وہ پانچ باتیں جو جنرل عاصم منیر کو بطور آرمی چیف منفرد بناتی ہیں
انکے پاس چند ایسے اعزازات یا خصوصیات ہیں جو آج تک کسی آرمی چیف کو حاصل نہیں رہیں۔
ہم نے ایسی ہی پانچ خصوصیات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔
1۔ OTS سے تعلق
عام طور پر آرمی چیف لانگ کورس سے آنے والے جنرل بنتے ہیں،
👇1/11
مگر جنرل عاصم منیر لانگ کورس سے نہیں بلکہots سےآئےہیں۔
لانگ کورس سے مراد پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں منعقد ہونیوالے دو سالہ کورس ھےجس سے تربیت پا کر پاکستانی فوج کے افسران فوج کاحصہ بنتے ہیں۔ یہ لانگ کورس ایبٹ آباد کاکول اکیڈمی میں ہوتاھے
اسکے مقابلے پر ایک اور ادارہOTS
👇2/11
یا آفیسرز ٹریننگ سکول کہلاتا ہے جو پہلے کوہاٹ میں ہوا کرتا تھا بعد میں منگلا منتقل ہو گیا۔
جنرل عاصم منیر آفیسر منگلا میں ٹریننگ سکول سے پاس آؤٹ ہوئے جس کیبعد انہوں نےفوج میں فرنٹئیر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا
او ٹی ایس پروگرام 1989 کے بعد ختم کر دیا گیاتھا اور 1990 میں
👇3/11
آفیسر ٹریننگ سکول کو جونئیر کیڈٹ اکیڈمی کا درجہ دے دیا گیا۔
دفاعی تجزیہ کار جنرل جنرل طلعت مسعود نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اس سے قبل ضیاء الحق کے دور میںots سے پاس آؤٹ ہونیوالےجنرل عارف بھی فور سٹار جنرل بنےتھے لیکن آرمی چیف نہیں
2۔ دو انٹیلی جنس اداروں کے سربراہ
👇4/11
جنرل طلعت مسعود نےبتایا کہ جنرل عاصم منیر پاکستان کےوہ واحد آرمی چیف ہونگے جو چیف بننے سےقبل دو مختلف انٹیلی جنس اداروں کےسربراہ رہے ہیں جنرل عاصم منیر 25 اکتوبر 2018 سے16جون 2019 تکISI کے سربراہ رہے۔ اسکے علاوہ وہ ملٹری انٹیلی جنس (ایم ۤئی) کے بھی سربراہ رہ چکے ہیں۔
👇5/11
اس سے قبلISI کے سربراہ تو آرمی چیف بنےہیں، مثال کےطور پر جنرل اشفاق پرویز کیانی
مگر کوئی ایسا سربراہ نہیں آیا جو دو انٹیلی جنس اداروں کا سربراہ رہا ہو
3۔ #سورڈ_آف_آنر
جنرل طلعت مسعود کےبقول انکے علم میں اس سےقبل کوئی آرمی چیف نہیں گزرا جس نے
سورڈ آف آنر حاصل کیا ہو۔
👇6/11
شمشیرِ اعزاز وہ اعزازی تلوار ہوتی ہے جو پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر دی جاتی ہے۔ اس اعزاز کا حصول ہر کیڈٹ کا خواب ہوتا ہے اور اسے پانے کے لیے ان کے درمیان سخت مقابلہ ہوتا ہے۔ یہ شمشیر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کی بنیاد پر دی جاتی ہے۔
👇7/11
4۔ کوارٹر ماسٹر جنرل
جنرل عاصم منیر وہ پہلے آرمی چیف ہونگےجو کوارٹر ماسٹر
کےعہدے پر فائز رہے
فوجی اصطلاح میں کوارٹر ماسٹر وہ عہدہ ھےجو فوجیوں کو مختلف قسم کا ساز و سامان فراہم کرنےکا ذمہ دار ہوتاھے
اس سامان میں اسلحہ، گولہ باردو، فوجی گاڑیاں، وردیاں، وغیرہ شامل ہوتی ہیں
👇8/11
