#غازی_عمران_خان
سلطان صلاح الدین ایوبی اور عمران خان نیازی

ایک زمانہ تھا جب صلیبی جنگوں کا عروج تھا اور سلطان صلاح الدین کی مشرق وسطی میں ایک کے بعد ایک ہونے والی فتوحات کا ایک نہ تھمنے والا سلسلہ جاری تھا انگریز کے دل میں سلطان کی دلیری کی وہ تصویر نقش ہو چکی
@ImranKhanPTI 💞
تھی کہ وہ خواب میں بھی اس کی شیر جیسی دھاڑ سن کر ڈر کے مارے جاگ اٹھتا تھا

لیکن یہاں سلطان کی جس اعلی ظرفی کی داستان کا ذکر کنے جارہا ہوں اسے پڑھ کے اگر آپ آج کے حالات سے اسے ریلیٹ کریں گے تو شاید آپ کی آنکھیں بھر آئیں

۔ جب چشم زدن نے دیکھا کہ جنگ کا منظر ہے اور میدان کا رزار
لہو لہو ہے اک کہرام مچا ہواہے سلطان کے سپاہیئوں کے پے درپے حملوں سے انگریز فوجوں کے قدم اکھڑنے لگے
اور سلطان خود بھی صف اول میں لڑتا ہوا بجلی کی سی تیزی سے، شیر کی طرح دھاڑتا ہوا پے درپے لاشیں گراتا جا رہا ہے۔

اچانک منظر بدلتا ہے
جنگ ابھی جاری ہے۔

لیکن سلطان کچھ دیر کے لئے
اپنے خیمے میں آرام کرنے کے لئے جاتا ہے اور کچھ دیر بعد سلطان کا ایلچی اسے آکر خبر دیتا ہے کہ:

" جاہ پناہ! ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ انگریز فوج کے سپہ سالار کا گھوڑا ہمارے سپاہیئوں کے ہاتھوں مارا گیا ہے اور اس کی تلوار بھی ٹوٹ چکی ہے۔ ۔ ۔وہ بالکل نہتا ہے۔ ۔ ۔

تو اگر آپ کی اجازت
ہو تو ہم اسے وہیں ختم کر دینے کا حکم دیں ۔ ۔ ۔"

سلطان نے جب یہ سنا تو اس کی آنکھوں میں خون اتر آیا اور چہرہ غصے سے سرخ ہو گیا۔ ۔ ۔

ایک لمحہ توقف کے بعد سلطان گرجدار آواز میں اپنے ایلچی سے یوں مخاطب ہوا:

"مقابلہ ہمیشہ برابری کی سطح پر ہونا چاہئے ۔ ۔ ۔اپنے دشمن کی کمزوری سے
فائدہ اٹھا کر اس پر اپنی برتری ثابت کرنا۔ ۔ ۔کم ظرف انسان ہونے کی علامت ہے۔ ۔ ۔جو کہ بطور مسلمان ہماری شان کے خلاف ہے۔ ۔ ۔

لہذا فوری طور پہ اصطبل سے ایک عدد خوبصورت ترین گھوڑا اور اسلحہ خانہ سے ایک تیز ترین تلوار ہماری طرف سے اس سپہ سالار کو بطور تحفہ بھجوائی جائے۔
سلطان کی بات تو ختم ہو گئی اور دونوں چیزیں اس انگریز سپہ سالار کو بھجوادی گئیں۔ ۔ ۔جس میں تلوار اس نے رکھ لی۔ ۔ ۔لیکن وہ گھوڑا یہ کہہ کر شکرئیے کے ساتھ واپس کر دیا کیا کہ:
" ہمارے سپاہئیوں کو یہ خدشہ ہے کہ کہیں اس میں سلطان کی کوئی چال نہ ہو اور کہیں یہ گھوڑا سدھایا ہوا نہ ہو
اور ہمیں آپ کے ہاتھوں جنگی قیدی بنوا دے۔ ۔ ۔"

تو یہ تھا بطور مسلمان ہمارا اصل کردار جسے ہم نجانے کتنی صدیاں پیچھے دفن کر آئے ہیں۔ ۔ ۔ہماری دوستی تو پھر دوستی۔ ۔ ۔ دشمنی پر بھی لوگ فخر کرتے تھے۔ ۔ ۔

"ایک کم ظرف دشمن اور منافق دوست۔ ۔ ۔ تلوار کی دھار سے زیادہ خطرناک ہوا کرتے ہیں
اس دن عمران خان کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا میں اس پہ کسی بھی قسم کا کوئی تبصرہ کرکے آپ کو مزید دکھی نہیں کرنا چاہتا لیکن میں عمران خان سے صرف اتنا کہوں گا کہ اگر دشمنی ہی کرنی تھی تو کم از کم اعلی ظرف دشمن کا انتخاب تو کرلیتے۔

