Qasim Malik Profile picture
Dec 6 5 tweets 2 min read
یہ آرٹیکل موڈ کنٹرول پر ہے
کس طرح آپ اپنا موڈ کنٹرول کر کے اپنے کاروباری منافعے میں اضافہ کرسکتے ہیں
کیا آپ اپنا موڈ کنٹرول کر سکتے ہیں

میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں
آپ کا کوئی ایک ایسا پسندیدہ دکاندار یا کاروباری شخصیت جس سے آپ ہمیشہ آپ خریداری کرتے ہیں
کیا وجہ ہے کہ👇
آپ اسے پسند کرتے ہیں
اس کے جواب میں اکثریت ان کے اچھے اخلاق کے بارے میں بات کریں گے اور ایک سروے سے یہ بات ثابت شدہ ہے
موڈ کنٹرول کیا ہے
عام حالات میں ہم انسان ایک دوسرے کے موڈ کی نقل کرتے ہیں اگر آپ کو کوئی بہت اچھے طریقے سے ملے تو آپ بھی یہی کوشش کریں گے کہ اس سے اچھے طریقے 👇
سے بات چیت کریں
لیکن جب کوئی برا رویہ اختیار کرے گا تو آپ بھی بالکل ویسا ہی اس کو جواب دیں گے
لیکن کاروبار میں آپ نے یہ نقل نہیں اتارنی
آپ کا زویہ ہمیشہ مستحکم ہونا چاہیے آپ کا موڈ آپ کے کنٹرول میں ہونا چاہیے سامنے والا چاہے جتنا مرضی شور مچائے اودھم مچائے آپ نے وہ 👇👇
باتیں کرنی ہے اور وہ رویہ اختیار کرنا ہے جو آپ کو اور آپ کی ڈیل کو اور آپ کے کاروبار کو فائدہ پہنچائے
آپ کا رویہ اتنا مستحکم ہونا چاہیے کہ کوئی بھی آپ کے موڈ کو آن آف نہ کر سکے
جیسا کہ سب سے پہلے بات ہوئی کے زیادہ تر لوگوں کی پسندیدہ کاروباری شخصیت اچھے اخلاق والی ہوتی ہے
👇
جب آپ کے ذہن میں یہ بات ہوگی کہ سامنے والا میرا موڈ کنٹرول نہیں کر سکتا یا پھر میں اسے کرنے نہیں دوں گا تو آپ کو کوئی فرق نہیں پڑے گا کہ اس کی زبان سے کیا الفاظ نکل رہے ہیں
خوش رہیں آباد رہیں ہمیں فالو ضرور کریں
اس کو ریٹویٹ کر سکتے ہیں🥰
#قلمبیت
#قاسم_ملک

