RH Riaz Profile picture
Nov 4 17 tweets 5 min read
#وڈیروں_جاگیردار خاندانوں کی

برطانیہ سے وفاداری کی اصل تاریخ
#ضرور_پڑھیں
شاہ محمود قریشی کاخاندان خود کو #مخدوم کہلواتاھے یعنی وہ خاندان کہ جسکا ہرفرد خدمت کئےجانے کےلائق ہو
مگر تاریخ گواہی دیتی ہےکہ یہ خاندان ماضی میں غاصبین ملک کی والہانہ خدمت کیلئےکوشاں و گامزن رہاھے
👇1/17
یہ لوگ ایکطرف اولیاءاکرام
کےمزارات مقدسہ کےگدی نشین اور مخدوم بنکر لوگوں کی خدمات و عطیات سمیٹتے رہےاور دوسری طرف گوروں کو اپنا مخدوم بنا کر قتال ملت میں انکےحلیف بن کر صلےمیں جاگیریں لیتے رہےہیں سیاسی خاندانوں کےبارے حقائق سے پردہ اٹھانے والی مشہور تصنیف #سیاست_کے_فرعون
👇2/17
کےمصنف جناب وکیل انجم لکھتے ہیں
سکھوں کےابتدائی دور میں موجودہ شاہ محمود قریشی کے
ہمنام لکڑ دادا مخدوم شاہ محمود اس خاندان کےسربراہ اور درگاہ کا گدی نشین تھے۔سکھوں کےنامور حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ
کےباقاعدہ برسر اقتدار آنےسےپہلے ہی یہ مخدوم کافی زمینوں کے مالک بن چکےتھے
👇3/17
اورانکا شمار ملک کے امیرترین خاندانوں میں ہوتا تھا
مابعد1819ء میں مہاراجہ رنجیت سنگھ نے ملتان شہر کو فتح کیا تو انہوں نے مخدوموں کی عزت وتکریم کے پیش نظر انہیں ساڑھے تین ہزار روپے مالیت کی جاگیر عطا کی۔
جناب وکیل انجم لکھتے ہیں کہ جب1847 میں سکھوں کی قوت لڑکھڑانے لگی اور
👇4/17
تاجدار برطانیہ کے انگریزوں نے مطلع سیاست پر یونین جیک کا جھنڈا گاڑ دیا تو مخدوم شاہ محمود نے اس زمانے میں انگریز سرکار عالیہ کو جو خفیہ خبریں دیں، وہ ان مخدوموں کے نئے آقا گوروں کیلئے انتہائی مفید و مددگار ثابت ہوئیں۔ جب انگریز نے پنجاب پر پوری طرح قبضہ کر لیا تو انہوں نے
👇5/17
مخدوم شاہ محمود کو اعلی خدمات کےمعاوضے میں ایک ہزار مالیت کی مستقل جاگیر اور
تا زندگی سترہ سو روپے پنشن مقرر کرنےکے علاوہ ایک پورا گاؤں انکے حوالے کر دیا گیا
وکیل انجم صاحب مذید لکھتے ہیں کہ ” 1857 کی جنگ آزادی کے خونی ہنگاموں میں جب ہندوستان کےکچلے ہوئےعوام نےبرطانوی
👇6/17
استعمار کےخلاف زندگی اور موت کی حدود کو توڑتے ہوئےآخری جدوجہد کی تو اس نازک مرحلے پر مخدوم شاہ محمود نےانگریز سرکار دولت مدار کی مستحسن خدمت انجام دی
وہ انگریز کمشنر کو ہرایک قابل ذکر واقعہ کی اطلاع بڑی مستعدی سےدیتےرہے
اپنی وفاداری کا ثبوت دینے کیلئےانہوں نےسرکاری فوج
👇7/17
میں بیس ہزار سوار اور کافی پیادے بھینٹ چڑھائےسرکار کے اس یار وفادار نےاس امداد کے علاوہ پچیس سواروں کی ایک پلٹن بناکر کرنل ہملٹن کے ہمراہ باغیوں یعنی مجاہدین آزادی کی سرکوبی کیلئے روانہ کی اور انگریز آقاؤں
کےساتھ ملکر مجاہدین کیساتھ خود لڑائیاں لڑیں
مخدوم شاہ محمود کی اس
👇8/17
عملی امداد نےانگریزوں کی قوت بڑھانےمیں اتنا کام نہیں کیا
