#AzamSwati
یہ آہ و بکا کے منظر ، یہ لٹتی عزتیں ، یہ ظلم و بربریت کے شکار شہری ، یہ بیٹیوں کے سامنے اپنی گنوائی عزت کے بعد سر جھکائے بوڑھے ۔۔۔۔ یہ منظر آج کے نہیں ہیں بلکہ یہ پچہتر سالہ تاریخ کا تسلسل ہے۔ ظالم و جابر طاغوتی قوتوں نے یہ کھیل بار بار کھیلا یے
@AzamKhanSwatiPk
عزت و غیرت سے عاری وردی پوش غنڈوں نے باعزت شہریوں کی عزتوں پہ بار بار ہاتھ ڈالا ہے۔ یہ بنگلہ دیش گئے تو وہاں عزتیں تار تار کیں اور جب اس کی خبریں عالمی میڈیا تک پہنچیں تو چیف نے حقارت سے کہا کہ اب ہمارے نوجوان اس ضرورت کو پورا کرنے کےلئے ہزاروں میل دور تھوڑی جائیں گے۔ ریپ کو
انسانی ضرورت قرار دے کر شہریوں کی عزتیں لوٹی گئیں۔ جب اکہتر میں وہ بیلٹ پیپر کے زریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے تو ان کی جیت کو اپنی شکوت سمجھ کر یہ بپھر گئے اور ان کے خلاف محاذ کھولا گیا۔ کہا گیا کہ " جوانو آگے بڑھو اور ان کی نسلیں بدل دو "
آج جب شہریوں کی عزتیں پامال
ہو رہی ہیں ، ننگا ناچ چل رہا ہے اور عزت دار شہری چیخ رہے ہیں تو ان کا برہنہ پن ظاہر ہو رہا ہے۔ یہ آج سے نہیں شروعات سے اسی غلاظت میں لتھڑے ہوئے ہیں۔ یہ وردی پوش بھیڑیے طاقت کے نشے میں غرق کچھ بھی کر جاتے ہیں۔ شہریوں کو گھروں سے اٹھا کر لے جانا ، ان پہ تشدد کرنا ، عزت دار شہریوں
کی برہنہ ویڈیوز بنانا ، عزتوں کو تار تار کرنا ، مقبول ترین لیڈروں کو بیچ چوراہے گولیوں سے بھون دینا ۔۔۔۔۔ یہ طاقت کے نشے میں بدمست کچھ بھی کر گزرتے ہیں۔

