RH Riaz Profile picture
Nov 9 4 tweets 2 min read
#ارشدشریف کیس میں
#اہم_پیش_رفت
چوری شدہ گاڑی کے مالک کےنئے انکشافات

عمارہ شاہ/وائس آف امیرکہ

کینیاپولیس نےجس گاڑی کو چوری شدہ قرار دیکر صحافی
ارشد شریف کی گاڑی پر گولی چلائی
اسکے مالک کا کہناھےپولیس کو علم تھا کہ اصل گاڑی نیروبی شہرکے مضافات میں موجودھے جبکہ
ارشدشریف کی
👇1/4
گاڑی پر گولی نیروبی سے100 کلومیٹر سےزیادہ دور مقام پر چلائی گئی۔

چوری شدہ گاڑی کےمالک ڈگلس کمائو نےتحقیقاتی صحافیوں کے گروپ فیکٹ فوکس کو ایک تحریری بیان میں بتایاھےکہ انکی گاڑی میں ٹریکنگ کےجدید ترین آلات نصب تھےجو گاڑی کی لمحہ بہ لمحہ لوکیشن سےپولیس کوآگاہ کررھےتھے

کمائو
👇2/4
نےبتایا کہ پولیس نےانکے ہمراہ
انکی گاڑی رات ساڑھےنو بجے بازیاب کرالی تھی جبکہ
ارشدشریف کیگاڑی کو ناکہ لگاکر روکنےاور فائرنگ کا واقعہ
پولیس کی رپورٹ کیمطابق
رات دس بجےپیش آیاتھا

فیکٹ فوکس نےمبینہ طور پر چوری ہونیوالی گاڑی اور جس گاڑی میں ارشدشریف سوارتھےدونوں کا رجسٹریشن
👇3/4
ریکارڈ باضابطہ طور پر درخواست دےکرحاصل کیاھے
ارشدشریف جس گاڑی ٹویوٹا لینڈ کروزر میں سوار تھےاسکی تصاویر میڈیا میں شائع ہوئیں
فیکٹ فوکس نےڈگلس کی گاڑی کی تصویر انٹرنیٹ سےحاصل کرکے ڈگلس کےآفس سےاسکی تصدیق بھی کروائی۔دونوں گاڑیوں کی ظاہری شکل میں زمین آسمان کا فرق ہے
End
فالو شیئر👇

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with RH Riaz

RH Riaz Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Riaz_Hussain77

Nov 10
#جنرل_عاصم_منیر
چیف آف آرمی سٹاف
عمران خان کی پریشانی

اگر جنرل عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف بن گئے پھر کیا ہوگا؟

یہ ہےوہ سوال جس نےعمران خان اور اسکے قریبی ساتھیوں کو پریشان کیا ہواہے

بات کچھ یوں ہےکہ عمران خان کی حکومت کے دوران جنرل عاصم منیر کو بطورDG ISI تعینات کیا گیا
👇1/10
عام طور پر فوج میں جب کسی بھی عہدے پر تعینات کیا جاتاھے تو اس عہدے پر تین سال تک فوجی افسر تعینات رہتا ہے اور پھر اسکے بعد اسے کسی اور عہدے پر تعینات کر دیا جاتا ہے لیکن جنرل عاصم منیر کے ساتھ ایسا نہیں ہوا اور عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو صرف آٹھ ماہ کی قلیل مدت میں
👇2/10
ہی DG ISI کے عہدے سے تبدیل کروادیا

اس تبدیلی کیوجہ یہ بنی کہ جنرل عاصم منیر نےعمران خان سے شکایت کی کہ عمران خان کی بیگم پنکی پیرنی، فرح گوگی ، خاور مانیکا ، اور عثمان بزدار مل کر کھلی کرپشن کر رہے ہیں جو آپکی حکومت کیلئے ٹھیک نہیں ۔ اس کرپشن کی وجہ سے آپکی بدنامی ہوگی۔
👇3/10
Read 12 tweets
Nov 9
امریکہ
وسط مدتی انتخاب میں کس کا پلڑا بھاری؟

دی انڈپینڈنٹ کیمطابق امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کو41 نشستوں پربرتری جبکہ رپبلکنزکو 40 نشستوں پر برتری حاصل ہوگئی
جبکہ مجموعی برتری کیلئے50 نشستیں ضروری ہیں۔

ہینڈرسن، نیواڈا میں آٹھ نومبر 2022 کو گیلیریا میں پولنگ کے مقام پر
👇1/4
ایک انتخابی کارکن امریکی پرچم تھامے ہوئے ہے (اے ایف پی)

