Moona Sad Profile picture
Nov 18 8 tweets 3 min read
جج صاحب کمرہ عدالت میں داخل ہوئے تو سب احتراماً کھڑے ہو گئے پھر گواہی کے لیے ایک بوڑھی عورت کو پیش کیا گیا تو وکیل استغاثہ نے مائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے جرح شروع کی اور جج سے کہا ” یہ بُڑھیا علاقے کی سب سے عُمر رسیدہ مائی ہے جو ہر طرح کی دُنیا داری کو خوب سمجھتی ہے”
👇
وکیل استغاثہ پھر جوشیلے انداز سے مائی کی طرف بڑھا اور مائی سے بولا ” مائی نظیراں کیا تُم مجھے جانتی ہو؟”۔

مائی نظیراں نے چشمہ دُرست کیا اور وکیل کو دیکھ کر بولی ” ہاں مسعود میں تمہیں اُس وقت سے جانتی ہوں جب تُم ایک چھوٹے بچے تھے اور یقین جانو تُم نے مجھے بہت مایوس کیا
👇
تُم جھوٹ بولتے ہو لوگوں کی لڑائیاں کرواتے ہو، طوائفوں کے کوٹھوں پر جاتے ہو، شرابی ہو، اپنی بیوی کو دھوکا دیتے ہو بیشمار لوگوں کے پیسے ادھار لے رکھے ہیں اور واپس نہیں کرتے، تُم خود کو بہت ہشیار سمجھتے ہو اور تمہاری کھوپڑی میں بندر جتنا بھی دماغ نہیں، ہاں ہاں میں تمہیں بہت اچھے
👇
طریقے سے جانتی ہوں مسعود”۔

وکیل مائی کا جواب سُن کر شرمندہ سا ہو گیا اور گھبراہٹ میں سر سے پسینہ پونچھتے ہوُئے وکیل دفاع کی طرف اشارہ کرتے ہُوئے مائی نظیراں سے ایک دفعہ پھر مخاطب ہُوا اور بولا "مائی نظیراں کیا تُم اس شخص کو جانتی ہو؟”۔
مائی نظیراں نے عینک درست کرتے ہُوئے
👇
وکیل دفاع کی طرف دیکھا اور بولی ” بلکل جانتی ہوں یہ عبدالقدوس ہے میں اسے اُس وقت سے جانتی ہوں جب یہ گلی میں نالی پر بیٹھ کر ہگتا تھا اور ساتھ میں پاپے کھایا کرتا تھا، اس سست الوجود کے پاس دوسروں کی بُرائیاں کرنے کے سوا ہے ہی کیا، رات کو دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر ساری رات چرس
👇
پیتا رہتا ہے، چار عورتوں کے ساتھ اس کا افئیر چل رہا ہے جس میں سے ایک تمہاری اپنی بیوی ہے مسعود، کل رات جب تُم طوائف کے کوٹھے پر تھے تو یہ تمہارے گھر میں تھا، اپنی انہیں حرکتوں کی وجہ سے یہ کئی لوگوں سے مار بھی کھا چکا ہے مگر بعض نہیں آتا، ہاں ہاں میں اسے بھی جانتی ہوں”۔

👇
وکیل استغاثہ نے انتہائی پریشانی کی حالت میں سر سے پسینہ پونچھتے ہُوئے جج کی طرف دیکھا اور جج کی طرف اشارہ کر کے کُچھ بولنے ہی لگا تھا کہ جج کھڑا ہوگیا اور جج نے وکیل استغاثہ کو اپنے قریب بُلایا اور بولا ” اب اگر تُم نے مائی نظیراں سے یہ پُوچھا
👇
کے وہ مُجھے جانتی ہے تو میں نے تُم کو سزائے موت سُنا دینی ہے”

یہی حال مملکت خداداد کا بھی ہے
یہاں ہر صاحبِ اختیار کے "کرتوت" ایک مائی نظیراں نے ریکارڈ کر کے رکھے ہیں
پہلے ہم سمجھتے رہے کہ وہ "نانی" ہے اب پتہ چلا کہ #وہ_کون_ہے
وہ تو #ام_حریم ہے

