Advocate High Court.
#Member_Islamabad_Bar_Association Struggle for Civilian Supremacy & Rule of Law..
Dec 16, 2023 • 4 tweets • 2 min read
اب تک کی سب سے بڑی خبر
یہ ٹویٹ اتنا زیادہ Retweet کرو ہر ایک پاکستانی تک پہنچے
سینئر صحافی سہیل وڑائج پانامہ نگران جج اعجاز الحسن کا اصل چہرہ قوم کے سامنے لے آیا
سہیل وڑائج اپنےکالم میں لکھتے ہیں اور می لارڈ جو سپریم کورٹ کےبینچ میں شامل تھے انکےبڑے بھائی اتفاق گروپ میں ملازم1/3
تھے مگر وہاں سے نکال دیئے گئے اس وجہ سے یہ جج صاحب اور انکا خاندان شریف فیملی کے مخالف ہوگئے تھے،اسی می لارڈ کے بھائی ایک بار جدہ میں حسین نواز کی سٹیل ملز کا خفیہ دورہ کرتے ہوئے پکڑے گئے اور وہاں موقع پر ہی حسین نواز شریف نے انہیں پہچان کر انکی کلاس لی۔
انہی می لارڈ کے حوالے2/3
May 30, 2023 • 6 tweets • 2 min read
عمران خان نے قوم کے 60 ارب روپے کیسے لوٹے ملک ریاض سے7 ارب کمیشن لیکر قوم کو 60 ارب کا چونا کیسے لگایا اس کی تفصیل جاننے کے لیے یہ تھریڈ پڑھنا
سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 460 ارب روپے کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اسے کراچی میں کام کرنے کی اجازت دے دی ہے
سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی 1/5
جانب سے 460 ارب روپے جمع کروانے کی پیشکش قبول کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کراچی کو کام کرنے کی اجازت دے دی۔
سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو بحریہ ٹاؤن کے خلاف ریفرنس دائر کرنے سے روکتے ہوئے فیصلہ دیا کہ بحریہ ٹاؤن اپنے پلاٹس فروخت کر سکتا ہے
سپریم کورٹ نے حکم دیا کہ بحریہ 2/5
Apr 3, 2023 • 4 tweets • 2 min read
جسٹس قاضی عیسیٰ کی رجسٹرار سپریم کورٹ کو لکھے گئے خط کا اردو ترجمعہ
خط میں جسٹس قاضی عیسی نے لکھا چیف جسٹس بھی جوڈیشل آرڈر کے خلاف کوئی انتظامی آرڈر جاری نہیں کر سکتے
انہوں نے کہا کہ رجسٹرار کا 31مارچ کا سرکلر سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔جسٹس قاضی عیسیٰ1/3
نے مزید کہا کہ آپ کو سینئر افسر کے طور پر اپنی آئینی ذمہ داری کا ادراک ہونا چاہیے۔
سپریم کورٹ اور آپ کے مفاد میں بہتر یہی ہے 31 مارچ کا سرکلر فوری واپس لیا جائے اور سرکلر واپسی سے متعلق ان تمام لوگوں کو مطلع کیا جائے جن کو بھیجا گیا تھا۔
قاضی عیسیٰ نے سیکریٹری کابینہ اور 2/3
Apr 2, 2023 • 4 tweets • 2 min read
اپریل 2022 سے اپریل 2023 کے دوران PTI کی درخواستوں پر سپریم کورٹ میں کن ججز پر مشتمل بینج بنائے گئے تفصیل اس #تھریڈ میں
آڑٹیکل 63A کی تشریح والے بینج میں عطا بندیال،منیب اور اعجاز شامل تھے
نیب ترمیم کےخلاف کیس میں 3رکنی بینج میں بندیال اور اعجاز شامل رہے #جذباتی_تب_کیوں_نہیں_ہوئے
وزیر پنجاب کا الیکشن 3 جولائی کے بجائے 17 جولائی کے ضمنی انتخابات کے بعد کرانے والے کیس میں بندیال اور اعجاز الاحسن شامل تھے
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی رولنگ کے خلاف PTI کی درخواست کی سماعت کرنے والے بینچ میں بندیال، اعجاز اور منیب شامل تھے
وزیر آباد حملہ میں FIR درج کرنے کا حکم >
