اگر جنرل عاصم منیر چیف آف آرمی سٹاف بن گئے پھر کیا ہوگا؟
یہ ہےوہ سوال جس نےعمران خان اور اسکے قریبی ساتھیوں کو پریشان کیا ہواہے
بات کچھ یوں ہےکہ عمران خان کی حکومت کے دوران جنرل عاصم منیر کو بطورDG ISI تعینات کیا گیا
👇1/10
عام طور پر فوج میں جب کسی بھی عہدے پر تعینات کیا جاتاھے تو اس عہدے پر تین سال تک فوجی افسر تعینات رہتا ہے اور پھر اسکے بعد اسے کسی اور عہدے پر تعینات کر دیا جاتا ہے لیکن جنرل عاصم منیر کے ساتھ ایسا نہیں ہوا اور عمران خان نے جنرل عاصم منیر کو صرف آٹھ ماہ کی قلیل مدت میں
👇2/10
ہی DG ISI کے عہدے سے تبدیل کروادیا
اس تبدیلی کیوجہ یہ بنی کہ جنرل عاصم منیر نےعمران خان سے شکایت کی کہ عمران خان کی بیگم پنکی پیرنی، فرح گوگی ، خاور مانیکا ، اور عثمان بزدار مل کر کھلی کرپشن کر رہے ہیں جو آپکی حکومت کیلئے ٹھیک نہیں ۔ اس کرپشن کی وجہ سے آپکی بدنامی ہوگی۔
👇3/10
جب DG ISIجنرل عاصم منیر نے عمران خان سےیہ شکایت کی تو عمران خان نےاسکا برا منایا اور جنرل عاصم منیر کو کہا آپ بغیر کسی ثبوت کے الزامات لگا رہے ہیں جس پر جنرل عاصم منیر نے کہا میں آپکو ثبوت بھی فراہم کردوں گا اور پھر کچھ ہی دنوں میں جنرل عاصم منیر نے فرح گوگی، پنکی پیرنی،
👇4/11
خاور مانیکا اور عثمان بزدار کی بے تحاشہ کرپشن کے ناقابل تردید ثبوت عمران خان کو فراہم کردیئے۔
جب عمران خان کوDG ISI نے کرپشن کےواضح ثبوت فراہم کردئیے تو عمران خان فرح گوگی، پنکی پیرنی، خاور مانیکا اور عثمان بزدار کےخلاف ایکشن لینےکی بجائے جنرل عاصم منیر پر شدید برہم ہوئے
👇5/11
جنرل باجوہ سےکہا جنرل عاصم منیر کو فوری طور پرDG ISI کے عہدے سے ہٹائیں
جنرل باجوہ نےجنرل عاصم منیر کیجگہ جنرل فیض حمیدکوDG ISI تعینات کردیا لیکن خدا کا کرنا دیکھئے آج آرمی چیف کیلئےجنرل عاصم منیر سینیارٹی لسٹ میں سب سے پہلےنمبر پر ہیں اور بہت باوثوق ذرائع کےمطابق انھیں
👇6/11
اگلا چیف آف آرمی سٹاف تعینات کیے جانے کے روشن امکانات ہیں
یہی وجہ ہے عمران خان اور انکے ساتھیوں کی پریشانی کی
اسی صورتحال کیوجہ سے آج عمران خان سڑکوں پر ہے،
اسی وجہ سے عمران خان نے لانگ مارچ میں مزید دس دن کی توسیع کردی ہے
جس عاصم منیر کو کل حق بات کہنے پر عمران خان نے
👇7/11
عتاب کا نشانہ بنایا تھا، انکی تزلیل کی تھی اور انھیں عہدے سے ہٹوا دیا تھا آج وہی عاصم منیر ممکنہ 'چیف آف آرمی سٹاف ' کی صورت عمران خان کے سامنے آنے والا ہے اور یہی بات عمران خان کیلئے ناقابل برداشت ہو چلی ہے۔
مزے کی بات یہ ہے کہ جنرل عاصم منیر کے بعد سینیارٹی لسٹ میں
👇8/12
جنرل اظہر عباس اور جنرل ساحر شمشاد کے نام ہیں اور 10 اپریل 2022 کو جب عمران حکومت کی تبدیلی ہوئی تو اس آپریشن کی نگرانی بھی انھیں دو جنرلز نے کی تھی۔
اب ممکنہ طور پر جنرل اظہر عباس یا جنرل ساحر شمشاد کو جوائنٹ چیف آف سٹاف تعینات کیا جائے گا اور یہ دو شخصیات بھی
👇9/12
عمران خان کیلئے قابل قبول نہیں ہیں جبکہ موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم سے عمران خان نے جو خواہ مخواہ کا بیر پالا ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے۔
یہی وجہ ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کو اپنے مشترکہ کاروباری دوست کے ذریعے پیغام بھجوایا کہ
👇10/12
آرمی چیف کیلئے میں تین نام دیتا ہوں اور تین نام آپ دیں۔ ہم مل کر اتفاق رائے سے آرمی چیف تعینات کر لیتے ہیں لیکن وزیراعظم صاحب نے یہ کہہ کر تجویز مسترد کردی کہ یہ بطور وزیراعظم پاکستان میری آئینی زمہ داری ہے لہزا آپکی رائے قبول نہیں کرسکتا۔
