پاکستان میں ن لیگ کا سرغنہ نواز مجرم چاہتا پچھلی صدی کی 90 کی دہائی سے کوشش میں مصروف تھا کہ کسی طرح پاک فوج کی قوت کو پاش پاش کر دیا جائے۔دوسری جانب پاک فوج کے جنرل اپنی نوکری کی محدود مدت 2 سے 3 سال ایک عہدے پر آتے،اپنا کام سرانجام دیکر چلے جاتے 👇
یوں ن لیگ اپنے کام میں مصروف عمل رہی۔پھر ہوا یوں کہ پیپلزپارٹی اور بعدازاں کئی اور فوج مخالفین اس ایجنڈے پر ن لیگ کی حمایت میں میدان میں نظر آنا شروع ہوئیں۔
اب PTI کے کارکن بھی پہلے انہی پارٹیوں کے حامی رہے ہوئے تھے۔اس میں دو رائے نہیں کہ افراد کی پالیسی 👇 #لانگ_مارچ_حقیقی_آزادی
غلط ہو سکتی ہے،کسی جج یا جنرل کا نظریہ اپنا ہو سکتا ہے،کسی ادارے کے سربراہ کی سوچ اپنی ہو سکتی ہے،مگر مجموعی طور پر کسی ادارے پر تنقید کی بجائے اسے قابل نفرت گرداننا انتہائی گھٹیا حرکت ہوتی ہے۔یہ تمام ادارے پاکستان کی سالمیت و بقا کے ضامن ہیں۔👇 #لانگ_مارچ_حقیقی_آزادی
آج ہم سب کو بہت سخت ضرورت ہے اتحاد کی۔عقل و شعور کے استعمال کی۔ہو سکتا ہے کہ کچھ افراد کسی بھی ادارے کے استعمال ہوئے ہوں۔یہ بعید از امکان نہیں لیکن افراد استعمال ہو سکتے ہیں ناکہ محکمہ یا ادارہ۔
میری گزارش ہے کہ پاک افواج کو اپنی مشق کا نشانہ مت بنائیں 👇👇 #لانگ_مارچ_حقیقی_آزادی
جیساکہ عمران خان @ImranKhanPTI نے بھی پیغام دیا ہے کہ ہماری زندگیوں سے اہم اس ادارے @OfficialDGISPR کی عزت، وقار اور حرمت ہے۔
اگر آپ کسی فرد کو غلط یا کسی پالیسی کو غلط سمجھتے ہیں تو اس پر مثبت تنقید سے کوئی منع نہیں کر سکتا۔لیکن فقط کسی بھی ادارے کو گالی👇 #لانگ_مارچ_حقیقی_آزادی
دینا انتہائی ناقابل تلافی نقصاندہ ہوگا جسکا فائدہ فقط دشمن اٹھائے گا۔
یاد رہے کہ انصافی کسی بھی حال میں غلاموں کی طرح بھیڑ چال پر نہیں چلتے،غلط کو غلط اور درست کو درست کہہ کر چلتے ہیں۔عمران خان ہماری سرخ لائن ہے،یہ واحد امید کی کرن ہے آج کے اندھیروں میں۔۔👇 #لانگ_مارچ_حقیقی_آزادی
لیکن کل جب عمران خان اس مسند پر بیٹھے تو لازم ہے کہ تمام ادارے عمران خان کیساتھ کھڑے ہوں۔کوئی کمزور ادارہ اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتا۔
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں، لَااِلٰہَ اِلّاَ اللہ
میری بات پر یقین نہ ہو تو دیکھیں کہ آج 👇
بھی ن لیگ کے ہی اکابرین اپنی اس مذموم حرکتوں میں کیسے مصروف ہیں۔آج بھی فوج کو بدنام کرنے میں مصروف ہیں۔البتہ کچھ انصافی دوست بھی انکے بیانیہ کو پکڑ کر پاک افواج کو رگڑتے ہیں۔یاد رہے کہ یہ فوج ہی ہے جو ہر حال میں اپنے فرائض ادا کرے گی۔
آپ اتفاق آج مت کریں،لیکن کل یہ 👇 #لانگ_مارچ
ثابت ہوگا کہ ہماری آستینوں میں سانپ ہیں۔
آج عمران خان کو اللہ نے محفوظ رکھا ہے، اس مافیا اور ملک دشمنوں سے۔ن لیگ اور دشمنوں کے ارادے ناکام ہو چکے کیونکہ "واللہ خیر الماکرین"۔
اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
🇵🇰 #لانگ_مارچ_حقیقی_آزادی