جتنا کہ ایک مذہبی راہنما کی حیثیت سےانکے ساتھ تعاون نےاثر کیا- جب مسلمانوں نےدیکھا کہ ایک بڑا مذہبی راہنما انگریزوں کی امداد کررہاھے تو انکے جذبات ٹھنڈے پڑ گئے
جسکا جدوجہد آزادی پربہت بر ا اثر پڑا
ان خدمات جلیلہ کے
👇9/17
کےمعاوضے میں تیس ہزار روپے نقد کےعلاوہ اٹھارہ سوروپے مالیت کی جاگیر اور آٹھ کنوں پر مشتمل زمین بھی سرکار برطانیہ کیطرف سےعطا کی
موجودہ شاہ محمود قریشی
کےہمنام انکے بزرگ لکڑ دادا شاہ محمود قریشی 1869ء میں وفات پاگئےتو انکے بعد انکا بیٹا بہاول بخش حضرت شاہ رکن عالم رح
👇10/17
اور حضرت بہاء الدین رح کے مزارات کا سجادہ نشین بنا
دلچسب بات ہےکہ جید اولیا اللہ کے اس گدی نشین بہاول بخش کی دستار بندی ایک انگریز ڈپٹی کمشنر کےہاتھوں بڑی شان وشوکت
سےہوئی
احباب یاد رہےکہ جب انگریزوں اور افغانوں کےمابین جنگ ہوئی تو اس جنگ میں انگریزوں کوعبرتناک شکست ہوئی
👇11/17
اس جنگ میں بھی جہاں ایک طرف مجاہدین اسلام آج پاکستان کے علاقے میں واقع پہاڑوں میں افغانوں کے ہمراہ انگریزوں کیخلاف لڑ رہے تھے۔ تو دوسری طرف جید اولیاءکرام کے گدی نشین انگریزوں کا ساتھ دے کر امت مسلمہ سے وہ غداری کے عوض وہ انگریز سے اپنی خدمات رذیلہ کا صلہ وصول کر رہےتھے
👇12/17
اس جنگ میں نقل وحمل کے لئے حضرت بہاول بخش نے اونٹوں کا ایک دستہ بھی افغان جنگ میں انگریز سرکار کی خدمت میں پیش کیا تھا۔ مابعد انہی خدمات کے صلہ میں 1877ء میں بہاول بخش کو آنریر ی مجسٹر یٹ مقرر کیا گیا اور کچھ عرصہ بعد وہ ملتان میونسپل کمیٹی کے ممبر بنا دیے گئے اور انہیں
👇13/17
صوبائی درباری کی نشست بھی الا ٹ ہوگئی۔ بہاول بخش کی افغان جنگ میں انگریزوں کیلئے پیش کی گئی خدمات کوسراہنے کیلئے 1880 ء میں لاہور میں ایک شاندار شاہی دربار لگایاگیا تھا
احباب قابل غورھےکہ مخدوم شاہ محمود قریشی کےآبا و اجداد اور مرزا غلام قادیانی کےخاندان کا انگریزوں کی
👇14/17
ایجنٹی کا کردار کم و بیش ایک جیسا رہا ہے۔ دونوں نے برصغیر میں انگریزوں کیخلاف مسلم مذاحمت کو کچلنے اور گوروں کا تسلط مضبوط کرنے میں ہر مدد فراہم کر کے، گوروں کے کارندوں کا ایک جیسا کردار بخوبی نبھایا۔ اس مخدوم خاندان کی طرف سے
انگریزوں کا ساتھ دینے اور قوم سے
👇15/17
غداری کا زمانہ بھی وہی ہےجس دور میں انگریزوں کا ایک اور خود کاشتہ پودا مرزا غلام قادیانی انگریزوں کیخلاف آزادی و اسلامی جہاد کی مخالفت میں دجالی نظریات کی تشہیر کرکے اپنےگورے آقاؤں کی نمک حلالی کا حق ادا کر رہاتھا
مخدوم شاہ محمود نےرائےاحمد کھرل کی انگریزوں کےخلاف
👇16/17
پنجاب کی آزادی کی تحریک میں انگریز کمشنر کومقامی آبادی کی
بےچینی کےمتعلق معلومات اور اطلاعات پہنچائیں اور سرکاری فوج کی مدد کیلئے پچیس سو سواروں کی ایک ملتانی پلٹن تیار کرکے دی-لہذا انگریزوں نے
اس خدمت کےعوض اسےقیمتی جاگیر نقد انعام اور آٹھ کنویں زمین عطاء کی-
End
فالو شیئر🙏

