پاکستان میں قیادت کی کمی نہیں رہی لیکن قیادت کو پروان نہیں چڑھنے دیا گیا۔ اگر قیادت کبھی ترقی کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو اسے یا تو قتل کر دیا جاتا ہے یا
1/⬇️
میڈیا ٹرائل کے ذریعے متنازعہ بنا دیا جاتا ہے۔ عمران خان کے معاملے میں دونوں کوششیں ناکام ہوئیں۔ قاتلانہ حملہ ناکام ہوا، اور 95% لفافی میڈیا پاکستانی عوام کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ آج، خان نہ صرف عوام کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، بلکہ پاکستان کی مسلح افواج سمیت پاکستان
2/⬇️
کے عوام اور صوبوں کو بھی متحد کرتے ہیں۔ اب مسئلہ صرف اشرافیہ کی طاقتوں کا ہے، جنہیں 'پاور ایلیٹ' کہا جاتا ہے، جنہوں نے گزشتہ آٹھ ماہ سے پاکستانی عوام کے فیصلے کو ماننے سے انکار کر رکھا ہے۔ پاکستان کے عوام کی طرف سے جب بھی طاقت ور اشرافیہ (پاور ایلیٹ) کو چیلنج کیا جاتا ہے،
3/⬇️
وہ اس بیانیے کو فروغ دیتے ہیں کہ ریاست خطرے میں ہے۔ درحقیقت ریاست کو خطرہ نہیں بلکہ ان کے ذاتی مفادات خطرے میں ہیں۔ اب لوگوں کا شعور اس سطح پر پہنچ چکا ہے جہاں عوام کے مفادات اور خواہشات کو نظر انداز کرنا انارکی یا انقلاب کا باعث بنے گا۔
آگے کا راستہ کیا ہے؟ جمہوریت۔آزادانہ
4/⬇️
اور منصفانہ عام انتخابات کے ساتھ ایک نیا مینڈیٹ، ملک کی متفقہ اقتصادی پالیسی کے طور پر اگلی چند دہائیوں کے لیے ایک اقتصادی منصوبہ، افرادی قوت کی ترقی، اور تمام ریاستی اداروں کی ایک دوسرے کے دائرہ کار میں عدم مداخلت کی پالیسی۔
There has been no shortage of leadership in Pakistan, but leadership has not been allowed to grow. If leadership ever manages to grow, it is either assassinated
1/n
or made controversial through media trials. In the case of Imran Khan, both attempts have failed.
The assassination attempt failed, and 95% of paid media failed to get the confidence of the people of Pakistan.
Today, @ImranKhanPTI not only inspires, but also unifies the
2/n
people and provinces of Pakistan including the Armed Forces of Pakistan. Now, the only problem is the status quo forces, known as the power elite, who have refused to accept the verdict of the people of Pakistan for the last eight months.
یہ مصدقہ ذرائع کی "مصدقہ اطلاعات" ہیں۔ تمام خوش فہمیاں ٹھس ہوگئیں۔
کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہئے۔
جنرل عاصم منیر + وفد کی ارشد شریف شہید کی والدہ + خاندان سے ملاقات کی اصل / حقیقی کہانی:
بیک گراونڈ سمجھنے کے لئے مندرجہ ذیل ویلاگ ضرور دیکھیں:
ان ویلاگز کی وجہ سے سرکاری اور پٹواری بلونگڑے بدحال بھونکنے میں لگے ہیں۔
سچ سن کر ان کے آقاؤں کی دم پر پیر جو آ جاتا ہے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پرسوں شام اے ایف آئی سی راولپنڈی میں شدید علالت کےباعث زیرعلاج #ارشد_شریف_شھید کی والدہ سے 1 گھنٹہ طویل ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے اپنے اداروں کےدفاع میں کوئ کسر نا چھوڑی مگر ارشد شہید کے خاندان نے چبھتے سوالات پوچھے جن کا تسلی بخش جواب دینا ممکن نا تھا۔
