عمران خان کے اس بیان کے بعد
فارسیل صحافی،
ذہنی معذور پٹواری،
انکے عارضی کزنز
خان صاحب پر تنقید کر رہے ہیں
کیونکہ یہ سب لفظ "باوقار" سے مکمل نا آشنا ہیں
عمران خان ہمیشہ سے کہتے آئے ہیں
کہ وہ امریکہ سے برابری کی سطح پر تعلقات چاہتے ہیں،
غلامی نہیں
1️⃣⬇️ #ImranKhan#ISPR#PMLN
کیا ہم امریکہ کے غلام ہی؟
ہر انسان جو عقل و شعور رکھتا ہے
کرنٹ افیئرز، پاکستان کی 75 سالہ تاریخ،
پاکستان کے تمام دشمنوں دوستوں سے آگاہ ہے
وہ اسکا جواب بخوبی جانتا ہے
دوستی یا برابری کے تعلقات ہر ملک سے ضروری ہیں
مگر امریکہ نے کبھی بھی پاکستان کو اپنا دوست تسلیم نہیں کیا
2️⃣⬇️
قیام پاکستان سے لے کر آج تک
یہود و نصاریٰ و مشرکین کو پاکستان نا قابل قبول تھا اور ہے،
75 سالوں سے ہمارے گناہوں نااہلیوں، لوٹ مار نا انصافیوں
اور ملک و قوم کے دشمنوں ہمارے درمیان موجود انکے سہولت کاروں کی سینکڑوں سازوں کے باوجود
پاکستان کا قائم رہنا
اللہ کریم کا ایک معجزہ ہے
3️⃣⬇️
آج تک ہم نے معاشی فقدان، سیاسی غیر استحکام چاروں اطراف دشمنوں میں گھرے ہونے
ملک کے اندر مذہبی، لسانی، فرقہ واریت، قوم پرستی جہالت،
اور تھوڑی قیمت میں اپنے ایمان و ضمیر کے سوداگروں کی وجہ سے
کب اور کہاں
امریکی مفادات کی خاطر
ملک و قوم کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا لمبی بحث ہے
4️⃣⬇️
مگر عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں امریکہ کا کردار مفادات کیا تھے
امریکن مفادات کے لیے
پاکستان میں سے کس نے کیا رول ادا کیا
سب تقریبا روز روشن کی طرح عیاں ہے
لیکن عمران خان کی حکومت کے خاتمے میں امریکن آشیرباد سے مخالف پارٹیوں کے ساتھ #PTI
کے لوگوں نے بھی کردار ادا کیا
5️⃣⬇️
عمران خان کے مخالف ماضی میں
اور آج بھی پروپیگنڈا کر رہے ہیں
"عمران خان یہودی ایجنٹ ہے"😊
امت کی بے غیرتی نا اہلی کی وجہ سے
آج ساری دنیا سارا سسٹم ساری معیشت بشمول امریکہ
یہودیوں کے کنٹرول میں ہے
کیا یہودیوں کو خان کی حکومت گرانے چاہیے
تھی یا اپنے ایجنٹ کو مزید مضبوط کرتے؟
6️⃣⬇️
یہ ہمارے ایوان میں موجود زیادہ تر
یہود و نصاریٰ کے سہولت کار سیاستدانوں کے منہ کو لگنے والے حرام کی نحوست
کہ ہم بدقسمتی سے یہود و نصاری کے زیر اثر تھے اور آج بھی ہیں
ہماری معیشت حکومتیں انہی کے پھینکے ہوئے ٹکڑوں کے عوض چلتی ہیں
8️⃣⬇️
پاکستان کا وجود جہاں یہود و نصاریٰ و مشرکین کو کھٹکتا ہے
وہیں پاکستان اپنے محل وقوع اور ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے امت مسلمہ کی امید بھی ہے
آج کے ہمارے سیاسی معاشی حالات باشعور پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ امت کا درد رکھنے والے برادر اسلامی ممالک کے لیے بھی پریشان کن ہیں
9️⃣⬇️
محمد بن سلمان نے
مقتدر حلقوں + حکومت سے کہا تھا
کہ پاکستان کے موجودہ حالات تشویشناک ہیں
احسن تجاویز بھی دی
یاد رہے امریکہ اور MBS آمنے سامنے ہیں
اگر ہمارے مقتدر حلقے MBS کی تجاویز جو پاکستان کے مفاد میں ہیں کو نظر انداز کرتے ہیں
تو یقینا وہ امریکہ کے دباؤ میں ایسا کریں گے
🔟⬇️
پاکستان کے موجودہ سیاسی کرائسز کا نقصان پاکستان اور قوم کو ہو رہا
اور فائدہ ملک و قوم کے دشمنوں انکے سہولت کاروں کو
یقیناً موجودہ وقت پاکستان اور قوم کے لیے مشکل مگر فیصلہ کن ہے
یا تو ہم ایسے ہی ملک و قوم کے دشمنوں سسٹم میں موجود انکے سہولت کاروں کی غلامی کریں گے
11/N
یا پھر ملک و قوم کے وسیع تر مفاد میں
ملک و قوم کے دشمنوں سسٹم میں موجود انکے سہولت کاروں کے کے خلاف متحد ہو کر کھڑے ہو جائیں
اپنی طاقت کو پہچانیں
اللہ کریم ملک و ملت کے حامی و ناصر ہوں
ملک و قوم اور امت کے محسنوں کی مدد و نصرت اور حفاظت فرمائے
(آمین)
12/⏺️ #PakistanZindabad
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
لفظ محبت کا مفہوم = والدین
الله کریم کی عظیم نعمت کا نام ہے
💞 ماں ❤ باپ 💞
اس عظیم نعمت کے شکر کا ادنیٰ درجہ ہے
کہ ہم اپنے والدیں کے ساتھ ٹائم سپینڈ کریں
انکا انکی ضروتوں کا خیال رکھیں
کسی کی بھی محبت آپکے اور آپکے والدیں کے کے درمیان نہیں آنی چاھیے
1/N⏬ #TrueLoveStory
ایک شخص نے حضور اقدس ﷺ کی خدمت میں آکر دریافت کیا:
’’یا رسول اﷲ! سب سے زیادہ میرے حسن سلوک کا مستحق کون ہے؟‘‘
ﷲ کے حبیب ﷺ نے ارشاد فرمایا:
’’تیری ماں۔‘‘
اس کے بعد پوچھا :
پھر کون تو نبی رحمتؐ نے ارشاد فرمایا:
’’تیری ماں۔
‘‘اس پھر پوچھا تو ارشاد فرمایا:
’’تیری ماں۔‘‘
2/N⏬
اور چوتھی دفعہ پوچھنے پر ارشاد فرمایا:
’تیرا باپ!
(بخاری)
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
اور تمہارے رب نے حکم فرمایا
کہ اسکے سوا کسی کو نہ پوجو
اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو
اور اگر تمہارے سامنے ان میں سے ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں
تو ان کو اف تک نہ کہو‘
3/N⏬ #والدین_کے_حقوق