ایک نیک شخص تھا جو ہر روز بادشاہ کے پاس بیٹھتا تھا اور بادشاہ کو ایک ہی نصیحت کرتا تھا
کہ اچھے لوگوں کے ساتھ اچھا کرو
برے لوگوں کے لئے انکی برائی ہی کافی ہے
دربار میں ایک اور آدمی تھا جسکو بادشاہ کے پاس اس نیک آدمی کا بیٹھنا پسند نہیں تھا
اس آدمی نے نیک آدمی کے قتل کی سازش
👇👇
بنائی
اس نے بادشاہ کو بتایا کہ بادشاہ سلامت یہ آدمی آپکے پاس بیٹھتا ہے اور اپکو نصیحت کرتا ہے لیکن درحقیقت یہ اپکو ایک بدبودار انسان سمجھتا ہے
اپکو یقین نہیں تو کل۔اسکو۔اپنے پاس بلائیں اور اسکو اپنے نزدیک بیٹھنے کا بولیں وہ جیسے ہی آپکے نزدیک آئے گا اپنی ناک اپنے ہاتھ سے
👇👇
ڈھانپ لے گا
بادشاہ نے اس آدمی کی بات سنی اور سوچ لیا کہ کل دیکھتے ہیں
اس آدمی نے اگلے دن بادشاہ کے پاس جانے سے پہلے نیک آدمی کی دعوت کی اور اسکو کھانے سے بہت زیادہ لہسن کھلا دیا
اب بادشاہ سلامت کے حضور پیش ہونا تھا
جب نیک آدمی بادشاہ کے پاس گیا وہی نصیحت دہرائی
اچھے لوگوں کے 👇👇
ساتھ اچھائی کرو
اور برے لوگوں کے لئے انکی برائی ہی کافی ہے
بادشاہ نے اس نیک ادمی۔کو بولا میرے نزدیک آکر بیٹھ جاؤ
اب نیک آدمی بادشاہ کے نزدیک گیا لیکن بہت زیادہ لہسن کھانے کی وجہ سے منہ سے بدبو آرہی تھی تو اس نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیا ساتھ ہی ناک بھی ڈھانپ لی تاکہ بادشاہ 👇👇
کو بدبو نا آئے
اب بادشاہ کے کام پہلے سے ہی بھرے جاچکے تھے
تو بادشاہ نے ایک فرمان لکھا اپنے گورنر کو کہ میرا یہ فرمان جیسے ہی تمہارے پاس پہنچے جو بندہ فرمان لیکر آیا ہے اسکو قتل کرکے اسکی کھال میں بھوسہ بھر کر مجھے بھیج دینا
نیک آدمی وہ فرمان لیکر محل سے نکل پڑا
نیک آدمی کو 👇👇
راستے میں وہ سازشی آدمی ملا اور پوچھا کی کیا لیکر جارہے ہو نیک آدمی نے کہا کہ بادشاہ نے مجھے یہ گورنر کو دینے کو کہا ہے شاید مجھے کوئی تحفہ دینا چاہتے ہیں
اس سازشی آدمی نے کہا یہ خط مجھے دو میں دی دوں گا
نیک آدمی نے بخوشی وہ خط اس کو دیدیا
وہ سازشی آدمی خط لیکر گورنر کے پاس 👇👇
پہنچا تو گونر نے اسکا قتل کرکے اسکی کھال میں بھوسہ بھر کر بادشاہ کو بھیج دیا
معمول کے مطابق نیک آدمی بادشاہ کے پاس گیا وہی نصیحت دہرائی
بادشاہ نے حیران ہوکر پوچھا تمکو وہ خط دیا تھا تم وہ لیکر نہیں گئے کیا
نیک آدمی نے بتایا کی فلاں شخص نے کہا کہ یہ مجھے دو میں دے دوں گا تو 👇👇
میں نے اسکو دے دیا
بادشاہ بہت حیران ہوا کہ اسی آدمی نے مجھے بتایا تھا کہ تمکو مجھے بدبو آتی ہے
نیک آدمی بولا بادشاہ سلامت ایسی کوئی بات میں نہیں کہی میرا اللہ گواہ ہے
تو بادشاہ نے پوچھا کہ اس دن تم۔نے اپنے منہ پر ہاتھ کیوں رکھا
نیک آدمی نے بتایا کہ فلاں شخص نے مجھے کل دعوت 👇👇
پر بلا کر لہسن بہت زیادہ کھلا دیا تھا
اپکو بدبو نا آئے اسی وجہ سے میں نے اپنے منہ پر ہاتھ رکھ لیا تھا
بادشاہ نے کہا سازشی اپنے انجام کو پہنچا
دوستوں حسد کے معاملے میں اللہ سے ڈرو
دنیا مکافات عمل ہے یہاں عزت کے بدلے عزت اور ذلت کے بدلے ذلت ملتی ہے
اللہ ہدایت دے آمین #قاسم_ملک
• • •
Missing some Tweet in this thread? You can try to
force a refresh