#موناسکندر

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Moona Sad

Moona Sad Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Moona_sikander1

Nov 19
حضرت جنید بغدادی رحمت اللہ علیہ سے
شیطان کا عجیب سوال

حضرت جنید بغدادی رحمت اللہ علیہ کا نام کون نہیں جانتا؟
آپ کا واقعہ ہے کہ حضرت جنید بغدادی رحمت اللہ نے ایک مرتبہ دل میں خیال کیا کہ اگر شیطان سے ملاقات ہوجائے تو، ایک سوال کروں گا اور انہوں نے ایک دن اللہ سے دعا بھی
👇
کردی کہ اے اللہ! کبھی شیطان سے ملاقات کرادے، تاکہ اس سے سوال کرلوں
ایک دن نماز پڑھ کر مسجد کے باہر نکلے، تو ایک بوڑھا آدمی جھک کر سلام کرنے لگا
حضرت جنید رحمت اللہ نے اس کو دیکھ کر کہا کہ کون ہو تم؟ کہنے لگا کہ میں وہی ہوں، جس سے ملنے کی آپ کو آرزو اور تمنا تھی
حضرت سمجھ گئے
👇
کہ یہ اصل میں شیطان ہے
شیطان نے کہا کہ آپ مجھ سے کیوں ملنا چاہتے تھے؟
حضرت جنید رحمت اللہ علیہ نے کہا کہ میرے ذہن میں تیرے متعلق ایک سوال ہے، سوال یہ ہے کہ جب اللہ تعالٰی نے تجھے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے کا حکم دیا، تو میری سمجھ میں نہیں آتا کہ آخر تجھے کس چیز نے اللہ
👇
Read 11 tweets
Nov 18
ایک بھائی، ذہن اسلامی ، چہرہ مہرہ غیر اسلامی ، ہم ذہن پر شکر ادا کرتے ، مو صوف کچھ عرصہ کے لئے انگلینڈ تشریف لے گے، جب واپسی ہوئی تو بغل میں ایک میم تھی !

موصوف کا تعلق روایتی گھرانے سے تھا ، اس لے یہ خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی کہ جناب میم لے کر آئے ہیں ، رشتے داروں نے
👇
گوری کے دیدار کے لئے دور دراز سے ان کے گھر تک کا سفر کیا ، عورتوں سروں پر دوپٹہ لیتی ہوئی چوری چوری میم صاحبہ کو دیکھتیں اور ہا تھ لگانے سے بھی ڈرتیں کہ کہیں گوری میلی نہ ہو جائے،دولہا کی بہنیں فخریہ لہجے میں سہیلیوں کو بتاتی پھرتیں کہ بھیا انگلینڈ سے میم لائے ہیں ،بچے تو اس
👇
کمرے سے نکلتے ہی نہ تھے جہاں پر میم تھی ۔اماں کو انگلش وغیرہ تو نہ آتی تھی لیکن پھر بھی روایتاً چادر اور سوٹ گوری کو دیا

بلائیں لیتی لیتی رہ گئیں کہ پتہ نہیں میم کو کیسا لگے ۔ ہاں کو جی بھر کر دعائیں دیتی رہیں ، صرف ابا جی تھے جنہوں نے بیٹا جی سے دریافت کیا، مسلمان ہے کیا؟؟
👇
Read 12 tweets
Nov 18
مشہورہے کہ ایک یہودی اورنصرانی سفرپرروانہ ہوئے ،راستے میں آبادی کے قریب کنواں تھا اور آگے ایک وسیع و عریض صحراء ،جس کی وسعت چاردن کی راہ تھی دونوں کے پاس مشکیزے تھے ،یہودی نے اپنامشکیزہ پانی سے بھرلیا،جب نصرانی بھرنے لگاتو کہا
” ایک مشکیزہ پانی ہمیں کافی ہے تم اپنامشکیزہ بھرکر
👇
خواہ مخواہ وزن میں اضافہ مت کرو”
نصرانی نے کہا
”میں اس راستہ سے اچھی طرح واقف ہوں شاید یہ ایک مشکیزہ ہمیں کافی نہ ہو”
یہودی نے کہا
”تم یہی چاہتے
ہو کہ جب تمہیں پیاس لگے تومیں تمہیں پانی پلاؤں”
اس نے کہا
”ہاں۔”
یہودی نے کہا
”بس پھر اپنا مشکیزا نہ بھرو،جب تمہیں پیاس لگے گی
👇
پانی مل جائے گا”
یہ سن کرنصرانی نے ا پنامشکیزہ خالی ہی رکھاحالانکہ وہ جانتاتھاکہ عنقریب اسے پیاس کی شدت کا سامناکرناپڑے گا لیکن وہ یہودی کے مشکیزے کی امیدپر پانی کے بغیرہی صحراکی طرف چل دیا۔ سخت گرم ہواؤں کی وجہ سے بار بارپیاس لگی اور با لآ خر پانی ختم ہوگیاحالانکہ ابھی آدھا
👇
Read 12 tweets
Nov 18
ایک عبرت آموز واقعہ