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
1۔احساس کفالت پروگرام
2۔لنگر خانے
3۔شیلٹر ہوم کا قیام
4۔راشن کارڈ
5۔کسان کارڈ
6۔صحت انصاف کارڈ
7۔احساس سکالر شپ پروگرام
8۔انصاف آفٹر نون سکول
9۔انصاف معذور و بزرگ کارڈ
10۔مزدور کارڈ
11۔روشن ڈیجیٹل پروگرام
12۔خدمت ای مراکز کا قیام
👇
13۔نیب کو با اختیار بنانا
14۔راست پروگرام
15۔سیرت یونیورسٹی کا قیام
16۔ٹورازم کا فروغ
17۔بلین سونامی ٹری کا آغاز
18۔ ٹیکس ریفارمز
19۔کرکٹ سے ہی کرکٹ بورڈ کا چیئرمین
20۔پاکستان میں کرکٹ کی بحالی
21۔ پی ایس ایل کی کامیابی
22۔ای ٹرانسفر و پنشن کا قیام
👇 #ڈٹ_کے_کھڑاہے_کپتان
23۔بھاشا، مہمند اور واسو ڈیم پر کام کا آغاز
24۔اپنا گھر سکیم کا قیام
25۔بلا سود قرضے کی سکیم
26۔21 نئی یونیورسٹیوں پر کام کا آغاز
27۔اور 23 نئے ڈسٹرکٹ ہسپتالوں پر کام ۔
28۔پاکستان سٹیزن پورٹل کا قیام
29۔رحمت اللعالمینؐ اتھارٹی کا قیام
30۔ہر فورم پر حرمت رسولؐ پر آواز اٹھانا
👇
آج سے بارہ برس پیشتر، ستمبر 2010ء میں پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے۔
جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی۔ رپورٹ میں چند اہم باتوں کا ذکر ضروری ہے۔
اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا جب میرے سامنے حکومت کے بااثر افراد سیلاب سے متاثرین کو دھکے دیکر کر مجھ سے ملنے نہیں دے رہے تھے۔ #سیلاب_زدگان_کی_مدد_کرو
👇👇
مجھے اس وقت اور تکلیف ہوئی جب پاکستانی وزیراعظم نے خواہش ظاہر کی اور مجبور کیا کہ انکے اہل خانہ سے ملوں اور ان کی بے چینی دور کروں،میرے بارہا انکار کے باوجود وزیراعظم کا پورا خاندان مجھ سے ملنے کیلئے ملتان سے ایک خصوصی طیارے میں اسلام آباد پہنچ گیا #سیلاب_زدگان_آپکی_مددکےمنتظر
👇
کراچی کے انتخابات اور افق پر ابھرتی PTI
ہر عروج کو زوال ہے۔یہ اکثر پڑھا کرتے تھے۔90 کی دہائی میں نواز ابھرتا سورج تھے تو ہم سب نے بھٹو خاندان کے سورج کو ڈوبتا دیکھا۔لیکن پھر بینظیر کو ایک بار پھر ابھرتا بھی دیکھا۔قوم کو امید تھی کہ شاید بینظیر 👇👇
ملکی تاریخ میں نیا باب رقم کر سکیں۔ لیکن جلد ہی انہیں "میثاق جمہوریت" کے سانپ نے ڈسا جس سے بینظیر جانبر نہ ہو سکیں۔
جنرل مشرف کی حکومت کے بعد فوج نے بھی تہیہ کر لیا کہ سیاست سے دور رہا جائے۔اگرچہ دنیا کے تمام ممالک کی طرح فوج کے کردار کو بالکل ختم 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کرنا تقریبا" ناممکنات میں سے ہے، حتاکہ اگر فوج بھی چاہے کہ اپنا کردار صفر کر دے تو ایسے بےشمار بین الاقوامی معاملات، ملکی سلامتی کے معاملات ہیں جہاں فوجی حکام کے بغیر ایک قدم لینا بھی ناممکن ہے۔گویا ہر دوصورت میں فوج کا کردار ناگزیر ہے۔ اس حقیقت کو 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ایک شخص جو ہمیشہ ریش جیتا کرتا تھا، ایک دن نہر پر نہانے کو گیا۔ ایک خوبصورت حسینہ کو وہاں دیکھا تو اس میں مگن ہو گیا۔ خیال ہی نہ رہا اور چلتے ہوئے ایسا پھسلا کہ گر کر ٹانگ تڑوا بیٹھا۔ بہت علاج کروایا اور چونکہ پیسے والا تھا تو سب ہی ڈاکٹروں نے یقین👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
