جاتا ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺯﻧﺪﮦ ﺩﻓﻦ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ تھے۔
ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺤﺴﻦِ ﺍﻧﺴﺎﻧﯿﺖ، ﺭﺣﻤﺖ ﺍﻟﻠﻌﺎﻟﻤﯿﻦ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺼﻄﻔﯽٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے #عورت ﮐو وہ مقام عطا فرمایا جو آج تک کسی
👇
مذہب میں حاصل نہیں
اب اگر #عورت ماں ہے تو اس کے پاؤں کے نیچے جنت بیٹی ہے تو بخشش کا زریعہ بیوی ہے تو ایمان کی تکمیل کا زریعہ بہن ہے تو غیرت کا زریعہ.....
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔❤❤
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
ہرنی جب بچہ دیتی ہے تو قدرت کے اصول فوراً لاگو ہو جاتے ہیں اور اسے ان اصولوں کے ساتھ جینا پڑتا ہے اور جینا سیکھانا پڑتا ہے ۔ سب سے پہلے تو وہ بچہ تب پیدا کرتی ہے جب ہریالی ہر سو ہوتی ہے اور گھاس اتنی اونچی کہ اسکا بچہ اس میں چھپ جائے تاکہ وہ details👇
شکاریوں کی نظر میں نہ آئے ۔ بچہ بھی قدرتی طور پہ پہلے دن ہی چھلانگیں لگانا شروع کردیتا ہے بھاگنے کی پریکٹس ہونے لگتی ہے کیونکہ اسکی بقاء کے لیے یہ لازمی ہے۔۔۔
اونچی گھاس اسکو وہ وقت دیتی ہے کہ وہ آنے والے مشکل دور کے لیے خود کو چند دنوں میں تیار کرلے اور ماں اسے چند دنوں میں
👇
ہی خطرات سے آگاہی سیکھا دیتی ہے ماں بچے کو اونچی گھاس کا استمال ' جھنڈ سے جڑے رہنے کے فوائد ' شکاری کی شکل اور اسکی چالوں سے آگاہ کردیتی ہے۔ یوں وہ بچہ بڑا ہوکر بچ بچا کر اپنی نسل کے بقاء کے لیے کردار ادا کرتی یا کرتا ہے۔۔۔
ان سب احتیاطی تدابیر کے باوجود بھی اگر کوی شکار
👇👇
"عظیم لوگ"
میرا رابطہ ایک دودھ والے سے ہوا جو کسی حق دار بچی کے لیے اپنی طرف سے کوشش کر رہا تھا۔ گفتگو کے دوران میں نے سب سے پہلے یہ پوچھا کہ آپ اس بچی کو کب سے جانتے ہیں؟
" ڈاکٹر صاحبہ ! میں اس بچی کو آٹھ سال پہلے سے جانتا ہوں۔ جب سے اس بچی کے والد نہیں ہیں میں تب سے ان
👇
کے گھر دودھ دے رہا ہوں میری طرف سے ایک حصہ یہ ہے کہ مہنگائی کے اس دور میں جب دودھ 120 روپے کلو ے میں آج بھی ان کے گھر اچھا خالص دودھ صرف 50 روپے کلو دے رہا ہوں اس کے علاوہ میں نے کبھی رقم کیلئے تنگ نہیں کیا جب آسانی ہوتی ہے وہ خود ہی پچاس روپے کلو کے حساب سے رقم ادا کر دیتے ہیں👇
ایسے لوگ گھٹن زدہ معاشرے میں آکسیجن کا کردار ادا کرتے ہیں ان لوگوں کی بدولت ہی نیلا آسمان بنا ستون اپنی جگہ ٹھہرا ہوا ہے ۔۔ نیک اعمال ہی معاشرے میں امید زندہ رکھتے ہیں انسانیت کی خدمت ہی در اصل مقصد حیات ہے جو اس مقصد کو پا لیتا ہے اصل زندگی کا فلسفہ انہیں ہی سمجھ آتا ہے ورنہ
👇
ایک دفعہ کا زکر ہے کہ ایک آدمی سمندر سے ایک مچھلی پکڑ کے لایا اور اسے اپنے گھر میں موجود کنویں میں ڈال دیا
اس کنویں میں مینڈکوں کی حکومت تھی۔ مینڈکوں نے جب ایک نئی چیز دیکھی تو پہلے تو وہ ڈرے گھبرائے دور دور گھومنے لگے۔ آخر ایک بڑے مینڈک نے ہمت دکھائی اور مچھلی کے تھوڑا
👇
قریب گیا اور پوچھا: تم کون ہو ؟
میں مچھلی ہوں ! مچھلی نے جواب دیا
مینڈک : تم کہاں سے آئی ہو ؟
مچھلی : سمندر سے
مینڈک : وہ کیا ہوتا ہے ؟
مچھلی : وہ بہت بڑا ہوتا ہے اور اس میں پانی ہوتا ہے
مینڈک نے کہا : کتنا بڑا ؟
مچھلی : بہت بڑا
یہ سن کر مینڈک نے اپنے گرد چھوٹا سا
👇
گول چکر کاٹا اور پھر مچھلی سے پوچھا : کیا اتنا بڑا ہوتا ہے ؟
مچھلی مسکرائی اور بولی نہیں بڑا ہوتا ہے
مینڈک نے تھوڑا بڑا چکر لگایا اور کہا اتنا بڑا ؟
مچھلی ہنسی اور کہا نہیں بڑا ہوتا ہے
مینڈک اب جوش میں آ گیا اور اس نے آدھے کنویں کا چکر لگا کر مچھلی کی طرف دیکھا،
👇
ایک بیوہ خاتون کی آنسوں ، سسکیاں اور فریاد ۔۔۔۔۔!!!!