Mar 30, 2023 • 4 tweets • 2 min read
تحریک انصاف کے ممبران کی جانب سے سینیٹ میں وکلا تحفظ بل 2023 کی مخالفت نے عمران خان اور انکی پارٹی کا منافقت سے بھرپور چہرہ بےنقاب کر دیا ہم پاکستان بھر کے وکلا independent گروپ اور خاص طور پر وزیر قانون @AzamNazeerTarar کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے ملک کی 75 سالہ تاریخ میں 1/3
پہلی دفعہ وکلا کے تحفظ کے حوالے سے باقاعدہ قانون سازی کی جو کہ عام وکلا، بارکونسل کا دیرینہ مطالبہ تھا اس قانون سازی سے وفاقی حکومت اور خاص طور پر @AzamNazeerTarar صاحب نے پورے پاکستان کے ایک لاکھ 50ہزار وکلا کے دل جیت لیے
وکلا تحفظ بل کے چیدہ چیدہ نکات
کام کے دوران وفات پانے 2/3
Mar 27, 2023 • 17 tweets • 5 min read
جسٹس منصور علیشاہ اور جمال مندوخیل کا تفصیلی فیصلہ اس #تھریڈ میں
جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے ون مین پاور کے اختیار پر نظرثانی کرنا ہوگی۔دونوں ججز نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ پنجاب اور KPK میں انتخابات سے متعلق درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں 1/9 #ہم_خیال_بینچ_نامنظور
فیصلے میں مزید کہا گیا کہ از خود نوٹس کی کارروائی ختم کی جاتی ہے،ہائیکورٹ زیرالتوا درخواستوں پر 3 روز میں فیصلہ کرے۔
فیصلے میں یہ بھی کہا کہ وقت آگیا ہے کہ چیف جسٹس آفس کا ’ون مین شو‘کا لطف اٹھانے کا سلسلہ ختم کیا جائے۔
2 ججز نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ ون مین شو نہ صرف فرسودہ 2/9
Mar 27, 2023 • 4 tweets • 2 min read
اس ٹویٹ کو اتنا Retweet کرو چیف جسٹس تک پہنچے
بندیال صاحب آپ کو جج بنے 19سال ہو گیا ابھی آپ کے پاس 5ماہ رہ گیا اپنا 19 سالہ کیریئر ایک غلط فیصلے کی نظر نہ کرنا پوری قوم آپ کی طرف دیکھ رہی ہے کہ PTIکی پیٹیشن پر آپ کس طرح کا بینج بنائیں گے آپ نے اس پیٹیشن پر 9 سینئر ججز پر مشتمل1/4
بینج بنایا تو تاریخ میں آپ کا نام سنہری حروف میں لکھا جائیگا بینج بناتے ہوئے یہ نہ دیکھنا PTI والے سوشل میڈیا میں کیا کہہ رہے ہیں PTI والے جس جج کی حمایت کرے یا جس کی تعریف کرے وہ جج کس کو منہ دیکھانے کے لائق نہیں رہتا ثاقب نثار کی مثال آپ کے سامنے ہے آپ کو یاد ہوگا پچھلے سال 2/4
Mar 26, 2023 • 11 tweets • 4 min read
وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر عارف علوی کے خط کا بھرپور جواب 5صفحات کے جوابی خط سے دیا ایسا بہترین جواب شاید دنیا کے کسی ملک کے وزیراعظم نے اپنے صدر کو دیا ہو اپنے جوابی خط کے زریعے وزیر اعظم نے صدر علوی کی منافقت دوغلا پن رنگ بازی دنیا کے سامنے بےنقاب کی
کہنے پر مجبور ہوں کہ آپ1/8
کا خط PTI کا پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے
آپ کا خط یک طرفہ، حکومت مخالف خیالات کا حامل ہے جن کا آپ کھلم کھلا اظہار کرتے ہیں
آپ کا خط صدر کے آئینی منصب کا آئینہ دار نہیں، آپ مسلسل یہی کررہے ہیں
3 اپریل 2022 کو آپ نے قومی اسمبلی تحلیل کر کے سابق وزیراعظم کی غیرآئینی ہدایت پر عمل 2/8
Mar 5, 2023 • 11 tweets • 4 min read
