنے روز کےگشت پر تھے
ساتھ میں ایک غلام تھا
جب آپ نےدیکھا کہ دور شہر کی حدود کےپاس آگ جل رہی ہے
خیمہ لگا ہوا ہےتو آپ نےغلام کو بھیجا کہ پتہ کرو کون ہے

پوچھا تو اس نےڈانٹ دیا کہ تمہیں کیوں بتاؤں
آپ گئے پوچھا تو بھی نہیں بتایا
2/10
آپ نےکہا کہ اندر سےکراہنے کی آواز آتی ہے کوئی درد سے چیخ رہا ہے بتاؤ بات کیاھے تو اس نے بتایا کہ میں امیر المومنین حضرت عمر فاروق سے ملنے مدینہ آیا ہوں میں غریب ہوں اور صبح مل کے چلا جاؤنگا
رات زیادہ ہے تو خیمہ لگایا ھے
صبح ہونےکا انتظار کر رہا ہوں
بیوی امید سے ہے اور
👇3/10
Read 9 tweets
Nov 3
پاکستان کے وڈیروں اور جاگیردار خاندانوں کی اصل #تاریخ

ملک سےغداری اور برطانیہ سے وفاداری کی سچی کہانیاں
#ضرور_پڑھیں

#بھٹو_خاندان کا شجرہ نسب
غلام مرتضیٰ بھٹو
شاہ نواز بھٹو (188 –1957)
ذوالفقار علی بھٹو (1928– 1979)
نصرت اصفہانی بھٹو، شیعہ ایرانی لڑکی جس سےبھٹو نےشادی کی
👇1/18
(1929–2011)۔نصرت بھٹو کی شہرت ذولفقار علی بھٹو کی دوسری بیوی کے بطور ہے
اسکی اولاد بینظیر بھٹو، مرتضی بھٹو،شاہنواز بھٹو، اور صنم بھٹو ہیں
نصرت بھٹو نسلا ایرانی صوبہ کردستان سےتعلق رکھتی تھی
2010ء میں فوت ہوئی
بینظیر بھٹو (1953–2007)
بلاول بھٹو
1843ء میں چارلس نیپیئر کی
👇2/18
قیادت میں انگریزوں نے سندھ پہ قبضہ کر لیا اور یہاں سے دولت کی لوٹ مار کے لیے ایک خاص طبقہ پیدا کیا جس کے ذمے عوام سے ظالمانہ لگان یعنی ٹیکس کی وصولی اور زمینوں پہ قبضہ تھا۔ اس سے برصغیر اور سندھ میں وہ طبقہ پیدا ہوا جسے آج وڈیرا، سردار اور جاگیردار کہا جاتاھے انگریزوں کی
👇3/18
Read 18 tweets
Nov 1
میاں محمد شریف مرحوم ملنسار شخصیت تھے

کسےمعلوم تھا کہ
#جاتی_عمرہ(امرتسر)میں 1920ءمیں پیدا ہونیوالا بچہ مستقبل میں پاکستان کی صنعت اور سیاست میں منفرد مقام حاصل کر لیگا اور پاکستان کی سیاست پر
اثر انداز ہونیوالا فرد بن جائیگا
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
@rajawaseem1511
👇1/20
لیکن یہ سب کاتب تقدیر نے الحاج میاں محمد شریف کے مقدر میں لکھا تھا جنہوں نے اپنے مستقبل اور تقدیر کو تدبیر ،محنت ،عزم ،ہمت ،جفا کشی اور جدوجہد سےسنوارا ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم امرتسر کےجاتی عمرہ سےچار کلو میٹر کےفاصلے پر واقع گاﺅں نیویں سرلی سےحاصل کی
بعد ازاں انکےخاندان
👇2/20
نےپاکستان ہجرت کی اور لاہو ر
کےمسلم ہائی سکول رام گلی میں داخلہ لیا ۔میٹرک کیبعد مزید تعلیم اسلامیہ کالج ریلوے روڈ
سےحاصل کی ۔فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور حکومت میں ملک میں صنعتوں کیلئے ماحول سازگار تھا تو میاں محمد شریف نے بھی ایک چھوٹا ساصنعتی یونٹ لگایا
ستر کی دہائی تک
👇3/20
Read 20 tweets
Oct 31
#منافقین_مدینہ
اور ہمارے #مذہبی_سوداگر

