قمر جاوید باجوہ اور اس سے پہلے والوں نے کیسے عمران خان کو دھوکہ دیا اور یہ عمران خان کے ساتھ دھوکہ نہیں یہ دھوکہ انہوں نے پاکستانی عوام اور پاکستان کو دیا
کہانی آج سے نہیں 2013 سے شروع ہوتی ہے جب سازش کے تحت ن لیگ کو حکومت دی گئی، عمران خان کے دھرنے سے نواز شریف کو بچایا گیا
اور بچانے والا اس وقت کا آرمی چیف راحیل شریف تھا، 2013 میں نواز شریف کو لانے والے اس وقت کی چودھری افتخار جوڈیشری اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ تھی، پھر ن لیگ کی طرف سے خون کی ہولی کھیلی گئی لیکن ان کو کچھ نا ہوا وجہ ان کی پشت پر راحیل شریف کا ہاتھ تھا، پھر کمیشن بنا دھاندلی پر
جن کے مطابق کروڑوں ووٹوں کی تصدیق نہیں ہو سکی لیکن پھر بھی حکومت چلتی رہی ٹیینیکل بنیاد پر، پھر ڈان لیکس ہوئی اور لیکس کرنے والی مریم نواز تھی لیکن راحیل شریف ملزمہ مریم نواز کو بچا گیا، اس کے بعد بین الاقومی پانامہ سکینڈل آیا اور جن لوٹ مار کی جائیدادوں سے لندن میں
پی ٹی آئی حکومت میں عامر میر اور عمران شفقت پر ایف آئی آر ہوئیں تو سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے فوراً نوٹس لیا، اس امپورٹڈ حکومت کے دور میں 25 مئی سانحہ ہوا ہزاروں جعلی مقدمے ہوئے، صحافی شہید ارشد شریف، صابر شاکر، عمران ریاض خان، سمیع ابراہیم، جمیل فاروقی، معید پیرزادہ، خاور گھمن 👇 twitter.com/i/web/status/1…
وغیرہ پر درجنوں سے زیادہ جھوٹے پرچے کٹے پورے پاکستان میں، ننگا کرکے تشدد کیا، جیلوں میں رکھا، شہید ارشد شریف جان سے گئے، معید پیرزادہ اور صابر شاکر کو ملک چھوڑنا پڑا لیکن ہمارے اسی چیف جسٹس کو سو موٹو نہیں لیا اس ظلم اور جو انسانیت کی تذلیل ہوئی اس پر، کیوں؟؟؟؟
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، شہباز گل، اعظم سواتی ان سب پر جھوٹے مقدمے قائم کیے گئے جنسی تشدد کیا گیا، ننگا کرکے ظلم کیا گیا، ننگی ویڈیوز بنائی گئیں لیکن وہی چیف جسٹس جو صرف ایف آئی آر پر سو موٹو لیتے تھے اس ظلم بربریت اور انسانیت کی تذلیل پر خاموش، کیوں؟؟؟؟
کرمنل مریم نواز نے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کے خلاف نا صرف ٹرینڈ شروع کیا بلکہ غلیظ گالیاں دلوا رہی ہے، اس تھریڈ میں جتنے ن لیگی ہیں سب کو مریم نواز فالو کرتی ہے
دیکھیں کیسے مجرمہ مریم نواز اپنی سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعے چیف جسٹس سپریم کورٹ اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو گالیاں دلوا رہی ہے
یہ ایک اور ن لیگی جس کو مریم نواز فالو کرتی ہے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تصویر پیروں تلے دکھا رہا ہے بشمول چیف جسٹس اطہر من اللہ
یہ سب پالتو ٹاؤٹ صحافی پاکستانی عوام کو بتاتے تھے آئی ایم ایف کے ساتھ جو معاہدہ کرے گا وہ پاکستانی عوام پر ظلم اور غداری کرے گا اور آج ان ٹاؤٹس کا پٹا کھولا گیا ہے کہ جو آئی ایم ایف پروگرام کے خلاف بولے گا وہ غداری کرے گا
یہ کچھ پالتو ٹاؤٹ صحافیوں کے آئی ایم ایف کے بارے میں ارشادات
ایک چیز اور سب پر واضح ہو گئی کہ یہ جتنی بھی پارٹیز اس وقت امپورٹڈ حکومت میں ہیں یہ ہمیشہ سےنیوٹرلز اور امریکہ نواز پارٹی رہی ہیں یہ آپس میں کتےبلی کا کھیل انہی کےاشاروں پر کھیلتےرہے اور حکومت میں آتےرہے اس بار علیحدہ سے حکومت نہیں بنا سکتےتھے تو مل کر حکومت بنائی
آپ کو یاد ہوگا 2014 کے دھرنے میں حامد میر تک کہتا تھا ن لیگ کے وزراء سامان باندھ چکے تھے، لیکن پھر ان کو بچایا اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف نے، اس وقت بھی یہ سب جماعتیں بشمول پیپلز پارٹی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کی بجائے نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہو گئی تھی اپنے سیلیکٹر
کے کہنے پر، اسی طرح ہمارا میڈیا جو کچھ عرصہ پہلے تک سول بالادستی کے لیکچر دیتے تھکتے نہیں تھے وہ اس وقت نیوٹرل میڈیا گروپ کا رول پلے کر رہا ہے
یہاں ایک بات اور بھی سمجھ میں آتی ہے کہ جو پچھلے تین چار سال پیپلز پارٹی ہو ن لیگ ہو یا میڈیا ہو انہوں نے سول بالادستی کو لے کر