رضا ہارون کی باتیں سنی اور بھی لوگ اس بات کو لیکر بحث کر رہے ہیں کہ الطاف حسین واپس آئینگے اور کیا اب لندن سے بیٹھ کر سیاست ہوسکتی ہے۔۔۔
تو میرے بھائ وہ الطاف حسین ہیں وہ ہمیشہ سے غیر متوقع رہے ہیں وہ جس ملک میں قیام پذیر ہیں وہ ہم سے سو سال آگے ہے تو
++++
تو آپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ وہاں رہتے ہوئے الطاف حسین بیسوی صدی تک محدود ہوگئے۔۔ہر گز نہیں وہ الطاف حسین آج بھی وہاں سے سوچنا شروع کرتے ہیں جہاں سے پاکستان میں بیٹھے تمام سیاستدانوں کی سوچ ختم ہو جاتی ہے وہ بلکل محدود نہیں اور نا وہ مایوس ہیں
++++
اور نا ہی ان کے چاہنے والے کسی مایوسی کا شکار ہیں ان کے چاہنے والے کسی بھی ادارے سے اپنی امیدیں لگائے نہیں بیٹھے کہ وہ الطاف حسین کو اجازت دینگے تو ان کے قائد کو پاکستان میں سیاست کا موقع ملے گا بلکہ ان کے لوگوں کو اپنے رب پر یقین ہے کہ وہ الطاف حسین کو پھر اس قوم کی بھرپور
+++
آواز بنائے گا اور وہ ہی رب العالمین ہر طرح سے انہیں اور ان کے چاہنے والوں کو سرخرو کرے گا۔۔۔جس دن الطاف حسین کی واپسی ہوگی تو دنیا دیکھے گی کہ ان کی تحریک پہلے سے کہیں زیادہ مقبول اور منظم ہوکر ابھرے گی۔۔۔انشاءاللّٰہ