Tehreek-e-Insaf Profile picture
Dec 4 7 tweets 3 min read
اس وقت ملک میں صاف شفاف انتخابات کی اشد ضرورت کیوں ہے؟ عمران خان کی قیادت میں دن دگنی رات چوگنی ترقی کرتے ملک کو 8 ماہ میں امپورٹڈحکومت نے کس طرح تباہی کے دہانے پہنچایا آئیں جائزہ لیتے ہیں اس تھریڈ میں!
1/7
#عوام_مانگے_فوری_الیکشن
عمران خان کے دور حکومت میں عالمی سطح پر مہنگائی کے باوجود مہنگائی کی شرح 9 فیصد رہی جو کہ امپورٹڈ حکومت میں 30 فیصد کو کراس کر چکی ہے برآمدات میں گزشتہ سال کی نسبت 18 فیصد کمی ہوچکی۔ کارخانوں کی بندش سے ہزاروں مزدور بیروزگار ہوچکے۔
2/7
#عوام_مانگے_فوری_الیکشن
پیڑول 149-PTI
پیڑول 224-PDM
ڈیزل 145-PTI
ڈیزل 235-PDM
گھی 380-PTI
گھی 530-PDM
کوکنگ آئل 400-PTI
کوکنگ آئل 600-PDM
بجلی 18-PTI
بجلی 56-PDM
جی ڈی پی %6-PTI
جی ڈی پی %0.5-PDM
3/7
#عوام_مانگے_فوری_الیکشن
ملک میں لاقانونیت،ناانصافی کاراج ہےآزادی اظہارِ رائےجرم بن چکا ہےارشد شریف شہید کا قتل، اعظم سواتی، عمران ریاض، جمیل فاروقی پر بے بنیاد پرچے،کپتان کی FIR کااندراج نہ ہونا، اس پر دہشت گردی کی ایف آئی آرز یہ سب واضح کررہاکہ اس وقت آئین وقانون کو بےدردی سےرونداجارہاہے۔
4/7
رجیم چینج آپریشن کےبعدامپورٹڈحکومت نےاقتدار میں آکرصرف ایک کام کیااور وہ ہےاپنےلیےآین آراو2 اپنےکیسز ختم کیےآج خودکو تقریباً تمام کیسز سےبری کراچکےجبکہ بےقصور اپنےحق کی آوازاٹھانےوالے سیاسی کارکنوں،مخالفت پارٹی کےقائدین پر جھوٹےمقدمات کی بھرمارجارہی۔
5/7
#عوام_مانگے_فوری_الیکشن
عوام ملک کی تباہی برداشت نہیں کر پارہی وہ عمران خان کےشانہ بشانہ اس امپورٹڈحکومت کےخلاف کھڑی ہےاب یہ انتحابات سےبھاگ رہےان 13 جماعتوں کےٹولےکو اپنی شکست واضح نظر آرہی یہ جانتےہیں جس دن انتخابات ہوگئےقوم عمران خان کوتین چوتھائی اکثریت سےواپس لاکررہےگی۔
6/7
#عوام_مانگے_فوری_الیکشن
چوروں پر کوئی اعتبارکرنےکو تیارنہیں انٹرنیشنل سطح پرپاکستان کاامیج خراب ہوچکا ہےکوئی ادارہ یاملک پاکستان پران کےہوتےاعتماد کرنےکو تیار نہیں،انٹر نیشنل اخبارات میں امپورٹڈحکومت کی چوریوں کاذکرثبوت ہےانہوں نےپاکستان میں مفاد پرست سیاست کی۔
7/7
Thread by @SyedaSadafBato3

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Tehreek-e-Insaf

Tehreek-e-Insaf Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @InsafPK

Dec 6
قیام پاکستان کا مقصد ایک زمین کا ٹکڑا یا حقیقی آزاد ریاست:

اقبال کا خواب اور قائد اعظم کی جدوجہد کامقصدمسلمانوں کےلئےایک ایسی اسلامی ریاست کا قیام تھاجہاں مسلمان اسلامی اصولوں کےمطابق زندگی گزارسکیں اور یہ تب ممکن تھاجب مسلمان انگریزوں اور ہندوؤں کےتسلط سےآزاد ہوتے۔
Thread 1/10 Image
قائد اعظم کی قیادت میں مسلمانوں کی دن رات کی جدوجہد نے مسلمانوں کو برطانیہ سے آزادی تو دلوا دی لیکن قائد کی وفات کے بعد پاکستانی آزاد ہو کر بھی آزاد نہ رہ سکے۔ حکومتیں بنتی ختم ہوتی رہیں لیکن پاکستان کی عوام کی حقیقی آزادی ممکن نہ ہوسکی۔
2/10
اقبال و قائد کا خواب پاکستان میں مسلمان اپنی طرز زندگی آزادی سے گزارنے کے ساتھ ساتھ داخلی و خارجی پالیسی کی مکمل آزادی و خودمختاری بھی تھی لیکن حکمرانوں کی ملی بھگت سے بیرونی مداخلت اور پاکستانی سیاستدانوں کی سوچ پر قبضہ سالوں سے چلا آ رہا ہے
3/10
Read 10 tweets
Dec 5
دیگر شعبوں کی طرح زراعت بھی تباہی کاشکار ہے۔

پاکستان ایک زرعی ملک ہےزراعت کے شعبےمیں بہتری لانےکےلیے PTI حکومت نےتاریخ ساز اقدامات اٹھائےکسان کو زرعی آلات،کھاد،بیج پر سبسڈی دی گئی، نہروں کی صفائی، نہروں کی ٹیلز تک پانی کی فراہمی یقینی بنائی گئی
thread 1/5 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جس کے نتیجے میں کپاس کے اندر17،چاول 10.7فیصد، گنا 9.4،چینی 24 فیصد آئل سیڈ 24.7، دالیں 29، فیصد آلو 35فیصد، مرچ 36 فیصد، سبزیاں11.5 فیصد پروڈکشن بڑھی، گندم کی ریکارڈ پیداوار ہوئی۔ گندم کی صحیح قیمت ادا کرتے بروقت ٹارگٹ سے زیادہ خریداری کی گئی 2/5
کسان کو گنے کی امدادی قیمت 120 روپے سے بڑھا کر 300 روپے تک کی گئی اور کسانوں کو ملز سے فوری ادائیگی کے لیے قانون سازی کی گئی آج امپورٹڈحکومت نے آتے ہی جہاں دیگر صنعتوں کو تباہ کیا وہیں ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھنے والا زرعی شعبہ بھی تباہی کا شکار ہے 3/5
Read 5 tweets
Jun 11
پی ٹی آئی حکومت میں ملک بھرکے لیے10لاکھ روپےسالانہ کاصحت کےتحفظ کامنصوبہ لایاگیاجس میں سندھ حکومت نےخود شمولیت سے انکار کیاجبکہ باقی علاقوں میں یہ سہولت مہیاکردی گئی،تاریخ میں پہلی بار عمران خان نےملک کےپانی کےذخائر بڑھانےکےلیے10بڑےڈیمزکی تعمیرکامنصوبہ شروع کیا
تھریڈ
#وجہ_کیا_تھی
پنجاب میں 21 یونیورسٹیاں تعمیر کی جارہی تھیں جبکہ پانچ سالوں میں صوبے کے 36 اضلاع میں 36 یونیورسٹیوں کی تعمیر کا منصوبہ تھا ، راوی ریور اربن ڈویلپمنٹ جیسے نئے شہر بسانے کے منصوبے شروع کئے جاچکے تھے
#وجہ_کیا_تھی
نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے تحت لاکھوں پاکستانیوں کو سستے گھروں کی فراہمی، احساس پروگرام کے تحت نچلے طبقے کو اوپر لانے، کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے منصوبے آسان شرائط پر قرض کی فراہمی،
#وجہ_کیا_تھی
Read 10 tweets
Jun 23, 2020
ایم این اے پاکستان تحریک انصاف عندلیب عباس کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔
1/10
@AndleebAbbas
ایم این اے پاکستان تحریک انصاف عندلیب عباس کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔
2/10
@AndleebAbbas
ایم این اے پاکستان تحریک انصاف عندلیب عباس کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال۔
3/10
@AndleebAbbas
Read 10 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(