RH Riaz Profile picture
Nov 3 18 tweets 5 min read
پاکستان کے وڈیروں اور جاگیردار خاندانوں کی اصل #تاریخ

ملک سےغداری اور برطانیہ سے وفاداری کی سچی کہانیاں
#ضرور_پڑھیں

#بھٹو_خاندان کا شجرہ نسب
غلام مرتضیٰ بھٹو
شاہ نواز بھٹو (188 –1957)
ذوالفقار علی بھٹو (1928– 1979)
نصرت اصفہانی بھٹو، شیعہ ایرانی لڑکی جس سےبھٹو نےشادی کی
👇1/18
(1929–2011)۔نصرت بھٹو کی شہرت ذولفقار علی بھٹو کی دوسری بیوی کے بطور ہے
اسکی اولاد بینظیر بھٹو، مرتضی بھٹو،شاہنواز بھٹو، اور صنم بھٹو ہیں
نصرت بھٹو نسلا ایرانی صوبہ کردستان سےتعلق رکھتی تھی
2010ء میں فوت ہوئی
بینظیر بھٹو (1953–2007)
بلاول بھٹو
1843ء میں چارلس نیپیئر کی
👇2/18
قیادت میں انگریزوں نے سندھ پہ قبضہ کر لیا اور یہاں سے دولت کی لوٹ مار کے لیے ایک خاص طبقہ پیدا کیا جس کے ذمے عوام سے ظالمانہ لگان یعنی ٹیکس کی وصولی اور زمینوں پہ قبضہ تھا۔ اس سے برصغیر اور سندھ میں وہ طبقہ پیدا ہوا جسے آج وڈیرا، سردار اور جاگیردار کہا جاتاھے انگریزوں کی
👇3/18
انہی مہربانیوں سے بھٹو خاندان آج بھی برصغیر کے امیر ترین خاندانوں میں شمار ہوتا ہے۔برصغیر کے انہی غدار خاندانوں کی مدد سے انگریز اگلے نوے سال میں برصغیر کی ایک ہزار ملین سٹرلنگ پاؤنڈ دولت اور بےپناہ وسائل لوٹ کر برطانیہ منتقل کرنےمیں کامیاب ہوئے
جس سےاس خطے یعنی پاکستان
👇4/18
اور ہندوستان میں غربت اور ثقافتی محرومی کی وہ فضا پیدا ہوئی جو آج بھی قائم ہے
خدا بخش خان اور اسکے بیٹے میر مرتضی خان بھٹو نےانگریزوں اور انکے حامی سندھی وڈیروں کا راستہ روکنے کی کوشش کی لیکن سب باری باری وفات پاگئےاسکے بعد میرمرتضی خان کےبیٹے شاہنواز بھٹو نےانگریزوں سے
👇5/18
مفاہمت کی اور سیاسیات میں حصہ لینا شروع کیا جس سے بھٹو خاندان کی سیاسی زندگی کا آغاز ہوا
انگریزوں نےاسے بہت نوازا
وہ کئی اعلی عہدوں پہ فائز رہا
شاہنواز بھٹو (1888–1957) برطانوی راج میں لاڑکانہ، سندھ، موجودہ پاکستان سےتعلق رکھنے والے ایک سیاستدان تھے
سر شاہ نواز بھٹو
👇6/18
مشیراعلی حکومت بمبئی اور جوناگڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔وہ انگریزوں کی بمبئی پریزیڈنسی کا وزیر بھی رہا
انکو برطانیہ سے وفاداری اور ملک و قوم سےغداری کیوجہ سے پہلے سی آئی ای اور بعد ازاں برطانیہ
کیطرف سے سر کاخطاب دیا گیا۔بھٹو خاندان سندھ میں برطانوی غاصبانہ قبضے کو
👇7/18
مستحکم رکھنے میں ایک اہم غدار خاندان تھا۔بھٹو خاندان نے سندھ پہ انگریزوں کا قبضہ مستحکم رکھنے کیلئے اور عوام پہ اپنا اثرو رسوخ قائم رکھنے کیلئے سندھ کے پیروں کا استعمال کیا
یہ خاندان سندھ کا ایک جاگیردار خاندان تھا جو راجپوت نسل سےتعلق رکھتاتھا
اس خاندان کےابتدائی افراد
👇8/18
جیسا کہ محمد بخش بھٹو نے انگریزوں کیخلاف مزاحمت کی لیکن بعد کی ساری نسلیں غدار ثابت ہوئیں اور اس پہ اس خاندان کےکئی افراد کو برطانیہ کیطرف سےسر، نواب اور بہادر کےخطاب دیے گئے
اس خاندان کو ملک خاندان سندھ میں برطانوی غاصبانہ قبضےکو مستحکم رکھنے میں ایک اہم #غدار_خاندان تھا
👇9/18
بھٹو خاندان نے سندھ پہ انگریزوں کا قبضہ مستحکم رکھنےکیلئے اور عوام پہ اپنا اثرو رسوخ قائم رکھنے کیلئے سندھ کے پیروں کا استعمال کیا
یہ خاندان سندھ کا ایک جاگیردار خاندان تھا جو راجپوت نسل
سےتعلق رکھتا تھا
اس خاندان کےابتدائی افراد جیسا کہ محمد بخش بھٹو نےانگریزوں
