PMLN Punjab Profile picture
Official Twitter account for Pakistan Muslim League (N) Punjab.
Nov 8, 2022 4 tweets 2 min read
Prime Minister Shehbaz Sharif has urged the international community to focus on climate justice as Pakistan is one of the most vulnerable countries to climate change despite being only one percent contributor to it.

#COP27 #TogetherForImplementation Image He was addressing the Roundtable Conference on Climate Change and Sustainability of Vulnerable communities on the sidelines of COP 27 Summit in Sharm Al Sheikh, Egypt on Tuesday.

The conference was jointly chaired by Prime Ministers of Pakistan and Norway.

#COP27
Nov 8, 2022 17 tweets 3 min read
وزیراعظم شہباز شریف کا چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو دوسرا خط

عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حقائق جاننے کے لئے جوڈیشل کمشن بنانے کی استدعا

سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر مشتمل کمشن بنایا جائے: وزیراعظم کا چیف جسٹس پاکستان کو خط کمشن پانچ سوالات پر خاص طور پر غور کرسکتا ہے: وزیراعظم کا خط

کارواں کی حفاظت کی ذمہ داری کون سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تھی؟ وزیراعظم کا خط

کارواں کی حفاظت کے لئے مروجہ حفاظتی اقدامات اور سٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز لاگو کئے گئے؟ اور کیا ان پر عمل کیا گیا؟ وزیراعظم کا خط
Nov 8, 2022 8 tweets 2 min read
وزیراعظم شہباز شریف کا چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط

سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کے جاں بحق ہونے کے حقائق جاننے کے لئے جوڈیشل کمشن بنانے کی استدعا

سپریم کورٹ کے تمام دستیاب جج صاحبان پر مشتمل کمشن بنایا جائے: وزیراعظم کا چیف جسٹس پاکستان کو خط کمشن پانچ سوالات پر خاص طور پر غور کرسکتا ہے: وزیراعظم کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

ارشد شریف نے اگست 2022 میں بیرون ملک جانے کے لئے کیا طریقہ کار اپنایا: وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط

ارشد شریف کی بیرون ملک روانگی میں کس نے سہولت کاری کی: وزیراعظم کا خط
Nov 7, 2022 6 tweets 4 min read
مصر 🇪🇬 میں موسمیاتی تبدیلیوں کی عالمی کانفرنس، پاکستان میں سیلاب اور متاثرین کی مدد کے لئے کاوشوں پر وزیراعظم شہباز شریف مرکز نگاہ بن گئے۔

عالمی راہنماؤں نے وزیراعظم کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مسلسل موجودگی کو غیرمعمولی جذبہ قرار دیا۔

#PMPakCOP27
#COP27 وزیراعظم 🇵🇰 شہباز شریف کی کاپ 27 سربراہی کانفرنس کے موقع پر شرم الشیخ انٹرنیشنل کانگریس سینٹر میں اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں۔

وزیراعظم سے عراق 🇮🇶 کے صدر عبداللطیف راشد، تاجکستان 🇹🇯 کے صدر امام علی رحمن، انڈونیشیا 🇮🇩 کے صدر جوکو ویدودو نے الگ الگ ملاقات کی۔

#COP27 twitter.com/i/web/status/1…
Nov 6, 2022 4 tweets 3 min read
وزیراعظم کا COP-27 کے لیے شرم الشیخ، مصر کا دورہ۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف 7-8 نومبر 2022 کو "شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ" میں شرکت کے لیے آج مصر کے شہر شرم الشیخ روانہ ہو رہے ہیں۔

وزیر اعظم کے ہمراہ کابینہ کے اراکین اور اعلیٰ حکام بھی ہوں گے۔

#COP27 #JustAndAmbitious یہ سربراہی اجلاس اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی27ویں کانفرنس (COP-27) کے ایک حصے کے طور پر ہو رہا ہے۔

وزیر اعظم 8 نومبر 2022 کو اپنے نارویجن ہم منصب کے ساتھ ”کلائمیٹ چینج اینڈ سسٹین ابیبلٹی آف ولنرایبل کمیونٹیز“ پر ایک اعلیٰ سطحی گول میز مباحثے کی شریک صدارت بھی کریں گے۔ Image