#پچھلے_آٹھ_ماہ_میں پاکستان کا جو منظر دیکھا شاید تاریخ میں پہلے کبھی ایسا دیکھا ہو ایک منتحب کردہ حکومت کو گھر بھیج کر عوامی کو ردی کی ٹوکری میں ڈالتے ہوئے سازش کے تحت امریکی غلاموں کو مسلط کیا گیا۔ برسوں سے پاکستان کو لوٹنے والے اشرافیہ خاندان کے ہاتھوں میں ترقی کرتا پاکستان
1/
تھما دیا گیا، دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی ہوئی ایک عدالت کو مطلوب شخص کو وزیراعظم جیسے اہم منصب پر بیٹھا دیا عوام کا منتحب نمائندہ ایوان میں اپنی اکثریت کے باوجود ڈاکوؤں اور لٹیروں کی جانب سے ضمیروں کے سودے لگائے جانے کے باعث حکومت سے باہر ہوا
2/
عوام کی جانب سے رجیم چینچ آپریشن کے خلاف سخت ردعمل دیکھنے کو ملا، پوری قوم نے یک زبان ہو کر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کےخلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا جو یکے بعد دیگرے ایک تحریک کی شکل اختیار کر گئی۔ عوام میں غصے کی لہر دوڑ گئی ایک منتحب وزیراعظم کو کسی بیرونی طاقت کے کہنے
3/
پر کس طرح گھر بھیجا جاسکتا ہے؟ ہمارے فیصلے کا اختیار آئینی و قانونی حثیت سے جب عوام کو ہے تو کوئی دوسرا ملک آخر کس طرح ہمارے فیصلہ کر سکتا ہے۔ ہم 75 سالوں سے خود کو آزاد سمجھنے والے آج بھی انگریز کے غلام ٹھہرے۔
4/
عمران خان اپنا مقدمہ عوام کے پاس لیکر آیا اور الحمد اللہ عوامی عدالت میں سرخرو ہوا، دیکھتے دیکھتے سازشیں مزید پروان چڑھنے لگی عمران خان کی عوامی مقبولیت بلندیوں کو چھونے لگی اشرافیہ نے اپنے سہولت کاروں کی مدد سے اسے نااہل کے لئے دوڈریں لگانا شروع کر دی
5/
رجیم چینچ آپریشن کے خلاف بولنے والے صحافیوں کو امریکی مسلط کردہ غلاموں ان کے سہولت کاروں کی جانب سے دھمکیاں ملنا شروع ہو گئی ان کی زبانیں بند کروانے کے لیے غداری کے مقدمے درج کیے جانے لگے۔
6/
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کے خلاف زبردست کریک ڈاؤن جاری ہو گیا مگر حقیقت کی آواز کو دبایا نہیں جاسکتا عمران خان کا بیانیہ ہر گھر پہچنے لگا۔ چینلز پر پابندیاں صحافیوں کی گرفتاری آئے روز بڑھنے لگی
7/
عمران خان نے ایک ایک کر کے تمام سازشیوں کو بےنقاب کرنا شروع کردیا، قوم میں شعور مذید بڑھنے لگا اور اس رجیم چینچ آپریشن کے خلاف اپنی آواز بلند کرنا شروع کر دی
8/
اسی دوران عوام پر جو فاشسٹ امپورٹڈ حکومت کی جانب سے وار کیا گیا تاریخ میں بدترین تشدد چادر اور چار دیواری کی پامالی کی مگر عوام نے اپنی ہمت نہ ہاری اور ووٹ کی طاقت سے ضمنی انتخابات کے دوران عمران خان کو بھاری مینڈیٹ دیا
9/
امریکی مسلط کردہ غلاموں اور انکے سہولت کاروں کوئی بھی سازش کام نہ آئی تو عمران خان کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرایا گیا تاکہ اسے کیسوں میں الجھا کر اس تحریک کو کمزور کیا جا سکے مگر وہ کپتان تھا ڈٹ کر مقابلہ کیا
10/
عمران خان کو بارہا جھوٹے مقدمات بنا کر گرفتار کرنے کی بھی کوشش کی گئی مگر عوام نے اسے بھی ناکام بنایا #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے اسے گرفتار کرنے کی سوچنا بھی مت، عدالت نے امپورٹڈ حکومت کی اس خواہش کو بھی پورا نہ ہونے دیا۔
11/
عمران خان کو کمزور کرنے کے لیے اس کے ساتھ چلنے والے تمام افراد کو دھمکیاں اور منہ بند کرنے ہے لیے نامعلوم نمبروں سے کالز کروائی گئی تاکہ انہیں اس تحریک سے ہیچھے ہٹایا جا سکے مگر جو ڈٹ گئے پھر ہمت نہ ہاری۔
12/
پھر انتحابی دور آیا عمران خان نے تمام نشستوں پر خود لڑنے کا فیصلہ کیا الیکشن کمیشن کی مدد سے امپورٹڈ حکومت نے بہت کوششیں کی کسی طرح یہ رکوایا جاسکے مگر عمران خان نے تمام سیٹیں جیت کر ریکارڈ قائم کیا۔
13/
اب امپورٹڈ حکومت کو یقین ہو چکا کہ عمران خان کو انتحاب کے میدان میں ہرانا مشکل ہو چکا کیونکہ عوام مکمل طور پر امریکی مسلط کردہ غلاموں کو مسترد ہے، تو انھیں نے خود کو این آر او دیکر 11سو ارب معاف کروائے اور قوم کو ایک اور نقصان پہنچایا
14/
عوام مافیا خاندان کی غلامی مہنگائی، بیروزگاری اور انکی عوام دشمن پالیسیوں سے سے تنک آ چکی ہے وہ اب ان سے چھٹکارا پانا چاہتی ہے۔ ان کی واحد امید محض عمران خان ہے یہی وجہ ہے کہ حقیقی آزادی کی یہ تحریک پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ کی شکل اختیار کر گئی
15/
عوام نے ٹھان لیا کہ پاکستان کو حقیقی معنوں میں آزاد کرانا ہے اور یہی وہ وقت ہے جب ہمیں ڈٹ کر کھڑے ہونا ہو گا #رُکنانہیں_جھُکنانہیں کسی بھی طاقت کے خوف سے گھبرانا نہیں عوام کا سمندر اسلام آباد کی جانب لاہور لبرٹی چوک سے ہوتا ہوا جب وزیر آباد پہنچا تو
16/
عمران خان کی قیادت میں چلنے والے #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ پر بذدلانہ وار کیا جس کا واحد مقصد عوام میں خوف پیدا کرنا تھا اور کپتان کو نشانہ بنانا تھا، مگر مارنے والے سے تو بچانے والا بڑا ہے اس نے عمران خان کو اس بزدلانہ حملہ سے بچایا
17/
یہ وہ حملہ تھا جس کی سازش کا ذکر عمران خان پہلے کئی بار اپنے جلسوں میں کر چکے تھے، انھیں معلوم تھا کہ بند کمروں میں بیٹھ کر انھیں قتل کرنے کی سازش کی جارہی ہے کیونکہ عمران خان اب وہ طاقت بن چکے جسے سنبھلنا انکے بس کی بات نہیں
18/
اس سازش میں شامل تمام کرداروں کے نام بھی انھیں معلوم ہیں۔ کپتان ہر حملہ ہو گیا مگر وہ سابق وزیراعظم ہوتے ہوئے بھی ایک ایف آئی آر درج نہیں کروا سکتا کیونکہ #فیصل_شہباز_رانا_استعفی_دو اس حملے میں ملوث ہیں. انھوں نے پنجاب پولیس تک کو مفلوج کر رکھا ہے
19/
وزیر آباد حملے ہو گیا بزدلوں کو لگا شاید عوام یا عمران خان ڈر کر گھر بیٹھ جائیں گے مگر خواہشات کے برعکس عمران خان نے پھر سے اسی مقام سے مارچ کا پھر سے آغاز کا اعلان کر دیا۔ عوام پھر سے اپنے مشن کی تکمیل کے لیے نکل پڑی
#حقیقی_ازادی_مارچ
20/
#پچھلے_آٹھ_ماہ_میں عوام کو برہنہ کر کے ان پر تشدد کرنے والے کئی کردار ننگے ہوئے شہباز گل کے بعد اعظم سواتی کے ساتھ جو ہوا شاید ہی کسی مذہب معاشرے میں ایسا ہوتا ہو پاکستان میں آئین و قانون کی دھچیاں اڑائی جاری ہیں مگر عدالت خاموش تماشائی
21/
عمران ریاض، جمیل فاروقی سمیت دیگر کئی صحافیوں کو حقائق سامنے لانے پر امپورٹڈ حکومت کی جانب سے سخت پریشانی دھمکیوں اور جعلی پرچوں کا سامنا کرنا پڑا۔