کیخلاف
👇10/18
مزاحمت کی لیکن بعد کی ساری نسلیں غدار ثابت ہوئیں اور اس پہ اس خاندان کے کئی افراد کو برطانیہ کیطرف سے #سر #نواب اور #بہادر کے خطاب دیے گئے۔ اس خاندان کو ملک و قوم سے غداری کے سلسلے میں بیشمار زمینیں دی گئیں جو سندھ کے غریب مزدوروں سے لوٹی گئی تھیں
ایک وقت تھا کہ یہ خاندان
👇11/18
اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبےکا مالک تھا جو انگریز دور اور اسکے بعد پیپلز پارٹی کی حکومت کیصورت میں ملک و قوم کا استحصال کرتا رہا
آجتک اس خاندان کا شمار پاکستان کےامیر ترین خاندانوں میں ہوتاھے جسکی دولت کا اندازہ کئی ملین ڈالرز میں ہےسکھر جیکب آباد عملا انکی ریاست شمار ہوتے ہیں
👇12/18
انکے بڑے ملک و قوم سے غداری کرکے برطانیہ سے انعامات نہ پاتے تو آج اس خاندان کو کوئی نہ جانتا ہوتا۔یہاں تک کہ یہ خاندان جو حقیقی طور پہ انگریز دور میں تالپوروں کی جگہ برطانیہ کی طرف سے وفاداری کے صلے میں آگے لایا گیا برطانیہ کی مہربانیوں سے اب بھی نہ صرف سندھ بلکہ پاکستان
👇13/18
کے امیر ترین خاندانوں میں شمار ہوتاھے اور یہ دولت وہ تھی جو انگریزوں نے برصغیر کے غریب طبقے کو لوٹ کر اپنے ان غداروں میں تقسیم کی۔
حال یہ تھا کہ خود ایک انگریز
مصنف ڈیوڈ چیزمین کی کتاب Landlord power in rural indebtedness in colonial Sindh(1865_1901)
کے مطابق سندھ میں
👇14/18
وڈیرے سیاہ و سفید کےمالک تھے اور انکو برطانیہ کیطرف سے اپنے علاقوں میں بینچ مجسٹریٹ کی حیثیت حاصل تھی کہ وہ جیسے چاہیں غریب عوام کو ظلم کی چکی میں پیس کےرکھیں لیکن برطانیہ کےوفادار رہیں اور اس بدلے میں انہیں برطانیہ سے
سر، نواب،خان بہادر کےخطاب اور غریب طبقے سے لوٹی گئی
👇15/18
زمینیں ملتی تھیں جس سے نسل در نسل ان کی مالی و سیاسی طاقت میں اضافہ ہوتا گیا اور یہ چند خاندان آج تک برصغیر میں اعلی عہدوں پہ قابض ہیں اور غریب عوام پہ ظلم جو انگریز نے شروع کیا آج تک جاری ہے۔انگریز کے ان وفاداروں اور ملک و مذہب کے ان غداروں میں وڈیرو
غلام قدیر درکھان،
👇16/18
میر عبدالحسین خان تالپور (موجودہ سندھ کی سیاستدان فریال تالپور کےاجداد) غلام رسول جتوئی( جو انگریز کی مہربانی سے آج بھی سندھ میں اعلی حیثیت رکھتا ہے)بھٹو خاندان کے اللہ بخش بھٹو شامل تھے اور یہ عوامی میٹنگ میں انگریز افسروں کیساتھ کرسی نشین ہوتےتھے
پاکستان بننے کے بعد
👇17/18
اس سیاست کے میدان میں بہت سےایسے افراد بھی آ نکلے جو ان انگریز کےبنائے ہوئےگھرانوں سے تعلق نہیں رکھتےتھے لیکن انھوں نے سیاست کےگر اور چالبازیاں ایسی سیکھیں کہ بڑے بڑے پرانےجغادری سیاسی گھرانوں کو شکست دے کر اس ملک کی سیاست کے مختار بن گئے
End
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Nov 3
#ریاست_مدینہ 👇
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ
سےملنے مدینےکو چلا
جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہوچکا تھا ساتھ میں حاملہ بیوی تھی تو اس نےمدینے کی حدود کے پاس ہی خیمہ لگا لیا اور صبح ہونےکا انتظار کرنے لگا، بیوی کا وقت قریب تھا تو وہ
👇1/10
درد سےکراہنے لگی،حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ اپنے روز کےگشت پر تھے
ساتھ میں ایک غلام تھا
جب آپ نےدیکھا کہ دور شہر کی حدود کےپاس آگ جل رہی ہے
خیمہ لگا ہوا ہےتو آپ نےغلام کو بھیجا کہ پتہ کرو کون ہے