اس لحاظ سے یہ اہم عہدہ ہے مگر جنرل طلعت مسعود نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ عام طور پر فوج میں اس عہدے کو بہت زیادہ پسند نہیں کیا جاتا اور سمجھا جاتا ہے کہ کوارٹر ماسٹر جنرل بننے والے افسر کو سائیڈ لائن کر دیا گیاھے اسکی وجہ انہوں نےیہ بتائی کہ دوسرے اعلی فوجی افسران کے
👇9/11
برعکس کوارٹر ماسٹر جنرل اہم سکیورٹی چیلنجز کے بارے میں کیے جانے والے فیصلوں سے باہر ہو جاتا ہے۔ وہ فیصلے جو کور کمانڈر یا دوسرے سینیئر افسر کرتے ہیں۔
5۔ حافظ قرآن
دفاعی صحافی ماجد نظامی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ اب تک دستیاب معلومات کی رو سے
👇10/11
#جنرل_عاصم_منیر پاکستان کے پہلے آرمی چیف ہوں گے جو حافظ قرآن ہیں۔
آن لائن چلنے والے خبروں کے مطابق جنرل عاصم کے والد بھی حافظ قرآن تھے، اور نامزد آرمی چیف نے سعودیہ مدینہ میں قرآن کریم حفظ کیا۔
11/11
پلیز شیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
عمران کی مشرکانہ باتیں۔
فرقہ عمرانیہ حرامیہ قادیانیہ
👋1:اللّٰہ نے مجھے غلطی سے انسان بنا دیا (اللہ کی گستاخی)
👋2: اللّٰہ مجھے ایسے تیار کر رہا ہے جیسے اس نے نبی کو تیار کیا تھا
( پیغمبری طرح کا دعویٰ )
#عمران_نیازی_مرتد_قادیانی_دجال
👇1/6
👋 3:کچھ دن وحی نہیں آئی تو نبی پاک نےسمجھا کہ شائد میں پاگل ہوگیا ہوں
نعوذبااللہ)
(نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی گستاخی)
👋 4:مکہ والوں نےنبی پاک کو زلیل کیا(نعوذبااللہ)
( نبی پاک کی گستاخی)
👋 5: صحابہ ڈر گئےتھے
(صحابہ پر بہتان)
👋 6: صحابہ نےلوٹ مار شروع کر دی
👇2/6
(صحابہ کی گستاخی )
👋 7: تاریخ میں حضرت عیسیٰ کا کوئ ذکر نہیں
(پیغمبر کی گستاخی)
👋 8:دوزخ میں مجھےگرمی نہیں لگےگی
( اللہ کےعذاب کا مذاق)
👋 9: عمرہ کرنےسے بہترھے
میرا ساتھ دو
(اللہ کےحکم کو رد کرنےکی گستاخی
آہنی ذات کو اللہ کےحکم اوراسلام کےرکن سےبھی اوپر سمجھنے کا گناہ)
👇3/6
#بھارت_اسرائیل_امریکہ
کی پاکستانی فضائیہ کیخلاف #خوفناک_سازش
ابھی میں بھارت میں RSS
اور BJP کےترجمان ایک یوٹیوب چینل کی ویڈیو دیکھ رہاتھا
وہ آنیوالے وقت کی منصوبہ بندی پرگفتگو کر رہےتھے
اس سے پہلےکہ میں انکے مکروہ منصوبوں پر بات کروں
ایک حقیقت آپکو واضح بتا دینا چاہتا ہوں
👇1/14
بھارت ایک انتہائی مکار
چالاک اور موقع پرست دشمن ہے
یہ صرف میری ذاتی رائے نہیں بلکہ میں پچھلے پانچ سات سال سےانکے میڈیا بیانات
اور تھنک ٹینکس کو باریکی سے دیکھتا آرہا ہوں
کچھ لوگ خوش فہمی میں مبتلا ہیں بھارت ڈر گیاھے
اب حملہ نہیں کریگا
یا ہمت نہیں کریگا
میں وثوق سے کہتا ہوں
👇2/14
یہ باتیں محض وقتی خوشی ہیں۔ بھارت اگلے چار سے پانچ سال میں پھر ضرور آئےگا
اس بار پہلے سے زیادہ تیاری کے ساتھ
وہ ابھی بیٹھ کر دوبارہ بھرپور حملے کی تیاری کر رہےہیں۔
ہمیں 1965 سے سبق سیکھنےکی ضرورت ہے 65 کی جنگ میں کامیاب ڈیفیینس کےبعد ہم
اوور کانفیڈینس ہوگئے تھے