یہ وری پوش غنڈے ہیں جن کا سارا زور نہتی عوام پہ چلتا ہے۔ اسی نہتی عوام کا تعلیم ، صحت اور بنیادی ضروریات کا پیسہ دفاع کے
نام پہ ہتھیا کر یہ لوگ پھر حفاظت کے نام پہ انھی شہریوں کی ، اسی قوم کی ، اسی ملک کی عزت اور وقار کا سودا کرتے ہیں۔ کرپٹ اشرافیہ کے محافظ بن کر ملک کی جڑوں کو کھوکلا کرتے ہیں اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ بن کر کھڑے رہتے ہیں۔ ہر کاروبار پہ قابض ہو جاتے ہیں ۔ ان کاروبار کے گھاٹے بھی
حکومتی سبسڈی سے پورے کرتے ہیں ۔ عوام کو غلام رکھنے کےلئے اپنے آقاؤں کی سو سالہ پرانی سٹریٹجی پہ چلتے ہیں اور بیوروکریسی کو کنٹرول کر کے جائز سرکاری کاموں کو پیچیدہ بنا کر عوام کو اپنی مٹھی میں رکھتے ہیں۔ ننگی ویڈیوز اور غنڈہ گردی کی بنا پہ نظام انصاف کو گھر کی لونڈی بنا لیتے ہیں
لوگوں کو پیٹ کی فکر میں الجھا کر بائیس کروڑ عوام کا سودا کرتے رہتے ہیں۔ اپنے آپ کو ہیرو اور محافظ پینٹ کرنے کےلیے شدت پسندوں کی نرسریاں بنائی جاتی ہیں اور لٹیرے اور غداروں کو اقتدار کی مسند پہ بٹھایا جاتا ہے۔ اپنی ہیرو گیری کےلیے غنڈہ گروپوں کا خوف بڑھایا جاتا ہے۔ معاشرے کو آپس
میں الجھائے رکھنے کےلیے جھنگوی ، لبیکی ، سپاہ ، لشکر جیسی عفریتوں کو پروان چڑھایا جاتا ہے۔ یہ منظم غنڈے ہیں جن کے نزدیک انسانیت کی کوئی قدر و قیمت نہیں ہے۔ یہ حقیقی سسلین مافیا ہے اور ہمیں ان سے آزادی حاصل کرنی ہے ۔ پچہتر سال قبل صرف انگریزوں سے آزادی حاصل کی گئی تھی لیکن ان کے
زرخرید غنڈے آج بھی ہم پہ قابض ہیں اور آج بھی ان کا ظلم و جبر جاری ہے۔ دیر سے سہی لیکن اب قوم انھیں پہچان رہی ہے۔ تقدیس کے جھوٹے بت پاش پاش ہو رہے ہیں۔ اب قوم کو مل کر ان غنڈوں کا معاشرتی بائیکاٹ کرنا ہے ۔ ان کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کرنا ہے۔ ان کے خلاف ہر فورم پہ مزاحمت کرنی ہے
ملک کو ان کے قبضے سے چھڑا کر ویژنری لیڈر کے ذریعے ادارے کی از سر تعمیر کرنی ہے ۔ ہمیں اس حقیقت کو تسلیم کرنا ہے کہ ہم نے سات لاکھ وردی پوش غنڈوں کا جھنڈ پال رکھا ہے ۔ ہمارے ٹیکس سے چلنے والا یہ جھنڈ اس قدر طاقت میں بدمست ہو چکا ہے کہ مقدس گائے بن کر خود کو تنقید سے ہی
ماورا قرار دے چکا ہے۔ ہمیں اس غرور کو اپنی عوامی قوت سے توڑنا ہے ۔ یہ اعظم سواتی کا نہیں بلکہ بائیس کروڑ عوام کی عزت ، غیرت ، وقار اور سلامتی کا مسئلہ ہے۔ یہ چیخیں مارتا پچہتر سالہ بوڑھا نہیں بلکہ پچہتر سالہ پاکستان چیخ رہا ہے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35f

Nov 7
#غازی_عمران_خان
سلطان صلاح الدین ایوبی اور عمران خان نیازی

ایک زمانہ تھا جب صلیبی جنگوں کا عروج تھا اور سلطان صلاح الدین کی مشرق وسطی میں ایک کے بعد ایک ہونے والی فتوحات کا ایک نہ تھمنے والا سلسلہ جاری تھا انگریز کے دل میں سلطان کی دلیری کی وہ تصویر نقش ہو چکی
@ImranKhanPTI 💞 ImageImage
تھی کہ وہ خواب میں بھی اس کی شیر جیسی دھاڑ سن کر ڈر کے مارے جاگ اٹھتا تھا

لیکن یہاں سلطان کی جس اعلی ظرفی کی داستان کا ذکر کنے جارہا ہوں اسے پڑھ کے اگر آپ آج کے حالات سے اسے ریلیٹ کریں گے تو شاید آپ کی آنکھیں بھر آئیں

۔ جب چشم زدن نے دیکھا کہ جنگ کا منظر ہے اور میدان کا رزار
لہو لہو ہے اک کہرام مچا ہواہے سلطان کے سپاہیئوں کے پے درپے حملوں سے انگریز فوجوں کے قدم اکھڑنے لگے
اور سلطان خود بھی صف اول میں لڑتا ہوا بجلی کی سی تیزی سے، شیر کی طرح دھاڑتا ہوا پے درپے لاشیں گراتا جا رہا ہے۔