جب تک ہر ادارہ اپنے آئینی کردار کے مطابق ایمانداری سے اپنا کام نہیں کرے گا، یہاں سو عمران خان بھی آ جائیں، کچھ تبدیل نہیں ھو گا۔۔۔۔
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ اگر الیکشن ھو جائیں تو سب ٹھیک ھو جاۓ گا؟؟؟؟
پہلا سوال تو یہ ھے کہ کیا خان کی پارٹی کو اتنی آسانی سے جیتنے دیا جاۓ گا کہ 👇
وہ باآسانی 2 تہائی اکثریت حاصل کر لے؟؟؟
اگر ایسا ھو گیا تو یہ تمام اپوزیشن کی سیاسی موت تو ھو گی ھی اور ساتھ میں لوٹی ھوئی دولت بھی واپس کرنا پڑے گی۔ سزا بھی بھگتنی پڑے گی اور آئندہ کیلیے ان خاندانوں کی سیاست بھی ختم ھو جاۓ گی۔
تو کیا یہ اتنا آسان ھے؟؟؟؟
بالکل بھی نہیں، اگر 👇
یہ آسان ھوتا تو رجیم چینج آپریشن نہ ھوتا اور خان کی حکومت اس گھٹیا طریقے سے ختم نہ کی جاتی۔ کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ خان جو اقدامات کر رہا ھے وہ اسے تو سیاسی طور پر مضبوط بنا رھے ہیں، ساتھ میں پاکستان بھی اپنے قدموں پر کھڑا ھوتا نظر آ رہا تھا۔ دنیا میں پاکستان کی ٹھوس اور آزاد👇
جنگل۔میں شیر نے اعلان کیا کہ آج کے بعد ہر سینیر جانور جونیئر جانور سے سوال۔کر سکتا ہے بلکہ سزا بھی دے سکتا ہے باقی جانوروں نے تو اسے نارمل لیا پر بندر نے خرگوش کو پکڑ لیا
اور رکھ کے چپیڑ ماردی
اور پوچھا کہ ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش بولا سر میرے کان لمبے ہیں اس لئے نہیں پہن سکتا👇
بندر نے کہا اوکے ٹھیک ہے جاؤ
اگلے دن فیر خرگوش چہل قدمی کررہا تھا بندر نے اسے بلایا اور رکھ کے کان کے نیچے ایک دی اور پوچھا ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش نے روتے ہوئے کہا سر کل بھی بتایا تھا کہ کان لمبے ہیں نہیں پہن سکتا
بندر نے کہا اوکے گیٹ لوسٹ
تیسرے دن فیر بندر نے سیم حرکت کی 👇
تو خرگوش شیر کے پاس گیا اور ساری کہانی بتائی شیر نے بندر کو بلایا اور کہا ایسے تھوڑی چیک کرتے ہیں اور بھی سو طریقے ہیں جیسے تم خرگوش کو بلاؤ اور کہو جاؤ سموسے لاؤ
اگر وہ صرف سموسے لائے تو پھڑکا دو ایک چپیڑ اور کہو چٹنی کیوں نہیں لائے
فرض کرو اگر وہ دہی والی چٹنی لیکر آئے تو 👇👇
پارٹ 2
پیسہ انسان کے پاس جتنا بھی ہو لیکن بھوک ختم۔نہیں ہوتی اور اسی بھوک کی وجہ سے پیپر منی ایک اور موڑ لینے والی تھی جسکے بعد اسکو روکنا ناممکن تھا👇
ملک میں پیسہ زیادہ ہو تو اتی ہے Inflation
لیکن اگر پیسہ کم ہو تو ہوتی ہے Deflation
1930ء USA میں بحران چل۔رہا تھا
لوگوں کے👇
کے پاس نوکری نہیں تھی اور کمپنیز کے پاس ورکروں کو دینے کے لیے پیسہ نہیں تھا
تو امریکہ نے ڈالر کے ساتھ گولڈ کا کنکشن ختم۔کردیا بس جو تھی اب وہ تھی منی یعنی پیسہ
اور اب بینکوں کے پاس وہ طاقت واپس آگئی تھی جس کا فایدہ اٹھانا انہیں اچھی طرح آتا تھا
اب آنی تھی Inflation جس پر کنٹرول👇
کرنے کےلئے سنٹرل بینک FED کو بنایا جو یہ کنٹرول کرتا ہے کہ ملک میں نا پیسہ زیادہ ہو اور نا ہی کم ہو
پر وہ ڈالر جو آپ سونے میں کنورٹ کر سکتے تھے I.O.U وہ اب ختم۔ہوگیا اور رہ گیا ایک کاغذ کا ٹکڑا جسکی کوئی ویلیو نہیں
اور وہ بن گئی Fiat Money