پوچھا تو اس نےڈانٹ دیا کہ تمہیں کیوں بتاؤں
آپ گئے پوچھا تو بھی نہیں بتایا
2/10
آپ نےکہا کہ اندر سےکراہنے کی آواز آتی ہے کوئی درد سے چیخ رہا ہے بتاؤ بات کیاھے تو اس نے بتایا کہ میں امیر المومنین حضرت عمر فاروق سے ملنے مدینہ آیا ہوں میں غریب ہوں اور صبح مل کے چلا جاؤنگا
رات زیادہ ہے تو خیمہ لگایا ھے
صبح ہونےکا انتظار کر رہا ہوں
بیوی امید سے ہے اور
👇3/10
Read 9 tweets
Nov 2
#تاریخ_کے_پوشیدہ_اوراق

بار بار پڑھئیے

پاکستان میں پہلی دھاندلی عسکری، بیوروکریٹ اور پیروں، وڈیروں کے گٹھ جوڑ سےہوئی

تاریخ نےکئی چہروں پر غلاف چڑھا رکھاھے
انکو بےنقاب کرنا ضروری ہو گیاھے

اور کتنے ہی لوگ تھےجنہوں
نےپاکستان کیلئے سب کچھ قربان کر دیا لیکن غدار کہلائے
👇1/27
صدارتی الیکشن 1965 کےدن ہیں
جن پر اب کوئی بات بھی نہیں کرتا۔نہ انکےبارے میں کچھ لکھا جاتاھے
یہ پہلا الیکشن تھا
جس میں بیورکریسی اور فوج نے ملکر دھاندلی کی
1965 کےصدارتی الیکشن میں پہلی دھاندلی خود فیلڈ مارشل ایوب خان نےکی
پہلےالیکشن۔بالغ رائے دہی کی بنیاد پر کروانےکا
👇2/27
اعلان کیاگیا
یہ اعلان۔9 اکتوبر 1964کو ہوا۔ مگر مادرملت فاطمہ جناح کے امیدوار بننے کے بعد یہ اعلان۔ ایوب خان کا انفرادی اعلان ٹھہرا۔اور سازش کے تحت یہ ذمہ داری حبیب اللّہ خان پرڈالی گئی
یہ پہلی پری پول دھاندلی تھی۔

1964میں کابینہ اجلاس میں
وزراء نے۔خوشامد کی انتہا کردی
👇3/27
Read 27 tweets
Nov 1
میاں محمد شریف مرحوم ملنسار شخصیت تھے

کسےمعلوم تھا کہ
#جاتی_عمرہ(امرتسر)میں 1920ءمیں پیدا ہونیوالا بچہ مستقبل میں پاکستان کی صنعت اور سیاست میں منفرد مقام حاصل کر لیگا اور پاکستان کی سیاست پر
اثر انداز ہونیوالا فرد بن جائیگا
@NawazSharifMNS
@MaryamNSharif
@rajawaseem1511
👇1/20
لیکن یہ سب کاتب تقدیر نے الحاج میاں محمد شریف کے مقدر میں لکھا تھا جنہوں نے اپنے مستقبل اور تقدیر کو تدبیر ،محنت ،عزم ،ہمت ،جفا کشی اور جدوجہد سےسنوارا ۔انہوں نے ابتدائی تعلیم امرتسر کےجاتی عمرہ سےچار کلو میٹر کےفاصلے پر واقع گاﺅں نیویں سرلی سےحاصل کی
بعد ازاں انکےخاندان
👇2/20
نےپاکستان ہجرت کی اور لاہو ر
کےمسلم ہائی سکول رام گلی میں داخلہ لیا ۔میٹرک کیبعد مزید تعلیم اسلامیہ کالج ریلوے روڈ
سےحاصل کی ۔فیلڈ مارشل ایوب خان کے دور حکومت میں ملک میں صنعتوں کیلئے ماحول سازگار تھا تو میاں محمد شریف نے بھی ایک چھوٹا ساصنعتی یونٹ لگایا
ستر کی دہائی تک
👇3/20
Read 20 tweets
Oct 31
#منافقین_مدینہ
اور ہمارے #مذہبی_سوداگر