#ارشد_شریف_شھید کی والدہ کو یقین دلانے کی کوشش کی گئی کہ انہیں غلط معلومات پہنچائ جا رہی ہیں اور ڈرٹی ہیری پارٹی کا ارشد شریف کی شہادت سے کسی طور بھی تعلق نہیں مگر ارشد شریف کی والدہ اور بچے یہ بات ماننے سے انکاری تھے۔ آرمی چیف اپنے ساتھ اہلیہ کے علاوہ دو خواتین اور پرسنل سٹاف⬇️
ساتھ لیکر گئے اور سب نے ملکر ارشد شریف شہید کی والدہ کو گھیرا ڈالا مگر ارشد شریف شہید کی دلیر اولاد آگے سے ڈٹی رہی۔ اگلے دن صدر عارف علوی نے بھی ملنے کی کوشش کی مگر انہیں ملاقات کی اجازت نا مل پائی۔
جنرل عاصم منیر ہر حال میں باجوائ باقیات کا دفاع کرتے رہے۔۔۔۔۔
تفصیلات ویلاگ میں
جنرل عاصم منیر کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ اس تمام صورتحال میں فی الحال وہ بے بس ہیں مگر عوام کو تو یہی تاثر جارہا ہے نا کہ ڈرٹی ہیری پارٹی کے سر پر انکا ہی ہاتھ ہے۔
تفصیلات کچھ دیر میں لائیو ویلاگ پر بتاتا ہوں۔
کچھ دیر میں اگلے لائیو ویلاگ سے پہلے میں درخواست کرونگا کہ اگر آپ نے یہ ویلاگ ابھی تک نہیں دیکھا تو یہ معاملہ/اگلا ویلاگ سمجھنے کے لئے اسے ضرور دیکھیں:
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ آئی ایس آئی میڈیا ونگ اور ن لیگ میڈیا سیل ملکر مندرجہ ذیل بیانیہ چلائیں گے جس کے لئے مختلف میڈیا ہاؤسز میں ایک ارب روپیہ بانٹا جا رہا ہے:
1۔ #ارشد_شریف_شھید کیس محض پاکستانی میڈیا کا شوشہ (سٹنٹ) ہے۔
2۔ #ارشد_شریف_شھید کی والدہ کو پی ٹی آئی استعمال کر رہی
⬇️
ہے اور اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال نے ارشد شریف کے خاندان کو 15 کروڑ روپے فراہم کیے ہیں تاکہ وہ پی ٹی آئی کی مدد کریں۔
3۔ پروپیگنڈا کیا جائے گا کہ خرم احمد اور وقار احمد، دونوں سلمان اقبال کے بندے ہیں اور وہ #ارشد_شریف_شھید قتل میں ملوث ہیں۔ @Salman_ARY
جاری ہے۔۔۔
⬇️
4۔ #ارشد_شریف_شھید کی اہلیہ جویریہ صدیق کی شدید کردار کشی کی جائے گی @javerias
5۔ ارشد شریف کے قتل کا ماسٹر مائنڈ ڈرٹی ہیری نہیں بلکہ سلمان اقبال ہیں @Salman_ARY
6۔ ارشد شریف کے قتل پر والدہ کیجانب سے ایف آئی آر کی درخواست کاشف عباسی نے تحریر کی تھی @Kashifabbasiary
جاری ہے
⬇️
جنرل باجوہ کی سروس کا آخری دن۔ کیا کھویا کیا پایا؟
نئے چیف اور آنے والی حکومت کے لئے چیلنجز۔ #خاموش_مجاہدوں کا تجزیہ:
1۔ باجوہ ڈاکٹرین کی مکمل ناکامی اس بات کا عندیہ ہےکہ ہمیشہ قومی سلامتی پالیسی پر مکمل اور جامع عمل ہونا چاہیے اور کوئی بھی انفرادی ڈاکٹرین اس کے تابع ہونی چاہئے
2۔ جنرل باجوہ کیساتھ 4 وزراء اعظم نے کام کیا مگر وہ کسی سے بھی خوش نا تھا اور سب کیساتھ اپنے ذاتی مفادات اور گھمنڈی شخصیت کی وجہ سے جھگڑا بنائے رکھا۔ اپنے سسر کی ڈکٹیشن اور مالی مفادات کو قومی مفادات پر مقدم رکھتا رہا۔
3۔ پاک فوج کی کمانڈ کا سب سے منافق ترین دور جس میں۔۔۔
قول اور فعل کا تضاد مسلسل دیکھا گیا۔ جوانوں اور افسران میں شدید گھٹن کا ماحول رہا انکی سوچ اور فکر پر پہرے اور پابندیاں ڈالی گئی۔ ہزاروں کی تعداد میں افسران کو سزا کے طور پر فوج سے نکالا گیا جن میں بیشتر ناجائز برطرفیاں تھیں۔
4۔ کرپشن کے الزامات ثابت ہوئے۔ خاندان کا اثر و رسوخ