صرف ڈالر ہی FIAT MONEY نہیں ہے بلکہ 👇
ایک بادشاہ دور سفر پر جانے کی تیاری کر رہا تھا
سفر کی تیاری مکمل ہوئی سلطنت کے کچھ لوگ بادشاہ کو اپنے وزیروں کے ہمراہ بیٹے کے نزدیک الوداعی سلام کےلئے آئے
ان میں سے ایک آدمی نے بادشاہ کے قریب آکر کان میں کہا
بادشاہ سلامت اپکو جنگل میں ایک دو فٹ کا آدمی ملے گا وہ اپکو مقابلے کے👇
لئے للکارے گا اسکے ساتھ مقابلے میں جب آپ جیت جاؤ تو اسے اسی وقت قتل کردینا
بادشاہ نے سر ہلا کر ہاں بولا اور اپنے سفر کی طرف رواں ہوگیا
جنگل میں جب پڑاؤ کے لئے خیمہ لگائے تو 2فٹ کا آدمی بادشاہ کے سامنے آگیا اور مقابلے کےلئے للکارا بادشاہ نے اسکے مقابلے کو قبول کیا اور میدان میں 👇
دونوں آمنے سامنے بادشاہ نے اس ص فٹ کے آدمی کو ہرا دیا اور اسکو زندہ چھوڑ دیا یہ سوچ کر کے 2فٹ کا آدمی کے اسکو مار کر کیا ملے گا
آگے چلے اگلے پڑاؤ میں وہی 2فٹ کا آدمی بادشاہ کے سامنے بادشاہ کو مقابلے کےلئے للکارا رہا ہے لیکن اس بار وہ 2 فٹ کا نہیں ہے بلکہ وہ 4فٹ کا ہوگیا
بادشاہ👇
کسی شہر میں ایک پینٹر رہتا تھا جو بڑی اچھی پینٹنگ کرتا تھا لوگ اس سے دور دور سے تصویریں بنوانے آیا کرتے تھے
وہ بڑی لگن اور شوق سے اپنا کام کرتا تھا
ایک دن اس نے ایک پینٹنگ بنائی جو بہت ہی زبردست بنی کمال کی تھی
اسے اس پینٹنگ میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی تھی
اس نے سوچا کہ کیوں نا 👇
یہ پینٹنگ لوگوں کو دکھائی جائے
صبح سویرے اس نے وہ تصویر شہر کے درمیان میں لٹکا دی
ساتھ ہی اس نے لکھ دیا کہ اگر اس تصویر میں کوئی کمی ہے تو اس پر نشان لگا دیا جائے
اسے پورا یقین تھا کہ کوئی شخص بھی اس تصویر میں کمی تلاش نہیں کر سکے گا
اب وہ سائڈ پر چھپ کر دیکھنے لگا کئی لوگ اس 👇
تصویر کو رک کر دیکھ رہے تھے
اسکی حیرت کی انتہا نا رہی جب اس نے دیکھا کہ لوگوں نے اس پینٹنگ پر نشان لگانا شروع کر دئے ہیں دیکھتے ہی دیکھتے وہ پینٹنگ نشانوں سے بھر گئی وہ آرٹسٹ بڑا حیران تھا کہ یہ گزرتے ہوئے لوگ کوئی بڑے آرٹسٹ بھی نہیں پھر بھی وہ اتنی اچھی پینٹنگ میں کیسے کمی 👇
یہ آرٹیکل موڈ کنٹرول پر ہے
کس طرح آپ اپنا موڈ کنٹرول کر کے اپنے کاروباری منافعے میں اضافہ کرسکتے ہیں
کیا آپ اپنا موڈ کنٹرول کر سکتے ہیں
میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں
آپ کا کوئی ایک ایسا پسندیدہ دکاندار یا کاروباری شخصیت جس سے آپ ہمیشہ آپ خریداری کرتے ہیں
کیا وجہ ہے کہ👇
آپ اسے پسند کرتے ہیں
اس کے جواب میں اکثریت ان کے اچھے اخلاق کے بارے میں بات کریں گے اور ایک سروے سے یہ بات ثابت شدہ ہے
موڈ کنٹرول کیا ہے
عام حالات میں ہم انسان ایک دوسرے کے موڈ کی نقل کرتے ہیں اگر آپ کو کوئی بہت اچھے طریقے سے ملے تو آپ بھی یہی کوشش کریں گے کہ اس سے اچھے طریقے 👇
سے بات چیت کریں
لیکن جب کوئی برا رویہ اختیار کرے گا تو آپ بھی بالکل ویسا ہی اس کو جواب دیں گے
لیکن کاروبار میں آپ نے یہ نقل نہیں اتارنی
آپ کا زویہ ہمیشہ مستحکم ہونا چاہیے آپ کا موڈ آپ کے کنٹرول میں ہونا چاہیے سامنے والا چاہے جتنا مرضی شور مچائے اودھم مچائے آپ نے وہ 👇👇