غیر جمہوری بادشاہ، طلع آزما اور آمر ہمیشہ اپنی ناکامیوں کو چھپانےاور عوام کی توجہ اصل مسائل سےہٹانےکیلئے مذہب
قوم پرستی اور حب الوطنی کے جذبات کو ابھار کر اپنے اقتدار کو دوام بخشنےکی کوشش کرتےہیں

ہمارا واسطہ بھی غیر جمہوری قوتوں کے
👇1/12
پروردہ منافقین کےاس ٹولےسےھے جسکے سربراہ کا کردار تو #عبداللہ_بن_ابی سےکم نہیں لیکن صبح شام وہ نعرے ریاست مدینہ اور خلفائے راشدین کےلگاتاھےاور المیہ یہ ہےکہ اس ملک کا ایک بڑا مذہبی طبقہ اور اس کے رہنما ڈنڈے کے اشارے پر اس بدکردار شخص کے جھوٹ کا پردہ چاک کرنے کی بجائے
👇2/12
اسکی باتوں پر مہر تصدیق ثبت کرتےرہتےہیں

مولانا سمیع الحق اسکےحقانیہ مدرسےکے پیروکار ہوں، یا مولانا طارق جمیل اور اسکےتبلیغی ساتھی اداکار سب کا فتوی ہے
یہ شخص جیسا بھی ہےنعرہ تو ریاست مدینہ کےلگا رہاھے
سراج الحق اور اسکی جماعت اسلامی تو انکی ہم پیالہ اور ہم نوالا رہے ہیں
👇3/12
Read 11 tweets
Oct 31
پاکستان کے22500 بیوروکریٹس غیر ملکی شہریت کےحامل ہیں
اب یہ سب ملک کیخاطر بدلنا ہوگا
#لسٹ_نمبر 2/5
باقی3
🚨
شہریت نہیں چھوڑ سکتے
تو سرکار انھیں عہدے سےفارغ کرے
انکی جگہ لاکھوں پاکستانی پڑھے لکھے نوجوان موجود ہیں

پاکستان میں دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ھے
👇1/22
نوباح علی سعد برطانیہ
کامران ہاشمی امریکہ
طاہر عزیز خان برطانیہ
جنید شریف کینیڈا
ڈاکٹر جلیل اختر کینیڈا
گریڈ20کی ڈاکٹر صبینہ عزیز برطانیہ
گریڈ18کےعتیق امجد کینیڈا گریڈ17کی لائقہ کےبسرا امریکہ گریڈ19کی فاخرہ سلطانہ برطانیہ
گریڈ 19کےڈاکٹر آصف خان برطانیہ
گریڈ18کی نسرین کوثر
👇2/22
کینیڈا
گریڈ17کی کشور فردوس کینیڈا گریڈ20کےناصر سعید کینیڈا گریڈ18کےڈاکٹر محمد علی عارف برطانیہ
ڈاکٹر محمد احمد بودلا کینیڈا گریڈ18کی ناظمہ ملک کینیڈا گریڈ18کی عائشہ سعید نیوزی لینڈ گریڈ17کےساجد مسعود برطانیہ،
گریڈ17کے شاہد آزاد نیوزی لینڈ، گریڈ18کے نیاز محمد خان کینیڈا
👇3/22
Read 22 tweets
Oct 30
پی ٹی آئی کے جائز مطالبات
1-آرمی چیف کی تعیناتی کا اختیار عمران خان کو دیا جائے۔یا پھر جنرل باجوہ کو تاحیات ایکسٹینشن دی جائے۔
2- امپورٹڈ حکومت کو ہٹاکر
عمران خان کو وزیراعظم بنایا جائے
3- چیف الیکشن کمشنر عمران خان کی مرضی کا بندہ لگایا جائے
4- سابق چیف جسٹس آف پاکستان
👇1/6
ثاقب نثار کو واپس لایا جائے۔
5- ڈی جی ISI جنرل فیض حمید کو لگایا جائے۔
6- چئیرمین نیب جاوید اقبال کو واپس لایا جائے۔
7- ایم کیو ایم، باب اور اتحادیوں کو pti کی سپورٹ کرنے پر مجبور کیا جائے۔
8- ڈی جی FIA کا اضافی چارج عمران خان کو دیا جائے۔
9- توشہ خانہ، فارن فنڈنگ، BRT،
👇2/6
مالم جبہ، کرونا فنڈز، برطانیہ سے آئے ملک ریاض کیلے60 ارب، رنگ روڈ، القادر یونیورسٹی کی زمین، بنی گالہ میں 800 کنال زمینیں، پٹرول آٹا چینی ادویات، بلین ٹریز سکینڈلزکی تحقیقات فوراْ بند کی جائیں
10- توہین عدالت، توہین الیکشن کمشن، ججز کو دھمکیاں، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی،
👇3/6
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(