👇11/12
عمران خان اس صورتحال سے سخت پریشان اور شدید ذھنی دباؤ کا شکار ہو کر فوج کے ادارے کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے لیکن بیچارے عام عوام اسے 'حقیقی'آذادی' کی جنگ سمجھ کر بیوقوف بن رہے ہیں۔
🙏12/12
فالو اور شیئر کریں
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
دی انڈپینڈنٹ کیمطابق امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کو41 نشستوں پربرتری جبکہ رپبلکنزکو 40 نشستوں پر برتری حاصل ہوگئی
جبکہ مجموعی برتری کیلئے50 نشستیں ضروری ہیں۔
ہینڈرسن، نیواڈا میں آٹھ نومبر 2022 کو گیلیریا میں پولنگ کے مقام پر
👇1/4
ایک انتخابی کارکن امریکی پرچم تھامے ہوئے ہے (اے ایف پی)
امریکہ میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس بائیں جانب جھکاؤ رکھنے والے متعدد ریاستوں میں رپبلکن امیدواروں کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں تاہم ان علاقوں کے نتائج کا انتظار ہے جو کانگریس میں اکثریت اور
👇2/4
جو بائیڈن کی صدارت کے بارے میں فیصلہ کن ثابت ہو سکتے ہیں۔
دی انڈپینڈنٹ کے مطابق امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کو 41 نشستوں پربرتری جبکہ رپبلکنز کو 40 نشستوں پر برتری حاصل ہوگئی ہے، جبکہ مجموعی برتری کے لیے 50 نشستیں ضروری ہیں۔
خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق
👇3/4
کینیاپولیس نےجس گاڑی کو چوری شدہ قرار دیکر صحافی
ارشد شریف کی گاڑی پر گولی چلائی
اسکے مالک کا کہناھےپولیس کو علم تھا کہ اصل گاڑی نیروبی شہرکے مضافات میں موجودھے جبکہ
ارشدشریف کی
👇1/4
گاڑی پر گولی نیروبی سے100 کلومیٹر سےزیادہ دور مقام پر چلائی گئی۔
چوری شدہ گاڑی کےمالک ڈگلس کمائو نےتحقیقاتی صحافیوں کے گروپ فیکٹ فوکس کو ایک تحریری بیان میں بتایاھےکہ انکی گاڑی میں ٹریکنگ کےجدید ترین آلات نصب تھےجو گاڑی کی لمحہ بہ لمحہ لوکیشن سےپولیس کوآگاہ کررھےتھے
کمائو
👇2/4
نےبتایا کہ پولیس نےانکے ہمراہ
انکی گاڑی رات ساڑھےنو بجے بازیاب کرالی تھی جبکہ
ارشدشریف کیگاڑی کو ناکہ لگاکر روکنےاور فائرنگ کا واقعہ
پولیس کی رپورٹ کیمطابق
رات دس بجےپیش آیاتھا
فیکٹ فوکس نےمبینہ طور پر چوری ہونیوالی گاڑی اور جس گاڑی میں ارشدشریف سوارتھےدونوں کا رجسٹریشن
👇3/4
یہ سب ڈرامہ ہے اور پاکستان اس وقت سازشوں میں گرا پڑا ہے اور ہماری جاہل عوام بھی ان ہی سازشیوں کا ساتھ دے رہی ہے اس وقت ملک میں تقریبا قادیانیوں نے قبضہ جمایا ہوا ہے لڑکیاں بچے ڈاکٹر سوشل ایکتوسٹ وکلاء بیوروکریسی پیرا ملٹری جہاں کہیں یہ تعنات ہیں یا ریٹائرڈ ہو چکے ہیں
1/5
سب نے اپنی جان اور مال لگایا ہوا ہے اور بیرون ملک سے بھی بہت بڑی تعداد میں پاکستان اے ہوے ہیں ویل ایجوکیٹد بھی ہیں کچھ قادیان سے بھی ایک بڑی تعداد میں انٹر ہوے ہیں جو زیادہ تر فیصل آباد ربوا لاہور میں عارضی طور پر آباد ہوے ہیں جو جلسوں اور دھرنوں میں بھر پور طریقے سے شرکت
👇2/5
بھی کرتے ہیں اور ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر گمراہ کن مواد بھی شئر کرتے ہیں اور پاکستان کی جاہل عوام کا بھی ایک بہت بڑا طبقہ ساتھ ملایا ہوا ہے کچھ ینگ لڑکیاں اسی کام پر لگی ہوئی ہیں ینگ لڑکوں کو گمراہ کر کے ان سے ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کرتی ہیں
👇3/5
پہلا قانون فطرت:
اگر کھیت میں #دانہ نہ ڈالا جاۓ تو قدرت اسے #گھاس_پھوس
سےبھر دیتی ہے.