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Qasim Malik

Qasim Malik Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @QM_26

Dec 7
کسی شہر میں ایک پینٹر رہتا تھا جو بڑی اچھی پینٹنگ کرتا تھا لوگ اس سے دور دور سے تصویریں بنوانے آیا کرتے تھے
وہ بڑی لگن اور شوق سے اپنا کام کرتا تھا
ایک دن اس نے ایک پینٹنگ بنائی جو بہت ہی زبردست بنی کمال کی تھی
اسے اس پینٹنگ میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی تھی
اس نے سوچا کہ کیوں نا 👇 Image
یہ پینٹنگ لوگوں کو دکھائی جائے
صبح سویرے اس نے وہ تصویر شہر کے درمیان میں لٹکا دی
ساتھ ہی اس نے لکھ دیا کہ اگر اس تصویر میں کوئی کمی ہے تو اس پر نشان لگا دیا جائے
اسے پورا یقین تھا کہ کوئی شخص بھی اس تصویر میں کمی تلاش نہیں کر سکے گا
اب وہ سائڈ پر چھپ کر دیکھنے لگا کئی لوگ اس 👇
تصویر کو رک کر دیکھ رہے تھے
اسکی حیرت کی انتہا نا رہی جب اس نے دیکھا کہ لوگوں نے اس پینٹنگ پر نشان لگانا شروع کر دئے ہیں دیکھتے ہی دیکھتے وہ پینٹنگ نشانوں سے بھر گئی وہ آرٹسٹ بڑا حیران تھا کہ یہ گزرتے ہوئے لوگ کوئی بڑے آرٹسٹ بھی نہیں پھر بھی وہ اتنی اچھی پینٹنگ میں کیسے کمی 👇
Read 7 tweets
Dec 5
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے تین سوال کئے اور کہا کہ اگر تم نے مجھے ان تین سوالوں کے جواب دے دئے تو آدھی سلطنت تمہاری اور اگر تم۔ان تین سوالوں کے جواب نا دے سکے تو تمہارا سر تن سے جدا کردیا جائے گا
پہلا سوال۔ انسان کی زندگی کی سب سے بڑی سچائی کیا ہے
2سرا سوال۔ انسان کی زندگی کا 👇
سب سے بڑا دھوکا کیا ہے
3سرا سوال۔انسان کی زندگی کی سب سے بڑی کمزوری کیا ہے
بادشاہ نے کہا تمہارے پاس 30 دن ہیں جواب مل گئے تو آدھی سلطنت تمہاری اگر جواب نا ملے تو سر قلم کردیا جائے گا
وزیر محل سے نکلا گاؤں میں چلا گیا دانشوروں کو اکٹھا کرلیا جواب تلاش کرنے کا۔کہا لیکن دانشور👇
پہلے سوال کا جواب ہی نہیں ڈھونڈ پائے وزیر چلتا چلاتا کئی گاؤں پار کرگیا جواب نا مل سکا آخرکار ملک سے باہر نکل گیا لیکن جواب نا ۔ل سکا وزیر کے شاہی کپڑے پھٹ گئے تھے پگڑی کا کپڑا بھی گردن کو آگیا تھا
آخری دن بچا تھا
فیصلے کی گھڑی تھی محل کی طرف واپسی تھی اسکو ایک جھونپڑی نظر آئی 👇
Read 9 tweets
Dec 4
خاتم النّبیین کون؟ ہمارے اور قادیانیوں کے درمیان ختم نبوت یا اجراء نبوت نزاع کا سبب نہیں۔ کیونکہ مسلمان بھی نبوت کو ختم مانتے ہیں اور مرزائی بھی۔فرق دونوں میں یہ ہے کہ مسلمان رحمت دوعالم ﷺ پر نبوت کو ختم اور بند مانتے ہیں جبکہ قادیانی مرزا غلام احمد پر نبوت کو ختم اور بند 👇
مانتے ہیں۔اہل اسلام کے نزدیک حضور ﷺ کے بعد قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں بن سکتا جبکہ مرزائیوں کے نزدیک حضور ﷺ کے بعد مرزا غلام احمد نبی بنا اور مرزا کے بعد اب قیامت تک کوئی نبی نہیں بن سکتا۔مسلمانوں کے نزدیک نبوت کی عمارت میں لگنے والی آخری اینٹ محمد ﷺ ہیںجبکہ مرزائیوں کے👇
نزدیک آخری اینٹ مرزا غلام احمد ہے۔ اب فرق واضح ہوجانے کے بعد معلوم ہوا کہ مرزا ئیوں سے ختم نبوت ،اجراء نبوت پر بحث کرنا ہی سخت غلطی ہے۔لہٰذا اس وضاحت کے بعد اب قادیانیوں سے ہمیشہ یہ مطالبہ ہونا چاہئے کہ سارے قرآن و حدیث میں سے ایک آیت یا ایک بھی ایسی حدیث مرزائی دکھا دیں جس 👇
Read 8 tweets
Nov 2
ایک پروفیسر لیکچر دے رہا تھا
لیکچر روک کر اس نے ایک لڑکی کو بلایا اور بولا کہ بلیک بورڈ پر 30 سے 25 نام لکھو
جو تمہارے قریبی ہیں
لڑکی نے ماں باپ بہن بھائی شوہر بیٹے رشتہ دار ہمسائیے اور دوستوں کے نام۔لکھ ڈالے
اب پروفیسر نے بولا کہ اس میں سے 5 نام مٹا دو
لڑکی نے ہمسائیوں کے نام 👇
مٹا ڈالے
اب پروفیسر نے بولا کہ۔ان میں سے 5 نام اور مٹا ڈالو لڑکی نے دوستوں کے نام مٹا ڈالے
اب پروفیسر نے بولا کہ ان میں سے 10 نام اور مٹا ڈالو لڑکی نے رشتہ داروں کے نام مٹا ڈالے
پروفیسر نے بولا اس میں سے 5 اور مٹا ڈالو لڑکی نے بہن بھائیوں کے نام مٹا ڈالے
اب بلیک بورڈ پر صرف 👇
ماں باپ شوہر اور بیٹے کا نام رہ گیا
پروفیسر زرا سی خاموشی کے بعد بولا کہ اس میں 2 نام مٹا ڈالو
لڑکی کشمکش میں پڑ گئی اور رونے لگی روتے ہوئے لڑکی نے اپنے ماں باپ کا نام مٹا ڈالا
اب سب لیکچر سننے والے سٹوڈنٹ پریشانی کے عالم میں یہ سب دیکھ رہے ہیں اور پریشان ہیں کیونکہ یہ کھیل 👇
Read 6 tweets
Oct 25
گائے دودھ نہیں دیتی

