#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت کا مفہوم ہے کہ
عرب کے کسی قبیلہ کی ایک کالی لونڈی تھی۔ انہوں نے اسے آزاد کر دیا تھا اور وہ انہیں کے ساتھ رہتی تھی۔
#سرمایہ_زیست
@
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

اس نے بیان کیا کہ ایک دفعہ ان کی ایک لڑکی ( جو دلہن تھی ) نہانے کو نکلی، اس کا کمر بند سرخ تسموں کا تھا اس نے وہ کمر بند اتار کر رکھ دیا یا اس کے بدن سے گر گیا۔ پھر اس طرف سے ایک چیل گزری جہاں کمر بند پڑا تھا۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

چیل اسے ( سرخ رنگ کی وجہ سے ) گوشت سمجھ کر جھپٹ لے گئی۔ بعد میں قبیلہ والوں نے اسے بہت تلاش کیا، لیکن کہیں نہ ملا۔ ان لوگوں نے اس کی تہمت اس ازاد کردہ لونڈی پر لگا دی اور اس کی تلاشی لینی شروع کر دی،
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

یہاں تک کہ انہوں نے اس کی شرمگاہ تک کی تلاشی لی۔ اس نے بیان کیا کہ اللہ کی قسم میں ان کے ساتھ اسی حالت میں کھڑی تھی کہ وہی چیل آئی اور اس نے ان کا وہ کمر بند گرا دیا۔ وہ ان کے سامنے ہی گرا۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
4
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

اس لڑکی نے ( اسے دیکھ کر ) کہا یہی تو تھا جس کی تم مجھ پر تہمت لگاتے تھے۔ تم لوگوں نے مجھ پر اس کا الزام لگایا تھا حالانکہ میں اس سے پاک تھی۔ یہی تو ہے وہ کمر بند!
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
5
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

اس ( لونڈی ) نے کہا کہ اس کے بعد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اسلام لائی۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ اس کے لیے مسجد نبوی میں ایک بڑا خیمہ لگا دیا گیا۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
6
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

( یا یہ کہا کہ ) چھوٹا سا خیمہ لگا دیا گیا۔ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ وہ لونڈی میرے پاس آتی اور مجھ سے باتیں کیا کرتی تھی۔ جب بھی وہ میرے پاس آتی تو یہ ضرور کہتی کہ کمر بند کا دن ہمارے رب کی عجیب نشانیوں میں سے ہے۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
7
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

اسی نے مجھے کفر کے ملک سے نجات دی۔ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے اس سے کہا، آخر بات کیا ہے؟ جب بھی تم میرے پاس بیٹھتی ہو تو یہ بات ضرور کہتی ہو۔ آپ نے بیان کیا کہ پھر اس نے مجھے یہ قصہ سنایا۔

البخاری439
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
8

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ساجد محمودجدون

ساجد محمودجدون Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Sajid2k

Dec 22
🌹❤🌹*مرزاشاطر اپنے آپ مشرک وکافر*🌹❤
(محمداسلم علی پوری- ڈنمارک)

"مسلمانوں کو کافر قرار دینے والا مرزاغلام قادیانی اپنے ہی بیان کی رو سے کافر اور مشرک ہے*
*مرزاغلام قادیانی کا خدایلاش،کالا،کالو*
مرزاقادیانی لکھتا ہے:"خدا نے مجھے مخاطب
#سرمایہ_زیست
کرکے فرمایا کہ یلاش خدا کا ہی نام ہے"(تحفہ گولڑویہ صفحہ 117روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 203حاشیہ)"کالو کالو۔کالا دراصل عربی الفاظ ہیں ۔یہ خداتعالٰی کا نام ہے"(ذکرِحبیب صفحہ 181)۔
*مرزا" اورقادیانیوں کا کلمہ"*
دوسراقادیانی ،جعلی خلیفہ حکیم نورالدین لکھتا ہے:"
#محفل_درودپاکﷺ
ہر نبی کا ایک کلمہ ہوتا ہے مرزا کا کلمہ یہ ہے کہ “میں دین کودنیا پر مقدم رکھونگا " (سیرت المہدی جلد سوم صفحہ824 روایت 974
*مرزاقادیانی مشرک تھا*
مرزا قادیانی دعوٰی کرتا ہے" ﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا "انت منی بمنزلۃ اولادی۔انت منی وانا منک "

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
Read 20 tweets
Dec 22
conversation between Quran 📖 and bible 📖

Qura'an:What is your name❓ 🙂
Bible: I don't know. 🤔
Quran: My name is Qur'an🙂🤗 (Surah 36:2).
* Where did you come from❓*
Bible: I don't know. 🤔
Quran: from Allah (Surah 39:1).
* What is your religion❓*

#سرمایہ_زیست
Bible: I don't know. 🤔
Quran: Islam (Surah 3:19). ☪️
* Did you tell Christians to go to church on Sundays❓
Bible: NO they chose that day themselves.🤗
Quran: Yes, I instruct Muslims to go to mosque on Fridays (Surah 62:9).🙂🤝
* Why are you not in your
#سرمایہ_زیست
original language❓*
Bible: because people have made a lot of changes in me. 🤫🤫🤫🤐
Quran: I'm in my original language, Arabic and not corrupted (Surah 12:2).🙂🤝
* Why do you have so many contradictions ❓*
Bible: because I'm written by unknown
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
Read 6 tweets
Dec 22
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ*
🤣🤣آسہیلی! بوجھ پہیلی*🤣🤣🤣

یہ اپنے ہی الفاظ کے مطابق مسلمانوں کو کافر کہنے والا "کافر، بدبخت اور مفتری" کون ہے؟
*مرزاقادیانی کے مطابق"خاتم النبیین کا مطلب"آخری نبی"ہے- یعنی" خاتم" کامطلب *"مہرلگانے والا"نہیں

#سرمایہ_زیست
@
1
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
بلکہ"آخری نبی"ہے
قادیانی یہ جھوٹ بول کر دنیا کو دھوکہ دیتے ہیں کہ "خاتم النبیین"کا مطلب"آخری نبی" نہیں بلکہ"نبیوں کی مہر"ہے*جبکہ مرزاغلام قادیانی "خاتم النیین"کا ترجمہ "نبیوں کی مہر"کی بجائے"آخری نبی" ہی کرتا ہے-

#سرمایہ_زیست
@
2
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
مرزاغلام قادیانی قرآن الحکیم کی سورہ الاحزاب کی اکتالیسویں(41) آیت کے بارے میں خود ہی لکھتا ہے
آیت یہ ہے"ماکان محمدابااحدمن رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین" یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی مرد کا

#سرمایہ_زیست
@
3
Read 20 tweets
Dec 22
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ

جہنم کی آگ کی حامل جماعت
(4) ''رسول کریمۖ نے فرمایا ہے کہ جہنم کی آگ میں سے اگر ایک رائی کے برابر آگ بھی ساری دنیا پر ڈالی جائے تو دنیا جل کر راکھ ہو جائے۔ میری

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ

کوشش یہ ہے کہ میں وہ جہنم کی آگ تمھارے اندر پیدا کروں جو پہاڑوں کے برابر ہو۔ اگر جہنم کی رائی بھر آگ ساری دنیا کو جلانے کے لیے کافی ہے تو جو آگ میں تمھارے دلوں میں پیدا کرنا چاہتا ہوں،

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ

اگر پیدا ہو جائے تو ایک دنیا نہیں، ہزاروں دنیائوں کو تم جلانے کے قابل ہو جائو گے ۔''
(تقریر مرزا محمود مندرجہ اخبار ''الفضل'' قادیان مورخہ 12 دسمبر 1935ء جلد 23 نمبر 139 صفحہ 9)

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 9 tweets
Dec 22
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
مفسرین فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو فرمایا کہ میں اپ علیہ السلام کو دنیا سے پورا پورا اٹھانے والا ہوں (یعنی) روح اور جسم سمیت زندہ) یہاں توفی سے مراد موت نہیں ہے،
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
اسی طرح ابن جریر فرماتے ہیں تو فی سے یہاں مراد ان کا رفع ہے اور اکثر مفسرین کا قول ہے کہ توفی سے مراد یہاں نیند ہے ،
#سرمایہ_زیست

2
@Sajid2k
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح

یہ آیت آیات متشابہات میں سے ہے اور اسے سمجھنے کے کیے ہمیں قرآن مجید کی دوسری آیات سے سمجھنے کی ضرورت ہے جیسے اور جگہ قرآن حکیم میں ہے آیت ( وَهُوَ الَّذِيْ يَتَوَفّٰىكُمْ بِالَّيْلِ )
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 8 tweets
Dec 22
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ میں نے ستر اصحاب صفہ کو دیکھا کہ ان میں کوئی ایسا نہ تھا جس کے پاس چادر ہو۔ فقط تہہ بند ہوتا، یا رات کو اوڑھنے کا کپڑا جنھیں یہ لوگ اپنی گردنوں سے باندھ لیتے۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

یہ کپڑے کسی کے آدھی پنڈلی تک آتے اور کسی کے ٹخنوں تک۔ یہ حضرات ان کپڑوں کو اس خیال سے کہ کہیں شرمگاہ نہ کھل جائے اپنے ہاتھوں سے سمیٹے رہتے تھے۔
البخاری 442
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت مسجد میں تشریف فرما تھے۔ مسعر نے کہا میرا خیال ہے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 5 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(