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Fayyaz Mughal 🇵🇰

Fayyaz Mughal 🇵🇰 Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mfayyaz35f

Nov 6
#غازی_عمران_خان
" فکر نہ کرو ، مجھے تب تک کچھ نہیں ہو گا جب تک نیا پاکستان نہیں بن جاتا "
یہ الفاظ تھے پاکستان کے اس عظیم لیڈر کے جب 2013 میں وہ لفٹ سے اونچائی سے نیچے سر کے بل گرا تھا اور شدید چوٹیں آئی تھیں۔مایوسی کے ان لمحات میں بھی اس کا اللہ پہ اس قدر بھروسہ
@ImranKhanPTI 💞 Image
تھا کہ اسے یقین تھا کہ مقصد کی کامیابی تک اللہ تعالیٰ اس کی حفاظت کرتا رہے گا اور یہ عارضی مشکلات ہیں۔

پچھلے چار پانچ ماہ میں اسے لگاتار سات سے زائد مرتبہ مارنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ گولیوں کی بوچھاڑ میں بھی وہ معجزاتی طور پہ محفوظ رہا اور رستے خون اور ٹانگوں میں گولیوں کے
باجود ذاتی باری پہ مکمل یقین رکھتے ہوئے مکا لہرا کر پیغام دیا کہ

نور خدا ہے کفر کی حرکت پہ خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

ہسپتال پہنچتے ہی اس نے پیغام جاری کیا کہ اللہ تعالیٰ نے انھیں سیدھا کرنے کےلیے اسے ایک اور زندگی عطا کی ہے۔

اس قدر دلیری ، بہادری ، عزم ،
Read 10 tweets
Nov 6
#PakArmy
یہ ہے ڈاکٹر شازیہ خالد جو پی پی ایل یعنی پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی ورکر تھی جنہیں سوئی، بلوچستان میں دو اور تین جنوری دو ہزار پانچ کی رات پاکستان آرمی کے ایک کیپٹن (حماد) نے ریپ کردیا تھا یہ وہاں ایکوموڈیشن میں اکیلی رہتی تھی اور ان کا شوہر لیبیا میں مقیم تھا چونکہ ان
دنوں سوئی گیس کے حوالے سے نواب اکبر بگٹی اور حکومت کے درمیان چپقلش چل رہی تھی سو وہاں فوج کو سوئی کی حفاظت کے لئیے رکھا گیا تھا اور یوں پاکستان کی تاریخ کا یہ عظیم سانحہ رونما ہوا لیکن سانحے سے بڑا سانحہ تب پیش آیا جب ریپ کے بعد شازیہ کو مارا پیٹا گیا اور جب انہیں علاج کے لئیے
ہسپتال لایا گیا تو وہاں ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر ارشاد، ڈاکٹر صائمہ صدیقی اور نرس سلیم اللہ نے انہیں نشہ آور ادویات سے مسلسل تین دن کے لئیے بیہوش رکھا اور یوں کمرے سے تمام ریکارڈز اور شواہد مٹا دئیے گئے اس دوران شازیہ کے خاندان کو اطلاع کئیے بغیر صرف ان کے لیبیا میں
Read 6 tweets
Nov 6
ہر تباہی کے پیچھے آثار تمہارے۔۔۔
کہ غلامی سے پُر افکار تمہارے۔۔۔

کسی کو جوابدہ نہیں, کوئی محتسب نہیں۔۔۔
کہ سرکار تمہاری, اختیار تمہارے۔۔۔

جو سر اٹھائے کچل دو کچل دو۔۔۔
کہ ہتھیار تمہارے, لشکر جرار تمہارے۔۔۔

خرید لو جو ضمیر آئے بکتا نظر۔۔۔
کہ ساری منڈیاں اور بازار تمہارے۔۔۔
کِذب بیانی کو بنادو قانون۔۔۔
کہ خبر تمہاری اور اخبار تمہارے۔۔۔

کرو غم و غصہ جو ہوکوئی شکوہ کناں۔۔۔
کہ آزادی بھی تمہاری, اظہار تمہارے۔۔۔

پشیمانیاں کہیں یا دھونس کہیں۔۔۔
کہ ایسے ہیں سر راہ اقرار تمہارے۔۔۔

دیکھ لیا چہرہ جان گئے اصلیت۔۔۔
کہ اب نہیں ہم اور روادار تمہارے۔۔۔
بہت جلد ہوں گی محدود تمہاری صفیں۔۔۔
کہ چھوڑ جائیں گے تابعدار تمہارے۔۔۔