امریکہ میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس بائیں جانب جھکاؤ رکھنے والے متعدد ریاستوں میں رپبلکن امیدواروں کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں تاہم ان علاقوں کے نتائج کا انتظار ہے جو کانگریس میں اکثریت اور
👇2/4
جو بائیڈن کی صدارت کے بارے میں فیصلہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔
دی انڈپینڈنٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کو 41 نشستوں پربرتری جبکہ رپبلکنز کو 40 نشستوں پر برتری حاصل ہوگئی ہے، جبکہ مجموعی برتری کے لیے 50 نشستیں ضروری ہیں۔
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق
👇3/4
Read 4 tweets
Nov 9
بریکنگ نیوز جنرل عاصم منیر
کو فور سٹار جنرل کا
سیکورٹی پروٹوکول دے دیا گیا
(Next Chief Of Army Staff)
اسلام آباد سے سورس والے دوست نے خبر دی ھے
Read 4 tweets
Nov 8
یہ سب ڈرامہ ہے اور پاکستان اس وقت سازشوں میں گرا پڑا ہے اور ہماری جاہل عوام بھی ان ہی سازشیوں کا ساتھ دے رہی ہے اس وقت ملک میں تقریبا قادیانیوں نے قبضہ جمایا ہوا ہے لڑکیاں بچے ڈاکٹر سوشل ایکتوسٹ وکلاء بیوروکریسی پیرا ملٹری جہاں کہیں یہ تعنات ہیں یا ریٹائرڈ ہو چکے ہیں
1/5
سب نے اپنی جان اور مال لگایا ہوا ہے اور بیرون ملک سے بھی بہت بڑی تعداد میں پاکستان اے ہوے ہیں ویل ایجوکیٹد بھی ہیں کچھ قادیان سے بھی ایک بڑی تعداد میں انٹر ہوے ہیں جو زیادہ تر فیصل آباد ربوا لاہور میں عارضی طور پر آباد ہوے ہیں جو جلسوں اور دھرنوں میں بھر پور طریقے سے شرکت
👇2/5
بھی کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد بھی شئر کرتے ہیں اور پاکستان کی جاہل عوام کا بھی ایک بہت بڑا طبقہ ساتھ ملایا ہوا ہے کچھ ینگ لڑکیاں اسی کام پر لگی ہوئی ہیں ینگ لڑکوں کو گمراہ کر کے ان سے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کرتی ہیں
👇3/5
Read 5 tweets
Nov 8
تین فطری قوانین جو کڑوے لیکن حق ہیں

پہلا قانون فطرت:
اگر کھیت میں #دانہ نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے #گھاس_پھوس
سےبھر دیتی ہے.
اسیطرح اگر #دماغ کو
#اچھی_فکروں سےنہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔
یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتےہیں
وہ "شیطان کا گھر"
👇1/3
بن جاتاھے

دوسرا قانون فطرت:
جس کےپاس"جو کچھ" ہوتاھے وہ" وہی کچھ" بانٹتاھے
خوش مزاج انسان
"خوشیاں"بانٹتاھے
غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
عالم "علم" بانٹتا ہے۔
دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔

تیسرا قانون فطرت:
آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو
👇2/4
اسے"ہضم" کرنا سیکھیں، اسلئے کہ۔
کھانا ہضم نہ ہونے پر"بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
مال وثروت ہضم نہ ہونےکیصورت میں"ریاکاری" بڑھتی ہے
بات ہضم نہ ہونےپر"چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
تعریف ہضم نہ ہونےکیصورت میں "غرور"میں اضافہ ہوتاھے
مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے "دشمنی" بڑھتی ہے۔
👇3/4
Read 4 tweets
Nov 8
#ضروری_طبی_معلومات

مددگار ہیں ضرور پڑھیں
1. برین اٹیک‘ ہارٹ اٹیک سے زیادہ خطرناک ہے۔
2. جگر کے اٹیک میں مریض سالہا سال ایڑیاں
رگڑ رگڑ کر مرتا ہے۔
3. دل کے امراض میں شریانی سدے سب سے
زیادہ خطرناک ہیں یہی فوراً موت کا سبب بنتے ہیں۔
4. نیند کی کمی اعضابی تحریک میں ہوتی ہے
👇1/14
5_ نیند کی زیادتی غدی عضلاتی تحریک میں ہوتی ہے
6.معدےکیجلن دراصل معدہ کی ٹھنڈک ھے
7. پاؤں کیجلن بلڈپریشر لو
کیوجہ سےھے
8.سینہ کی جلن معدہ سےاٹھنے والی گیس کیوجہ سےہوتی ہے
9.پاؤں کا سن ہوجانا بلڈپریشر ہائی اور شوگر
کیوجہ سےہوتاھے
10.زیادہ خواب دیکھنےوالےکا معدہ خراب ہوتاھے
👇2/13
11.پیٹ درد کھانا کھانےکیبعد ہو تو یہ معدہ کی
ٹھنڈک ہے علاج گرم دوا سےکیا جائے
12.پیٹ درد ہروقت ہوتو معدہ کی سوزش ہے
اور درد اپنی جگہ تبدیل کرے تو ریاحی درد ہے
13.درد اپنی جگہ تبدیل نہ کرے تو مقام درد کے
پٹھےکا کھچاؤ اور سوزش کیوجہ سےھے
14.کسی مقام پر خون کےاجتماع سےسوزش ہو
👇3/13
Read 13 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(