اکثر کہا جاتا ہے، بلکہ الزام لگایا جاتا ہے کہ پاکستانی فوج ایک پنجابی فوج ہے

آئیے حقائق اور اعداد و شمار کی روشنی میں دیکھتے ہیں،کہ کیا واقع ہی پاکستانی فوج ایک پنجابی فوج ہے،یا پھر کچھ لوگ یہ سب پروپیگنڈا اپنی تعداد کو چھپانے اور پنجابی قوم کو پریشر میں رکھنے کیلیئے کرتے ہیں
👇 Image
پاکستان کے قیام سے لیکر اب تک پاکستان کی فوج کے 17 سپہ سالار بنے۔ جن میں 2 انگریز، 2 اردو​/ہندی سپیکنگ مھاجر، 6 پشتون اور 7 پنجابی ہیں
جن میں:
01۔ جنرل سر فرینک مسروی ۔ انگریز۔ برطانیہ
(15 اگست 1947 - 10 فروری 1948)
02۔ جنرل سر ڈوگلس ڈیوڈ گریسی ۔ انگریز۔ برطانیہ
👇👇
(11 فروری 1948 - 16 جنوری 1951)
03۔ فیلڈ مارشل ایوب خان ۔ پشتون۔ خیبر پختونخوا
(16 جنوری 1951 - 26 اکتوبر 1958)
04۔ جنرل موسیٰ خان ۔ پشتون۔ بلوچستان
(27 اکتوبر 1958 - 17 جون 1966)
05۔ جنرل یحیٰی خان ۔ کرلانی قزلباش۔ پنجاب
(18 جون 1966 – 20 دسمبر 1971)
👇👇
06۔ جنرل گل حسن ۔ پشتون۔ بلوچستان
(20 دسمبر 1971 - 3 مارچ 1972)
07۔ جنرل ٹکّا خان جنجوعہ ۔ پنجابی۔پنجاب
(3 مارچ 1972 –1 مارچ 1976)
08۔ جنرل محمد ضیاء الحق ۔ پنجابی۔خیبر پختونخوا
(1 مارچ 1976 - 17 اگست 1988)
09۔ جنرل مرزا اسلم بیگ ۔ اردو​/ہندی سپیکنگ مھاجر۔سندھ
👇
#PakistanArmy
(17 اگست 1988 - 16 اگست 1991)
10۔ جنرل آصف نواز جنجوعہ ۔ پنجابی۔ پنجاب۔
(16 اگست - 1991 - 8 جنوری 1993)
11۔ جنرل عبدالوحید کاکڑ ۔ پشتون۔ خیبر پختونخوا
(8 جنوری 1993 - 1 دسمبر 1996)
12۔ جنرل جہانگیر کرامت ۔ پشتون ۔ پنجاب
(1 دسمبر 1996 - 6 اکتوبر 1998)
👇👇
#Punjab #Punjabi
13۔ جنرل پرویز مشرف ۔ اردو​/ہندی سپیکنگ مھاجر ۔ سندھ
(7 اکتوبر 1998 - 28 نومبر 2007)
14۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی ۔ پنجابی۔ پنجاب۔
( 28 نومبر 2008 - 28 نومبر 2013)
15۔ جنرل راحیل شریف ۔ پنجابی۔ پنجاب۔
( 28 نومبر 2013 - 28 نومبر 2016)
16۔ جنرل قمر جاوید باجوہ ۔ پنجابی۔ پنجاب
👇
( 29 نومبر 2016 - 28 نومبر 2022)
17۔ جنرل سید عاصم منیر شاہ ۔ پنجابی۔ پنجاب۔
( 29 نومبر 2022) ء موجودہ))
.مختصر یہ کہ پاکستان کے قیام سے لیکر اب تک پاکستانی فوج کے 17 سپہ سالار میں سے؛ 10 غیر پنجابی سپہ سالار بنے، جبکہ صرف7 پنجابی سپہ سالار بنے۔ پاک فوج کا پہلا پنجابی
👇👇
سپہ سالار پاکستان کے بننے کے 25 سال بعد 1972میں بنا. اس وقت تک سقوطِ ڈھاکہ ہو چکا تھا، اور مشرقی پاکستان ہم سے الگ ہو کے بنگلادیش ہو چکا تھا.

مزید یہ کہ، پاکستان میں پنجابی قوم کی آبادی 60% ہے، جبکہ پاکستانی فوج کے سپہ سالاروں میں حصہ صرف 40% بنتا ہے. اس حساب سے تو بلکہ
👇👇
پنجابی قوم کا حق مارا گیا ہے.
اب آپ حقائق اور اعداد و شمار کی روشنی میں دیکھ سکتے ہیں کہ پاکستانی فوج ایک پنجابی فوج نہی، بلکہ پاکستانی فوج میں چاروں صوبوں سے لوگ موجود ہیں، اور کچھ لوگ یہ سب پروپیگنڈا اپنی تعداد کو چھپانے اور پنجابی قوم کو پریشر میں رکھنے کیلیئے کیا کرتے ہیں
👇
.
لیکن اگر آپ کو پھر بھی پاکستانی فوج کو کسی کمیونٹی کے ساتھ منسلک کرنا ہے تو آپ اسے پشتون فوج کہہ سکتے ہیں، کیونکہ پاکستانی فوج میں پشتون سپہ سالاروں کی تعداد اپنی آبادی کے تناسب سے بہت ذیادہ ہے. شکریہ

پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد

Courtesy: PNF & Mian Asif

#Pakistan

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Imran Shahzad Rai

Imran Shahzad Rai Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(