اٹھو, نکلو باہر, اور ڈالو نظر اک بار آکر۔۔۔
کہ نہیں رہے عوام اب بیگار تمہارے۔۔۔

اتاردو یہ پرت در پرت نقاب۔۔۔
کہ دِکھ جائیں سب اوتار تمہارے۔۔۔
Read 6 tweets
Nov 5
#اعظم_سواتی_کو_انصاف_دو
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
ابھی تک صرف مردوں کے کپڑے اتار کر انہیں ننگاااا کیا جاتا تھا۔ اب ان کی بیویوں کو بھی ننگاااا کرنے اور عزطیں تاار تاار کرنے کا آغاز ہوا چاہتا ہے

اپنے ملک میں جو لوگ یہ کر سکتے ہیں، سوچیں انہوں نے بنگال میں کیا
@ImranKhanPTI 💞
کچھ نہ کیا ہو گا۔ بنگالی ٹھیک روتے تھے یہ شیرجوان ان کی عورطوں کی عزطیں لووٹا کرتے تھے۔

اور یاد رکھو پاکستانیوں اگر وہ اپنے افسر کے ساتھ کھڑے ہیں تو پھر ہم پر ہماری ماؤں کا دودھ ح۔رام ہے جو ہم اپنے مظلوم لیڈر عمران خان کے لیے نہ کھڑے ہوں۔ ہم بھی اپنے لیڈر کے ساتھ ہیں اور اب یہ
جنگ گلی گلی شہر شہر ذہن ذہن میں ہو گی۔ ہم ان کو اس ففتھ اور سکستھ جرنیشن وارفئیر میں ایسی شکست دیں گے کہ ان کی آنکھ اب جہنمم میں ہی کھلے گی۔۔۔۔!!
Read 4 tweets
Nov 5
#اعظم_سواتی_کو_انصاف_دو
جس وقت مریم نواز میڈیا پہ بیٹھ کر کہتی تھی کہ میرے پاس لوگوں کی پرائیویٹ ویڈیو ہیں تب مفتاح اسمائیل ، مصطفیٰ کھوکر جیسے لوگ کہاں تھے ؟ ایموشنل لمحات کو کیپچر کرنا بند کریں ۔ ہم تمہارے ڈرامے جانتے ہیں۔

یہ غلاظت اسٹبلشمنٹ اور اس کے چہیتے
@MaryamNSharif 🦮
نواز شریف نے اسی کی دہائی میں ہی متعارف کروا دی تھی جب 1988 میں قوم کے خود ساختہ ڈرامے باز ہیرو جنرل حمید گل نے بینظیر کے خلاف اسلامی جمہوری اتحاد بنایا اور تمام جماعتوں کو اکٹھا کر کے اس کا سربراہ نواز شریف کو بنایا تو اس وقت نواز شریف نے نفاذ شریعت کی تحریک چلائی اور مذہبی
چورن بیچا جبکہ بینیظیر کو اسلام مخالف ثابت کرنے کےلیے اس کو لبرل پینٹ کیا گیا۔ اس کی لندن سے تصویریں ادارے نے فراہم کیں۔ نواز شریف نے ہیلی کاپٹر سے اس کی بیچ پہ پرانی اور فیک تصویریں ہیلی کاپٹر سے بینظیر کے جلسوں میں گرائیں۔ لفافہ گروپ نے اخبارات میں یہ تصویریں لگائیں۔ یہ کھیل
Read 9 tweets
Nov 5
#AzamSwati
یہ آہ و بکا کے منظر ، یہ لٹتی عزتیں ، یہ ظلم و بربریت کے شکار شہری ، یہ بیٹیوں کے سامنے اپنی گنوائی عزت کے بعد سر جھکائے بوڑھے ۔۔۔۔ یہ منظر آج کے نہیں ہیں بلکہ یہ پچہتر سالہ تاریخ کا تسلسل ہے۔ ظالم و جابر طاغوتی قوتوں نے یہ کھیل بار بار کھیلا یے
@AzamKhanSwatiPk
عزت و غیرت سے عاری وردی پوش غنڈوں نے باعزت شہریوں کی عزتوں پہ بار بار ہاتھ ڈالا ہے۔ یہ بنگلہ دیش گئے تو وہاں عزتیں تار تار کیں اور جب اس کی خبریں عالمی میڈیا تک پہنچیں تو چیف نے حقارت سے کہا کہ اب ہمارے نوجوان اس ضرورت کو پورا کرنے کےلئے ہزاروں میل دور تھوڑی جائیں گے۔ ریپ کو
انسانی ضرورت قرار دے کر شہریوں کی عزتیں لوٹی گئیں۔ جب اکہتر میں وہ بیلٹ پیپر کے زریعے اپنا حق رائے دہی استعمال کر چکے تو ان کی جیت کو اپنی شکوت سمجھ کر یہ بپھر گئے اور ان کے خلاف محاذ کھولا گیا۔ کہا گیا کہ " جوانو آگے بڑھو اور ان کی نسلیں بدل دو "
آج جب شہریوں کی عزتیں پامال
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(