مشکوٰۃ المصابیح
کتاب: نماز کا بیان
باب: با جماعت نماز اور اس کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 1066

ترجمہ:
ابی بن کعب ؓ بیان کرتے ہیں، ایک روز رسول اللہ ﷺ نے ہمیں نماز فجر پڑھائی، جب سلام پھیرا تو فرمایا:’’ کیا فلاں شخص موجود ہے؟‘صحابہ نے عرض کیا،نہیں، پھر پوچھا:’’ کیا
#سرمایہ_زیست
فلاں شخص موجود ہے؟‘‘ صحابہ نے عرض کیا: نہیں، آپ ﷺ نے فرمایا:’’ یہ دونوں نمازیں منافقوں پر بہت بھاری ہیں، اگر تم جان لو کہ ان میں کتنا اجر و ثواب ہے تو پھر خواہ تمہیں گھٹنوں کے بل آنا پڑتا تم ضرور آتے اور بے شک پہلی صف (اجر و فضیلت کے لحاظ سے) فرشتوں کی

#سرمایہ_زیست
صف کی طرح ہے، اور اگر تمہیں اس کی فضیلت کا علم ہو جائے تو تم اس کی طرف ضرور سبقت کرو، بے شک آدمی کا دوسرے آدمی کے ساتھ نماز پڑھنا، اس کے اکیلے نماز پڑھنے سے بہتر ہے، اور اس کا دو آدمیوں کے ساتھ نماز پڑھنا، اس کے

#سرمایہ_زیست
ایک آدمی کے ساتھ نماز پڑھنے سے بہتر ہے، اور جس قدر زیادہ ہو تو وہ اللہ کو زیادہ محبوب ہیں۔‘‘ صحیح، رواہ ابوداؤد و النسائی۔

#محفل_درودپاکﷺ

#سرمایہ_زیست

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with ساجد محمودجدون

ساجد محمودجدون Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @Sajid2k

Dec 26
*مرزا قادیانی کی مالی بدعنوانی اور قادیانی اور لاہوری گروپ کی ایک دوسرے کو گالیاں دینا*

*قادیانی اور لاہوری مرزائیوں کی ایک دوسرے کو گالیاں اور مالی بدعنوانیوں کے الزامات*
(محمداسلم علی پوری ڈنمارک) -
مَیں لاہور برانڈرتھ روڈ پر محمدیہ مارکیٹ (سابق احمدیہ مارکیٹ)
#سرمایہ_زیست
میں وہ مکان دیکھنے گیا، جہاں مرزاغلام قادیانی قے اور پاخانے کرتے ہوئے مرا تھا- اس میں رہنے والے مالکِ مکان نے مجھے اپنے ساتھ اپنے دفتر جانے کی دعوت دی- مَیں الحمدللہ چونکہ اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتا، اسلئے مَیں اسکے ساتھ چلنے کیلئے تیار ہوگیا- دورانِ سفر جب اس نے
#سرمایہ_زیست
قادیانی خلیفہ کو بُرا بھلا کہنا شروع کیا تو مَیں سمجھ گیا کہ یہ لاہوری مرزائی ہے- یہ لاہوری مرزائی بھی پہلے مرزاقادیانی کو نبی مانتے تھے لیکن مرزاقادیانی کے مرنے کے بعد اسکے پہلے بے زمینی، بس برائے نام کے قادیانی خلیفہ حکیم نورالدین کے زمانے میں یہ سب اکٹھے ہی تھے
#سرمایہ_زیست
Read 37 tweets
Dec 26
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 59
اللہ کے نزدیک عیسیٰ علیہ السلام کی مثال آدم علیہ السلام جیسی ہے، اللہ نے انہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر ان سے کہا : ہوجاؤ بس وہ ہوگئے۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 60
حق وہی ہے جو آپﷺ کے رب کی طرف سے آیا ہے ، لہذا شک کرنے والوں میں شامل نہ ہوجانا ۔

#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
سورۃ آل عمران
آیت 61
آپ ﷺ کے پاس ( حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے واقعے کا ) جو صحیح علم آگیا ہے اس کے بعد بھی جو لوگ اس معاملے میں آپﷺ سے بحث کریں توان سے کہہ دیں کہ :‘‘ آؤ ہم اپنے بیٹوں کو بلائیں اور تم اپنے بیٹوں کو
(جاری)
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 6 tweets
Dec 25
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ

کذاب دجال مرزا غلام قادیانی کے صدق و کذب کو جانچنے کے لیے بہت سے معیار ہیں جن میں سے کچھ تو اس نے خود مقرر کر دیے اور کچھ خدا تعالی کی طرف سے بھی مقرر شدہ ہیں جیسا کی آیت مذکورہ بیان کرتی ہے۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ

وَلَوْ كَانَ مِنْ عِنْدِ غَيْرِ اللَّهِ لَوَجَدُوا فِيهِ اخْتِلَافًا كَثِيرًا
ترجمہ۔اگر یہ قرآن کسی غیر اللہ کیجانب سے ہوتاتو لوگ اس میں بڑا اختلاف پاتے۔
یہ آیت صاف اس بات پردلالت کرتی ہے کہ الہامی کلام میں کوئی تضادنہیں ہوتا
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#مرزا_قادیانی_کے_جھوٹ

قرآن کا اسلوب اس قدر سادہ اور پرکشش ہے جیسے لڑی سے لڑی جوڑی گئی ہو لہذا جھوٹے کے کلام میں تضاد پایا جاتا ہے خاص کر جب وہ جھوٹا دعوہ نبوت و رسالت کرے
اس بات کو کذاب غلام قادیانی خود تسلیم کرتاہےکہ جھوٹے کے کلام میں تضاد ہوتا ہے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 6 tweets
Dec 25
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کا مفہوم ہے کہ ایک شخص مسجد نبوی میں آیا اور وہ تیر لیے ہوئے تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا کہ ان کی نوکیں تھامے رکھو۔

البخاری 451
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم حکم فرمایا کرتے تھے کہ تیر انداز اگر مسجد یا بازار میں جائیں تو تیروں کی نوکوں کو تھامے رکھیں تاکہ کسی مسلمان کو بے دھیانی میں نقصان نہ پہنچ جائے
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات

حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہا میں آپ رضی اللہ عنہ کو اللہ کا واسطہ دیتا ہوں کہ کیا آپ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ کہتے ہوئے نہیں سنا تھا کہ
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
3
Read 5 tweets
Dec 25

#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
#سرمایہ_زیست
خلیفہ راشد امیر المومنین سیدنا عمر فاروق رضی ﷲ تعالیٰ عنہ

اَللّٰھُمَّ صَلّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلیٰ آلِہ وَ اَصْحَابِہ وَ اَوْلَادِہ وَ اَزْوَاجِہ وَ ذُرِّییَّتِہ وَ اَھْلِ بَیْتِہ اَجْمَعِیْنَ
@Sajid2k Image
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
24۔ ایک روز سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہم لوگ قرض دینے کو بخیلی کی علامت قرار دیتے ہیں ہم لوگ ضرورت والے کو یوں ہی دے دیا کرتے ہیں۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
1
#شان_صحابہ_کرام_رضی_اللہ_عنہم
25۔ سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عمہ فرماتے تھے دنیا کو کم حاصل کرو تو آزادانہ زندگی ہو گی اور گناہ کم کرو تو موت آسان ہو جائے گی۔
#سرمایہ_زیست
@Sajid2k
2
Read 5 tweets
Dec 25
#تاریخ_کےاوراق_سے

کتاب: تاریخِ اسلام
محمد رسول اللہ ﷺ
عنوان: سنین ہجری

اس وقت تک زمانہ کا اندازہ کرانے کے لیے سنہ نبوی ﷺ استعمال کئے گئے ہیں جن سے مدعا یہ ہے کہ آپ ﷺ کو نبوت ملے ہوئے اتنے سال ہوئے‘ لیکن یہ بتا دینا ضروری ہے کہ قمری سال کے مہینوں کی ترتیب

#سرمایہ_زیست
اور نام وہی ہیں جو پہلے سے ملک عرب میں رائج تھے‘ اس لیے سنہ نبوی ﷺ کا پہلا سال صرف چند ہی مہینے کے بعد ختم ہو گیا تھا‘ یہی وجہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ کا داخلہ مدینہ کے اندر ماہ ربیع الاول ۱۴ نبوی ﷺ میں بیان کیا گیا لیکن آپ ﷺ کی بعثت اور نبوت کو صرف

#سرمایہ_زیست
ساڑھے بارہ سال ہوئے تھے‘ اسی طرح آپ ﷺ کے مدینہ میں ہجرت فرما کر تشریف لانے سے سنہ ہجری شروع ہوتا ہے‘ چونکہ آپ ﷺ بارہ ربیع الاول کو مدینہ منورہ میں تشریف لائے اس لیے پہلا ہجری سال صرف ساڑھے نو مہینے کے بعد ختم ہو گیا اور یکم محرم سے

#سرمایہ_زیست
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(