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Nov 5
#عمرانی_سازش
فیصل واوڈا کی پیشنگوئی
سچ ثابت ہوئی ہے
عوام سےگزارش ہےکہ اپنے بچوں کو قتل ہونے سےبچا لیں
فائرنگ کرنے والاPTI کارکن ہے
مقصد ہوائی فائرنگ کرکےماحول بنانا تھا
دھکا لگنےسے برسٹ کنٹینر پر جالگے

2014 کا دھرنا ختم کرانےکیلئے خان صاحب نے پشاور کےبچوں کی بلی چڑھائی
👇1/4
اس بار کوئی پاشا ظہیر خان صاحب کے پاس نہیں ہے
اپنے ہی لانگ مارچ پر گولی چلاوا دی

عمران خان تھک چکے ہیں مصدقہ ذرائع سے خبر ہے کہ خان صاحب لاہور سے گوجرانوالہ تک ہی تھک گئے ہیں
تحریک انصاف کے رہنما اور پاکستانی میڈیا بتا چکا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ فلاپ ہو چکا ہے
👇2/4
لانگ مارچ کو زبردست دکھانے کے لئے ٹریفک کو بلاک کیا جا رہا ہے
جہاں پر عمران خان نے تقریر کرنی ہوتی ہے پولیس کو کہہ کر وہاں پر پر ٹرک کھڑے کر کے روڈ بلاک کیا جاتا ہے تا کہ عمران خان کی تقریر میں ایسا لگے کہ بہت زیادہ عوام کا رش ہے
عمران خان گوجرانوالہ پہنچ کر تھک چکے ہیں
👇3/4
Read 4 tweets
Nov 5
عمران خان کی ٹانگوں میں لگنے والی گولیوں کی تعداد کےبارے میں متضاد بیانات کیوں؟ انکے ڈاکٹر کا ایک بیان تھا کہ عمران خان کو براہ راست گولیاں نہیں لگیں
لیکن اب کہتے ہیں کہ عمران کو چار گولیاں لگیں!!

اگر کسی شخص کو چارگولیاں لگیں تو وہ خون بہنے سے مر سکتا ہے- عمران خان کو
😃1/4
فوری علاج کیلئے قریبی اسپتال کیوں نہیں لےجایا گیا؟
گجرات قریب ترین بڑا شہر تھا
یہ وزیراعلی پرویز الہی کا آبائی شہر ہے، اس میں ایک اچھا ہسپتال ہونا چاہیے
خان صاحب کو اپنے ہی وزیراعلی پر اعتماد نہیں تھا ؟

فائرنگ کے بعد خان صاحب ہوش میں تھےتقریباً کھڑے ہو کر اپنے حامیوں کو
👇2/4
ہاتھ ہلا رھےتھے
انہیں کالی جیپ میں بیٹھےدیکھا گیا
وہ اس جیپ میں لاہور گئےتھے
یا ایمبولینس میں؟

کل رات خان صاحب کی ہسپتال کےبیڈ پر تصویر pti کےاکائونٹ سے سوشل میڈیا پر شیئر کیگئی
اس تصویر میں خان صاحب کی دائیں ٹانگ پر گھٹنےکےنیچے زخم تھا لیکن وہ زیادہ بڑا نہیں لگ رہا تھا
👇3/4
Read 4 tweets
Nov 5
#جرنیلوں_ججوں_کی_پلاٹوں_کی_بندربانٹ
#Land_acquisition_act
کےمطابق حکومت لوگوں کی زمین کو صرف پبلک مقاصد یعنی ہسپتال سکول وغیرہ کیلئے ایکوائر کر سکتی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی اسی قانون کے مطابق فیصلہ دیا کہ ہائوسنگ سوسائٹی کیلئے حکومت زبردستی لوگوں سے زمین (ایکوائر)
👇1/4
نہیں لے سکتی جسکی ججوں جرنیلوں اور بیوروکریٹس میں بندر بانٹ کیجائے گی
اگر حکومت کو پلاٹ بانٹنے کا اتنا شوق تھا تو ہاوسنگ سوسائٹی زمین زبردستی ہتھیانے(ایکوائر) کرنےکی بجائے لوگوں سے مارکیٹ ریٹ پر خرید کر پلاٹ بانٹتی
اس پر کسی کو اعتراض بھی نہ ہوتا
زمینوں کےمالکان کی جگہ پر
👇2/4
اپنے آپکو رکھ کر سوچیں
انکے سینے پر جو انگارے جل رہے ہیں کہ جس زمین کی قیمت انہیں ہزاروں میں دی گئی پلاٹ پانے والے اسے کروڑوں میں بیچیں گے
ستم ظریفی یہ ہےکہ سپریم کورٹ کے ججوں نے چند پلاٹوں کی خاطر انصاف کا خون کرکے فیصلہ سوسائٹی کےحق میں کردیا
ظلم کی انتہا کہ قرعہ اندازی
👇3/4
Read 4 tweets
Nov 4
#لانگ_مارچ_سازش
چھپانے کا بہت بڑا منصوبہ