اور بھارت
👇3/14
پاکستان کیخلاف جارحیت میں بری طرح ناکام ہونےکےبعد
بھارت نےایک بار پھر اپنےپٹھو دہشتگردوں کو پاکستان میں کارروائیوں کیلئے متحرک کردیا پشاور میں ہونےوالا دھماکہ
اسکی واضح دلیل ہے
ان دنوں جب پوری قوم بھارت
کیخلاف متحد تھی
#10مئی_یوم_فتح
👇1/4
تو FAK پاکستان اوراسکی بہادر افواج کیخلاف پراپیگنڈہ اور دہشتگردی کی کارروائیوں میں مصروف رہا
انہوں نےکبھی بھارت کی مذمت نہیں کی
انہوں نےکبھی بھارت کےجارحانہ اقدامات کیخلاف جہاد کی کال نہیں دی
جوہماری عوام کو نشانہ بنا رہاتھا
نہ ہی وہ قوم کیساتھ کھڑےہوئے
#10مئی_سرینڈرڈ_مودی
2/5
بلکہ وہ بھارت جیسے جابر ملک کے ساتھی بن کر سامنے آئے۔
یہ سب کیا ثابت کرتا ہے؟
خوارج ایک فتنہ ہے جو RAW کی سرپرستی میں کام کر رہا ہے۔ ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں؛ بلکہ وہ اسلام کے نام کو اپنے گمراہ کن ایجنڈے کیلئے استعمال کرتےہیں
اب امریکی ملٹری کارگو طیارے دھڑا دھڑا بھارت میں اتر رہےہیں اگر جنگ ختم ہوچکی
تو بھارت کیلئےاب اس فوجی امداد کا کیا مطلب ہے؟
پہلےامریکہ نےکہا
ہمیں اس جنگ میں کوئی دلچسپی نہیں پھر خود درمیان میں آکر جنگ بندی کی
اب خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں 1/6
اب یہ قیاس کیا جا رہاھے
کہ امریکہ نے سیز فائر کروا کے پاکستان و چائنہ کی برتری کا مقابلہ کرنے کیلئے بھارت کو حربی ساز و سامان کی فراہمی کےطور پر صرف وقت خریداھے
پاکستان کا امریکہ کے ھاتھ سے نکلنا
پاکستان کی بھارت پر فضاؤں میں دہشت کم از کم امریکہ
کیلئے ایک وحشت ناک و
👇2/6
دہشت ناک خواب جیسا ھے
وہ پاکستان جس کو کینیڈی کے دور سے بھیک پر لگا کر رکھا گیا وہ اب اس بھیک سے آزاد ہوکر امریکہ کے بلاک سے نکل رہا ھے اور نتیجہ اب جنوبی ایشاء میں امریکہ کا کنٹرول رکھنےکا خواب اور چائنہ کو زیر دست رکھنا ناممکن ہو رہاھے
بھارتی لوک سبا سے خطاب میں راہول گاندھی نے بڑی ہی پتے کی بات کہہ گئے
کہ ہمارا مقصد پاکستان اور چین کو جدا کرنا تھا
لیکن سرینڈر مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کیوجہ سے
وہ تو مزید قریب ہوگئے
اور حقیت یہ ہے کہ نہ صرف چین اور پاکستان مزید قریب ہو گئے
👇1/12
اور حقیت یہ ہےکہ نہ صرف چین اور پاکستان مزید قریب ہوگئے بلکہ پاکستان قوم خود جو تقسیم ہوئی ہوئی تھی
اس میں بھی ایک عرصے بعد قومی یکجہتی دیکھنے میں آئی ہے
اس سے آپ اچھی طرح سمجھ سکتےہیں
کہ دشمن کی کامیابی ہمارے اندرونی انتشار
آپس کی تقسیم
اور چین کے ساتھ خلفشار میں مضمرھے
👇2/11
یہی کام عمران خان بڑی خوش اسلوبی سے کئے جا رہا تھا
اسکی تصدیق بھارتی میڈیا سے بھی اکثر ہوتی رہتی تھی
آپ راہول گاندھی کے اسی نقطہ کو ذہین میں رکھتےہوئے
غور کریں
گزشتہ پندرہ برسوں میں پاکستان کےاندرونی انتشار اور چین سمیت دوست ملکوں کیساتھ تعلقات خراب کرنےمیں کس نےکلیدی
👇3/11