اسکول کی ایک طالبہ ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے کہتی ہے: جب ہم ثانویہ کے مرحلے میں تھیں۔ ہم کچھ سہیلیاں ناشتہ کے وقفہ میں ایک ساتھ بیٹھتیں اور ہم سب اپنا اپنا ناشتہ ایک ساتھ اس طرح رکھتی کہ کسی کو معلوم نہیں ہوتا کہ کس نے کیا لایا ہے۔

ایک غريب ونادار بچی تھی
👇
جو ناشتے میں کچھ بھی نہیں لاتی تھی۔ میں نے اسے اپنے ساتھ ناشتے میں بیٹھنے کے لئے آمادہ کرلیا۔ کیونکہ ہم لوگوں میں کسی کو نہیں معلوم ہوتا تھا کہ کس کا کون سا ناشتہ ہے

اسی طرح مدرسے کے ایام گزرتے رہے یہاں تک کہ ثانویہ سے ہماری فراغت کا وقت قریب آگیا اسی دوران اس طالبہ کے والد
👇
کا انتقال ہوگیا۔ اس کے والد کے فوت ہوتے ہی اس کے حالات بھی تبدیل ہوگئے یعنی اب وہ پہلے سے بہتر زندگی گزارنے لگی۔ اب وہ اپنے لباس پر بھی توجہ دیتی اور ناشتہ بھی لانے لگی تھی۔ یعنی اب وہ پہلے سے بہتر زندگی جینے لگی تھی

یہ سب دیکھ کر میں نے سمجھا کہ شاید باپ کی میراث سے اسے کچھ
👇
Read 11 tweets
Nov 17
Copied from Rao Kamran

نااہلی کا بیج

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر عمران خان نے گھڑی عمر فاروق نامی شخص کو بیچی تھی تو اس “اسٹوری” کا کیا بنا کہ وہ گھڑی اسی جیولر تک پہنچ گئی جو یہ گھڑیاں محمد بن سلطان کے لئے ڈیزائن کرتا ہے؟ کیا عمر فاروق نے محمد بن سلطان کو بتایا ؟

👇 Image
اگر یہ “چوری کا مال”ہے تو چوری کے مال کو خریدنے والے کے اوپر قانون کی کونسی شق نافذ ہوتی ہے؟ دبئی اور پاکستان کے قانون کے مطابق ؟
بیس لاکھ ڈالر کیسے ٹرانسفر ہوئے؟ بینک ٹرانزیکشن؟
اگر بغیر رسیدوں کے لین دین ہوا تو کیا وہ وائٹ منی تھی یا بلیک منی؟

عمرفاروق نے کئی سال کھپ ڈالی
👇
تھی کہ اسکی ماڈل بیوی نے شہزاد اکبر کے ساتھ مل کر اسکے خلاف کیسز کروائے اور اب بتا رہا ہے کہ شہزاد اکبر کے ذریعے فرح گوگی تک پہنچا اور یہ مال خریدا
یعنی یہ بندہ گھٹیا ہی نہیں ناقابل اعتبار بھی ہے

مشرف بڑے مان سے بتاتا تھا کہ مجھے قیمتی پستول ملا اور میں نے لغاری کے بیٹے کو دے
👇
Read 5 tweets
Nov 16
شدید بارش کے سبب ٹیکسی لینا بہتر تھا
"ماڈل کالونی چلو گے"
" کتنے پیسے لو گے"
" جو دل کرے دے دینا سرجی"
" پھر بھی"
" سر! ایک بات کہوں برا مت ماننا
میں ایک جاہل آدمی ہوں پر اتنا جانتا ہوں کہ جو الله نے میرے نام کا آپکی جیب میں ڈال دیا ہے وہ آپ رکھ نہیں سکتے اور اس سے زیادہ دے
👇
نہیں سکتے
توکل اسی کا نام ہے"
اس کی بات میں وہ ایمان تھا جس سے ہم اکثر محروم رہتے ہیں ٹیکسی ابھی تھوڑا آگے گئی کہ مسجد دکھائی دی
" سر جی
نماز پڑھ لیں پھر آگے چلتے ہیں"
اس نے ٹیکسی مسجد کی طرف موڑ لی
" آپ نماز ادا کریں گے"
"کس مسلک کی مسجد ہے یہ"
میرا سوال سن کر اس نے میری طرف
👇
غور سے دیکھا
"باؤ جی
مسلک سے کیا لینا دینا اصل بات سجدے کی ہے
الله کے سامنے جھکنے کی ہے یہ الله کا گھر ہے"
میرے پاس کوئی عذر باقی نہیں تھا نماز سے فارغ ہوۓ اور اپنی منزل کی طرف بڑھنے لگے
" سر , آپ نماز با قاعدگی سے ادا کرتے ہیں"
" کبھی پڑھ لیتا ہوں , کبھی غفلت ہو جاتی ہے "
👇
Read 7 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(