ایک بیوہ خاتون کی یتیم بچی کی شادی کا پروگرام ہے وہ بچی اپنی والد کے سایہ سے محروم ہے ۔اس کی والد چند سال پہلے اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے ہیں ۔ اس کی گھر میں ایک چھوٹا بھائی ہے مزدوری کے قابل نہیں ہے باقی سب بہنیں ہے
👇👇
۔ کمانے والا کوئی نہیں ہے ۔ اور وہ بیوہ کرایہ کے گھر میں زندگی بسر کر رہی ہے ۔اس خاتون کی خواہش ہے کہ اس کی بیٹی کی شادی بھی دوسری بچیوں کی طرح ہو جائے ۔لیکن اس کی پاس بیٹی کی شادی کے لئے پیسے اور جہیز کے سامان نہیں ہے ۔ اس لیے مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ اس بیوہ عورت
👇👇
کی مدد کرے تاکہ اس یتیم بچی کی شادی ہو جائے۔ اور وہ اس شادی میں اپنی والد کی کمی محسوس نہ کریں۔چونکہ معاشرے میں ہر انسان کی اپنی عزت ہے اس لئے میں اس گھرانے کا نام اور موبائل نمبر شیئر نہیں کر رہی ہوں۔
اپ لوگوں سے اپیل ہے کہ اس یتیم بچی کی شادی کی خو شیوں کو دوبالا
👇
جب آپ بیوی بنیں تو ایک بار اپنے شوہر کے چہرے کو دیکھیں جب وہ سو رہا ہو۔ یہ وہ شخص ہے جس کا آپ سے خون کا کوئی رشتہ نہیں ہے لیکن آپ سے محبت کرنے کی کوشش کرتا رہتا ہے۔
ایک بار جب آپ کا شوہر کام سے یا اپنے کاروبار کی جگہ سے گھر آتا ہے،
👇
تو اس کے چہرے کو دیکھیں، اس کا ہاتھ چومیں۔ یہی وہ ہاتھ ہے جو آپ کو اور آپ کے بچوں کو رزق دینے کے لیے محنت کر رہا ہے۔
عقد نکاح سے پہلے اس پر آپ کا شکر ادا کرنے کا کوئی قرض نہیں تھا۔ درحقیقت اس پر اپنے والد اور والدہ کا شکر ادا کرنے کا قرض ہے۔ اس نے آپ کو منتخب کیا
👇
اس سے پہلے کہ وہ اپنے والدین کا شکر ادا کر سکے۔
ایک بار جب آپ اس کے ساتھ اکیلے ہوں تو اپنے شوہر کو دیکھیں، اس کے چہرے کو پیار اور احترام سے دیکھیں۔
یہ وہ چہرہ ہے جو وہاں جدوجہد کر رہا ہے، یہ وہ چہرہ ہے جو تپتی دھوپ میں جل رہا ہے، یہ وہ چہرہ ہے جو سورج کی تپش کو روکتا ہے
👇
تم سوچتے ہو معجزے کیسے ہوتے ہیں؟
معجزے اپنی دُعاؤں پر یقین اور دُعائیں قبول کرنے والے پر توکل کرنے سے ہوتے ہیں تم درد کا سجدہ زمیں پر کرتے ہو اور تمہاری صدا ساتویں آسمان تک جاتی ہے اللّٰہ پاک جب کہتا ہے مجھے آواز دو میں جواب دوں گا
تو کیسے سوچ لیا تو نے کے جواب نہیں آئے گا ؟
👇
تم اللّٰہ پاک پر توکل کر کے سجدے میں اُسے پُکارو گے تو سجدے سے سر اُٹھاتے ہی معجزہ ہو جائے گا۔ وہ جو دو جہانوں کا مالک ہے
وہ کیوں تمہارے معاملات کی دیکھ بھال نہیں کر سکتا؟
تمہاری شہ رگ سے زیادہ قریب ہے وہ، کیسے تمہاری تکلیف ان سُنی کر سکتا ہے ؟
👇
تم دیکھو گے تمہارا اللّٰہ پاک پر توکل کیسے تمہارا نصیب سنوار دے گا۔ اور تمہاری اداس آنکھیں اللّٰہ پاک کا شکر کرتے نہیں تم تھکتے
اللہ کریم ہمیں سید الامام سیداشہدا حضرت امام حسین کے صدقے میں ہمیں پانچ وقت باجماعت نماز ادا کرنے کی توفیق عطا فرماے اور خوب خوب 👇