یہ سربراہی اجلاس اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی27ویں کانفرنس (COP-27) کے ایک حصے کے طور پر ہو رہا ہے۔
وزیر اعظم 8 نومبر 2022 کو اپنے نارویجن ہم منصب کے ساتھ ”کلائمیٹ چینج اینڈ سسٹین ابیبلٹی آف ولنرایبل کمیونٹیز“ پر ایک اعلیٰ سطحی گول میز مباحثے کی شریک صدارت بھی کریں گے۔
وزیر اعظم اعلیٰ سطحی تقاریب بشمول @UN کے SG کی ایگزیکٹیو ایکشن پلان کے ابتدائی وارننگ سسٹمز کے آغاز کے لیے گول میزمیں بطور اسپیکر بھی شرکت کریں گے اور 7 نومبر کو "مڈل ایسٹ گرین انیشیٹو سمٹ"؛ جس کی میزبانی 🇸🇦 کے ولی عہد اور وزیر اعظم محمد بن سلمان کر رہے ہیں میں بھی شرکت کریں گے۔
وزیر اعظم سمٹ کی سائیڈ لائنز پر کئی عالمی رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔
Prime Minister Shehbaz Sharif has urged the international community to focus on climate justice as Pakistan is one of the most vulnerable countries to climate change despite being only one percent contributor to it.
He was addressing the Roundtable Conference on Climate Change and Sustainability of Vulnerable communities on the sidelines of COP 27 Summit in Sharm Al Sheikh, Egypt on Tuesday.
The conference was jointly chaired by Prime Ministers of Pakistan and Norway.
Talking about devastation of floods in the country, Prime Minister Shehbaz Sharif said Pakistan has suffered a loss of more than 30 billion dollars due to the heavy magnitude of devastated floods.
وزیراعظم شہباز شریف کا چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو دوسرا خط
عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حقائق جاننے کے لئے جوڈیشل کمشن بنانے کی استدعا
سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر مشتمل کمشن بنایا جائے: وزیراعظم کا چیف جسٹس پاکستان کو خط
کمشن پانچ سوالات پر خاص طور پر غور کرسکتا ہے: وزیراعظم کا خط
کارواں کی حفاظت کی ذمہ داری کون سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تھی؟ وزیراعظم کا خط
کارواں کی حفاظت کے لئے مروجہ حفاظتی اقدامات اور سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز لاگو کئے گئے؟ اور کیا ان پر عمل کیا گیا؟ وزیراعظم کا خط
حادثے کے اپنے حقائق کیا ہیں؟ وزیراعظم کا خط
ایک سے زیادہ شوٹرز کی موجودگی کی اطلاع، جوابی فائرنگ، مجموعی طور پر نشانہ بننے والوں کی تعداد، ان کے زخموں کی نوعیت سے متعلق حقائق کیا ہیں؟ وزیراعظم کا خط