غیر جمہوری بادشاہ، طلع آزما اور آمر ہمیشہ اپنی ناکامیوں کو چھپانےاور عوام کی توجہ اصل مسائل سےہٹانےکیلئے مذہب
قوم پرستی اور حب الوطنی کے جذبات کو ابھار کر اپنے اقتدار کو دوام بخشنےکی کوشش کرتےہیں

ہمارا واسطہ بھی غیر جمہوری قوتوں کے
👇1/12
پروردہ منافقین کےاس ٹولےسےھے جسکے سربراہ کا کردار تو #عبداللہ_بن_ابی سےکم نہیں لیکن صبح شام وہ نعرے ریاست مدینہ اور خلفائے راشدین کےلگاتاھےاور المیہ یہ ہےکہ اس ملک کا ایک بڑا مذہبی طبقہ اور اس کے رہنما ڈنڈے کے اشارے پر اس بدکردار شخص کے جھوٹ کا پردہ چاک کرنے کی بجائے
👇2/12
اسکی باتوں پر مہر تصدیق ثبت کرتےرہتےہیں

مولانا سمیع الحق اسکےحقانیہ مدرسےکے پیروکار ہوں، یا مولانا طارق جمیل اور اسکےتبلیغی ساتھی اداکار سب کا فتوی ہے
یہ شخص جیسا بھی ہےنعرہ تو ریاست مدینہ کےلگا رہاھے
سراج الحق اور اسکی جماعت اسلامی تو انکی ہم پیالہ اور ہم نوالا رہے ہیں
👇3/12
Read 11 tweets
Oct 31
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس غیر ملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کیخاطر بدلنا ہوگا
#لسٹ_نمبر 2/5
باقی3
🚨
شہریت نہیں چھوڑ سکتے
تو سرکار انھیں عہدے سےفارغ کرے
انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھے لکھے نوجوان موجود ہیں

پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ھے
👇1/22
نوباح علی سعد برطانیہ
کامران ہاشمی امریکہ
طاہر عزیز خان برطانیہ
جنید شریف کینیڈا
ڈاکٹر جلیل اختر کینیڈا
گریڈ20کی ڈاکٹر صبینہ عزیز برطانیہ
گریڈ18کےعتیق امجد کینیڈا گریڈ17کی لائقہ کےبسرا امریکہ گریڈ19کی فاخرہ سلطانہ برطانیہ
گریڈ 19کےڈاکٹر آصف خان برطانیہ
گریڈ18کی نسرین کوثر
👇2/22
کینیڈا
گریڈ17کی کشور فردوس کینیڈا گریڈ20کےناصر سعید کینیڈا گریڈ18کےڈاکٹر محمد علی عارف برطانیہ
ڈاکٹر محمد احمد بودلا کینیڈا گریڈ18کی ناظمہ ملک کینیڈا گریڈ18کی عائشہ سعید نیوزی لینڈ گریڈ17کےساجد مسعود برطانیہ،
گریڈ17کے شاہد آزاد نیوزی لینڈ، گریڈ18کے نیاز محمد خان کینیڈا
👇3/22
Read 22 tweets
Oct 30
پی ٹی آئی کے جائز مطالبات
1-آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار عمران خان کو دیا جائے۔یا پھر جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن دی جائے۔
2- امپورٹڈ حکومت کو ہٹاکر
عمران خان کو وزیراعظم بنایا جائے
3- چیف الیکشن کمشنر عمران خان کی مرضی کا بندہ لگایا جائے
4- سابق چیف جسٹس آف پاکستان
👇1/6
ثاقب نثار کو واپس لایا جائے۔
5- ڈی جی ISI جنرل فیض حمید کو لگایا جائے۔
6- چئیرمین نیب جاوید اقبال کو واپس لایا جائے۔
7- ایم کیو ایم، باب اور اتحادیوں کو pti کی سپورٹ کرنے پر مجبور کیا جائے۔
8- ڈی جی FIA کا اضافی چارج عمران خان کو دیا جائے۔
9- توشہ خانہ، فارن فنڈنگ، BRT،
👇2/6
مالم جبہ، کرونا فنڈز، برطانیہ سے آئے ملک ریاض کیلے60 ارب، رنگ روڈ، القادر یونیورسٹی کی زمین، بنی گالہ میں 800 کنال زمینیں، پٹرول آٹا چینی ادویات، بلین ٹریز سکینڈلزکی تحقیقات فوراْ بند کی جائیں
10- توہین عدالت، توہین الیکشن کمشن، ججز کو دھمکیاں، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی،
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(