آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر نئے آرمی چیف کو آرمی کی کمان سونپیں گے، جس کیلئے وہ آرمی کمان کی علامت #ملاکا_اسٹک جنرل عاصم منیر کے سپرد کریں گے۔
کمانڈ یا کمان کی چھڑی نئے آرمی چیف کے منصب سنبھالنے کی
👇1/8
تقریب میں ہی مرکزی اہمیت نہیں رکھتی بلکہ اسکی ایک مکمل تاریخ ہے
ملاکا اسٹک1اسٹار فوجی افسر یعنی بریگیڈیئر رینک کےعہدے
کےفوجی کو سونپی جاتی ہے
نئےبریگیڈیئر بننےوالےفوجی افسر کو یہ اسٹک اپنے پرانےافسر کی جانب سےملتی ہے، پرانا افسر اپنی چھڑی نئےآنیوالےافسر کو سونپ کر خود ترقی
👇2/8
کی سیڑھی چڑھتا ہوا اگلےعہدے پرچلا جاتاھے
اس عہدےپر موجود افسر
سےچھڑی وصول کرلیتاھے، یہ سلسلہ اسیطرح فور اسٹار جنرل اور پھر آرمی چیف تک جاتاھے
بےضرر چھڑی کو ہی کمانڈ کی منتقلی کی علامت کیوں سمجھا جاتاھے؟
کمانڈ کی چھڑی کا تعلق ان ابتدائی روایات سےھے جن میں جنگجو سردار کے
👇3/8
پاس انتہائی وزنی لیکن حجم میں چھوٹا #گرز ہوتاتھا
انگریزی میں اسےmace کہتےہیں
پرانےوقتوں میں جنگیں جیتنے
کیلئےذہنی طاقت کیساتھ جسمانی طاقت کی اہمیت ہوتی تھی
جنگجو سردار یہ وزنی #گرز بآسانی اٹھا لیتےتھے
ضرورت پڑنےپراستعمال بھی کرتےتھے
جیسے وقت گزرا اور زرہ بکتر کا رواج بڑھا
👇4/8
تو #گرز کی عملی افادیت کم ہونے لگی
تاہم روایت کےطور پر موجود رہا
مغرب میں14ویں صدی میں #گزر علامتی طور پراستعمال ہونےلگے وزنی گرز سپہ سالار کےبجائے سارجنٹ ایٹ آرمز اٹھاتا تھا
16ویں صدی تک مغرب میں #گرز
ایک سرےپر آہنی ٹکڑا اور دوسرے سرے پر موجود ہینڈل کھو بیٹھا بس درمیان کی
👇5/8
پتلی چھڑی رہ گئی، تاہم #گرز کی شکل تبدیل ہونےکےباوجود اب بھی یہ طاقت کی علامت تھا
یہ چھڑی سیاست اور فوج دونوں میں استعمال ہونےلگی
برطانیہ سمیت کئی ممالک کی پارلیمنٹ میں سارجنٹ ایٹ آرمز کےپاس اسطرح کی چھڑی ہوتی ہے اسیطرح فوجی کمانڈروں کےپاس بھی یہ چھڑی ہوتی ہے
کمانڈ کی چھڑی
👇6/8
کو #ملاکا_کین بھی کہاجاتاھے
یہ چھڑی سنگاپور کےجزیرے #ملاکا سےحاصل ہونیوالےایک مخصوص بانس سےتیار کیجاتی ہے۔
اسیطرح کا بانس انڈونیشیا
کےجزیرے سما ٹرا میں بھی پایا جاتاھے
لیکن روایت #ملاکا کا بانس استعمال کرنےکی ہے
یہ بانس وزن میں بہت ہلکا لیکن انتہائی مضبوط ہوتاھے
پاکستان کے
👇7/8
علاوہ برطانیہ میں بھی مسلح افواج کےکمانڈر اسی بانس سےتیار ہونیوالی چھڑی رکھتےہیں
چھڑی کا استعمال کب ہوتا ہے؟
پاکستان کی فوجی روایات کے تحت مخصوص مواقع پرجیسے قومی پرچم کو سلامتی دیتےوقت، گارڈ آف آنر وصول کرتےوقت
پریڈ ملاحظہ کرتےہوئےآرمی کمانڈ لازما چھڑی اٹھاتےہیں
End
فالوشیئر🙏
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
امریکی کانگریس کے 62 اراکین کی جانب سے صدر جو بائیڈن کو عمران خان کی رہائی کیلئےلکھے گئےخط کے جواب میں پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھ دیا