مریم نواز اور نواز شریف صاحب کو جھوٹے کیس میں سزا کس طرح ملی تھی۔ یہ #تھریڈ ہر پاکستانی کو ضرور پڑھنا چاہئے اور اس ٹویٹ کو اتنا Retweet کرو تاکہ حقائق سارے عوام تک پہنچ جائے۔ یہ 10 جون 2018 میں ثاقب اور اعجاز الحسن پر مشتمل بینج کا آرڈر ہے
10 جون کو کیس لگا۔خواجہ حارث عدالت 1/8
پیش ہوئے، ثاقب نثار
اور اعجاز الحسن کیس کی سماعت کے لئے کورٹ روم نمبر ایک ائے تو بہت غصے میں تھے۔کیس کے حوالے سے پوچھا، خواجہ حارث کو روسٹرم پر بلایا خواجہ صاحب نے دلائل دیے میرے اور بھی بہت کیسز ہیں وہاں پر بھی پیش ہونا پڑتا ہے۔ ثاقب نثار غصے
میں اگئے کہا جو بھی ہو جائے 2/8
Jan 24, 2023 • 13 tweets • 4 min read
بےحس معاشرہ،
12 سالہ بچے کو خودکشی کرنے ہر مجبور کیا گیا
یہ بچہ تنویر ضیاء جسکی عمر بمشکل 12 سال ہے ریشن کے ایک دوکان میں داخل ہوتاہے دوکاندار موجود نہیں تھا جسکی وجہ سے وہ باہر نکلتا ہے کچھ سوچ کے دوبارہ دوکان میں داخل ہوتا ہے وہاں سے ایک پرفیوم اور ایک گھڑی اٹھا کے باہر 1/9
نکلتا ہے باہر کوئی شخص بچے کو دیکھ رہا تھا اسے کیمرے میں محفوظ کرتا ہے۔ اچانک چور چور کا شور مچا کے بچے کو پکڑ لیتے ہیں آس پاس کے دوکاندار اکھٹے ہوتے ہیں پولیس کو بلایا جاتا۔مختلف دوکاندار دعویٰ کرنا شروع کرتے ہیں کوئی کہتا ہے ایک مہینہ پہلے میرے دس ہزار روپے چوری ہوے تھے کوئی2/9
Dec 24, 2022 • 9 tweets • 3 min read
یہ #تھریڈ ہر ایک پاکستانی لازمی پڑھے
یہ ٹویٹ اتنا Retweetکرو سپریم کورٹ کے تمام ججز تک پہنچے
عمران خان کے لیے الگ قانون باقی24 کروڑ عوام کے لیے الگ قانون
پچھلے 8ماہ میں عدالتوں سے عمران خان اور PTIکے لوگوں کو جتنے ریلیف ملے پاکستان کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔اس کا آغاز 1/9
اطہر من اللہ صاحب نے 13 اپریل سے کیا 9 اپریل کی رات عدالت کھولنے پر اطہر من اللہ پر بہت تنقید ہو رہا تھا اس کو بیلنس کرنے کے لیے اس نے شہزاد اکبر کا نام اسٹاپ لسٹ سے ہٹایا اور وہ پاکستان سے فرار ہو گئے اس طرح اطہر من اللہ کی عدالت سے عمران اور PTI کو اطہر من اللہ کے سپریم کورٹ2/9
Oct 15, 2022 • 6 tweets • 2 min read
آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کے 3 اکثریتی ججوں کا خوفناک تفصیلی فیصلہ آگیا مگر حکومت مکمل خاموش ہے بار کونسل اور سپریم کورٹ بار کو بھی28 اکتوبر کو ہونے والے بار کی الیکشن کی فکر ہے وہ بھی اس خوفناک فیصلے کے حوالے سے مکمل خاموش ہیں دو ججز مظہر عالم میاں خیل اور 1/5
جمال مندوخیل نے اس فیصلے کو آئین سے منافی قرار دیتے ہوئے اختلاف کیا ان دو ججز کے مطابق آئین پاکستان کو Rewrite کیا گیا میں نے اس فیصلے کے 60 سے زیادہ صفحات پڑھے ہیں میں سمجھتا ہوں یہ حالیہ تاریخ کا سب سے بدترین فیصلہ ہے میں تو یہ سمجھتا ہوں یہ تاحیات نااہلی والے فیصلے سے بھی 2/5
Aug 11, 2022 • 13 tweets • 4 min read
سیدہ فاطمہ الزہرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی وفات کے بعد مولا علی نے ان کی وصیت کے مطابق دوسری شادی کی۔حسن حسین زینب ابھی چھوٹے تھے ۔ آپ نے سیدنا عقیل کو رشتہ دیکھنے کے لئیے کہا تو کلبسی بنو قلاب کے قبیلے کا انتخاب ہوا۔سیدنا علی کی خواہش تھی کہ کوئی ایسی خاتون ہو جو شجاعت سخاوت 1/5