فاشسٹ امپورٹڈ حکومت کی بدولت پاکستان تحریک انصاف کے کئی کارکنان بھی جان کی بازی ہار گئے
#PakistanUnderFascism

22/
ملک کے مایا ناز Investigator Journalist ارشد شریف کو بھی اسی امریکی مسلط کردہ غلاموں اور انکے سہولت کاروں کی دھمکیوں اور جعلی پرچوں کی بنا پر ملک سے جانا پڑا، مگر دبئی میں بھی ان کا پیچھا نہ چھوڑا گیا وہاں سے انھیں نکلنے پر مجبور کیا
23/
بلاآخر کینیا میں بد ترین تشدد کر کے انھیں قتل کر دیا گیا اور انکے قتل کو بھی کئ رنگ دینے کی کوشش کی جارہی تاکہ اصل مجرموں تک نہ پہنچا جا سکے۔ مگر اللّٰہ کی لاٹھی بے آواز ہے انشاللہ ایک دن ضرور انصاف ملے گا۔
#ArshadSharifShaheed
24/
عمران خان سے بغض میں ملک کے تمام کرپٹ مافیا اکھٹے ہو گئے مگر پوری قوم بھی یکجا ہو کر پاکستان کی خاطر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہو گئی انشا اللّہ بہت جلد پاکستان حقیقی معنوں میں آزاد ہو گا۔
25/25
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Shafak Zahra

Shafak Zahra Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(