یہ #تھریڈ ہر ایک پاکستانی لازمی پڑھے
یہ ٹویٹ اتنا Retweetکرو سپریم کورٹ کے تمام ججز تک پہنچے
عمران خان کے لیے الگ قانون باقی24 کروڑ عوام کے لیے الگ قانون
پچھلے 8ماہ میں عدالتوں سے عمران خان اور PTIکے لوگوں کو جتنے ریلیف ملے پاکستان کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔اس کا آغاز 1/9
اطہر من اللہ صاحب نے 13 اپریل سے کیا 9 اپریل کی رات عدالت کھولنے پر اطہر من اللہ پر بہت تنقید ہو رہا تھا اس کو بیلنس کرنے کے لیے اس نے شہزاد اکبر کا نام اسٹاپ لسٹ سے ہٹایا اور وہ پاکستان سے فرار ہو گئے اس طرح اطہر من اللہ کی عدالت سے عمران اور PTI کو اطہر من اللہ کے سپریم کورٹ2/9
تعیناتی تک ریلف ملتا رہا شہباز شریف وزیر بنے ایک ماہ نہیں ہوا تھا ایک جعلی خبر پر مظاہر علی اکبر نقوی نے ازخود نوٹس کے لیے پرچی بیجا اس پر چیف جسٹس نے از خود نوٹس لیتے ہوئے 5 رکنی ہم خیال ججز پر مشتمل بینح تشکیل دیدیا اس بینج نے 4 بار سماعت کی حکومت کو کمزور کرنے کی ہر ممکن 3/9
کوشش کی گئی یہ سلسلہ چلتا رہا 25 مئی آ گیا عمران خان کو سپریم کورٹ نے اسلام آباد جلسے کی اجازت دیدی ان کے وکلا نے عدالت کو یقین دہانی کرائی کہ ڈی چوک نہیں جائیں گے پھر اس رات جو کچھ ہوا سب نے دیکھا سپریم کورٹ نے 26 مئی کو سماعت کرتے ہوئے IG پولیس اسلام آباد IS , IB اور سیکٹری 4/9
داخلہ سے 7 دنوں میں رپورٹ مانگ لی انہوں نے 7 دن میں رپورٹ جمع کرا دی مگر ان رپورٹ کی بنیاد پر ابھی 7 ماہ گزرنے کے باوجود بھی عمران خان کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی اس کے بعد آرٹیکل 63 اے کی تشریح کا فیصلہ آگیا اس وقت تک حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ بن چکا تھا مگر لاہور ہائی کورٹ نے5/9
فیصلہ دیا اب سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا ہے حمزہ شہباز کو ملنے والے PTI کے منحرف ارکان کے 26 ووٹ کاونٹ نہیں ہونگے وہ 26 ارکان ڈی سیٹ بھی تصور ہونگے 3 دن کے اندر دوسرے راونڈ کا الیکشن ہو جو اکثریت حاصل کرے وہ وزیر اعلیٰ بنے گا PTI نے وہ فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلینج کیا وہاں PTI کو 6/9
بہت بڑا ریلیف مل گیا سپریم کورٹ وزیر اعلیٰ کا الیکشن 17 جولائی کے ضمنی الیکشن کے بعد کرانے کا حکم سنایا عدالتی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی اس کے بعد سے لیکر آج تک عمران خان اور PTI والوں کو عدالتوں سے مسلسل ریلیف مل رہے ہیں 4 سال پہلے یہی جز جھوٹے کیسز میں ن لیگ سے تعلق 7/9
رکھنے والے لوگوں کو جیلوں میں ڈالتے رہے حمزہ شہباز 2 سال جیل میں رہا نواز شریف صاحب ایک سال جیل میں رہا شہباز شریف 18 ماہ جیل میں رہا سعد رفیق 1 سال سے زیادہ جیل میں رہا شاہد خاقان عباسی احسن اقبال مفتاح اسماعیل خواجہ آصف جیلوں میں رہے رانا ثنا اللہ پر جھوٹے مقدمہ بناکر ان کو 8/9
6 ماہ جیل میں ڈالا حتیٰ کہ خواتین کو جیلوں میں ڈالا گیا مریم نواز پر جھوٹے کیسز بنا کر دو مرتبہ جیل میں ڈالا گیا مگر اب عمران خان کے لیے عدالتیں بیت نرم گوشہ رکھتے ہیں. اب واضح ہو گیا عمران خان آج بھی عدالتوں کا لاڈلا ہے

• • •

Missing some Tweet in this thread? You can try to force a refresh
 

Keep Current with Khalid Hussain Taj

Khalid Hussain Taj Profile picture

Stay in touch and get notified when new unrolls are available from this author!

Read all threads

This Thread may be Removed Anytime!

PDF

Twitter may remove this content at anytime! Save it as PDF for later use!

Try unrolling a thread yourself!

how to unroll video
  1. Follow @ThreadReaderApp to mention us!