اور ایثار کی خصوصیات سے مالا مال ہو ۔ بنو قلاب کی خاتون فاطمہ بنت حزم کے گھر رشتہ بھیجا تو سردار حزم اپنی بیوی کے پاس گئے اور پوچھا کہ سیدنا علی کا بیٹی فاطمہ کے لئیے رشتہ آیا ہے کیا آپ نے اپنی بیٹی کی ایسی تربیت کی ہے جو نبی کے خاندان میں بیاہی جا سکے ۔ رشتہ قبول ہوتا یے تو 2/5
Jul 12, 2022 • 11 tweets • 5 min read
#میں اج آپ کے سامنے ایک تلخ حقیت بیان کرنے جا رہا ہوں، یہ #تھریڈ پڑھ کر اپ خود فیصلہ کرنا
میں نے پانامہ فیصلے کے بعد سپریم کورٹ میں اپنے انکھوں سے جو دیکھا اور کانوں سے جو سنا،وہ منظر اپکو اس تھریڈ میں بتانا چاہتا ہوں۔
فروری2018 اپریل 2018دس جون 2018 نومبر 2018کو ثاقب نثار اور1/4
اعجاز الحسن پر مشتمل دو رکنی بینج نے احستاب عدالت کے جج بشیر کو کیا احکامات دیے اس کا پس منظر کچھ اس طرح ہے فروری 2018 کو احتساب کورٹ کے جج بشیر نے نواز شریف کے خلاف ریفرنس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں مزید وقت لینے کے لئے دارخواست دی تو سپریم کورٹ نے 7ہفتے کا ٹائم دیا،ثاقب نثار2/4
Jun 27, 2022 • 6 tweets • 2 min read
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا چیف جسٹس عطا بندیال کو خط
قاضی عیسئ نے لاہور اور سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کے حوالے سے بلائے گئے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے ملتوی کرنے یا سپین سے ویڈیو لنک میں شریک ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان 1/4
اور جوڈیشل کمیشن کے ممبرز کو لکھے گئے خط میں انہوں نے چھٹیوں میں بلائے گئے اجلاسوں پر 19 اعتراضات اٹھائے ہیں۔
جسٹس قاضی عیسیٰ نے لکھا کہ 28 اور 29 جون کو سندھ ہائی کورٹ میں ججز کی تعیناتی اور لاہور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی کنفرمیشن کے لیے جو اجلاس بلائے گئے ہیں اس کے لیے 2/4
Jun 25, 2022 • 8 tweets • 2 min read
عمران خان کا فاشسٹ پلان کیسے ناکام بنایا گیا۔نواز شریف کو عمران خان کےخلاف عدم اعتماد کے لیے کس نے قائل کیا حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات
حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف نے اپریل میں آرمی چیف کو تبدیل کرنا تھا جس کے بعد نئے انتخابات کرائے جاتے اور دو تہائی اکثریت کے1/4
ساتھ حکومت قائم کی جاتی،تحریک انصاف کی نئی حکومت آئین میں ترمیم کرکے صدارتی نظام نافذ کرتی اور آئندہ 15 سے20 برس کیلئے حکومت کرتی لیکن پیپلز پارٹی نے ان کا یہ منصوبہ ناکام بنادیا۔عمران خان اور ان کے ساتھیوں نے باقاعدہ منصوبے کے تحت لیفٹننٹ جنرل فیض حمید کو 15 اپریل سے قبل آرمی2/4
Jun 24, 2022 • 4 tweets • 2 min read
گزشتہ 5 ماہ سے سپریم کورٹ کے 3 ججز کی اسامیاں خالی ہے چیف جسٹس عطا بندیال صاحب ابھی تک جوڈیشل کمیشن کا اجلاس نہیں بلایا۔میں نے عطا بندیال صاحب کا کام آسان کرنے کے لیے تمام ہائی کورٹ کے ججز کی ڈیٹا حاصل کی 117ججز مختلف ہائی کورٹ میں کام کر رہے ہیں ان ججز کی جو سینئرٹی لسٹ بنتی 1/3
ہے وہ اس طرح ہے
جسٹس احمد علی شیخ سینئرٹی لسٹ میں پہلے نمبر پر
عرفان سادات دوسرے نمبر پر
عقیل عباسی تیسرے نمبر
سید حسن اظہر رضوی چوتھے نمبر پر ان چاروں ججز کا تعلق سندھ ہائی کورٹ سے ہے
سینئرٹی لسٹ کے مطابق نعیم اختر اعوان BHC پانچویں نمبر پر ہاشم خان کاکڑ BHC چھٹے نمبر پر 2/3
May 18, 2022 • 4 tweets • 2 min read
سننے میں آ رہا ہے جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ میں 3 نئے ججز کی تعیناتی کے لیے حکومت پر دباو ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے کہ اٹارنی جنرل اور وزیر قانون اس کے نامزد کردہ شخص کی حمایت میں ووٹ دے جبکہ میرے پاس جو اطلاع ہے وزیر قانون اور اٹارنی جنرل کا موقف وہی ہوگا جو بار کونسل کے 1/2
ممبر اختر حسین کا موقف ہوگا وہی موقف جسٹس قاضی عیسیٰ ،جسٹس سردار طارق اور جسٹس مظہر عالم خیل کا بھی ہوگا۔اسلیے 3 ماہ سے عطا بندیال جوڈیشل کمیشن کا اجلاس نہیں بلا رہا ہے۔ پینڈنگ کیسز کی تعداد 60 ہزار سے تجاوز کر گئے مگر سپریم کورٹ میں صرف 14 ججز کام کر رہے 3 ججز کی سیٹین خالی 2/3
Apr 17, 2022 • 5 tweets • 2 min read
تحریک انصاف ممنوعہ فارن فنڈننگ کیس
کل عمران خان کراچی جلسے میں فارن فنڈنگ کیس کو لیکر بہت پریشان دیکھائی دیے وہ کہتے ہے نا چور کی داڑھی میں تنکا
فارن فنڈنگ کیس ہے کیا؟
پاکستان تحریکِ انصاف کے منحرف رکن اکبر ایس بابر نے نومبر 2014 میں پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ1/3
لینے کے معاملے پر درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کی تھی۔
درخواست گزار کا الزام تھا کہ تحریکِ انصاف کو بیرون ممالک سے بھاری رقوم فنڈنگ کی مد میں حاصل ہوئی۔ لیکن الیکشن کمیشن کو جو ریکارڈ فراہم کیا گیا وہ اُس رقم سے مطابقت نہیں رکھتا۔لہذٰا فنڈز میں خرد برد کی گئی۔8 سال سے یہ کیسز2/3
Jan 13, 2022 • 14 tweets • 4 min read
تھریڈ
ثاقب نثار کی بدنیتی پر مبنی ایک غلط فیصلے نے سپریم کورٹ کے ججز میں داراڑیں ڈالی آج سپریم کورٹ دو حصوں میں تقسیم نظر آ رہی ہے۔
مئی 2018 سے لیکر جنوری 2022 تک ان 4 سالوں کے دوران سپریم کورٹ میں 8 ججز کی تقرریاں ہوئی ان 8 ججز میں سے 6 جونیئر ججز کو سپریم کورٹ تعینات کیا گیا1/3
جبکہ 2 سینئر موسٹ ججز کی تقرری ہوئی۔
ثاقب نثار نے بطور چیف جسٹس 2 سال کے عرصے میں ہائیکورٹ کے 4 ججز کو سپریم کورٹ تعینات کیا ان میں سے 3 ججز جسٹس سجاد علیشاہ،جسٹس منصور علیشاہ،جسٹس یحیئ آفریدی کو سینئرٹی کی بنیاد پر سپریم کورٹ کاجج تعینات کیا جبکہ سندھ ہائی کورٹ کے سینئرٹی لسٹ2/3
Jan 11, 2022 • 6 tweets • 2 min read
تھریڈ:
نواز شریف صاحب کی خواہش تھی کہ عمران خان کی حکومت 5 سال پورا کرے جب بھی عمران حکومت کو تحریک عدم اعتماد کے زریعے ہٹانے کی کوشش ہوئی تو نواز شریف صاحب نے عمران کو مزید وقت دینے کا کہہ کر اس تجویز پر عمل کرنے سے مسلم لیگ ن کو روکا ہوا تھا۔اب مسلم لیگ ن کے سینئر لیڈرشپ نے 1/3
نواز شریف صاحب کو منا لیا کہ اس حکومت نے غریب عوام کو دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کر دیا عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے اس کے علاوہ پارٹی کے سینئر ممبران اور PDM میں شامل جماعتوں کے قائدین نے بھی نواز شریف صاحب کو یہ باور کرایا کہ عمران خان کسی بھی صورت میں جولائی تک اپنی