اچانک منظر بدلتا ہے
جنگ ابھی جاری ہے۔

لیکن سلطان کچھ دیر کے لئے
Read 10 tweets
Nov 6
#غازی_عمران_خان
" فکر نہ کرو ، مجھے تب تک کچھ نہیں ہو گا جب تک نیا پاکستان نہیں بن جاتا "
یہ الفاظ تھے پاکستان کے اس عظیم لیڈر کے جب 2013 میں وہ لفٹ سے اونچائی سے نیچے سر کے بل گرا تھا اور شدید چوٹیں آئی تھیں۔مایوسی کے ان لمحات میں بھی اس کا اللہ پہ اس قدر بھروسہ
@ImranKhanPTI 💞 Image
تھا کہ اسے یقین تھا کہ مقصد کی کامیابی تک اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت کرتا رہے گا اور یہ عارضی مشکلات ہیں۔

پچھلے چار پانچ ماہ میں اسے لگاتار سات سے زائد مرتبہ مارنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ گولیوں کی بوچھاڑ میں بھی وہ معجزاتی طور پہ محفوظ رہا اور رستے خون اور ٹانگوں میں گولیوں کے
باجود ذاتی باری پہ مکمل یقین رکھتے ہوئے مکا لہرا کر پیغام دیا کہ

نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

ہسپتال پہنچتے ہی اس نے پیغام جاری کیا کہ اللہ تعالیٰ نے انھیں سیدھا کرنے کےلیے اسے ایک اور زندگی عطا کی ہے۔

اس قدر دلیری ، بہادری ، عزم ،
Read 10 tweets
Nov 6
#PakArmy
یہ ہے ڈاکٹر شازیہ خالد جو پی پی ایل یعنی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی ورکر تھی جنہیں سوئی، بلوچستان میں دو اور تین جنوری دو ہزار پانچ کی رات پاکستان آرمی کے ایک کیپٹن (حماد) نے ریپ کردیا تھا یہ وہاں ایکوموڈیشن میں اکیلی رہتی تھی اور ان کا شوہر لیبیا میں مقیم تھا چونکہ ان
دنوں سوئی گیس کے حوالے سے نواب اکبر بگٹی اور حکومت کے درمیان چپقلش چل رہی تھی سو وہاں فوج کو سوئی کی حفاظت کے لئیے رکھا گیا تھا اور یوں پاکستان کی تاریخ کا یہ عظیم سانحہ رونما ہوا لیکن سانحے سے بڑا سانحہ تب پیش آیا جب ریپ کے بعد شازیہ کو مارا پیٹا گیا اور جب انہیں علاج کے لئیے
ہسپتال لایا گیا تو وہاں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر ارشاد، ڈاکٹر صائمہ صدیقی اور نرس سلیم اللہ نے انہیں نشہ آور ادویات سے مسلسل تین دن کے لئیے بیہوش رکھا اور یوں کمرے سے تمام ریکارڈز اور شواہد مٹا دئیے گئے اس دوران شازیہ کے خاندان کو اطلاع کئیے بغیر صرف ان کے لیبیا میں
Read 6 tweets
Nov 6
ہر تباہی کے پیچھے آثار تمہارے۔۔۔
کہ غلامی سے پُر افکار تمہارے۔۔۔

کسی کو جوابدہ نہیں, کوئی محتسب نہیں۔۔۔
کہ سرکار تمہاری, اختیار تمہارے۔۔۔

جو سر اٹھائے کچل دو کچل دو۔۔۔
کہ ہتھیار تمہارے, لشکر جرار تمہارے۔۔۔

خرید لو جو ضمیر آئے بکتا نظر۔۔۔
کہ ساری منڈیاں اور بازار تمہارے۔۔۔ ImageImage
کِذب بیانی کو بنادو قانون۔۔۔
کہ خبر تمہاری اور اخبار تمہارے۔۔۔