دلایا کہ "ان" کے علاج سے وہ دوبارہ نہ صرف دوڑنے کے بلکہ جیتنے کے قابل بھی ہو جائے گا۔
دوسری طرف اس کے جتنے پرانے حریف تھے، سب ہی نے محنت کی کہ اب تو حریف وہ رہا نہیں تو ان کی جیت پکی ہے۔
تھا،وہ بھی تیار ہو رہا تھا۔اس نے بھی دوڑ میں حصہ لینے کیلئے اپنا نام لکھوا دیا۔
جس دن مقابلہ تھا، پرانا حریف بھی میدان میں اتر آیا۔سب پرانے کھلاڑی اسے دیکھ کر پریشان ہو گئے۔
خیر میدان سج گیا اور سب تماش بین خوب تالیاں پیٹ کر اپنے اپنے امیدوار کا حوصلہ 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میرے والد مرحوم اپنے خاندان میں سب سے بڑے تھے۔1984ء میں ان کے ایک کزن مشورہ کرنے تشریف لائے۔انکی بیٹی کیلئے رشتہ آیا تھا۔میرے والد کو تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ لڑکا اچھے سید خاندان کا ہے،پڑھا لکھا اور سلجھا ہوا۔
میرے والد نے پوچھا کہ کیا کام کرتا ہے۔جوابا" بتایا گیا کہ پولیس کی 👇
نوکری کرتا ہے۔والد نے ہنستے ہوئے کہا کہ سو اچھائیاں ایک طرف اور یہ ایک برائی ایک طرف رکھو تو برائی کا وزن زیادہ ہے۔پولیس میں لوگ بےایمانی اور رشوت لینا شروع ہو چکے ہیں۔چونکہ حرام کے آنے کا احتمال ہے،اس لئے ہماری بیٹیاں ایسی جگہ نہ جائیں جہاں حرام کا احتمال بھی ہوجود ہو۔
👇
یہ سن کر وہ صاحب چلے گئے اور انکار کر دیا۔
پھر وقت گزرا،اور 2018ء میں ایک صاحب کو لڑکی کی تلاش میں پایا اپنے بیٹے کیلئے۔مگر ان کے معیار بدل چکے تھے۔انہیں لڑکا ایسا چاہئیے تھا جو اپنی روایتی آمدنی کے علاوہ اوپر کی آمدنی بھی کما سکتا ہو۔
یہ ہمارے اقدار،معیار،اخلاقیات کا جنازہ ہے👇
بہت نعرے لگائے،مارچ کئے،عوام گمراہ کیا کہ #عمران_خان کی حکومت ناکام ہو چکی ہے،مہنگائی نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے۔
کہتے ہیں کہ دور کے ڈھول سہانے۔
سازش کی،کامیاب ہوئی،فیصلے ہوئے اور پھر تاریخ کی پہلی اسمبلی بغیر کسی اپوزیشن کے تشکیل پائی۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
عمرانی حکومت اس مہنگائی کے سامنے دیوار بن کر کھڑی تھی۔اپنے یقین کے سبب IMF اور عالمی قوتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیا کرتی تھی۔یہ پالشئے کی حکومت جب آئی تو ایک ہی تو بنیاد تھی،"بھکاری اپنی مرضی نہیں کیا کرتے"، تو اب وہ کیسے ایسے فیصلے کرے کہ 👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
جس سے ملک کی عوام کو فائدہ ہو سکتا؟آج مخمصے کا شکار حکومت ایسے پھندے میں پھنسی ہے کہ نہ جائے ماندن، نہ پائے رفتن۔
یہ حکومت لندن میں ایک مجرم سے احکامات لیتی ہے جو تمسخر اڑانے کے مترادف ہے اس ملک کی حمیت کا اور عدالتی نظام کا۔اب وہ جج صاحب کہاں ہیں جو۔۔
👇 #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور