#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55
( اس کی تدبیر اس وقت سامنے آئی ) جب اللہ نے کہا تھا کہ : اے عیسیٰ علیہ السلام میں آپ کو صحیح سالم واپس لے لوں گا ، اور آپ کو اپنی طرف اٹھا لوں گا ، #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
اور جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ان ( کی ایذا ) سے اپ علیہ السلام کو پاک کردوں گا ۔ اور جن لوگوں نے آپ کی اتباع کی ہے ، ان کو قیامت کے دن تک ان لوگوں پر غالب رکھوں گا #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 56
چنانچہ جو لوگ ایسے ہیں کہ انہوں نے کفر اپنا لیا ہے ، ان کو تو میں دنیا اور آخرت میں سخت عذاب دوں گا ، اور ان کو کسی طرح کے مددگار میسر نہیں آئیں گے ۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
4
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 57
البتہ جو لوگ ایمان لائے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں ، ان کو اللہ ان کا پورا پورا ثواب دے گا ، اور اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا ۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
5
🌹❤🌹*مرزاشاطر اپنے آپ مشرک وکافر*🌹❤
(محمداسلم علی پوری- ڈنمارک)
"مسلمانوں کو کافر قرار دینے والا مرزاغلام قادیانی اپنے ہی بیان کی رو سے کافر اور مشرک ہے*
*مرزاغلام قادیانی کا خدایلاش،کالا،کالو*
مرزاقادیانی لکھتا ہے:"خدا نے مجھے مخاطب #سرمایہ_زیست
کرکے فرمایا کہ یلاش خدا کا ہی نام ہے"(تحفہ گولڑویہ صفحہ 117روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 203حاشیہ)"کالو کالو۔کالا دراصل عربی الفاظ ہیں ۔یہ خداتعالٰی کا نام ہے"(ذکرِحبیب صفحہ 181)۔
*مرزا" اورقادیانیوں کا کلمہ"*
دوسراقادیانی ،جعلی خلیفہ حکیم نورالدین لکھتا ہے:" #محفل_درودپاکﷺ
ہر نبی کا ایک کلمہ ہوتا ہے مرزا کا کلمہ یہ ہے کہ “میں دین کودنیا پر مقدم رکھونگا " (سیرت المہدی جلد سوم صفحہ824 روایت 974
*مرزاقادیانی مشرک تھا*
مرزا قادیانی دعوٰی کرتا ہے" ﷲ نے مجھے مخاطب کرکے کہا "انت منی بمنزلۃ اولادی۔انت منی وانا منک "
Qura'an:What is your name❓ 🙂
Bible: I don't know. 🤔
Quran: My name is Qur'an🙂🤗 (Surah 36:2).
* Where did you come from❓*
Bible: I don't know. 🤔
Quran: from Allah (Surah 39:1).
* What is your religion❓*
Bible: I don't know. 🤔
Quran: Islam (Surah 3:19). ☪️
* Did you tell Christians to go to church on Sundays❓
Bible: NO they chose that day themselves.🤗
Quran: Yes, I instruct Muslims to go to mosque on Fridays (Surah 62:9).🙂🤝
* Why are you not in your #سرمایہ_زیست
original language❓*
Bible: because people have made a lot of changes in me. 🤫🤫🤫🤐
Quran: I'm in my original language, Arabic and not corrupted (Surah 12:2).🙂🤝
* Why do you have so many contradictions ❓*
Bible: because I'm written by unknown #محفل_درودپاکﷺ #سرمایہ_زیست
یہ اپنے ہی الفاظ کے مطابق مسلمانوں کو کافر کہنے والا "کافر، بدبخت اور مفتری" کون ہے؟
*مرزاقادیانی کے مطابق"خاتم النبیین کا مطلب"آخری نبی"ہے- یعنی" خاتم" کامطلب *"مہرلگانے والا"نہیں
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
بلکہ"آخری نبی"ہے
قادیانی یہ جھوٹ بول کر دنیا کو دھوکہ دیتے ہیں کہ "خاتم النبیین"کا مطلب"آخری نبی" نہیں بلکہ"نبیوں کی مہر"ہے*جبکہ مرزاغلام قادیانی "خاتم النیین"کا ترجمہ "نبیوں کی مہر"کی بجائے"آخری نبی" ہی کرتا ہے-
#مرزاـقادیانی_کے_جھوٹ
مرزاغلام قادیانی قرآن الحکیم کی سورہ الاحزاب کی اکتالیسویں(41) آیت کے بارے میں خود ہی لکھتا ہے
آیت یہ ہے"ماکان محمدابااحدمن رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین" یعنی محمد صلی اللہ علیہ وسلم تم میں سے کسی مرد کا
جہنم کی آگ کی حامل جماعت (4) ''رسول کریمۖ نے فرمایا ہے کہ جہنم کی آگ میں سے اگر ایک رائی کے برابر آگ بھی ساری دنیا پر ڈالی جائے تو دنیا جل کر راکھ ہو جائے۔ میری
کوشش یہ ہے کہ میں وہ جہنم کی آگ تمھارے اندر پیدا کروں جو پہاڑوں کے برابر ہو۔ اگر جہنم کی رائی بھر آگ ساری دنیا کو جلانے کے لیے کافی ہے تو جو آگ میں تمھارے دلوں میں پیدا کرنا چاہتا ہوں،
اگر پیدا ہو جائے تو ایک دنیا نہیں، ہزاروں دنیائوں کو تم جلانے کے قابل ہو جائو گے ۔''
(تقریر مرزا محمود مندرجہ اخبار ''الفضل'' قادیان مورخہ 12 دسمبر 1935ء جلد 23 نمبر 139 صفحہ 9)
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
مفسرین فرماتے ہیں کہ اللہ تعالی نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو فرمایا کہ میں اپ علیہ السلام کو دنیا سے پورا پورا اٹھانے والا ہوں (یعنی) روح اور جسم سمیت زندہ) یہاں توفی سے مراد موت نہیں ہے، #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 55 تا 58
تشریح
اسی طرح ابن جریر فرماتے ہیں تو فی سے یہاں مراد ان کا رفع ہے اور اکثر مفسرین کا قول ہے کہ توفی سے مراد یہاں نیند ہے ، #سرمایہ_زیست
یہ آیت آیات متشابہات میں سے ہے اور اسے سمجھنے کے کیے ہمیں قرآن مجید کی دوسری آیات سے سمجھنے کی ضرورت ہے جیسے اور جگہ قرآن حکیم میں ہے آیت ( وَهُوَ الَّذِيْ يَتَوَفّٰىكُمْ بِالَّيْلِ ) #سرمایہ_زیست @Sajid2k
3
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ میں نے ستر اصحاب صفہ کو دیکھا کہ ان میں کوئی ایسا نہ تھا جس کے پاس چادر ہو۔ فقط تہہ بند ہوتا، یا رات کو اوڑھنے کا کپڑا جنھیں یہ لوگ اپنی گردنوں سے باندھ لیتے۔ #سرمایہ_زیست @Sajid2k
1
یہ کپڑے کسی کے آدھی پنڈلی تک آتے اور کسی کے ٹخنوں تک۔ یہ حضرات ان کپڑوں کو اس خیال سے کہ کہیں شرمگاہ نہ کھل جائے اپنے ہاتھوں سے سمیٹے رہتے تھے۔
البخاری 442 #سرمایہ_زیست @Sajid2k
2
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت مسجد میں تشریف فرما تھے۔ مسعر نے کہا میرا خیال ہے #سرمایہ_زیست @Sajid2k
3