#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : پس حضرت یوسف علیہ السلام نے خواب کی تعبیر بتائی اور اس کے مطابق حالات سے لڑنے کے لئے رہنمائی فرمائی اور طریقہ بتایا کہ خوشحال اور ترقی کے سالوں میں غلہ ذخیرہ کرنا اور 1
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : احتیاط کے ساتھ اسے بالیوں میں رہنے دینا صرف کھانے کی ضرورت کے تحت اسکی مقدار مطابق نکالو اور قحط سالی کے دور میں بیج بھی کم ڈالنا ہے کیونکہ ان سالوں میں غلہ کی پیداوار کم ہوگی ۔ 2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : یہ بات حضرت یوسف علیہ السلام کی فراست و فہم اور کمال علم اور اصابت رائے کی دلیل ہے . قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے اس طرح ذکر فرمایا ہے کہ ترجمہ:- "اور بادشاہ نے کہا 3
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : یوسف (علیہ السلام) کو میرے پاس لاؤ جب قاصد یوسف (علیہ السلام) کے پاس پہنچا تو انہوں نے کہا ، اپنے بادشاہ کے پاس واپس جا اور اس سے پوچھ کہ ان عورتوں کا 4
#خاتم_النبیین_محمدﷺ سیشن #قصص_الانبیاءعلیہم_السلام 🕋 حضرت یوسف علیہ السلام : حقیقی واقعہ کیا ہے جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لئے تھے ؟ ان کے حیلے کو (صحیح طور پر ) جاننے والا میرا پروردگار ہی ہے" (سورۃ یوسف آیت 50) ☘️جاری ہے☘️ 5
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_واستغفار "اور جو شخص توبہ کرے اور نیک عمل کرے وہ تو (حقیقتاً ) اللہ تعالٰی کی طرف سچا رجوع کرتا ہے ۔" (سورۃ الفرقان آیت 71 ) 🍃🌹صل الله عليه وسلمﷺ🍃🌹 🎀☘️حبيبي يا رسول اللهﷺ☘️🎀 6

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with MUHAMMAD AMIR

MUHAMMAD AMIR Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @mohdamir11203

Nov 27
کیا فرماتے ہیں علماے کرام اس بارے میں کہ انبیاء اور اولیاء کے وسیلے سے دعا کرنے ، مدد طلب کرنے کا شرعی حکم کیا ہے ، فرض ، واجب ، سنت موکدہ ، مستحبہ یا فقط جائز ہے ؟
اگر کوئی اللہ کی عطا سے انبیاء کرام اور اولیاءکرام سے مدد طلب کرنے کو جائز سمجھتا ہے مگر مدد اللہ تعالیٰ 👇👇👇
کی ذات ہی سے طلب کرتا ہے تو کیا ایسے شخص کو لعن طعن کرنا جائز ہے اور لعن طعن کرنے والوں کیلئے کیا حکم ہے؟

جواب :::::::

ملا علی قاری علیہ رحمتہ الباری نے بحوالہ محمد بن جزری انبیاء و اولیاء سے استعانت اور وسیلے کو امور مستحبہ میں شمار کیا ہے ،
انبیاء علیھم السلام اور 👇👇👇
بزرگان دین کے وسیلہ سے دعا کرنے کی اصل ابن ماجہ کی یہ حدیث ہے :>

حضرت عثمان بن حنیف رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک نابینا آدمی نبی کریم ﷺ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ دعا فرمائیں اللہ تعالیٰ مجھے ٹھیک کر دے ، آپ ﷺ نے فرمایا : اگر چاہو تو میں دعا کروں اور اگر چاہو تو صبر 👇👇
Read 23 tweets
Nov 26
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم حضرت ثمامہ بن اثال رضی اللہ عنہ🌹 (بقیہ)ثمامہ بن اثال گرفتار ہونے کے بعد رسول اللہﷺ️ سے معافی طلب کی اور کہاکہ آپﷺ️جس قدر فرمائیں مال آپﷺ️کی خدمت میں پیش کردیاجائے گارسولﷺ️تشریف لے گئےاور دو 1
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم دن تک اسی حالت میں رہنےدیا لیکن کھانا پینا اور دودھ باقاعدگی سےملتا رہاپھر آپﷺ️نے دریافت فرمایاثمامہ(رضی اللہ عنہ)کیا رائے ہے؟ انہوں نےکہا بات تو وہی ہےجو میں پہلے عرض کرچکا ہوں اگر آپﷺ️معاف 2
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم فرمادیں تو ایک قدردان پر مہربانی کریں گے اور اگر آپﷺ️قتل کریں توایک ایسےشخص کو قتل کریں گےجسکی گردن پر خون ہےاور اگر مال چاہیےتو آپﷺ️کی منشا کےمطابق مل جائے گارسولﷺ️ نےصحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے 3
Read 6 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(