پاکستانی ارکان پارلیمنٹ نے خط امریکی کانگریس کے62 ارکان کی پاکستان کی داخلی صورتحال میں
👇1/5
مداخلت پر لکھا
خط لکھنے والوں میں طارق فضل چوہدری
نوید قمر، مصطفیٰ کمال، آسیہ ناز تنولی، خالد مگسی اور دیگر شامل ہیں۔
ممبران پارلیمنٹ نے خط میں لکھا کہ ممبر بحیثیت پارلیمنٹیرین سمجھتےہیں کہ وزیراعظم کے ذریعےکانگریس ارکان کو آگاہ کریں
پاکستان جمہوری چیلنجز سے نبرد آزما ھے
👇2/5
جسے #انتہاپسندی کی سیاست نے مزید پیچیدہ کر دیاھے
اراکین پارلیمنٹ نے خط میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے
#انتشاری_سیاست
سے اگست 2014 اور مئی 2022 میں بھی ملک کو مفلوج کیا تھا، بانی پی ٹی آئی جیل سے اسلام آباد،
لاہور میں انتشار، تشدد کو ہوا دینے پر اکساتے رہےہیں
👇3/5
#ڈاکٹر_عافیہ
کی رہائی کیلئے امریکی حکومت کو قائل نہیں کرسکے
وزیر خارجہ ڈپٹی وزیراعظم اور وزیرخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہاھے
کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے حوالے سے ابھی کامیابی نہیں ہوئی۔
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ حکومت نے امریکی قیادت کو
#شکریہ_شہبازشریف
1/4
معافی کے لیے قائل کرنے کی کوششیں کیں مگر کامیابی نہیں مل سکی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ڈاکٹر عافیہ کی معافی کے لیے خط بھی لکھا تھا۔ اب تین رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو امریکی پارلیمنٹیرین سے ملاقاتیں کرے گی تاکہ معافی، رہائی اور انہیں
👇2/4
پاکستان واپس بھیجنے کیلئے لابنگ کیجا سکے
پاکستانی شہری عافیہ صدیقی اسوقت امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک وفاقی جیل میں مجموعی طورپہ سنائی گٸی چھیاسی سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں۔
انہیں 2010 میں نیویارک کی وفاقی عدالت نےامریکی شہریوں کو قتل کرنےکی کوشش سمیت سات الزامات میں سزا
👇3/4
ہمارا معاشرہ مجموعی طور پر افراط اور تفریط کا شکار ہے
ہم یا تو کسی تو اس حد تک پسند کرتے ہیں کہ اس کے ہر غلط کام کو اسکی اداء ناز قرار دیتے ہیں
یا ہم کسی کو اس حد تک ناپسند کرتےہیں کہ اسکےاچھےسےاچھے کام کو بھی
#قاضی_فائز_تجھے_سلام
👇1/25
دنیا کا سب سے بڑا غلط کام قرار دے دیتےہیں
پاکستان میں بسنے والا ہرباسی یا تو نونی ہو یا پھر جنونی
اسکے درمیان کی حقیقت پسندی ہماری ایک آنکھ نہیں بھاتی
قاضی فائزعیسی کو بوقت رخصت ایسےہی حالات کاسامناھے
نونی انکو تاریخ انسان کا سب سے معتبر اور بڑا قاضی ثابت کرنےپر مصر ہیں
👇2/25
جبکہ جنونی انہیں دنیاکا بونا ترین قاضی منوانے تر تلےہیں
ایک بات مگر طےہےکہ قاضی فائز عیسی بالکل غیرمعمولی نوعیت کےچیف جسٹس تھے
انکا دور تنازعات سےبھرپور دور تھا اور اسیوجہ سےتقریبا ہر روز ہی کوئی نا کوئی"نیا کٹا" کھلا رہا
قاضی فائزعیسی ایک بہترین خاندانی پس منظر رکھتےہیں
👇3/25