اب یہ بات100% کنفرم ہو چکی ہے پلان بھی انکا اپنا تھا بندہ بھی
انکا اپناھے پلان کے مطابق بندے کا ہاتھ پکڑنے والا بھی انکا اپنا تھا پستول کی ساری گولیاں سوائے ایک کے زمین کی طرف چل جانا بھی پلان کا حصہ تھا ویڈیو میں ملاحظ کر لیں
👇1/4
اور ساتھ ملزم کا ہاتھ پکڑنے والے کا بیان بھی
پستول کی آخری گولی سے تماشائیوں میں سےچھوٹےچھوٹے بچوں کا ایک بدقسمت بےگناہ باپ مارا گیا
پستول میں گولیاں 6 تھیں لیکن کنٹینر پر زخمی12 کیسے ہوگئے بہت بڑا بلف کھیلا ہے
ان بدمعاشوں کی جماعت نے
پھر فورا ملزم کی ویڈیو رلیز کرنا
👇2/4
ویڈیو سےپہلے کپڑےتبدیل کروانا ملزم سےایک خاص بیان دلوانا پھر پورے تھانےکو معطل کروانا
سارا گیم پلان کا حصہ ہے سیکیورٹی بھی انکی اپنی تھانہ بھی انکا اپنا صوبے میں حکومت بھی انکی اپنی اور حملہ کروانے والا شخص بھی انکا اپنا
پھر الزام لگاتے ہیں مخالفین پر۔ پاکستان میں بدماشوں
👇3/4
Read 4 tweets
Nov 3
#ریاست_مدینہ 👇
حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ کے دور میں ایک بدو آپ رضی اللّٰہ
سےملنے مدینےکو چلا
جب مدینے کے پاس پہنچا تو ادھی رات کا وقت ہوچکا تھا ساتھ میں حاملہ بیوی تھی تو اس نےمدینے کی حدود کے پاس ہی خیمہ لگا لیا اور صبح ہونےکا انتظار کرنے لگا، بیوی کا وقت قریب تھا تو وہ
👇1/10
درد سےکراہنے لگی،حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ اپنے روز کےگشت پر تھے
ساتھ میں ایک غلام تھا
جب آپ نےدیکھا کہ دور شہر کی حدود کےپاس آگ جل رہی ہے
خیمہ لگا ہوا ہےتو آپ نےغلام کو بھیجا کہ پتہ کرو کون ہے

پوچھا تو اس نےڈانٹ دیا کہ تمہیں کیوں بتاؤں
آپ گئے پوچھا تو بھی نہیں بتایا
2/10
آپ نےکہا کہ اندر سےکراہنے کی آواز آتی ہے کوئی درد سے چیخ رہا ہے بتاؤ بات کیاھے تو اس نے بتایا کہ میں امیر المومنین حضرت عمر فاروق سے ملنے مدینہ آیا ہوں میں غریب ہوں اور صبح مل کے چلا جاؤنگا
رات زیادہ ہے تو خیمہ لگایا ھے
صبح ہونےکا انتظار کر رہا ہوں
بیوی امید سے ہے اور
👇3/10
Read 9 tweets
Nov 3
پاکستان کے وڈیروں اور جاگیردار خاندانوں کی اصل #تاریخ

ملک سےغداری اور برطانیہ سے وفاداری کی سچی کہانیاں
#ضرور_پڑھیں

#بھٹو_خاندان کا شجرہ نسب
غلام مرتضیٰ بھٹو
شاہ نواز بھٹو (188 –1957)
ذوالفقار علی بھٹو (1928– 1979)
نصرت اصفہانی بھٹو، شیعہ ایرانی لڑکی جس سےبھٹو نےشادی کی
👇1/18
(1929–2011)۔نصرت بھٹو کی شہرت ذولفقار علی بھٹو کی دوسری بیوی کے بطور ہے
اسکی اولاد بینظیر بھٹو، مرتضی بھٹو،شاہنواز بھٹو، اور صنم بھٹو ہیں
نصرت بھٹو نسلا ایرانی صوبہ کردستان سےتعلق رکھتی تھی
2010ء میں فوت ہوئی
بینظیر بھٹو (1953–2007)
بلاول بھٹو
1843ء میں چارلس نیپیئر کی
👇2/18
قیادت میں انگریزوں نے سندھ پہ قبضہ کر لیا اور یہاں سے دولت کی لوٹ مار کے لیے ایک خاص طبقہ پیدا کیا جس کے ذمے عوام سے ظالمانہ لگان یعنی ٹیکس کی وصولی اور زمینوں پہ قبضہ تھا۔ اس سے برصغیر اور سندھ میں وہ طبقہ پیدا ہوا جسے آج وڈیرا، سردار اور جاگیردار کہا جاتاھے انگریزوں کی
👇3/18
Read 18 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(