ایک باپ اپنے چھوٹے بچوں سے کہا کرتا تھا کہ جب تم بارہ سال کے ہو جاؤ گے تو میں تمہیں ایک خُفیہ بات زندگی کے بارے میں بتاؤں گا

اور پھر ایک دن اُس کا بڑا بیٹا بارہ سال کا ہو گیا۔اُس نے اباجی سے کہا آج میں بارہ سال کا ہو گیا ہوں مجھے وہ خُفیہ بات بتائیں👇👇
ابا جی بولے آج جو بات تمہیں بتانے جا رہا ہوں تُم اپنےکسی چھوٹے بھائی کو یہ بات نہیں بتاؤ گے

خفیہ بات یہ ہے کہ “گائے دودھ نہیں دیتی

بیٹا بولا آپ کیا کہہ رہے ہیں گائے دودھ نہیں دیتی

ابا جی بولے بیٹا گائے دودھ نہیں دیتی،دودھ کو گائے سےنکالنا پڑتا ہے

صبح سویرے اٹھنا پڑتا ہے👇👇
کھیتوں میں جا کرگائے کو باڑے لانا پڑتا ہے جو گوبر سے بھرا ہوتا ہے،گائے کی دُم باندھنی ہوتی ہے۔گائے کے نیچے دودھ کی بالٹی رکھنی پڑتی ہے،پھراسٹول پر بیٹھ کر دودھ دوہنا پڑتا ہے۔گائے خودسے دودھ نہیں دیتی

ہماری نئی نسل سمھجتی ہے کی گائے دودھ دیتی ہے۔ یہ سوچ اتنی خود کار ہو گئی ہے👇👇
Read 5 tweets
Oct 3
ایک ستر برس کا بوڑھا آدمی تلاب کے پاس مچھلی کا شکار کررہا تھا
کہ آواز آئی مجھے باہر نکالو
بوڑھے آدمی کے ادھر ادھر دیکھا تو کوئی نہیں تھا اس نے سمجھا کہ شاید میرے کان بج رہے ہیں
بوڑھے مچھلی نکالنے میں لگ گیا
پھر سے آواز آئی مجھے باہر نکالو
بوڑھا آدمی اٹھا اچھے سے دیکھا تو ایک👇
مینڈک سر نکالے ہوئے تھا
بوڑھے آدمی نے پوچھا کہ کیا تم انسانی آواز میں بول رہے ہو
مینڈک نے کہا ہاں میں ہی ہوں
مجھے باہر نکالو اور میرا بوسہ لو تو میں ایک خوبصورت اور نوجوان ہوں میں تمہاری بیوی بن جاؤں گی
بوڑھے آدمی نے اسے باہر نکالا اور اسکو رسی سے باندھا اور جیب میں ڈال لیا 👇
مینڈک بولا کیا تم نے سنا نہیں کہ مجھے بوسہ دو میں ایک نوجوان اور خوبصورت لڑکی ہوں میں تمہاری بیوی بن جاؤں گی تو لوگ تم پر رشک کریں گے کہ تم کتنے خوش نصیب ہو
بوڑھے نے اس وقت ایک تاریخی جملہ بولا
کیوں نا بہتر ہو کہ میرے پاس ایک دماغ کو چاٹنے والی بیوی ہو اس سے بہتر ہ
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(