اسیطرح اگر #دماغ کو #اچھی_فکروں سےنہ بھرا جاۓ تو "کج فکری" اسے اپنا مسکن بنا لیتی ہے۔
یعنی اس میں صرف "الٹے سیدھے "خیالات آتےہیں
وہ "شیطان کا گھر"
👇1/3
بن جاتاھے
دوسرا قانون فطرت:
جس کےپاس"جو کچھ" ہوتاھے وہ" وہی کچھ" بانٹتاھے
خوش مزاج انسان
"خوشیاں"بانٹتاھے
غمزدہ انسان "غم" بانٹتا ہے۔
عالم "علم" بانٹتا ہے۔
دیندار انسان "دین" بانٹتا ہے۔
خوف زدہ انسان "خوف" بانٹتا ہے۔
تیسرا قانون فطرت:
آپ کو زندگی میں جو کچھ بھی حاصل ہو
👇2/4
اسے"ہضم" کرنا سیکھیں، اسلئے کہ۔
کھانا ہضم نہ ہونے پر"بیماریاں" پیدا ہوتی ہیں۔
مال وثروت ہضم نہ ہونےکیصورت میں"ریاکاری" بڑھتی ہے
بات ہضم نہ ہونےپر"چغلی" اور "غیبت" بڑھتی ہے۔
تعریف ہضم نہ ہونےکیصورت میں "غرور"میں اضافہ ہوتاھے
مذمت کے ہضم نہ ہونے کی وجہ سے "دشمنی" بڑھتی ہے۔
👇3/4
مددگار ہیں ضرور پڑھیں 1. برین اٹیک‘ ہارٹ اٹیک سے زیادہ خطرناک ہے۔ 2. جگر کے اٹیک میں مریض سالہا سال ایڑیاں
رگڑ رگڑ کر مرتا ہے۔ 3. دل کے امراض میں شریانی سدے سب سے
زیادہ خطرناک ہیں یہی فوراً موت کا سبب بنتے ہیں۔ 4. نیند کی کمی اعضابی تحریک میں ہوتی ہے
👇1/14
5_ نیند کی زیادتی غدی عضلاتی تحریک میں ہوتی ہے
6.معدےکیجلن دراصل معدہ کی ٹھنڈک ھے 7. پاؤں کیجلن بلڈپریشر لو
کیوجہ سےھے
8.سینہ کی جلن معدہ سےاٹھنے والی گیس کیوجہ سےہوتی ہے
9.پاؤں کا سن ہوجانا بلڈپریشر ہائی اور شوگر
کیوجہ سےہوتاھے
10.زیادہ خواب دیکھنےوالےکا معدہ خراب ہوتاھے
👇2/13
11.پیٹ درد کھانا کھانےکیبعد ہو تو یہ معدہ کی
ٹھنڈک ہے علاج گرم دوا سےکیا جائے
12.پیٹ درد ہروقت ہوتو معدہ کی سوزش ہے
اور درد اپنی جگہ تبدیل کرے تو ریاحی درد ہے
13.درد اپنی جگہ تبدیل نہ کرے تو مقام درد کے
پٹھےکا کھچاؤ اور سوزش کیوجہ سےھے
14.کسی مقام پر خون کےاجتماع سےسوزش ہو
👇3/13