میاں نواز شریف 2018 کے الیکشن کیبعد خاموش ہوکر بیٹھ گئےتھے 11ستمبر 2018کو بیگم کلثوم نواز کا انتقال ہوگیا
میاں صاحب تین دن کیلئے #پیرول پر رہا ہوئے
مولانا فضل الرحمن تعزیت کیلئے جاتی عمرہ گئے
ملاقات کے دوران مولانا نے
میاں صاحب کو مشورہ دیا
👇1/8
آپ جیل میں ہیں
لیکن آپکی پارٹی باہرھے
آپ اپنےلوگوں کو متحرک کریں اور عمران خان کی حکومت
کیخلاف کوئی تگڑی تحریک شروع کریں ورنہ عمران خان
آپکو سیاسی قبرمیں دھکیل دیگا
میاں صاحب کاجواب تھا
مولانا صبرکریں
ہمارے بزرگ کہا کرتےتھے
جب آندھی چلےتو انسان کو خاموش ہوکربیٹھ جاناچاہیے
👇2/8
اپنے وقت کا انتظار کرناچاہیے
آپ بھی خاموش بیٹھ جائیں ہمارا وقت ان شاء اللہ ضرور آئیگا
میاں نواز شریف بعدازاں لندن میں جلا وطن ہوگئے
جب کہ مولانا نے اکتوبر2019 میں اسلام آباد کیطرف مارچ کیا‘ مولانا شور کرتےرہے
اور میاں نوازشریف خاموشی سے بیٹھےرہے
لندن میں اپنے گھر میں
👇3/8
کئی چیف جسٹس آئے
کئی گئے
کبھی کسی کی پرواہ بھی نہی رھی
پہلےچیف جسٹس قاضی فائز عیسی ھیں جن سےخلوص کا رشتہ بنا
یہ انکی قربانیوں انکی اصول پسندی کا حاصل ھےکہ انکو عوام کےدلوں میں جگہ ملی
وہ مثال ھیں سب ججزکیلئے
باقی چیف جسٹسز اکیسٹینشن مانگتےرھےانکو ملی نہیں اور قاضی صاحب کو
👇1/3
خود آفر کیگئی مگر انہوں نیں نہیں لی
باقی ججز نےایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچیں
شوکت صدیقی
فائز عیسی خود مثال ھیں کہ انکے راستے کاٹےگئے
مقاضی صاحب کا ظرف ھےکہ وہ ٹانگیں کھینچنےوالوں سازشیں کرنیوالوں کےپاس بھی چل کر گئے
جو انکی ٹانگیں کھینچنےمیں
آگےرھے
وہ واقعی رئیل جیم اور ھیرے
👇2/3
خود آفر کیگئی مگرانہوں نےنہیں لی
باقی ججز نےایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچیں
شوکت صدیقی اور فائز عیسی خود مثال ھیں کہ انکے راستے کاٹےگئے
مقاضی صاحب کا ظرف ھےکہ وہ ٹانگیں کھینچنےوالوں سازشیں کرنے والوں کےپاس بھی چل کے گئے
جو انکی ٹانگیں کھینچنےمیں آگے رھے
وہ واقعی رئیل جیم اور
👇2/3
مخصوص نشستوں کےفیصلے
سے پہلےالیکشن ٹریبونلز کےذریعے
ن لیگ کی جیتی ہوئی نشستوں پر حملہ کیاگیا
پلان کیمطابق 20 کےقریب نشستیں ن لیگ سے چھین کر PTI کو دینی تھیں
اس سازش کو بروقت روکا گیا
مخصوص نشستیں
👇1/4
پی ٹی آئی کو دینے کیبعد سینیٹ کے الیکشن کالعدم قرار دئےجاتے کیونکہ سینیٹ الیکشن میں مخصوص نشستوں پر آنیوالے ان ممبران نے ووٹ دیا تھا
جنہیں 12 جولائی کےفیصلے
کیبعد معطل کیاگیا
اسکے بعد صدارتی الیکشن کالعدم قرار دئےجاتے
کیونکہ اس انتخاب میں بھی ان ہی مخصوص نشستوں پر آنیوالے
👇2/4
اراکین اور نومنتخب سینیٹر نے اپنا ووٹ دیا
منصور علی شاہ کے چیف جسٹس بننے کیبعد الیکشن ٹریبونل کے فیصلے ہائیکورٹس سے ہوتے ہوئے سپریم کورٹ پہنچ چکے ہوتے
جو بحال ہی رہتے۔
اس کے بعد منظر نامہ یوں ہوتا کہ PTI کی قومی اسمبلی میں جنرل نشستیں 100 سے زائد ہوتیں،
👇3/4