کرو غم و غصہ جو ہوکوئی شکوہ کناں۔۔۔
کہ آزادی بھی تمہاری, اظہار تمہارے۔۔۔

پشیمانیاں کہیں یا دھونس کہیں۔۔۔
کہ ایسے ہیں سر راہ اقرار تمہارے۔۔۔

دیکھ لیا چہرہ جان گئے اصلیت۔۔۔
کہ اب نہیں ہم اور روادار تمہارے۔۔۔
بہت جلد ہوں گی محدود تمہاری صفیں۔۔۔
کہ چھوڑ جائیں گے تابعدار تمہارے۔۔۔

اٹھو, نکلو باہر, اور ڈالو نظر اک بار آکر۔۔۔
کہ نہیں رہے عوام اب بیگار تمہارے۔۔۔

اتاردو یہ پرت در پرت نقاب۔۔۔
کہ دِکھ جائیں سب اوتار تمہارے۔۔۔
Read 6 tweets
Nov 5
#اعظم_سواتی_کو_انصاف_دو
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
ابھی تک صرف مردوں کے کپڑے اتار کر انہیں ننگاااا کیا جاتا تھا۔ اب ان کی بیویوں کو بھی ننگاااا کرنے اور عزطیں تاار تاار کرنے کا آغاز ہوا چاہتا ہے

اپنے ملک میں جو لوگ یہ کر سکتے ہیں، سوچیں انہوں نے بنگال میں کیا
@ImranKhanPTI 💞 Image
کچھ نہ کیا ہو گا۔ بنگالی ٹھیک روتے تھے یہ شیرجوان ان کی عورطوں کی عزطیں لووٹا کرتے تھے۔

اور یاد رکھو پاکستانیوں اگر وہ اپنے افسر کے ساتھ کھڑے ہیں تو پھر ہم پر ہماری ماؤں کا دودھ ح۔رام ہے جو ہم اپنے مظلوم لیڈر عمران خان کے لیے نہ کھڑے ہوں۔ ہم بھی اپنے لیڈر کے ساتھ ہیں اور اب یہ
جنگ گلی گلی شہر شہر ذہن ذہن میں ہو گی۔ ہم ان کو اس ففتھ اور سکستھ جرنیشن وارفئیر میں ایسی شکست دیں گے کہ ان کی آنکھ اب جہنمم میں ہی کھلے گی۔۔۔۔!!
Read 4 tweets
Nov 5
#اعظم_سواتی_کو_انصاف_دو
جس وقت مریم نواز میڈیا پہ بیٹھ کر کہتی تھی کہ میرے پاس لوگوں کی پرائیویٹ ویڈیو ہیں تب مفتاح اسمائیل ، مصطفیٰ کھوکر جیسے لوگ کہاں تھے ؟ ایموشنل لمحات کو کیپچر کرنا بند کریں ۔ ہم تمہارے ڈرامے جانتے ہیں۔

یہ غلاظت اسٹبلشمنٹ اور اس کے چہیتے
@MaryamNSharif 🦮 ImageImageImageImage
نواز شریف نے اسی کی دہائی میں ہی متعارف کروا دی تھی جب 1988 میں قوم کے خود ساختہ ڈرامے باز ہیرو جنرل حمید گل نے بینظیر کے خلاف اسلامی جمہوری اتحاد بنایا اور تمام جماعتوں کو اکٹھا کر کے اس کا سربراہ نواز شریف کو بنایا تو اس وقت نواز شریف نے نفاذ شریعت کی تحریک چلائی اور مذہبی
چورن بیچا جبکہ بینیظیر کو اسلام مخالف ثابت کرنے کےلیے اس کو لبرل پینٹ کیا گیا۔ اس کی لندن سے تصویریں ادارے نے فراہم کیں۔ نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اس کی بیچ پہ پرانی اور فیک تصویریں ہیلی کاپٹر سے بینظیر کے جلسوں میں گرائیں۔ لفافہ گروپ نے اخبارات میں یہ تصویریں لگائیں۔ یہ کھیل
Read 8 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(