  2. From a Twitter thread mention us with a keyword "unroll"
@threadreaderapp unroll

Practice here first or read more on our help page!

More from @KhalidHusainTaj

Oct 15
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کے 3 اکثریتی ججوں کا خوفناک تفصیلی فیصلہ آگیا مگر حکومت مکمل خاموش ہے بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کو بھی28 اکتوبر کو ہونے والے بار کی الیکشن کی فکر ہے وہ بھی اس خوفناک فیصلے کے حوالے سے مکمل خاموش ہیں دو ججز مظہر عالم میاں خیل اور 1/5 Image
جمال مندوخیل نے اس فیصلے کو آئین سے منافی قرار دیتے ہوئے اختلاف کیا ان دو ججز کے مطابق آئین پاکستان کو Rewrite کیا گیا میں نے اس فیصلے کے 60 سے زیادہ صفحات پڑھے ہیں میں سمجھتا ہوں یہ حالیہ تاریخ کا سب سے بدترین فیصلہ ہے میں تو یہ سمجھتا ہوں یہ تاحیات نااہلی والے فیصلے سے بھی 2/5
زیادہ بدترین فیصلہ ہے۔اس فیصلے کے زریعے آئین کی تشریح نہیں کی گئی بلکہ آئین کو Rewrite کیا گیا اس فیصلے پر نظر ثانی نہ ہوئی تو کل کو سپریم کورٹ کا ہر جج اپنے مرضی کے مطابق آئین کو Rewrite کریگا پھر پاکستان بنانا ریپبلک بنے گا اس فیصلے کے خلاف حکومت اور وکلا کے لیڈرشپ کو آواز 3/5
Read 6 tweets
Aug 11
سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی وفات کے بعد مولا علی نے ان کی وصیت کے مطابق دوسری شادی کی۔حسن حسین زینب ابھی چھوٹے تھے ۔ آپ نے سیدنا عقیل کو رشتہ دیکھنے کے لئیے کہا تو کلبسی بنو قلاب کے قبیلے کا انتخاب ہوا۔سیدنا علی کی خواہش تھی کہ کوئی ایسی خاتون ہو جو شجاعت سخاوت 1/5
اور ایثار کی خصوصیات سے مالا مال ہو ۔ بنو قلاب کی خاتون فاطمہ بنت حزم کے گھر رشتہ بھیجا تو سردار حزم اپنی بیوی کے پاس گئے اور پوچھا کہ سیدنا علی کا بیٹی فاطمہ کے لئیے رشتہ آیا ہے کیا آپ نے اپنی بیٹی کی ایسی تربیت کی ہے جو نبی کے خاندان میں بیاہی جا سکے ۔ رشتہ قبول ہوتا یے تو 2/5
فاطمہ بنت حزم( سیدہ ام البنین) سیدنا علی کے گھر جاتی ہیں تو سیدنا حسن حسین اور فاطمہ کو گلے لگا لیتی ہیں۔ سیدنا علی سے درخواست کرتی ہیں کہ ان بچوں کے سامنے آپ مجھے کچھی فاطمہ مت کہئیے گا انہیں اس سے ان کی ماں یاد آ جائے گی ۔ میں اس گھر میں ان کی ماں بن کر نہیں آئی بلکہ کنیز بن3/5
Read 13 tweets
Jul 12
#میں اج آپ کے سامنے ایک تلخ حقیت بیان کرنے جا رہا ہوں، یہ #تھریڈ پڑھ کر اپ خود فیصلہ کرنا
میں نے پانامہ فیصلے کے بعد سپریم کورٹ میں اپنے انکھوں سے جو دیکھا اور کانوں سے جو سنا،وہ منظر اپکو اس تھریڈ میں بتانا چاہتا ہوں۔
فروری2018 اپریل 2018دس جون 2018 نومبر 2018کو ثاقب نثار اور1/4
اعجاز الحسن پر مشتمل دو رکنی بینج نے احستاب عدالت کے جج بشیر کو کیا احکامات دیے اس کا پس منظر کچھ اس طرح ہے فروری 2018 کو احتساب کورٹ کے جج بشیر نے نواز شریف کے خلاف ریفرنس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں مزید وقت لینے کے لئے دارخواست دی تو سپریم کورٹ نے 7ہفتے کا ٹائم دیا،ثاقب نثار2/4
نے کہا 7 ہفتوں میں کیس کی سماعت مکمل کرنا، پھر اپریل میں جب 7ہفتے کا ٹائم مکمل ہوا تو جج بشیر صاحب توسیع کے لئے سپریم کورٹ گئے، اس مرتبہ بھی میں وہاں موجود تھا ڈیم جج ثاقب نثار نے جون 2018 تک کا وقت دیا۔جون میں کیس کا فیصلہ نہیں ہوا جج بشیر کی درخواست پر سپریم کورٹ میں 10جون 3/4
Read 11 tweets
Jun 27
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس عطا بندیال کو خط
قاضی عیسئ نے لاہور اور سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے بلائے گئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے ملتوی کرنے یا سپین سے ویڈیو لنک میں شریک ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان 1/4
اور جوڈیشل کمیشن کے ممبرز کو لکھے گئے خط میں انہوں نے چھٹیوں میں بلائے گئے اجلاسوں پر 19 اعتراضات اٹھائے ہیں۔
جسٹس قاضی عیسیٰ نے لکھا کہ 28 اور 29 جون کو سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی اور لاہور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی کنفرمیشن کے لیے جو اجلاس بلائے گئے ہیں اس کے لیے 2/4
انہیں اطلاع نہیں دی گئی۔
انہوں نے کمیشن کے سیکریٹری جواد پال پر بھی اعتراضات اٹھائے ہیں۔
جسٹس قاضی عیسیٰ نے خط میں لکھا کہ ان کے پرائیویٹ سیکریٹری نے جواد پال کے خط اور ان کے ساتھ تین باکسز کی تصاویر انہیں بھیجی ہیں جن میں شاید امیدوار ججز کے کوائف ہوں گے۔
اپنے خط میں انہوں نے3/4
Read 6 tweets
Jun 25
عمران خان کا فاشسٹ پلان کیسے ناکام بنایا گیا۔نواز شریف کو عمران خان کےخلاف عدم اعتماد کے لیے کس نے قائل کیا حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات
حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے اپریل میں آرمی چیف کو تبدیل کرنا تھا جس کے بعد نئے انتخابات کرائے جاتے اور دو تہائی اکثریت کے1/4
ساتھ حکومت قائم کی جاتی،تحریک انصاف کی نئی حکومت آئین میں ترمیم کرکے صدارتی نظام نافذ کرتی اور آئندہ 15 سے20 برس کیلئے حکومت کرتی لیکن پیپلز پارٹی نے ان کا یہ منصوبہ ناکام بنادیا۔عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے باقاعدہ منصوبے کے تحت لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کو 15 اپریل سے قبل آرمی2/4
چیف بنانے کا فیصلہ کرلیا تھا۔تحریکِ انصاف نے فیصلہ کر لیا تھا کہ مسلم لیگ ن کو ملک کی سیاست سے کنارے پر لگا دیا جائے گا۔اس مقصد کےلیے انہوں نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کر کےحکومت کے اتحاد اور نواز شریف اور شہباز شریف کو ملکی سیاست سے باہر کرنے کی پیشکش کی
حامد میر کےمطابق پی پی پی3/4
Read 8 tweets
Jun 24
گزشتہ 5 ماہ سے سپریم کورٹ کے 3 ججز کی اسامیاں خالی ہے چیف جسٹس عطا بندیال صاحب ابھی تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس نہیں بلایا۔میں نے عطا بندیال صاحب کا کام آسان کرنے کے لیے تمام ہائی کورٹ کے ججز کی ڈیٹا حاصل کی 117ججز مختلف ہائی کورٹ میں کام کر رہے ہیں ان ججز کی جو سینئرٹی لسٹ بنتی 1/3
ہے وہ اس طرح ہے
جسٹس احمد علی شیخ سینئرٹی لسٹ میں پہلے نمبر پر
عرفان سادات دوسرے نمبر پر
عقیل عباسی تیسرے نمبر
سید حسن اظہر رضوی چوتھے نمبر پر ان چاروں ججز کا تعلق سندھ ہائی کورٹ سے ہے
سینئرٹی لسٹ کے مطابق نعیم اختر اعوان BHC پانچویں نمبر پر ہاشم خان کاکڑ BHC چھٹے نمبر پر 2/3
جسٹس محمد عامر بھٹی LHCساتویں نمبر پر ملک شہزاد احمد خان LHC آٹھویں نمبر پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ قیصر رشید نویں نمبر پر,
سندھ ہائی کورٹ کے ندیم اختر دسویں نمبر پر سندھ ہائی کورٹ کے محمد شافی صدیقی سینئرٹی لسٹ کے مطابق گیارویں نمبر پر ہیں۔ اب مزید وقت ضائع کیے بغیر اجلاس بلائے
Read 4 tweets

Did Thread Reader help you today?

Support us! We are indie developers!


This site is made by just two indie developers on a laptop doing marketing, support and development! Read more about the story.

Become a Premium Member ($3/month or $30/year) and get exclusive features!

Become Premium

Don't want to be a Premium member but still want to support us?

Make a small donation by buying us coffee ($5) or help with server cost ($10)

Donate via Paypal

Or Donate anonymously using crypto!

Ethereum

0xfe58350B80634f60Fa6Dc149a72b4DFbc17D341E copy

Bitcoin

3ATGMxNzCUFzxpMCHL5sWSt4DVtS8UqXpi copy

Thank you for your support!

Follow Us on Twitter!

:(